• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز

استفتاء اگر جہری نماز قضا  ہوجائے اس کی قضا دن کے وقت جماعت کے ساتھ ہو تو قراءت جہراً ہوگی یا سراً یا  بالعکس سری نماز رات کے وقت قضا کی جائے تو اس کی قراءت کیسے ہوگی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء اگر دورانِ اذان آپ کو کوئی سلام کرے تو کیا  اذان کے دوران  سلام کا جواب دینا چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دوران ِ اذان سلام کا جواب نہیں دینا چاہیے۔ہندیہ (5/325) میں ہے:...

استفتاء مفتی صاحب !   داڑھی منڈےشخص کا اذان و اقامت کہنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً داڑھی  منڈے شخص کا اذان واقامت کہنا مکروہ ہے۔توجیہ:داڑھی کٹوانے وا لا شریعت میں فاسق ہے اور ف...

استفتاء مفتی صاحب کی بارگاہ میں سوال ہے کہ آگے ایک مسئلہ یہ تھا کہ پیشاب کے قطرے آتے تھے ابھی بھی  کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے اور اس کا حل حدیث پاک سے یہ ملا کہ ہر نماز کے لیے وضو کر لولیکن اب مسئلہ یہ ہے کہ جیسے ہی نماز کے لئے...

استفتاء تراویح میں اگر امام دو رکعت کی جگہ تین رکعت پڑھا دے اور اس کے بعد سجدہ سہو بھی نہ  کرے تو کیا نماز دہرانی پڑے گی یا یہ دو رکعت میں  شمار  ہوگی ؟اور اگر سجدہ سہو کر لیا تو نماز ہو جائے گی؟ الجو...

استفتاء 1۔ جمعہ کے روز جمعہ کی نماز کے بعد یا پہلے نماز استسقاء پڑھنا درست ہے ؟2۔اور مسجد میں یہ نماز پڑھی جاسکتی ہے یامیدان میں پڑھنا ضروری ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔جمعہ کے روز ...

استفتاء اندھیرے میں نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اندھیرے میں بھی نماز پڑھنا جائز ہے بشرطیکہ قبلہ رُخ غلط نہ ہو اور دل کو تشویش نہ ہو۔ہندیہ (1/64) میں ہے:...

استفتاء مفتی صاحب اگر کوئی شخص نماز جنازہ میں دیر سے پہنچے تو فوت شدہ تکبیریں کیسے ادا کریں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً امام کے سلام پھیرنے کے بعد میت کے اٹھائے جانے سے پہلے پہلے  جتنی تکبیر...

استفتاء آخری رکعت  میں شامل  ہوں تو باقی نماز پڑھنے کا  طریقہ کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر چار رکعت والی نماز ہو تو اس کا پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ ایک رکعت پوری کرکے (یعنی امام کے س...

استفتاء اگر نماز صرف عیدگاہ میں  ہوتی ہو تو عید گاہ میں جاکر عید کی نماز پڑھنا  یعنی شہر کی مسجد میں بلاعذر نہ پڑھنا۔یہ مسئلہ مسائل بہشتی زیور میں عید کی سنتوں میں لکھا ہے ، اس میں یہ رہن...

استفتاء اگر کوئی ریل گاڑی میں ہو اور فرض نماز کا وقت ہوجائے اور گاڑی سے اترنا بھی ممکن نہ ہو تو اب فرض نماز گاڑی  میں پڑھ سکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پڑھ  سکتا ہے بلکہ پڑھنا  لازمی  ...

استفتاء 1۔جارجٹ2۔شیفون3۔کرنکل4۔کریبان دوپٹوں  میں نماز کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر یہ دوپٹے اتنے باریک ہوں کہ ان میں بالوں کا رنگ نظر آتا ہو تو ان میں نماز نہ ہوگی۔ اور...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جمعہ کے لیے شہر کی حدود کا اطلاق کہاں سے ہوگا ؟کیونکہ ہمارے علاقے میں جہاں پر اب جمعہ  شروع ہو چکا ہے، وہ جگہ بائی پاس پر ہے اور بائی پاس او رشہر کے درمیان کا فاصلہ...

استفتاء مسئلہ: (صلاۃ التسبیح میں) تسبیحات کے بھول کر چھوٹ جانے یا کم ہو جانے سے سجدۂ سہو واجب نہیں ہوتا۔مسائلِ بہشتی زیور میں یہ مسئلہ موجود ہے۔ عام (فرض یا نفل ) نمازوں سے متعلق تو عربی ...

استفتاء اگر نمازِ وتر میں دعائے قنوت بھول جائیں تو کیا وتر ادا ہوجائیں گے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر دعائے قنوت بھول جائیں اور آخر میں سجدہ سہو کرلیں تو نماز درست ہوجائے گی اور اگر سجدہ...

استفتاء السلام علیکم مفتی صا حب! میرا سوال یہ ہے کہ میں ایک میڈیکل سٹوڈنٹ ہوں  اور سارا دن پڑھتے  ہوئے مصروفیت میں گزر جاتا ہے ۔سارا دن تھکاوٹ کی وجہ سے یا  صبح جلدی اٹھنے کی نیت سے میں عشاء کی نماز  کی نیت کر کے سو جاتا ہو...

استفتاء بعد السلام عرض ہے کہ ہمارے یہاں کئی سالوں سے نمازِ جنازہ سڑک پر ادا کی جاتی رہی ہے، کیونکہ جناز  گاہ مسجد سے تقریباً ساڑھے پانچ سو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے اور وہاں جگہ بھی تنگ ہے۔ نیز جناز  گاہ دور ہونے کی وجہ سے ع...

استفتاء 1۔ہماری مسجد میں الحمد للہ پانچ وقت کی جماعت ہوتی ہے مگر جو اقامت ہوتی ہے وہ کوئی بھی کہہ دیتا ہے مثلاً جس کی داڑھی ایک انچ ہوتی ہے وہ بھی کہہ دیتا ہے حالانکہ مکمل داڑھی والے لوگ موجود ہوتے ہیں اس کا شریعت میں کیا ح...

استفتاء میرے ایک عزیز کی فوتگی ہوئی وہاں دوسرے غسل کے وقت مولانا صاحب نے کہا کہ دوسرا غسل ضروری نہیں  صرف پاخانہ صاف کرنا ہی کافی ہے اور پھر انہوں نے صرف روئی سے پاخانہ صاف کیا جتنے بھی افراد وہاں موجود تھے سب کو اس نجاست ک...

استفتاء مفتی صاحب ! نہایت ادب کے ساتھ میرا سوال ہے،کہ جن فرض نمازوں کے بعد سنتیں نہیں ہیں  ،ان میں امام اگر بعد سلام قبلہ رو ہوکر بیٹھا رہے اور اورادواذکار کرتا رہے ،جب دعا کرے تو مقتدیوں کی طرف منہ کرکے دعا کرے۔سوال یہ ہے ...

استفتاء فرض کی آخری دو رکعتوں میں سورۃ الفاتحہ پڑھنا مستحب ہے یا سنت؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً فرض کی آخری دو رکعتوں میں سورۃ الفاتحہ پڑھنا سنت ہے۔صحیح بخاری (رقم الحدیث: 774) میں ہے: ...

استفتاء کیا فرض نماز کی آخری دو یا ایک رکعت میں امام کے لیے سراً قراءت کرنا واجب ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً فرض نماز کی    آخری دو یا ایک رکعت میں امام کے لیے سراً قراءت کرنا بالاتفاق  و...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دعا کے وقت ہاتھوں کو کھلا رکھا جائے گا اس کی کیا حقیقت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً فقہاء کرام نے دعاء کے آداب میں دونوں ہاتھوں ک...

استفتاء سیاسی پارٹیوں کی مختلف ٹوپیاں ہیں جو شخص یہ پہن کر نماز پڑھے تو کیا یہ درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً درست ہے اسکو پہن کر نماز پڑھ سکتے ہیں بشرطیکہ وہ ٹوپی ایسی ہو کہ اسے پہن کر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں ہمارا گاؤں 19 ایس پی،  شہر سے ایک ڈیڑھ کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اس کی آبادی تقریبا شہر کے ساتھ متصل ہو رہی ہے درمیان میں ایک دو ایکڑ کا فاصلہ ہے، نیز شہر کی جو سبزی منڈی...

© Copyright 2024, All Rights Reserved