• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب فجر کی نماز میں قاری صاحب نے دوران قرات( واھجرھم ھجرا جمیلا ) کی جگہ (ھجرا قلیلا ) پڑھا آیا اس غلطی کی وجہ سے نماز ٹوٹ گئی یا نہیں ؟ اور اس کے بارے میں کوئی جامع قاعدہ بت...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسنت مؤکدہ ا ور غیر مؤکدہ کے ادا کرنے کا فرق بتائیں؟مزیدیہ کہ فرض ،واجب،سنت مؤکدہ ا ور سنت غیر مؤکدہ کے درمیان فرق واضح کردیں ،ا ن کے معنی ومطالب کے لحاظ سے ۔ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ نماز میں کسی امام نے قرآن کریم کی آیت "هو مولاكم"کی جگہ "هی مولاكم" پڑھ لیا۔تو اس صورت میں نماز درست ہو جائے گی یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حا...

استفتاء نماز میں عورت کے لیے کندھوں کے برابر ہاتھ اٹھانا ضروری ہے یا  کندھوں کو لگانا ضروری ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت کے لئے نماز میں کندھوں کے برابر ہاتھ اٹھانا کافی ہے کندھوں کو ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسجدہ میں پیشانی ڈھکنے سے نماز ہوجائیگی؟ مطلب پیشانی کھلی رکھنا ضروری ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سجدہ میں پیشانی ڈھکی ہوئی  ہوتونماز ہوجاتی ہے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتیان کرام کیا فرماتے ہیں اگر کوئی شخص نماز میں التحیات سے پہلے بسم اللہ پڑھ لے تو کیا سجدہ سہو واجب ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ...

استفتاء کیا نفل نماز میں قنوت نازلہ پڑھی جا سکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نفل نماز میں قنوت نازلہ پڑھنا درست نہیں ۔حاشیہ ابن عابدین 542/2 میں ہے:ان ...

استفتاء ایک مسئلہ دریافت طلب ہے کہ مردوں کے لئے تراویح کی نماز مسجد میں پڑھنا افضل ہے یا گھر میں جماعت سے پڑھنا افضل ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مردوں کے لئے تراویح کی نماز مسجد میں جماعت...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ تکبیر تحریمہ کہتے ہوئے(1) ہاتھ کانوں کو لگانا درست ہے کہ نہیں؟(2) ہاتھ کندھوں تک اٹھانا درست ہے کہ نہیں؟(3) ہاتھ گردن تک اٹھانا درست ہے یا نہیں؟ان ت...

استفتاء ایک شادی شدہ لڑکی جب اپنے ما ں باپ کے گھر جاتی ہے تو قصر نماز ادا کرتی ہے لیکن اگر کسی لڑکی کو سسرال سے آتے وقت ایام ہو گئے اب وہ والدیں کے گھر میں آکر پاک ہوئی تو وہ والدیں کے گھر میں باقی دنوں میں قصر نماز پڑھے گی...

استفتاء السلام علیکم : امید ہے آپ اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے خیریت سے ہونگے۔ایک مارکیٹ کے دو نوجوان آدمی ہیں ، وہ لوگ نماز نہیں پڑھتے، میں نے ان کو کئی دفعہ نماز پڑھنے کے لئے کہا ہے پھر بھی وہ آدمی نماز نہیں پڑھتے۔آپ اسلام ...

استفتاء ہمارے علاقہ میں ایک مولوی صاحب گذشتہ تین سالوں سے اپنی مسجد میں تراویح اس ترتیب سے پڑھتے ہیں کہ ہر چاررکعت میں جو قرآن پاك پڑھاجاتاہے اس کا مختصر انداز میں خلاصہ چاررکعت سے بیان  کرتے ہیں  جس سے الحمد للہ عوام الناس...

استفتاء مفتی صاحب جب میں مدرسہ میں پڑھتی تھی تو ہمیں بتایا گیا تھا کہ نماز کے تیرہ فرائض ہیں جن میں سے ایک نیت ہے مگر وہ لوگ کہتے ہیں کہ نیت نہیں کرنا چاہیے۔مہربانی فرما کر آپ ذرا وضاحت سے بتائیں کہ ایسا کہنا چاہیے کہ "چار ...

استفتاء فرض پڑھنے پر فرض کا ثواب ملتا ہے سنت پڑھنے پر سنت کا ثواب ملتا ہے اسی طرح واجب پر بھی۔ حضرتِ والا نفل پر نفل کا ثواب ملے گا؟ اور نفل کیا ہے ؟ ہم نفل کیوں پڑھتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومص...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہگھر میں جو جائے نماز پرانا ہوجائے اورپھٹ جائے اس کاکیا کرنا چاہیے میرے سسرال میں ایک جائے نماز کو انہوں نے میٹ بنایاہواہے مجھے دل میں غلط لگتا ہے پر میں ابھی نئی نئی گئی ہوں ادھر، ...

استفتاء زید کہتا ہے ہے کہ تیرہ سال کی عمر میں، میں نے یہ نذر مان لی کہ اگر فلاں کام ہوجائے تو میں ہر روز چار رکعت نفل نماز پڑھوں گا،پھر اسی طرح وہ کام ہو گیا اور میں روزانہ چار رکعت نفل پڑھتا رہا، بعد میں شادی ہوگئی، بچے پی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیابیوی کے مرنے کے بعدشوہر اس کےلیے غیرمحرم ہوجاتاہےکہ نہیں؟اوروہ اس کاچہرہ دیکھ سکتا ہےکہ نہیں؟شوہر اس کی تدفین کرسکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہآج ایک جنازےمیں شرکت کی انہوں نےمائیک میں سب سےپہلےسورت فاتحہ اورسورت عصرکی تلاوت کےبعددرودابراہیمی اوراس کےبعدنمازجنازہ کی دعائیں مانگیں مقتدی خاموشی اختیارکیےہوئےتھے۔کیاحدیث ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان عظام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ ایک امام صاحب  نے نماز جنازہ اس طرح پڑھائی کہ مسجد سے باہر میت، اس کے بعد ایک صف پھر محراب میں امام صاحب پھر امام صاحب کے پیچھے بقی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان عظام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ ایک امام صاحب  نے نماز جنازہ اس طرح پڑھائی کہ مسجد سے باہر میت، اس کے بعد ایک صف پھر محراب میں امام صاحب پھر امام صاحب کے پیچھے بقی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیاعورتوں کو عید کی نمازپڑھنی چاہیے ؟اگر ہاں تو کہاں گھرمیں یا عیدگاہ میں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورتوں کے ذمے عیدکی نمازنہیں...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیافرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع اس مسئلہ کے بارے میں!کہ میں کشمیر کارہنے والا ہوں اور میں اپنے بیوی بچوں سمیت شیخوپورہ مقیم ہوں،بچے پڑھ کریہیں پرملازمت کررہےہیں،شیخوپورہ میرا ا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگر امام مسافر ہو اور اس کی اقتدا کرنے والامقیم ایک رکعت کے بعداقتداء کرے تو یہ مسبوق مقیم باقی نماز کس طرح پوری کرے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہزید کا تعلق ضلع کوہاٹ سے ہے اور ملازمت پشاور شہر میں ہے، جب کوہاٹ سے پشاور جاتا ہے تو جہاں سے پشاور شہر کی حدود(یعنی بلدیاتی حدود) شروع ہوتی ہیں تو وہ زید کے علاقے سے 70 کلومیٹر بن...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہمنسلکہ دونوں فتووں میں سےکون سا فتوی قابل عمل ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دونوں فتوےقابل عمل ہیں۔ ان دونوں میں کوئی تعارض (یعنی ٹکراؤ) نہیں ۔ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved