• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز

استفتاء جمع بین الصلاتین یعنی دونمازوں کو اکٹھے پڑھناجائز ہے یانہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حنفیہ کی تحقیق میں جمع بین الصلوتین حقیقی جائز نہیں۔...

استفتاء اگرانسان کی کچھ نمازیں قضاہوگئی ہوں پھروہ سچے دل سے توبہ کرے اوراپنی قضانمازوں کوبھی پڑھنا شروع کردے تو اب سوال یہ ہے کہ اس کاحساب لگانا ہوگا کہ کتنے عرصے کی نمازیں رہتیں ہیں تو اب کہاں سے حساب لگانا شروع کرے سات  س...

استفتاء حضرت مفتی صاحب مغرب کی جماعت اذان کے متصل فورا کھڑی کرنی چاہیے یا اس میں کچھ وقفہ ہونا ضروری ہے اگر وقفہ کرنا ضروری ہے تو کتنا وقفہ کیا جائے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مغرب کی اذان...

استفتاء تہجد کی نماز کے لئے ااذان دینا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تہجد کی نماز کے لئےاذان دینا درست نہیں ۔بحرالرائق (1/457)میں ہے:عند أبي حنيفة وم...

استفتاء اذان کے وقت خاص کر کے مغرب کے وقت بعض لوگ کہتے ہیں لائٹ آن کر لینی چاہیے گھر کھول لینے چاہئیں اور بعض لوگ کہتے ہیں گھروں کو بند کر دینا چاہیے بلائیں اذان کی آواز سن کر گھروں کی طرف بھاگتی ہے صحیح بات سے آگاہ کیجئے ج...

استفتاء 1۔اذان اور اقامت میں  حي على الصلاۃ، حی على الفلاح، کہتے ہوئے دائیں اور بائیں دیکھنا آج کے زمانے میں کیسا ہے ؟2 ۔کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اذان دی ہے؟3 ۔پہلے زمانے میں آواز دور تک پہنچانے کے لیے کانوں م...

استفتاء کیا یہ بات درست ہے کہ حضور ﷺ کے رکوع ،قومہ ،سجدہ اور جلسہ کی مقدار ایک تھی؟اگر یہ بات درست ہے تو برائے مہربانی اس کا کوئی مستند حوالہ دے دیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہر نماز میں ا...

استفتاء کسی شہر میں جماعت جاتی ہے۔ ایسی مسجد میں تشکیل ہوتی ہے جہاں جمعہ نہیں ہوتا۔ جماعت کے ساتھی دوسری مسجد میں جمعہ کی نماز کے لیے جاتے ہیں اور دو ساتھی مسجد میں سامان کی حفاظت کے لیے رک جاتے ہیں اور وہاں ظہر کی نماز جما...

استفتاء کیافر ماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مسجد میں داخل ہوتے وقت اونچی آواز سے سلام کرنے کا کیا حکم ہے جبکہ پہلے سے موجود نمازی اپنے اپنے اعمال(ذکر،تلاوت)میں لگے ہوئے ہوں۔ الجواب :بسم ...

استفتاء مفتی صاحب!السلام علیکممیرے ساتھ کبھی ایسا ہوتا ہے کہ میں نماز کے دوران سجدے سے اٹھنے کے بعد بھول جاتا ہوں کہ میں نے ایک سجدہ کیا یا دو سجدے؟ ایسی صورت میں مجھے کیا کرنا چاہیے؟ الجواب :...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے فجر کی نماز پڑھاتے ہوئے سورہ الم سجدہ میں آیتِ سجدہ میں ’’و هم لا يستكبرون‘‘ کی جگہ ’’و هم...

حضرت گرامی قدر حضرت اقدس مفتی ڈاکٹر عبد الواحد صاحب مد ظلہالسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہبعد سلام مسنون  امید ہے کہ حضرت والا کے مزاج  بخیر ہوں گے، حضرت والا کی خدمت میں ایک استفتاء اور اس کا جواب از راقم ارسال خدمت ہے، اگر حضرت والا کی رائ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ(1)کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج کل ذرائع نقل و حمل کی تیزی کی وجہ سے یہ صورت حال پیش آتی ہے کہ ایک آدمی مثلا بیمار ہوا تو اسے علاج کی غرض سے کہیں دوسرے شہر...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب جب میت کو اٹھا کر لے جاتے ہیں  تو کندھے آگے ہونے چاہیے یا پاؤں؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ پاؤں آگے کرو ۔شرعی لحاظ سے دلیل کے ساتھ رہنمائی فرمائیں؟ الجو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہجمعہ کی نماز فرض ہے۔یہ حدیث سے ثابت کردیں۔کسی نے پوچھا ہے وہ اس کو سنت سمجھتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نماز جمعہ فرض ہے اور حدیث پاک میں اس ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک گاؤں کی آبادی تقریبا 26 افراد ہیں چھوٹے بڑے ملا کر ،تو وہ جمعہ شروع کرنا چاہتے ہیں تو کیا وہ جمعہ شروع کر سکتے ہیں ؟اور یہ بھی پوچھنا ہے کہ اس بستی کے قریب الگ موضعےبھی ہیں یعن...

مسئلہ: عام حالات میں جماعت کی نماز میں دو صفوں کے درمیان اتنا فاصلہ چھوڑنا کہ اس میں ایک اور صف بن جائے، یا ایک ہی صف میں دائیں بائیں فاصلہ چھوڑ کر کھڑا ہونا مکروہ ہے، البتہ اگر حکومتی پابندی یا طبی احتیاطی تدابیر کی وجہ سے ایسا کرنا پڑے تو پھر مکروہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہنماز جماعت سے ہو رہی ہو اور ہم کھانا کھا رہے ہوں ہم بعد میں اپنی جماعت کروالیں تو گناہ تو نہیں ملے گایا ملے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جب سخت ب...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمرد بغیر ٹوپی کے نماز پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مرد کےلیے بغیرٹوپی کے نماز پڑھنا جائز ہے تاہم بغیر عذر کے مکروہ ہے۔...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکہنی ننگی رہنے سے مردوں اور عورتوں کی نماز ہو جاتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مرد کی نماز ہوجاتی ہے، اگرچہ یہ مکروہ ہے اورعورت کی کہنی تین دفعہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ(1) مسجدمیں جماعت ثانیہ کن شرائط کے ساتھ جائز ہے؟ (2)جماعت ثانیہ محلے کی مسجد میں بھی جائز ہے؟ اگر جائز ہے تو کتنی مرتبہ جماعت کرو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہبعض مساجد کےہال میں شیشے لگے ہوتے ہیں اور صحن میں بھی نمازی ہوتے ہیں،ہال کے شیشے بند ہونے کی صورت میں نمازی آگے سے گزرتے ہیں، آیا شیشےکا سترہ ہوتا ہے یا نہیں؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیاایسا شیشہ جس سے دوسری طرف نظر آتا ہو اس کے پیچھے سے نمازی کے آگے سے گزرنے سے گناہ ہے؟تنقیح :اصل میں کچھ مساجد ہیں اس میں برآمدے میں شیشے لگے ہوئے ہیں اور جب شیشوں کے ...

استفتاء  (۱)سوال یہ ہے کہ اشراق کی نماز سے حج وعمرہ کا ثواب کیا صرف مسجد میں ہی ملے گا ؟اگر ایک شخص باجماعت نماز ادا کرتا ہے پھرگھر آکر اللہ کا ذکر اور قرآن کی تلاوت کرکے اشراق کی نماز پڑھتا ہے ،(۲)توکیا اس کو بھی ...

استفتاء 1.اگر حالت نماز میں بچہ آگے آکر بیٹھ جائے اور گندی جوتی جائے نماز پر رکھ دے تو کیا حکم ہے؟ کیا سجدہ سہو واجب ہو جائے گا؟وضاحت مطلوب ہے:کہ  گندی جوتی سے کیا مراد ہے؟ اسے پوری طرح واضح کریں۔جواب وضاحت :جو جوتے...

© Copyright 2024, All Rights Reserved