• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکہنی ننگی رہنے سے مردوں اور عورتوں کی نماز ہو جاتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مرد کی نماز ہوجاتی ہے، اگرچہ یہ مکروہ ہے اورعورت کی کہنی تین دفعہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ(1) مسجدمیں جماعت ثانیہ کن شرائط کے ساتھ جائز ہے؟ (2)جماعت ثانیہ محلے کی مسجد میں بھی جائز ہے؟ اگر جائز ہے تو کتنی مرتبہ جماعت کرو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہبعض مساجد کےہال میں شیشے لگے ہوتے ہیں اور صحن میں بھی نمازی ہوتے ہیں،ہال کے شیشے بند ہونے کی صورت میں نمازی آگے سے گزرتے ہیں، آیا شیشےکا سترہ ہوتا ہے یا نہیں؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیاایسا شیشہ جس سے دوسری طرف نظر آتا ہو اس کے پیچھے سے نمازی کے آگے سے گزرنے سے گناہ ہے؟تنقیح :اصل میں کچھ مساجد ہیں اس میں برآمدے میں شیشے لگے ہوئے ہیں اور جب شیشوں کے ...

استفتاء  (۱)سوال یہ ہے کہ اشراق کی نماز سے حج وعمرہ کا ثواب کیا صرف مسجد میں ہی ملے گا ؟اگر ایک شخص باجماعت نماز ادا کرتا ہے پھرگھر آکر اللہ کا ذکر اور قرآن کی تلاوت کرکے اشراق کی نماز پڑھتا ہے ،(۲)توکیا اس کو بھی ...

استفتاء 1.اگر حالت نماز میں بچہ آگے آکر بیٹھ جائے اور گندی جوتی جائے نماز پر رکھ دے تو کیا حکم ہے؟ کیا سجدہ سہو واجب ہو جائے گا؟وضاحت مطلوب ہے:کہ  گندی جوتی سے کیا مراد ہے؟ اسے پوری طرح واضح کریں۔جواب وضاحت :جو جوتے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ(2) دوسرا مسئلہ یہ پوچھنا ہے کہ اگر ایک آدمی امام کے ساتھ تیسری رکعت میں ملا ہے تو اس کے بعد جب امام چار رکعت پوری کرکے التحیات میں بیٹھے گا تو یہ آدمی صرف تشہدتک پڑھے گا یا مکمل آ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب !ظہر سے پہلے کی چار سنتیں اگر   پڑھنے سے رہ جائیں تو فرضوں کے بعد کیا ان کی حیثیت نفلوں کی ہو جاتی ہے یا سنت موکدہ ہی رہتی ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا یہ بات صحیح ہے کہ قرآن مجید میں بعض مقامات پر حاشیہ اور ختم آیت پر بطور علامت "السجدہ" لکھا ہوتا ہے نماز میں پڑھنے اور سننے و...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں ایک مسجد میں امام ہوں اور یہ بات مجھے معلوم تھی کہ نمازوں کی قرآت میں ترتیب ہونی چاہیے لیکن اگر ترتیب نہ رکھی تو کیا حکم ہے یہ مجھے معلوم نہیں تھا ایک دفعہ ایسا ہوا کہ میں نے ف...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں ایک بندہ ایک مسجد میں امامت کراتا ہے اور وہ ہےبھی عالم ،اس مسجد کے متولی نے یہ شرط لگا دی ہے کہ رمضان المبارک میں تراو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہظہر کےفرض اکیلےمیں پڑھتے ہوئے اونچی تلاوت(مطلب مکمل سورہ فاتحہ اورسورہ اخلاص ) ہوگئی جس کی آواز 15فٹ تک سنائی دی گئی ہو ۔کیا سجدہ سہو واجب ہوگیا؟ الجواب :بس...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے دین بیچ اس مسئلے کے کہ سجدہ سہو کرنے کے لیے تشہد یعنی التحیات پڑھنے کے بعد دائیں طرف سلام پھیر کردوسجدے  کرنا اور پھر پوری تشہد ،  درود شریف اور دعا پڑھنے کے ...

استفتاء (1)اگر التحیات میں کچھ بھول جائے اور دوبارہ  التحیات پڑھ لیں تو کیا حکم ہے؟کیا دوبارہ پڑھنے کی صورت میں سجدہ سہو واجب ہو جائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1)پہلے قعدہ میں التحیات ...

استفتاء حضرات مفتیان کرام دارالافتاء والتحقیق جامعہ دارالتقویالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہبندہ کا تعلق علماء کے طبقہ سے ہے، بندہ آپ حضرات کی توجہ ایک اہم مسئلہ کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہے جو بعض علماء اور عوام میں...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص تکبیر اولیٰ کے ساتھ جماعت میں شریک ہو جائے لیکن کسی بھی وجہ سے اس کا کوئی رکن رہ جائے مثلا وہ رکوع میں ہو اور امام سجدہ میں پہنچ جائے یا سجدہ سے بھی آگ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک خاتون کی دماغی چوٹ کی وجہ سے ڈاکٹروں نے مکمل  "بیڈ ریسٹ" تجویز کیا ہے.گھر میں بہو کے علاوہ دن بھر کوئی نہیں ہوتا،بیت الخلاء ج...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب مسئلہ یہ دریافت کرنا ہے کہ ایک امام صاحب فجر کی نماز میں سورہ قلم پارہ 29 کی تلاوت فرما رہے تھے کہان ربك هو اعلم بمن ضل عن سبيله وهو اعلم بالمهتدينپر پہنچے تو کنف...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہیہ فوٹو کے فریم پر تتلیاں بنی ہیں(1) ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین  اس  مسئلہ کےبارے میں   کہ جو لوگ اپنے جسم پر کٹ لگاتے ہیں کیا ان کی نماز قبول ہوتی ہے یا نہیں؟وضاحت مطلوب! جسم پر کٹ لگانے سے کیا مراد ہے؟جواب وضاحت:جسم پر بلیڈ سے کاٹ کر کسی کا نام...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں سعودیہ عرب میں ایک فیکٹری میں کام کرتاہوں فیکٹری کی طرف سے ایک کمرہ  نماز کے لیے متعین ہے جس میں صرف فیکٹری کے لوگ ہی نماز پڑ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسلہ کے بارے میں کہ(1) زید کہتا ہے کہ اہل علم کہتے ہیں کہ سچی توبہ کرنے سے فوت شدہ نمازیں معاف ہو جاتی ہیں جن کی قضاء پڑھنا ضروری نہیں ۔کیا یہ بات ٹھی...

استفتاء (1)(الف)اوابین نماز کا ٹائم کیا ہے؟(ب) طریقہ کیا ہے؟(ج) نیت کیا ہے؟(د)  فائدے کیا ہیں؟(2)(الف) اشراق کی نماز کے فضائل کیا ہیں؟(ب)  چاشت کی نماز کے  فضائل کیا ہیں؟ الجواب :ب...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ(2) امام نے آیت" يدبر الامر" کے راء پر زبر کی جگہ پیش پڑھ دی ایسی صورت میں نماز کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال(1): اگر کسی شخص کو پیشاب کی ایسی بیماری ہو کہ اسے پتہ ہی نہ چلتا ہو کہ اُسکا پیشاب کب نکل گیا ہے، جس کی وجہ سے اسے ہر وقت پیمپر لگانا پڑتا ہو، اب ایسی حالت میں وہ شخص نماز کیس...

© Copyright 2024, All Rights Reserved