• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حج و عمرہ کا بیان

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1۔کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ہم ایک ادارے میں ملازم ہیں ۔نماز کے اوقات میں دفتر کے اندر ہی باجماعت نماز کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ ایسی صورت ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے ملک کے حکمران جب عمرہ کرتے ہیں تو سر نہیں منڈواتے۔ کیا ایسے عمرہ ہو جاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداً...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے حج پیکج میں عرفات مزدلفہ منی اور حج کے بعد مکہ میں قیام شامل کر کے پندرہ ایام سے زیادہ کا قیام ہے اس صورت میں رہنمائی فرمائیں کہ عید کی واجب قربانی کا کیا حکم ہوگا۔شکریہدو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال :         ایک شخص جو مدینہ منورہ کا رہنے والا ہے ۔ اس نے اشہر حج شروع ہونے کے بعد عمرہ کیا پھر دوبارہ مدینہ  لوٹ آیا تو کیا وہ حج تمتع کی نیت سے حج کر سکتا ہ...

استفتاء پاکستان میں آب زمزم کھڑےہوکرپینا بہتر ہے یا بیٹھ کر؟اورمکہ مکرمہ میں کھڑےہرکرپیناسبیل کی وجہ سے جائز ہے یا وہاں کاحکم علیحدہ ہے؟بواسطہ طلحہ خالد الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً چاہے ...

استفتاء احرام کی حالت میں سینیٹائزر کا استعمال کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بغیر خوشبو کے سینیٹائزر استعمال کرسکتے ہیں،خوشبو والا نہیں کر سکتے،اگرخوشبووالےسینیٹائزر کا استعمال کی...

استفتاء (1)ایک عورت جب عمرہ کرنے جاتی ہے وہ اپنا سارا چہرہ نقاب سے ڈھانپ لیتی ہے وہ اس طرح کئی عمرے کر چکی ہے کیا اس پر دم پڑتا ہے اگر دم پڑتا ہے تو پھر دم کس صورت میں ادا کریں گی؟(2)ایک عورت حاملہ ہے اس کا دیور اس کو و...

استفتاء میں سلون )حجام)میں کام کرتا ہوں کیا میں اس کی تنخواہ سے عمرہ کر سکتا ہوں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سلون (حجام)کے کام میں کچھ کام حلال ہیں (جیسے بال کاٹنا وغیرہ) اور کچھ کام حرام ہی...

استفتاء امرأة وجدت دورا من أدوار العمارة من قبل زوجها أداء عماعليه مابقي من المهر والآن الزوجان يسكنان في هذا الدور فهل على الزوجة حج واجب لملكها هذا الدور من حيث أنها لو باعت هذا الدور تستطيع أن ...

استفتاء مفتی صاحب ذو الحجہ کے 10 دن  میں جب قربانی کرنے والے کے لیے بال کاٹنا مستحب کے خلاف ہے تو ان دنوں میں خواتین  اپنے چہرے پر مونچھیں اور داڑھی کے بال تھریڈنگ کرسکتی  ہیں؟ خواتین  کے  چہرے کے بال بُرے لگتے ہیں۔ ...

استفتاء (1)2021ء جس سال حکومت کی طرف سے حج پر جانے کی اجازت نہیں تھی ، اسی طرح کوئی حج کے سرکاری خرچہ کا اعلان بھی نہیں ہوا تھا تو 2021ء کے سال میں حج  کی فرضیت  کا معیار کیا تھا ؟(2)دوسرا  مسئلہ یہ ہے کہ اگر ایک عورت ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان  کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں عمرہ کرنے گیا اور ایک دفعہ عمرہ کرلیا تھا اور دوسری دفعہ عمرہ کرنے کے لیے مسجد عائشہ گیا، احرام کی چادریں  باندھیں  اور دو رکعتیں ادا کیں اور عمرہ کی نیت بھی ک...

استفتاء حاجی احرام باندھنے کے بعد مرگیا ، اب پوچھنا یہ ہے کہ اس حاجی سے فریضہ حج ساقط ہوگا یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں اگر مرنے والے پر اسی سال حج فرض ہوا تھا تو اس س...

استفتاء ایک آدمی حج کے لیے جارہا ہے اس کے تمام اخراجات کا بندوبست ہوگیا ہے، صرف قربانی کرنے کی اس آدمی کی گنجائش  نہیں ہے اب اگر شریعت میں  گنجائش کاکوئی راستہ ہے تو اس کے بارے میں  رہنمائی فرمائیں۔ ا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے نذر مانی کہ اگر اللہ تعالی نے مجھے بیٹا دیا تو میں اپنے والد کو عمرہ کراؤں گا ۔بعد میں اللہ تعالی نے بیٹا دیا ۔ پھر والد صاحب بیمارے ہو گئے اور اسی اثناء...

استفتاء کیا زندہ کی طرف سے عمرہ کرسکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً زندہ کی طرف سےعمرہ ادا کیا جاسکتا ہے۔شامی(4/21) میں ہے:العشرون: ‌عدم ‌الفوات وسيأتي ...

استفتاء مکہ مکرمہ میں جب کوئی عمرہ کرنے کے لئے جائے تو کیا اس کے لیے مزید عمرے کرنا افضل ہے یا زیادہ طواف کرنا؟ جواب مرحمت فرمائیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عمرہ میں چونکہ عام طور پرمشقت زی...

استفتاء 1۔ کیا میت  کی طرف  سے خود عمرہ کر سکتے ہیں یا کسی دوسرے شخص کو عمرہ کروا سکتے ہیں ؟2۔اگر اس کی اجازت ہے تو  کیا دوسرے کی طرف سے کیا ہوا  عمرہ اپنی طرف سے شمار ہوگا   اور میت کو ثواب میں شریک سمجھیں گے یا عمرہ ص...

استفتاء اگر کوئی شخص اپنے والد مرحوم کے نام سے عمرہ کرنا چاہے تو اس کے لیے حلق کروانا ضروری ہے؟یا  قصریعنی انگلی کے پورے کے برابر یعنی تھوڑے سے بال بھی کٹوا سکتا ہے،کیونکہ وہ پہلے اپنا عمرہ کر چکا ہےدوسرا عمرہ اپنے والد کی ...

استفتاء طواف کرتے یا سعی کرتے وقت واش روم(بیت الخلاء)  جانا پڑ جائے تو جاسکتے ہیں؟ اگر جاسکتے ہیں تو طواف یا سعی کے چکر دوبارہ سے شروع کریں گے یا جہاں سے چھوٹے   تھے وہیں  سے شروع کریں گے؟ الجواب :بسم...

استفتاء اگر نماز پڑھتے ہوئے احرام منہ کو لگ جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر خود بخود لگ جائے اور فوراً ہٹا دیا جائے تو کچھ واجب نہ ہوگا اور فوراً نہیں ہٹایا تو فدیہ ...

استفتاء عورت احرام کی حالت میں سر کا مسح کیسے کرے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت احرام کی حالت میں بھی ویسے ہی مسح کرے گی جیسے احرام کی حالت کے بغیر کرتی ہے کیونکہ احرام کی حالت میں سر پر ...

استفتاء کچھ لوگوں کے ذہن میں ہے کہ جب تک جوان بیٹی گھر میں ہو تب تک وہ حج  پر نہیں جاسکتے چاہے ان  پرحج فرض ہو وہ بیٹی کی شادی کو حج پر مقدم سمجھتے ہیں جب تک بیٹی کی شادی نہیں ہوگی تب تک حج پر نہیں جائیں گے اور آگے سے ان کو...

استفتاء 1۔ میں اور میری فیملی عمرہ کرکے واپس آئی ہے. مکہ مکرمہ میں جب ہم عمرہ کی نیت سے مکہ ٹاور کے سامنے سے گذر رہے تھے تو کسی راہ چلتے نے پیچھے سے وہیل چیئر میری بیٹی)  جو کہ بالغ ہے اس ) کے پاوں پر مار دی جس سے اسکے پاوں...

استفتاء عمرہ میں سعی کرنے کے بعد  مسجد میں آکر نفل پڑھنا واجب ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً صفا مروہ کی سعی کے بعد مسجد میں آکر  دورکعت نفل پڑھناواجب نہیں بلکہ صرف مستحب ہے۔غن...

© Copyright 2024, All Rights Reserved