• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز

استفتاء کشمیر  میں  ایک سرکاری ادارے  میں 20 /25.بندے ہوتے  ہیں  جمعہ پڑھنے باہر نہیں  جا سکتے ، ادھر اس کیمپ میں  جمعہ شروع کیا  ہوا ہے، وہاں سے مین بازار ایک کلومیٹر دور  ہے اب کیا وہاں   کیمپ  میں  جمعہ پڑھا سکتے ہیں  او...

استفتاء میری بیوی  جب نماز میں ہوتی ہے تو اسکے سامنے اگر  بچہ آجائے  یا نماز میں  کسی چیز سے خلل پیدا ہو تو وہ  اونچی آواز سے اللّٰہ اکبر  کہہ دیتی ہے  کیا اس سے نماز ٹوٹ جاتی ہے ؟وضاحت مطلوب ہے:  (1) جب بچہ سامنے آ جائ...

استفتاء مفتی صاحب ایک مسئلے کے بارے میں فتوی چاہیے تھا۔ صورت مسئلہ یہ ہے کہ  میرے گاؤں سے کچھ باہر ایک آبادی ہے جو دو گاؤں کے درمیان میں ہے اور دونوں گاؤں سے اس کا فاصلہ تقریبا ایک کلومیٹر ہے اور شہر سے اس کا فاصلہ تقریبا 6...

استفتاء ہمارے دینی ادارے میں شعبہ حفظ کی برانچ مسجد سے الگ دوسری بلڈنگ میں بنی ہوئی ہے جس میں تقریبا 500 تعداد ہے جس میں اکثریت بچے نابالغ  اور کچھ بالغ بھی ہیں، جمعہ کے دن مدرسہ کی چھٹی نہیں ہوتی، موجودہ حالات کی بنا پر چھ...

استفتاء مفتی صاحب فرض نماز کے بعد دعاؤں کی فضیلت و اہمیت کے بارے میں تو سنا ہے مگر  سلام پھیرنے سے پہلے درودشریف کے بعد جو دعائیں مانگی جاتی ہیں ،ان کی کیا اہمیت و فضیلت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومص...

استفتاء (1)سجدہ شکر کا ثبوت کیا حدیث میں ملتا ہے؟ (2)اور آیا سجدہ شکر  بغیر وضو  کے ادا کیا جاسکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1)سجدہ شکر  کا       ثبوت   حدیث میں ملتا  ہے ۔(2) سجد...

استفتاء معارف السنن (1/425) ميں ہے:".............. مسند احمد میں حضرت معاذ بن جبل کی ایک طویل حدیث میں بھی  ہے کہ نماز کے معاملات میں ابتدائے  اسلام میں تین تغیرات ہوئے .................."...

استفتاء 1۔امام رکوع میں تھا اور مقتدی رکوع میں شامل ہوا یعنی مقتدی نے امام کے ساتھ قیام نہیں کیا تو جب امام کے ساتھ قیام نہیں کیا تو رکعت کس دلیل سے مل جاتی ہے ؟ایک غیر مقلد نے مجھے ایسا کرنے پر ٹوکا اور کہا کہ جب آپ کا قیا...

استفتاء السلام علیکم حضرت مفتی صاحب  !  اس مسئلہ میں راہنمائی فرمادیں  کہ اگر (1)   تراویح کی دوسری رکعت میں قعدہ کی بجائے بھول کر تیسری رکعت شروع کر دی اور تین رکعت مکمل کر کے  سجدہ سہو  کیا تو اس کا کیا حکم ہے ؟(2) تر...

استفتاء قر آن مجید تراویح میں سورۃ الناس تک پڑھنے کے بعد الم سے هم المفلحون تک پڑھنے کا کیا حکم ہے کسی حدیث وغیرہ میں اسکا ثبوت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ختم قرآن کے بعد الم سے المفلحو...

استفتاء ہم ایک پولٹری فارم پر نوکری  کرتے ہیں جہاں سے  ہم لوگ باہر  نہیں جا سکتے یہاں پر تقریبا ہم 30 لوگ ہیں تو آپ سے یہ پوچھنا ہے کیا ہم جمعہ کی نماز کے لیے کسی قاری صاحب  کو باہر سے بلا کر جمعہ کی نماز ادا کر سکتے ہیں یا...

استفتاء بعض لوگ نمازی کے سامنے سترہ نہ ہونے  کی وجہ سے   اپنے رومال کو نمازی  کے سامنے  ہاتھ سے لٹکا کر گزر جاتے ہیں تو کیا نمازی کے سامنے ہاتھ سے رومال کو لٹکا کر  گزر سکتے ہیں یعنی اس صورت میں رومال سترہ بن سکتا ہے؟ ...

استفتاء نماز میں دوسری منزل  پر امام کی اسپیکر میں  آواز بند ہو جائے  تو مقتدی اپنی بقیہ نماز شروع کرتے ہیں  اور بعد میں دوبارہ آواز  آجائے  تو کیا کرنا چاہیے؟وضاحت مطلوب ہے کہ : جو واقعہ  پیش آیا ہے وہ تفصیل سے لکھ...

استفتاء مختلف دینی اداروں میں طلباء  نماز کے دوران خدمت کے لئے مقرر ہوتے ہیں وہ طلباء مدرسے کے احاطے میں جماعت سے نماز پڑھتے ہیں مغرب میں مسجد کی جماعت کے بعد جماعت ہوتی ہے اور بقیہ نمازوں  میں مرکزی جماعت سے پہلے جماعت سے ...

استفتاء فارم ہاؤس کے اندر ایک مسجد ہے جس میں تقریبا  20 سے25 بندے  نماز پڑھ سکتے ہے  ان کا کہنا ہے  کیا ہم اس مسجد  میں نماز جمعہ ادا کرسکتے  ہیں  یا  نہیں؟  جبکہ سامنے دوسری  فیکٹری میں جامع مسجد میں نمازجمعہ ادا ہورہا ہے ...

استفتاء نماز سے متعلق کتابوں (مثلاًآسان نماز وغیرہ) میں جو اذان  کے الفاظ لکھے ہوتے ہیں ان میں  "اللہ اکبر"  کے  آخر میں "راء"  کے اوپر ضمہ  لکھا ہوتا  ہے۔  جبکہ اکثر مؤذنین فتحہ پڑھتے ہیں اس کا مدلل اور مفصل جواب عنایت فرم...

استفتاء کیا فرماتے علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے گاؤں لنڈی بلوچ میں مندرجہ ذیل وجوہات کی بناء پر  نماز جمعہ جائز ہے یا نہیں؟ہمارا گاؤں 260 گھروں پر مشتمل ہے جس میں موجودہ آبادی تقریباً 2800 سے متجاوز ہے۔ اس میں ...

استفتاء ایک شخص امام کے ساتھ شروع سے جماعت میں شامل ہوا ۔ لیکن خود کو مسبوق خیال کرکے امام کے ساتھ سلام پھیرنے کے بجائے کھڑا ہوگیا ۔ رکوع کرنے سے پہلے اسے یاد آگیا  کہ میں نے امام کے ساتھ ہی سلام پھیرنا تھا ۔ یہ سوچ کر وہ ف...

استفتاء ایک آدمی نے ظہر کے وقت کی چار رکعت سنت کی ایک رکعت میں سورۃ فاتحہ کے ساتھ سورت نہیں ملائی اور سجدہ سہو بھی نہیں کیا  تو اب کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں اس ...

استفتاء 1۔اگر سری نمازوں میں قراءت صرف تصحیح حروف کے ساتھ کی جائے اسماع نفس نہ کیا جائے اور ایسا کرنے میں ہی خشوع وخضوع  محسوس ہوتا ہو اور نماز میں توجہ زیادہ ہو تی ہو بر عکس اسماع نفس کے کہ اس میں دماغ منتشر ہوتا ہو اور تو...

استفتاء محترم مفتی صاحب گزارش ہے کہ چند روز قبل ہماری مامی کا انتقال ہوا۔ ہم انہیں اپنے آبائی قبرستان میں دفنانے کے لیے لے گئے۔ وہاں قبرستان انتظامیہ نے بتایا کہ چونکہ جگہ کی شدید قلت ہے، اس لیے وہ صرف اُن لوگوں کو دفناتے ہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک گاؤں  میل اکازئی جوکہ  ضلع تورغر  میں ہے جس کی آبادی کی تفصیل  یہ ہے کہ گھروں کی تعداد 245  اور افراد کی تعداد 2212 ہے، گاؤں میں تین مساجد ہیں ایک مسجد چھوٹی او...

استفتاء قبر پر  پاؤں کی طرف کھڑے ہوکر آخری رکوع کی ایک ہی آیت "امن الرسول ..... واليك المصير" پر اکتفاء کرنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز...

استفتاء مفتی صاحب ہم مسجد شہید کر کے اس کی جگہ دوبارہ بڑی مسجد بنانا چاہتے ہیں تو  مسجد کے باہر متصل حجرہ بنا ہوا ہے اس حجرے پر سیمنٹ کی مضبوط چھت ہے اس چھت کے اوپر ہم عارضی طور پر نماز کے لیے جگہ بنانا چاہتے ہیں یعنی جب تک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام دریں مسئلہ کہ ہمارا علاقہ مانتوئی دور دراز پھیلا ہوا ہے اور اس میں چھوٹے چھوٹے علیحدہ علیحدہ محلے ہیں اور ہر محلے کی آبادی اور فصلیں اور قبرستان علیحدہ ہے ان محلوں کے درمیان ف...

© Copyright 2024, All Rights Reserved