• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حج و عمرہ کا بیان

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا زمزم کے علاوہ کوئی اور پانی کھڑے ہو کر پینا جائز ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً زمزم کے علاوہ وضو کا بچا ہوا پانی کھڑے ہو کر پینا جائز ہے۔ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۱۔            کیا حالت احرام میں سر اور داڑھی کے بالوںمیں کنگھی کرنا مکروہ ہے ؟ ۲۔            اگر کسی نے حالت احرام میں پان میں لونگ ،الائچی اور خوشبودار تمباکو ملا کر اس کو کھا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک عورت اپنے دیور اور جیٹھ اور بھابیوں کے ساتھ 28دن کے عمرہ  پیکج پر گئی جبکہ ان میں سے کوئی بھی اس کا محرم نہیں ۔اس صورت میں مندرجہ ذیل سوالات عرض ہیں: ۱۔            کیا اس عو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حج کے ایام میں قربانی والے دن ایک دوست کے پیسے جیب سے نکل گئے یاگر گئے، ایام حج کے بعد اس دوست نے مکہ میں قربانی کردی ۔اب پوچھنا یہ ہے کہ اس پر قربانی تھی یا کفارہ یا کچھ بھی نہیں؟...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب کیا عورت محرم کے بغیر عمرہ پر جا سکتی ہے؟ اگر چلی گئی تو کیا عمرہ ہو جائے گا؟ آج کل ٹریول گروپ والے یہ کہہ رہے ہیں کہ 45 سال کی خاتون جا سکتی ہے اور یہ پینتالیس سال سے زا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک شخص پر حج اس کی مالیت کی وجہ سے فرض ہوا، وہ پیسے جائیداد میں ملے تھے کہ چند ماہ میں وہ پیسے الیگزر میں انویسٹ کروائے ،تین ماہ بعد سب ضائع ہو گئے، الیگزر والوں نے نہیں دیئے پھر ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تھکاوٹ کی وجہ سے وہیل چئیر پر صفا ومروہ کی سعی کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً محض تھکاوٹ کی وجہ سے وہیل چیئر پر صفا ومروہ کی سعی کرنا جائ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر کوئی حاجی اپنے کسی مرحوم کی طرف سے حج کرے پھرجب وہ قربانی کرے تو اس قربانی کا ثواب مرحوم کو ملے گا ؟یا حج بدل کرنے والے کو؟یادونوں کو؟ نوٹ: مرحوم پر حج فرض تھا لیکن زندگی می...

استفتاء ایک خاتون اپنےعمرےکی سعی کررہی تھی تین چکرپورےہوئےتھےکہ ایک دوسری خاتون نےاس سےپوچھاکہ بہن قینچی ہے؟کیونکہ اس کی سعی پوری ہوچکی تھی انہوں نےکہاکہ ہے چنانچہ انہوں نےازخوداس خاتون کےبال پورےکےبقدرکاٹ دیےاب اس خاتون کے...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ گذشتہ دور حکومت میں ایک آدمی نے دو بار حج کے واسطے پیسے جمع کروائے۔ سرکاری قرعہ اندازی میں اس کا نام نہیں نکلا۔ اس حکومت نے حج کے پیسے بڑھا دیے، اب اتنے پیسے نہیں ہیں کہ وہ قرعہ ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اگر کسی عورت کے بال انگلی کے ایک پورے سے کم ہوں تو وہ عمرہ کرنے کے بعد بالوں کو کیسے کاٹے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں بھی عورت...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ میرا سوال یہ ہے کہ احرام کی حالت میں دمہ کی مریضہ اپنی ناک کو مروجہ کاغذ یا ایک مخصوص کپڑے کا فلٹر والا ماسک لگا سکتی ہے۔ جواب مرحمت فرما کر عند اللہ ماجور ہوں۔ وضاحت ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ 1۔ اگر کسی نے احرام پر اس نیت سے سیفٹی پِن باندھا کہ احرام نہ گر جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ یہ عمل مکروہ تو نہیں...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 1۔کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ہم ایک ادارے میں ملازم ہیں ۔نماز کے اوقات میں دفتر کے اندر ہی باجماعت نماز کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ ایسی صورت ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے ملک کے حکمران جب عمرہ کرتے ہیں تو سر نہیں منڈواتے۔ کیا ایسے عمرہ ہو جاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداً...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے حج پیکج میں عرفات مزدلفہ منی اور حج کے بعد مکہ میں قیام شامل کر کے پندرہ ایام سے زیادہ کا قیام ہے اس صورت میں رہنمائی فرمائیں کہ عید کی واجب قربانی کا کیا حکم ہوگا۔شکریہ دو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال :         ایک شخص جو مدینہ منورہ کا رہنے والا ہے ۔ اس نے اشہر حج شروع ہونے کے بعد عمرہ کیا پھر دوبارہ مدینہ  لوٹ آیا تو کیا وہ حج تمتع کی نیت سے حج کر سکتا ہ...

استفتاء پاکستان میں آب زمزم کھڑےہوکرپینا بہتر ہے یا بیٹھ کر؟اورمکہ مکرمہ میں کھڑےہرکرپیناسبیل کی وجہ سے جائز ہے یا وہاں کاحکم علیحدہ ہے؟ بواسطہ طلحہ خالد الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً چاہے ...

استفتاء احرام کی حالت میں سینیٹائزر کا استعمال کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بغیر خوشبو کے سینیٹائزر استعمال کرسکتے ہیں،خوشبو والا نہیں کر سکتے،اگرخوشبووالےسینیٹائزر کا استعمال کی...

استفتاء میں 40سال کی ایک غیر شادی شدہ عورت ہوں، میرے ماں باپ اب اس دنیا میں نہیں ہیں، میرا ایک بھائی ہے اور تین بہنیں ہیں، بھائی کے اوپر ذمہ داریاں ہیں، جس کی وجہ سے وہ نہیں جاسکتے اور کوئی چچا یا ماموں بھی نہیں...

استفتاء (1)ایک عورت جب عمرہ کرنے جاتی ہے وہ اپنا سارا چہرہ نقاب سے ڈھانپ لیتی ہے وہ اس طرح کئی عمرے کر چکی ہے کیا اس پر دم پڑتا ہے اگر دم پڑتا ہے تو پھر دم کس صورت میں ادا کریں گی؟ (2)ایک عورت حاملہ ہے اس کا دیور اس کو و...

استفتاء میں سلون )حجام)میں کام کرتا ہوں کیا میں اس کی تنخواہ سے عمرہ کر سکتا ہوں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سلون (حجام)کے کام میں کچھ کام حلال ہیں (جیسے بال کاٹنا وغیرہ) اور کچھ کام حرام ہی...

استفتاء ہم مسافت قصر 78 کلومیٹر کیوں بتاتے ہیں جبکہ صحیح مسلم  کی  مندرجہ ذیل حدیث  میں تو ایسا کچھ نہیں ۔ اس کے بارے میں راہنمائی فرمادیں ۔ ابو بکر بن ابی شیبہ، محمد بن بشار، غندر، ابو بکر بن محمد بن جعفر، شعبہ، یحیی بن...

استفتاء امرأة وجدت دورا من أدوار العمارة من قبل زوجها أداء عماعليه مابقي من المهر والآن الزوجان يسكنان في هذا الدور فهل على الزوجة حج واجب لملكها هذا الدور من حيث أنها لو باعت هذا الدور تستطيع أن ...

استفتاء مفتی صاحب ذو الحجہ کے 10 دن  میں جب قربانی کرنے والے کے لیے بال کاٹنا مستحب کے خلاف ہے تو ان دنوں میں خواتین  اپنے چہرے پر مونچھیں اور داڑھی کے بال تھریڈنگ کرسکتی  ہیں؟ خواتین  کے  چہرے کے بال بُرے لگتے ہیں۔ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved