• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

احرام کا بیان

استفتاء 1۔ اگر ایسی صورت ہو کہ دونوں جگہوں کا قصد مقصود بالذات ہو کہ اس کو جدہ میں بھی کوئی کام ہے اور مکہ مکرمہ میں بھی کام ہے تو ایسی صورت میں کیا حکم ہے کہ دونوں برابر درجہ کے ضروری کام ہیں؟2۔ اور اگر اس کا جدہ میں م...

استفتاء محترم مفتی صاحب میں 2016ء میں حج کے لیے گیا تھا، حج ادا کرنے کے  بعد مکہ مکرمہ میں رہتے ہوئے ہمارا ٹور اُپریٹر ہمیں سیر اور شاپنگ کے لیے جدہ لے کر گئے، اس دوران ہم سمندر پر بھی گئے جو کہ شاید حِل سے باہر ہے۔ جدہ سے ...

استفتاء رفیق حج میں مفتی رفیع عثمانی صاحب نےدرج ذیل بات فرمائی ہے:’’عورتوں کا احرام بھی مردوں کی طرح ہے ،فرق یہ ہے کہ عورتوں کو سلے ہوئے کپڑے پہنے رہنا چاہیے،سرکوبھی چھپانا چاہیے،صرف چہرہ کھلارک...

استفتاء حج کےدوران احرام کی حالت میں سگڑٹ پینا ٹھیک ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً احرام کی حالت میں سگریٹ پی سکتے ہیں۔...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ احرام کی حالت میں دمہ کی مریضہ اپنی ناک کو مروجہ کاغذ یا ایک مخصوص کپڑے کا فلٹر والا ماسک لگا سکتی ہے۔ جواب مرحمت فرما کر عند اللہ ماجور ہوں۔وضاحت مطلوب ہے کہمروجہ کاغذ سے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ1۔ اگر کسی نے احرام پر اس نیت سے سیفٹی پِن باندھا کہ احرام نہ گر جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ یہ عمل مکروہ تو نہیں؟2۔ عمرے کے دوران اگر ایک شخص حال...

استفتاء احرام کی حالت میں سینیٹائزر کا استعمال کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بغیر خوشبو کے سینیٹائزر استعمال کرسکتے ہیں،خوشبو والا نہیں کر سکتے،اگرخوشبووالےسینیٹائزر کا استعمال کی...

استفتاء اگر نماز پڑھتے ہوئے احرام منہ کو لگ جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر خود بخود لگ جائے اور فوراً ہٹا دیا جائے تو کچھ واجب نہ ہوگا اور فوراً نہیں ہٹایا تو فدیہ ...

استفتاء عورت احرام کی حالت میں سر کا مسح کیسے کرے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت احرام کی حالت میں بھی ویسے ہی مسح کرے گی جیسے احرام کی حالت کے بغیر کرتی ہے کیونکہ احرام کی حالت میں سر پر ...

استفتاء احرم کی حالت میں سوتے وقت پیروں کو چادر وغیرہ سے ڈھانپناشرعا کیسا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً احرام کی حالت میں سر اور چہرے کے علاوہ پائوں سمیت باقی بدن کو بغیر سلے کپڑے مثلا چاد...

استفتاء 1۔حالت احرام میں اگر کوئی شخص اپنی بیوی کا بوسہ لے تو شرعا اس پر کیا جزا لازم آئے گی ؟اس کا کیا حکم ہے؟2- ایک جوان عورت گروپ کے ساتھ (جس میں اپنے محلے ،علاقے یا گاوں کے لوگ بھی ہوں )عمرے کے لیے بغیر محرم کے ساتھ...

استفتاء سوال1۔عورت عمرہ کے لیے احرام کی نیت کر لے اور ماہواری شروع ہو جائے تو اس وقت عورت کے لیے کیا احکامات ہیں ؟سوال2۔ اگر عمرہ کے لیے روانہ ہونے سے قبل ہی عورتے حالت حیض میں ہو تو تب کس طرح روانہ ہو ؟سوال 3۔ کیا ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ ہم پاکستان سے حج تمتع کر نیت سے عمرہ کا احرام باندھ کر مکہ مکرمہ آئے اور عمرہ کرکے احرام اتار دیا ۔اس وقت ہم مدینہ منورہ میں ہیں او یہاں سے ہم نے سترہ اگست بروز جمعہ (یعنی ...

استفتاء میں نے عمرہ میں تمام فرائض پورے کرلیے تھے بس بال کاٹنا رہ گئے تھے ،ہوٹل میں میں نے اپنی بیٹی کو نہلادیا باتھ لیکوڈ کے ساتھ غلطی سے ،کیونکہ اس نے موشن کیا ہواتھا ۔اس کا دم بنتا ہے؟وضاحت مطلوب ہے:لیکوڈ کا استع...

استفتاء مردوں کے لئے احرام کی حالت میں جرابیں اوربند بوٹ پہننے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مردوں کے لئے جرابیں اور بوٹ پہننا ممنوع ہے، پہنے گا تو گنہگار ہو گا۔پہننے کا حکم ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درجہ ذیل مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی نے حالت احرام میں لال بیگ کو مارا تو کیا اس پر دم لازم آتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں اس محرم پر ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ احرام کی حالت میں آئس کریم، کھانا کیسا ہے؟ جائز  ہے یا نہیں؟ اور جائز نہیں تو پھر اس کے کھا لینے کی صورت میں جنایت کی تفصیل کیا ہو گی؟ کتنی مقدار کھانے پر صدقہ، اور ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے احرام کی حالت میں اپنے احرام کو بھولتے ہوئے ایک مچھر مار دیا   اس کا کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حالت احرام میں م...

استفتاء کیا مرد حالت احرام میں انڈر ویر پہن سکتا ہے یا نہیں؟ خصوصاً جس کو تقطیر البول کا مرض ہو، وہ کیا کرے؟ اگر پہن لیا تو اس پر جنایت آئے گی یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بغیر عذر کے...

استفتاء 1۔ حالتِ احرام میں ایسی جوتی پہننا منع ہے، جس میں قدم کی اوپر والی ہڈی چھپ جائے، اب آجکل جو باٹا وغیرہ کے چپل ہیں، جس میں صرف اس ہڈی پر ایک پٹا سا گذرا ہوا ہوتا ہے، ان جوتیوں کا استعمال حالتِ احرام میں جائز ہے یا نہ...

استفتاء ایک آدمی نے عمرہ کیا، طواف اور سعی کرنے کے بعد حلق کروائے بغیر احرام کھول دیا، اور وہ نہیں جانتا تھا کہ حلق ضروری ہے۔ دو دن بعد بتانے پر اس نے حلق کروایا، اور اس دوران اس نے ایسے کام کیے جو احرام میں ممنوع ہیں۔ اس ص...

استفتاء حالت احرام میں عورت کے چہرے کے پردے کا کیا حکم ہے؟ اور بڑی کوشش کے باوجود ایسی چیز نہ ملے کہ جس سے پردہ بھی ہو جائے اور چہرہ پر کپڑا بھی نہ لگے۔ تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ ...

استفتاء کیا محرمہ عورت کو احرام سے نکلنے کے لیے  ایک پورے کے برابر ربع رأس کے بالوں کا قصر شرط ہے یا چند بال کاٹ دینا بھی کافی ہے؟اگر کسی عورت نے ربع راس کے بالوں کا قصر نہیں کرایا بلکہ ایک پورے کے برابر اپنے سر کے چند بال ...

استفتاء مسئلہ:تیسری قسم وہ ہے جو اپنی ذات ( کے اعتبار ) سے تو خوشبو نہیں ہے لیکن اس میں خوشبو بنائی جاتی ہے  اور پھر  خوشبو کے طور پر بھی  کام میں آتی ہے اور دوا کے طور پربھی استعمال کی جاتی ہے۔ جیس...

    © Copyright 2024, All Rights Reserved