• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز

استفتاء مفتی صاحب!نماز میں ہوا خارج ہونے کو کس حدتک روکا جاسکتا ہے کہ وضونہ ٹوٹے اور نماز ہوجائے ۔بعض اوقات بہت زور لگا کر ہوا روکنی پڑتی ہے۔وضاحت مطلوب ہے : سائل مستقل بیمارہے یا کبھی کبھار ایسا ہوجاتا ہے ؟جواب وضا...

استفتاء ﺛﻢ ﻧشهد ﺍﻥ ﻻ ﺍله ﺍﻻ ﺍﻟله ﻭﺣده ﻻشريك له .ﻣﻦيشرﮎ ﻓﯽ ذﺍته ﻭﺻﻔﺎته ﻭﻋﺎﺩﺍته ﻭآياته ﺍﻭيتبرك بغيره ﻣﻦ نبي ﻭﻭﻟﯽ ﻭﺗﻘﯽ ﻭﻧﻘﯽ ﻭﻧسيم ﻭﺣسين ﻭﺟميل ﻭصغيرو كبيرفعليه ﺍﻟﺨﺴﺮﺍن ﻭﺍﻟﻮﺑﺎﻝ.کیا یہ کلمات ...

استفتاء مفتی صاحب بہشتی زیور میں لکھا ہے کہ امام کے علاوہ تین افراد ہوں تو جمعہ ہو سکتا ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ  بس کے اڈے پر  پانچ،چھ مسافر مل کر جمعہ کرا سکتے ہیں؟ جبکہ وہاں جمعہ کی تمام شرائط موجود ہیں  مثلا آبادی بھی تقر...

استفتاء جمعہ کی نماز صرف مردوں پر واجب ہے، اگر عورتیں جمعہ کی نماز پڑھ لیں، جس طرح حرمین شریفین اور فیصل مسجد میں عورتیں اس نیت سے جمعہ پڑھتی ہیں کہ  ثواب کی بہت زیادہ تاکید ہے۔  تو ان کے ذمہ ظہر کی نماز باقی رہے گی یا نہیں...

استفتاء نماز جنازہ کے بعد میت کا کفن کھولنا اور دیدار کرنا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نماز جنازہ کے بعد میت کا دیدار کرنا اگر دفن میں تأخیر کا باعث بنے مثلاً دیکھنے والے زیادہ ہوں ت...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ ہماری جامع مسجد یوسف پارک شاہدرہ میں واقع ہے ہمارے علاقہ میں کوئی مستقل جنازگاہ نہیں ہے فی الحال مسجد کی آخری صفوں اور مسجد سے متصل مدرسہ میں نماز جنازہ پڑھائی جاتی ہے ....

استفتاءاگر کوئی شخص جس کی فجر کی نماز کی سنت رہ گئی اس ڈر سے کہ اگر سنت پڑھے گا تو اس کی فرض نماز جماعت سے رہ جائے گی تو ان سنت کو فرض نماز کے بعد کیوں نہیں پڑھ سکتا اشراق کے وقت کیوں پڑھے گا؟ اگر ک...

استفتاء کیا خود کشی کرنے والے کا جنازہ پڑھنا چاہیے؟ اوراس کی بخشش کےلیے دعاکرنی چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً خود کشی اگرچہ سنگین گناہ ہے تاہم یہ فعل کفر نہیں ہے ،لہذا خودکشی کرنے والے ک...

استفتاء میت کے دفن کرنے کے بعد وہاں کچھ دیر ٹھہرنا اور اسی طرح اول وآخر سورۃ بقرہ کی آیات تلاوت کرنا اور میت کے سوال وجواب میں ثابت رہنے کی دعا کرنا مسنون ہےاب سوال یہ ہے کہ آیا یہ حکم بالغ کے لیے ہے یا نا بالغ(چاہے ایک ...

استفتاء جب کوئی بندہ فوت ہوجاتا ہے تو تیسرے دن ایک تقریب منعقد کی جاتی ہے جس کو سوئم کہا جاتا ہے اور یہ اہل سنت والجماعت کے نزدیک درست نہیں ہے اور اس کو ہم بدعت کہتے ہیں،لیکن کچھ عرصے سے یہ دیکھا جا رہا ہے کہ جب بھی ہمارے ا...

استفتاء مفتی صاحب ایک مسئلہ ہے کہ کیا نماز جنازہ کا سلام پھیرنے کے بعد  ہاتھ اٹھا کر  اجتماعی  طور پر  دعاما نگنا  جائز ہے ؟کیا قرآن  وحدیث میں  یا  سلف صالحین  سے  اس کا   ثبوت  موجو د ہے  اس کی شرعی  حیثیت کیا  ہے ؟ جزاکم...

استفتاء 1) قبر کے اندر میت کے سر کے نیچے کوئی چیز جیسا کہ عہد نامہ رکھنا جائزہے؟2) قبر کی سلیب پر کلمہ لکھنا جائز ہے؟3) قبر پر اذان پڑھنا درست ہے؟ان کے بارے میں دلائل کے ساتھ بتائیے۔ الجوا...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ کیا مردے کے زیر ناف بال کاٹے جا سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مردے کے زیر ناف بال کاٹنا جائز نہیں۔بحر الرائق، كتاب الجنائز(طبع:  مکتبہ رشیدیہ ، جلد نمبر...

استفتاء جب میت کو دفن کر دیا جاتا ہے،تو سوالاتِ قبر کے وقت شیطان  قبر میں مردے کو درست جوابات سے بہکانے کی کوشش کرتا ہے۔جیسا کہ حضرت سفیان ثوری علیہ الرحمۃ سے مروی ہے:...

استفتاء جمعہ کی دوسری اذان کے جواب کا امام اور مقتدی دونوں کا حکم مدلل بیان فرمادیں (امام صاحب کا قول   اذا صح الحديث فهو مذهبي  کو بھی مد نظر رکھیں) الجواب :بسم الل...

استفتاء جمعہ کے لئے کتنے آدمی ہوں تو جمعہ کی نماز ہو جاتی ہے  کتنے آدمی ہونا شرط ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً امام کے  علاوہ تین آدمی ہونا شرط ہے اور وہ تین آدمی بھی ایسے ہوں  جو امامت کر ...

استفتاء 1۔کیاانفرادی طورپرفرض نمازادا کرنےکے لیے تکبیر(اقامت)ضروری ہے ؟2 ۔کیا خواتین کو بھی اقامت پڑھنی چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ضروری نہیں ،کہہ لے تو اچھی بات ہے ۔2۔ خوات...

استفتاء نماز میں دونوں پاؤں کے درمیان جو فرق ہوتا ہے وہ کتنا ہونا چاہیےسنت کے مطابق؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حالت قیام میں  دونوں پاؤں کے درمیان معتدل فاصلہ رکھا جائے  نہ بہت کم ہو اور نہ...

استفتاء تبلیغی جماعت بعض مساجد میں جماعت ہو چکنے کے بعد پہنچتی ہے تو جماعت والے دوبارہ جماعت کرواتے ہیں اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ اگر یہ جماعت محلہ کی مسجد میں  جائے اور جماعت سے نماز پڑھ لیں تو کیا حکم ہے؟ رسمی جواب مطلوب...

استفتاء کیا کوئی شخص دو نمازیں اکٹھے پڑھ سکتا ہے جیسے مغرب اور عشاء یا ظہر اور عصر ،جیسے کہ بخاری شریف کی حدیث کا مفہوم ہے  عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ آپ  نے ہمیں بغیر کسی عذر کے 2نمازیں اکٹھی پڑھائیں تو اس کا کیا جواب...

استفتاء کیا چرچ کے تہہ خانے میں نماز جمعہ یا نماز پڑھائی جا سکتی ہے؟ امریکہ کے چرچ کے تہہ خانے میں نماز جمعہ کا بندوبست کیا جاتا ہے کیا یہ درست ہے؟وضاحت مطلوب ہے کہ: (1) کیا تہہ خانہ چرچ کا حصہ ہے یا نہیں؟(2) کیا چرچ کے...

استفتاء کیا ایسی شرٹ جس پہ چھوٹا سا ریڈ ڈیول (Red Devil) یعنی ’’سرخ شیطان‘‘ لکھا ہوا ہو اس کو پہننا اور نماز پڑھا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ شرٹ کو پہننا جائز ہے اور اسے پہن ...

استفتاء کیا اب بھی مساجد میں ایس او پیز کا اہتمام کرنا چاہئے؟یعنی:نمازیوں کے درمیان 3فٹ یا زیادہ کا فاصلہ رکھنا وضو گھر سے کرکے آنا زیادہ بزرگ یعنی 60سال سے زائد عمر کے افراد کا مسجد آن...

استفتاء کیا فرض نمازوں میں ایک رکعت میں دو سورتیں پڑھنا مکروہ تنزیہی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً فرض نمازوں میں ایک رکعت میں دو سورتیں پڑھنا مکروہ تنزیہی ہے۔حاشیۃ ابن عابدین (330/2) م...

استفتاء سوال یہ ہے کہ داڑھی منڈے کی اذان و اقامت کا کیا حکم ہے؟ جب کہ داڑھی والے موجود ہیں، مزید یہ کہ اگر ایسا شخص اذان و  اقامت کہے تو نماز کا کیا حکم ہے؟ اقامت،اذان،نماز  کا  اعادہ  کرنا  پڑے گا؟ ا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved