• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز

استفتاء نماز میں سورت  فاتحہ کے بعد سورت  شروع کرنے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا ضروری ہے؟  اگر کوئی نہ  پڑھے تب بھی درست ہے ؟ اکثر علماء کو میں نے دیکھا ہے کہ  بغیر بسم اللہ سورت  شروع کرتے ہیں ۔مولانا رفعت قاسمی صاحب نے اپنی کت...

استفتاء 1۔صف بنانے کا درست طریقہ کیا ہے؟ امام کے پیچھے سے شروع کریں یا صف کے درمیان سے جبکہ امام کی جگہ دائیں یا بائیں جانب ہو خاص طور پر پچھلی صفوں میں بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ امام کی جگہ درمیان میں نہیں رہتی؟2۔اگر ک...

استفتاء 1۔سجدہ تلاوت ایک ساتھ اد کرسکتے ہیں؟2۔ حائضہ  پر سجدہ تلاوت واجب ہوتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔کرسکتے ہیں لیکن بہتر یہ ہے کہ جیسے ہی ایک سجدہ تلاوت واجب ہو اسی وقت ادا کر...

استفتاء ایک مسجد کے امام صاحب یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ان کے پاس ایک مادہ جن آتی ہے اور وہ اس کے ساتھ جسمانی تعلق (جماع) قائم کرتے ہیں۔اس سلسلے میں درج ذیل امور کے شرعی احکام مطلوب ہیں:1۔کیا شرعی، عقلی اور واقعاتی اعتبار سے...

استفتاء پیش امام اگر نماز میں ایک سجدہ کرنا بھول جائے تو سجدہ سہو سے نماز مکمل ہوجائے گی یا لوٹانی ہوگی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً لوٹانی ہوگی۔توجیہ:اگر نماز کا سجدہ رہ جائے اور یہ شخص ...

استفتاء میر ا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی فرض نماز پڑھ رہا ہے اور اس نے تین رکعتیں پڑھ لیں اور چوتھی رکعت کے لیے کھڑا ہے اور اب اس کا وضو ٹوٹ گیا ہے  تو  اب وہ وضو کرکے شروع سے نماز پڑھے گا  یا جہاں وضو ٹوٹا تھا وہاں سے پڑھے گا؟...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی مسافتِ سفر کی حد کے بارے میں بعض کتابوں میں  77.24، 77.25  کا قول مذکور ہے مثلاً اوزان شرعیہ (ص:51)،احسن الفتاویٰ (4/105)، فتاویٰ رحیمیہ (5/175)، نجم الفتاویٰ ...

استفتاء ایک فیکٹری یا کمپنی میں ایک ہزار  سے زائد لوگ ملازمت کرتے  ہیں اور سب کو مسجد بھیجنا یا سب  کا کمپنی میں ایک ساتھ نماز ادا کرنا ممکن نہیں ہے کیا ایسی فیکٹری یا کمپنی میں 3،4 مرتبہ الگ الگ جمعہ کی نماز ادا کی جا سکتی...

استفتاء مفتی صاحب نماز میں ڈکار آجائے اور ڈکار اتنی تیز آواز سے نکلے کہ ساتھ کھڑے پانچواں یا چھٹا بند ہ بھی آواز سن لے تو  کیا اس سے نماز فاسد ہو جائے گی یا نماز باقی اور صحیح ہوگی؟ الجواب :بسم اللہ ح...

استفتاء کیا نماز پنجگانہ کے لیے آواز لگانا جیسا کہ عام طور پر مدارس میں ہوتا ہے، کیا یہ تثویب میں داخل نہیں ہوگا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ عمل تثویب میں داخل ہے اور تثویب  متقدمین کے نز...

استفتاء ایک امام صاحب صاحبِ ترتیب ہواور درمیان میں اس سے کوئی دو نمازیں  قضا ہوجائیں  اور وہ اسی حا ل میں اپنے مقتدیوں کو وقتی نماز پڑھائے تو اس امام کی وقتی نماز ہوگی یا نہیں؟ اور ان مقتدیوں کی نماز کے بارے میں شرعاً کیا ح...

استفتاء 1۔فرض نماز کے بعد جو بقیہ نماز میں  نوافل ہوتے ہیں کیا وہ مؤکدہ سنتیں ہیں؟2۔کیا سنتیں،نوافل چھوڑ کر  قضا نمازیں پڑھ سکتے ہیں کوئی حرج یا گناہ تو نہیں؟ کیونکہ ہماری بہت نمازیں قضا ہیں۔ الجو...

استفتاء اپنی طرف سے  انفرادی طور پر یوم آزادی  پرسجدہ شکر کر سکتے ہیں ؟ڈاکٹر بلال فیلپس کہتے ہیں  اللہ  کی دی ہوئی نعمتوں پر سجدہ شکر کیا کریں۔سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ کے پاس جب کوئی خوشی ...

استفتاء اگر کسی نے تیسری رکعت کے بعد چوتھی رکعت کے لیے کھڑا ہونا تھا لیکن وہ تیسری رکعت میں بیٹھ گیا لیکن ابھی اس نے التحیات وغیرہ کچھ بھی شروع نہیں کیا اور کھڑا ہو گیا، اسے یاد آگیا تو کیا ابھی بھی اسے سجدہ سہو کرنا ہوگا ی...

استفتاء میں ایک سکول میں بطور امام و خطیب ہوں اس سکول کی کیفیت یہ ہے کہ یہاں تمام بچے رہائشی ہیں لیکن جب گرمیوں کی یا سردیوں کی چھٹیاں ہوئیں  تو تمام بچے گھروں کو چلے گئے بس بیس سے پچیس لوگ یہاں رہے وہ بھی گارڈ اور مالی وغی...

استفتاء جمعہ کی نماز کہاں  ہو سکتی ہے ؟ کون سے شہر یا گاؤں  اور کونسی شرائط ہیں کہ وہ موجود ہوں تو نماز جمعہ ہو جائے گی؟تنقیح: گاؤں کے بالغ افراد بیس، پچیس ہیں، نہ ہسپتال ہے اور نہ تھانہ ہے، گاؤں میں ایک بڑی دکان ہے، دو...

استفتاء اگر گھر کے کمروں میں پیسوں کے ہار چاروں طرف لٹکے ہوئے  ہوں تو اس کمرے میں نماز پڑھنے سے نماز ہوجائے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مکروہ  ہوگی لہٰذا پیسوں کے  ہاروہاں سے  اتار دینے چ...

استفتاء مسائل بہشتی زیور(1/195) میں ہے: عصر کی نماز میں ایک رکعت ہو جانے کے بعد کوئی شخص شریک ہوا اور شریک ہونے کے بعد ہی اس کا وضو ٹوٹ گیا اور وضو کرنے گیا اس درمیان میں نماز ختم ہوگئی تو اس کو...

استفتاء ابھی کل ہی یہ حدیث میری نظر سے گزری ۔اور یہ اجتماعی دعا ہے جنازے کے بعد کی خوب توبہ، استغفار اور بخشش کی دعا کا ذکر ہےاور آج کے علماء کہتے ہیں میت کو دفناؤ  دعا مت کرو کیونکہ نماز جنازہ خود ...

استفتاء ایک شخص نے نماز میں يَدُعُّ  کی جگہ يَدْعُ پڑھا  تو کیا اس شخص کی نماز ہوگئی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ ...

استفتاء مفتی صاحب! کل عشاء کی نماز میں امام صاحب نے آیت "ومن قتل مظلوما فقد جعلنا لوليه سلطانا فلا یسرف فی القتل" میں"لوليه سلطانا نصیرا "پڑھ دیا تو ایس...

استفتاء اذان کے بعد کلمہ طیبہ پڑھنا چاہیے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً چونکہ اذان کے بعد کلمہ طیبہ پڑھنا ثابت نہیں اس لیے نہیں پڑھنا چاہیے۔صحیح مسلم (رقم الحدیث:11) میں ہے:...

استفتاء مفتی صاحب !   کیا سجدہ تلاوت کے لیے وضو کرنا ضروری ہے یا بغیر وضو کے  بھی سجدہ تلاوت کیاجاسکتا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سجدہ تلاوت کے لیے وضو کرنا شرط ہے لہذا بغیر وضو کے سجدہ...

استفتاء سجدے میں پیشانی زمین پر رکھنا لازم ہےلیکن سردی کی وجہ سے اگر موٹی ٹوپی پہن کر سجدہ کیا جائے جس نے پورے ماتھے کو ڈھانپا ہوا ہو تو کیا سجدہ صحیح ہو جائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء حضرت! یہ جو چار رکعت والی سنت مؤکدہ ہوتی ہیں ان کو دوسلاموں کے ساتھ پڑھنا  جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً چار رکعت والی سنت  موکدہ کو دو سلاموں کے ساتھ پڑھنا  جائز نہیں ہے۔ا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved