۱) نماز میں آپ ﷺ کے رفع یدین کرنے اور پھر چھوڑنے کی وجہ۔ ۲) نماز میں اب رفع یدین کرنا جائز ہے یا نہیں؟ ۳) کیا زندہ لوگوں کی طرف سے حج و عمرہ کر سکتے ہیں؟ ۴) اگر زندہ لوگوں کی طرف سے حج و عمرہ نہیں کر سکتے تو فوت شدگان کی طرف سے کیوں کر سکتے ہیں؟ ۵)کیا آپ ﷺ نے حضرت علی ؓ کو اپنی طرف سے قربانی کرنے کا فرمایاتھا؟ ۶) اگر کسی کے لئے حج کیا تو اس میں قربانی بھی لازم ہے؟
استفتاء 1) حضرت محمد ﷺ نے رفع یدین کیا تھا پھر بعد میں چھوڑا کیوں اور پہلے کیوں کیا؟2) اب رفع یدین کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ قرآن و سنت کی روشنی میں حوالہ نمبر اور حدیث کے ساتھ جواب عطا فرمائیں۔3) کیا حج اور عمرہ صرف...
View Detailsپیشاب کو روک کرنماز پڑھنا
استفتاء اگر انسان کو پیشاب کی حاجت ہو رہی ہو اور اس کے باوجود بندہ کسی بھی وجہ سے باوضو ہو کر نماز ادا کر لے تو کوئی مسئلہ تو نہیں ہے؟ بعد میں اپنی حاجت پوری کر لے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsمحاذاۃ میں محرم اور غیر محرم کا فرق ہے؟
استفتاء محاذه المرأة الرجل جو کہ مفسد صلوۃ ہے آیا اس میں عورت کے محرم اور غیرمحرم ہونے کے اعتبار سے فرق ہے یا نہیں؟کہ غیر محرم کی صورت میں محاذاۃمفسد صلاۃ ہو اور محرم کی صورت میں نہ ہو،اگر اس فرق کااعتبار ہے تو محاذاۃ کی صو...
View Detailsکیا وتر کے بعد نفل پڑھ سکتے ہیں؟
استفتاء کلاس میں ایک طالبہ نے وتر کے بعد خاص دو رکعت پڑھنے کے بارے میں بتایا کہ یہ سنت ہے حالانکہ ہم کو یہی پڑھایا گیا ہے کہ وتر رات کی آخری نماز ہے اور مفتی زرولی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا اس پر اٹل مؤقف ہے کہ اس کے بعد...
View Detailsوتر کے بعد نفل پڑھنا کیسا ہے؟
استفتاء جناب عالی وتر کے بعد نفل پڑھنا کیسا ہے؟کیونکہ علماء کرام کا کہنا ہے کہ وتر کورات کی آخری نماز بناؤیہ سنت طریقہ ہے۔۹۶۶۵۷۱۴۰۳۹۵۵ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر وتر کی نماز تہجد...
View Detailsبچوں کو صف میں کہاں کھڑا کیا جائے؟
استفتاءکیا فرض نماز مین نابالغ لڑکے کو بڑوں کے ساتھ نہیں کھڑا ہونا چاہیے؟ اگر نابالغ لڑکا بڑوں کے ساتھ فرض نماز میں کھڑا ہو جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ کیا نابالغ لڑکے کو نماز کی حالت میں ...
View Detailsدل نہ چاہے توبھی نمازپڑھے
استفتاء میں پہلے پانچ وقت کی نماز پڑھتی تھی تھی اگر ایک کے وقت کی نماز بھی رہتی تھی تو مجھے سکون نہیں ملتا تھا اور وہی میں ہوں کہ نماز پڑھنے کو دل ہی نہیں کرتا بس یہی ہوتا ہے کہ اگلے وقت سے شروع کروں گی ۔مجھے کوئی حل بتائیں...
View Detailsکسی کو صف میں جگہ دینا
استفتاء باجماعت نماز میں کسی بزرگ، امیر صاحب یا حافظ قرآن کے لیے صف میں جگہ چھوڑنے کے حوالے سے اسلام کا کیا حکم و طریقہ ہے؟وضاحت مطلوب: صف میں جگہ چھوڑنے سے کیا مراد ہے؟کسی کے انتظار میں جگہ چھوڑ د...
View Detailsداڑھی منڈے شخص کا امام بننا
استفتاء کیا داڑھی منڈانے والے شخص کی نماز جنازہ میں امامت کرانا درست ہے؟ اور اگر نہیں تو جو جنازہ وہ پڑھادے کیا اس کا اعادہ کیا جائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً داڑھی منڈانے والے شخص کی نماز جنازہ میں بھی ...
View Detailsوساوس کی وجہ سے نماز چھوڑنا
استفتاء میں جب بھی نماز پڑھنا شروع کرتا ہوں تو کچھ عرصہ گزرنے کے بعد میرے ذہن میں نبی پاکﷺ کے متعلق گالیاں آنا شروع ہوجاتی ہیں۔ جس کی وجہ سے میں بہتپریشان ہوجاتا ہوں۔ آج سے تقریباً 15سال پہلے میں نے نمازیں پڑھنا شروع کیں ت...
View Detailsصلاۃ الاوابین والی حدیث
استفتاء حضرت عمار بن یاسررضی اللہ عنہ کے صاحبزادے محمد بن عمار سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد ماجد عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ مغرب کے بعد چھ رکعتیں پڑھتے تھے اور بیان فرماتے تھے کہ میں نے اپنے ح...
View Detailsجنازہ میں کسی تکبیر کا رہ جانا،خودکشی کرنےوالےکی نماز جنازہ پڑھنےکاحکم
استفتاء (1)سوال اگر بندہ نماز جنازہ کی دوسری تکبیر میں ملے تو وہ کس طرح سے اپنی نماز پڑھے گا آیا وہ دوسری تکبیر میں درود شریف پڑھے گا یا شروع سے جیسے پہلے ثنا پھر درود شریف پھر دعا؟(2)سوال خودکشی کرنے والے کی نماز جنازہ...
View Detailsقبرستان میں نماز جنازہ کاحکم؟
استفتاء کیا قبرستان میں جنازہ ہوجاتا ہے ؟ یا میت سے تقریبا 50 فٹ آگے قبرستان ہو تو کیا نماز جنازہ ہو جائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قبرستان میں جنازہ ہوجاتا ہے بشرطیکہ سامنے قبر اتنی نز...
View Detailsعلماء ومشائخ کے کفن کے ساتھ عمامہ باندھنے کا حکم
استفتاء لوگ علماء ومشائخ کے کفن کے ساتھ عمامہ شریف باندھتے ہیں اور اسی کے ساتھ دفن کرتے ہیں کیا اس طرح کرنا جائز ہے ؟مدلل جواب ارشاد فرمائیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً میت خواہ عالم ہویا ع...
View Detailsحضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کوغسل کس نے دیا تھا اور ان کا جنازہ کس نے پڑھاتھا ؟
استفتاء 1-حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کو آپ کی زوجہ حضرت اسماء بنت عمیس رضی اللہ تعالی عنہا نے غسل دیا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا جنازہ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے پڑھایا کیا یہ دونوں باتیں درست ہیں ؟...
View Detailsمیت کو دفن کرنے کے بعد قرآنی آیات اور دعا پڑھنا
استفتاء تدفین کے بعد قبر پر کونسی قرآنی آیات اور دعا پڑھنی چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1)میت کی تدفین کے بعد میت کے سرہانے کھڑے ہو کر سورۂ بقرہ کی ابتدائی آیات"الم سے مفلحون تک پڑھنا ...
View Detailsمسجدمیں نمازجنازہ پڑھنےکاحکم
استفتاء مسجد کے احاطے میں نماز جنازہ ادا کی جا سکتی ہے؟وضاحت مطلوب ہے:احاطےسےکیامراد ہے؟جوجگہ نماز کےلئےمتعین ہےیااس کے علاوہ جگہ مرادہے؟اورمقتدی،امام،میت کہاں ہوں گے؟جواب وضاحت:یہ جگہ مسجد میں داخل ہےاس میں...
View Detailsمیت کاسوگ کیا ہے؟اورکتناہے؟
استفتاء (1)کیا میت کا سوگ صرف عورت ہی کر سکتی ہے؟(2) اگر بیٹی سوگ کرے گی تو وہ تین دن کے دوران خوشبو،خوشبودارصابن،شیمپو،نئےکپڑےوغیرہ پہن سکتی ہے؟(3)کیا مرد بھی میت کاتین دن سوگ کرسکتے ہیں؟(4)اسلام میں سو گ کس ط...
View Detailsگاؤں ’’باغ دوشخیل‘‘میں جمعہ کی نماز کا حکم
استفتاء ہمارا گاؤں ’’باغ دوشخیل‘‘ ’’مین دوشخیل‘‘ اور آٹھ محلوں پر مشتمل ہے، ‘’مین دوشخیل‘‘ میں گھروں کی تعداد ساڑھے چار سو سے پانچ سو تک ہے، اور بالغ مردوں کی تعداد کم از کم ہزار افراد ہے، اور کل آبادی بھی کم از کم ڈھائی ...
View Detailsگاؤں میں جمعہ کے وجوب کی ایک صورت
استفتاء ہمارا گاؤں ناراکبرخان سرکوڑی ضلع لکی مروت میں واقع ہے۔ یہ ایک بڑا گاؤں ہے اور اس کی آبادی پھیلی ہوئی ہے، اس کی آبادی کی مجموعی تعداد 2921 افراد ہیں، اس تعداد میں 22 افراد وہ ہیں جو دوسرے علاقوں سے آکر یہاں کرائے کے...
View Detailsجمعہ کی بمع سنتوں کے کتنی رکعات احادیث سے ثابت ہیں ؟
استفتاء حدیث کے مطابق نماز جمعہ کی 2فرض رکعات کے علاوہ کتنی رکعات پڑھنی ہوتی ہیں ؟عام طور پرہم 4سنتیں پہلے اور 4اور 2 سنتیں بعد میں پڑھتے ہیں کیا یہ بھی حدیث سے ثابت ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...
View Detailsکسی شہر میں صرف گھر ہونے سے آدمی مقیم نہیں ہو تا
استفتاء ایک شخص کا ایک ذاتی گھر پاکستان میں ہے اور دوسرا گھر برطانیہ میں ،وہ برطانیہ کبھی بھی پندرہ دن نہیں ٹھہرتا ۔کیا وہ وہاں پوری نماز پڑھے گا یا قصر ؟وضاحت مطلوب ہے :1-کیا برطانیہ والے گھر میں کبھی بھی پندرہ دن نہ...
View Detailsبغیر عذر کے دو نمازوں کو اکٹھاکرکے پڑھنے کا حکم
استفتاء (1)زہیر نے کہا : ہمیں ابو زبیر نے سعید بن جبیر سے حدیث سنائی ، انھوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی ، انھوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ظہر اور عصر کو مدینہ میں کسی خوف اور سفر کے بغ...
View Detailsعشاء کی نماز کو نصف اخیر تک مؤخر کرنے کا حکم
استفتاء کیا بارہ بجے کے بعد عشاء کی نماز کا اجر نصف ملتا ہے ؟رہنمائی فرمادیں ۔وضاحت مطلوب ہے:جماعت کی نماز مراد ہے یا انفرادی نماز؟جواب وضاحت:انفرادی نماز مرادہے اورجماعت کے بارے میں بھی بتادیں ۔ ...
View Detailsکیا ظہرکی نماز کا وقت مثل ثانی تک ہوتا ہے؟
استفتاء (وآخره مصيرظل الشيء مثله سوى فيئ الزول وهو أول وقت العصر)اور اس کا آخری وقت زوال کے سائے کے علاوہ ہر چیز کا سایہ اس کی مثل ہوجانے تک ہے اور یہی عصر کا ابتدائی وقت ہے1-حضرت ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved