• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ(۲)جب کوئی نماز پڑھ رہا ہو تو اس نمازی کے آگے سے گزرنے کے لیے کتنا فاصلہ چاہیے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۲۔            بڑی مسجد اور کھلے میدان ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہظہر کی نماز سے پہلے جو چار رکعات سنت مؤکدہ پڑھیں جاتی ہیں اگر ٹائم کم ہو تو دو رکعات پڑھ سکتےہیں یا نہیں۔؟ اگر پڑھ سکتے ہیں تو فرض کے بعد دوبارہ چار رکعات پڑھنی پڑھے گیں یا وہ دو ر...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں اگر ایک معذور شخص اشارے سے جماعت کے ساتھ صف میں نماز پڑھ رہا ہو تو کیا اسکے پیچھے جو باجماعت نماز ادا کر رہا ہو اس کی نماز ادا ہوگی ...

استفتاء کیافرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم ایک ادارے میں ملازم ہیں ،نماز کے اوقات میں دفتر کے اندرہی باجماعت نمازکااہتمام کیا جاتا ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ(۱) ایسی صورت میں جماعت کروانا مناسب ہے ؟کیونکہ اگر باجماع...

استفتاء کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک امام صاحب نے رمضان المبارک میں قرآن پاک دیکھ کرتراویح کی نمازپڑھائی۔اب اس صورت میں مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات مطلوب ہیں۔اگر قرآن وحدیث واقوال فقہاء ؒ کی روشنی...

استفتاء مفتی صاحب کیا جوتے پہن کر یا جوتوں کے اوپر پاؤں رکھنے سے نماز جنازہ ہو جائے گی؟کیونکہ اکثر مقامات پر جنازگاہ نہیں ہوتی تو لوگ نماز جنازہ یا تو روڈ پر پڑھتے ہیں یا ایسی کھلی جگہ جہاں چھ...

استفتاء جنازہ لےکرچلتےوقت اگرمیت کا سرآگےکریں توپاؤں قبلہ کی طرف ہوتےہوں توایسی صورت میں افضل کیا ہے؟پاؤں کی جانب آگے کر لیں تاکہ قبلہ کی طرف نہ ہوں یاسرہی کوآگےکرنابہترہےچاہےپاؤں قبلہ کی طرف ہوجائیں،کوئی کچھ بتاتاہےاور...

استفتاء 1.کیا عورتوں کے لئے بھی نماز جمعہ کی چودہ رکعات ہیں؟2.جوظہر کے چار فرض ہوتے ہیں وہ جمعہ کی نماز میں چار سنتیں پڑھی جاتی ہیں تو وہ مؤکدہ ہوتی ہیں یا غیر مؤکدہ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین مند رجہ ذ یل تحریر کے   بارے میں؟"  برصغیر میں جمعہ کی نمازکے ساتھ عجیب معاملہ ہوا۔فقہ حنفی کے مطابق جمعہ کے انعقاد کی دو شرائط ہیں: (1)حکمران مسلمان ہو اور(2) ...

استفتاء درج ذیل فتوے کے بارے میں رائے مطلوب ہےاستفتا:1۔کیاجمعۃ المبارک کی دوسری اذان کا جواب دیا جائے یا نہیں؟ 2۔ اس دوسری اذان کے بعد خطبہ سے پہلے اذان کی دعا مانگی جائے یا نہیں؟...

استفتاء 1۔جمعہ کی دوسری اذان کے دوران یا اس کے بعد خطبہ کے آغاز سے پہلے مسجد پہنچنے والے کو نماز جمعہ کا ثواب ملے گا یا نماز ظہر کا؟2۔جمعہ کے خطبہ کے دوران مسجد کے چندہ کے لیے صفوں میں پھرنا کیسا ہے؟ ...

استفتاء اگرظہریاجمعہ کی نمازمیں پہلی چارسنتیں مؤکدہ رہ جائیں توفرض کےبعدپہلےکونسی سنتیں اداکرنی چاہئیں،پہلی چاریابعدوالی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دونوں طرح پڑھ سکتےہیں البتہ بہتریہ ہےکہ پ...

استفتاء اگر مسجد گھر کے اتنی قریب ہو کہ دیوار کے ساتھ دیوار ملی ہو تو کیا عورت نماز جمعہ جماعت سے پڑھ سکتی ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورتوں کے لیے افضل یہی ہے کہ وہ جمعہ نہ پڑھیں بلکہ ...

استفتاء میرے والدین لاہور میں رہتے تھے میری پیدائش بھی لاہور ہی کی ہے بعد میں والدین گاؤں منتقل ہوگئے۔ لاہور اورگاؤں دونوں جگہ ابو کے گھر ہیں دونوں جگہ ہی رہنے کی نیت کی ہوئی ہےکبھی لاہور میں رہتے ہیں اور کبھی گاؤں۔ کسی جگہ...

استفتاء کیا دوران سفر گاڑی  میں نماز پڑھنا جائز ہے ؟وضاحت مطلوب ہے(1)کون سی گاڑی مراد ہے؟(2)نماز کا کیا طریقہ ہو گا ؟جواب وضاحت(1)لوکل بس اور ٹرین دونوں مراد ہیں (2)بعض اوقات گھر سے نکلتے ہوئے وضو کر لیتے ہیں گاڑی م...

استفتاء حضرت مفتی صاحب! طارق نامی شخص نے واہ کینٹ میں زمین خریدی اور گھر تعمیر کیا اور اپنے بیوی بچوں سمیت واہ کینٹ منتقل ہو گیا۔ ان کا اصل علاقہ ہنگو ہے جہاں ان کا پرانا گھر، زمین وجائیداد اور باقی رشتہ دار رہتے ہیں، خوشی ...

استفتاءجب گھر سے نکلا تو سفر والی نمازشروع ہو جائے گی یا 86 کلومیٹر کے بعد۔ واپس گھر آ رہے ہوں تو کب تک سفر کی نماز پڑھے جب تک گھر نہیں پہنچ جاتا یا گھر 86 کلومیٹر رہتا ہو تو پوری نماز پڑھے گا۔...

استفتاء اگر کوئی مقتدی 4 رکعت کی نماز میں سوگیا اور دوسری اورتیسری رکعت اس کی  اسی اثناء میں فوت ہوگئی اور چوتھی رکعت  میں  بیدارہوا تو نماز کیسے  پوری  کرے؟ اور کیا  لاحق پر باقی ماندہ رکعتوں  (جو وہ  خود پڑھےگا بغیر امام ...

استفتاء دوبہن بھائی ہوں توکیابہن اپنےبھائی کی سامع بن سکتی ہے؟(تفصیلی جواب) الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جب کوئی غیر محرم ساتھ نہ ہو اور نہ ہی کوئی غیرمحرم عورت کی آواز سن رہا ہو تو عورت اپنے ...

استفتاء دوبہن بھائی ہوں توکیابہن اپنےبھائی کی سامع بن سکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جب کوئی غیر محرم ساتھ نہ ہو اور نہ ہی کوئی غیرمحرم عورت کی آواز سن رہا ہو تو عورت اپنے بھائی یا محرم...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام فقہ حنفی کی رو سے کہ میرے والد صاحب  شوگر، بلڈ پریشر کے مریض ہیں اور تقریبا ایک سال سے زائد ہو چکا ہے کہ ان کو فالج کا حملہ بھی ہوا ہے جس کی وجہ سے وہ بات کرنے ،بولنے، تلاوت اور نماز کی اد...

استفتاء اگر کوئی آدمی نماز میں سورہ حجرات کی آیت انما المؤمنون الذين امنوا بالله ورسوله ثم لم يرتابوا وجاهدوا باموالهم وانفسهم في سبيل الله اولئك هم الصادقون کے بجائے فاسقون پڑھ بیٹھے تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی؟ ...

استفتاء ایک مسجد کے امام کبیرہ گناہ میں مبتلا تھے مشت زنی کرتے تھے، ماہواری میں ہمبستری کرتےتھے اور فحش ویڈیوز دیکھتے تھےپھر توبہ کی پھر مذکورہ گنا ہ ہوئے پھر توبہ کی یعنی کبیرہ وصغیرہ بار بارہوئے ابھی توبہ کرنے کا  ارادہ ہ...

استفتاء کچھ دن پہلے میں نے امامت کے بارے میں آپ سے پوچھا تھا ،آپ نے بتایا تھا کہ امامت  کے لیے داڑھی کا ہونا ضروری ہے ۔میں نے یہ بات ان لوگوں کو بتائی مگر وہ ماننے کے لئے تیار نہیں اور امامت کے لئے بغیر داڑھی والے حافظ صاحب...

استفتاء آج کل بہت سے مرد حضرات ایسی باریک سفید کاٹن کی شلوار قمیص استعمال کرتے ہیں جس میں سے ہلکی ہلکی جسم کی رنگت ظاہر ہوتی ہے ۔کیا ایسے کاٹن کے کپڑوں میں نماز بلاکراہت ادا ہو جاتی ہے؟خصوصا ائمہ مساجد بھی اس کا استعمال کرت...

© Copyright 2024, All Rights Reserved