• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز

استفتاء ایک شخص کی مارکیٹ  میں دکان ہے اس کے اردگرد دوسرے دوکاندار حضرات میں سے بعض مسجد میں جاکر نماز پڑھتے ہیں اور بعض مسجد میں نہیں جاتے اور نہ ہی دکان پر پڑھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ مارکیٹ میں جو جگہ خالی ہے اس میں نماز ش...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے ميں کہ جب امام  نے سلام پھیر لیا تو میں نے بھی سلام پھیر لیا حالانکہ میری ایک رکعت باقی تھی تو مجھے یاد آگیا کہ میری تو ایک رکعت باقی ہے تو ایسے میں باقی کی رکعت میں کیسے...

استفتاء حضرت ہماری مسجد میں چند دنوں سے ایک نئی بحث چل رہی ہے کہ فرض نماز کے بعد جو اذکار ہیں وہ فرض نماز کے بعد والی سنتیں ادا کرنے کے بعد کرنے چاہئیں۔ یہ بحث علماء دیوبند کے ایک مفتی صاحب کے اس بیان کے بعد کہ فرض کے بعد س...

استفتاء امام   قعدہ  کی حالت  میں ہو تو نیا آنے والا اللہ اکبر  کہہ کر  ہاتھ باندھ کر قعدہ  میں  بیٹھ جاتاہے کیا  اس  وقت  بھی  ثناء  نہیں پڑھنی چاہیئے  ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس مسئلہ...

استفتاء اگر امام  رکوع یا  سجدے  میں ہو تومسبوق وہیں سے شامل ہو جائے   یا اگلی رکعت تک  انتظار کرے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً امام جس رکن میں ہو مسبوق اسی میں امام کے ساتھ شامل ہوجائے،  اگل...

استفتاء (1)نماز کے دوران سجدہ کتنا لمبا کیا جا سکتا ہے؟(2) کیا زیادہ لمبا سجدہ کرنے سے نماز پر کوئی اثر تو نہیں ہوتا؟(3)فرض نماز کے بعدکافی لمبی دعا ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے باقی نماز میں کچھ تاخیر ہوجاتی ہے ، اس سے نماز ...

استفتاء ایک مسئلہ درکار ہے،کہ داماد اگر اپنے سسرال جائے اور سفر کی مسافت 48 میل(یعنی 78 کلو میٹرمسافت شرعی)بنتی ہوتو وہ مسافر ہے یا مقیم ؟کون سی نماز پڑھے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مساف...

استفتاء یہ کہ  ایک مسجد سے ملحقہ مکان کے مالک نے اپنے 10مرلے مکان میں سے 2مرلے زمین تقریباً 36سال قبل مسجد کو بذریعہ منتظمہ وقف کر دی ہوئی ہے۔یہ کہ مذکورہ ملحقہ مکان کے مالک نے بقیہ 8مرلے بھی فروخت کرنے کا ارا...

استفتاء سر پر ٹوپی رکھ کر نماز پڑھنا ضروری ہے یا ٹوپی کے بغیر نماز ہو جاتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بغیر عذر کے محض سستی کی وجہ سے اور سرڈھانپنے کی اہمیت نہ ہونے کی وجہ سے ننگے سر نماز...

استفتاء علماء اس مسئلہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں کہ اگر مقتدی امام سے پہلے رکوع یا سجدے میں چلا جائے تو کیا مقتدی کی امام کے پیچھے نماز ہوجائے گی یا نہیں؟ساتھ منسلک پمفلٹ پر علماء نے اس مسئلہ کو مفسدات نماز میں لکھا ہے...

استفتاء ہمارے گاؤں میں تقریباً سال ہو گیا ہے کچھ غیر مقلدین حضرات نے جمعہ کی نماز شروع کروائی ہوئی ہے اگرچہ امام صاحب ہمارے خیالات کے ہیں۔ گاؤں میں 60-70 گھر ہیں، بالغ مردوں کی تعداد تقریبا 300 سے 400 تک ہے، گھر کم ہیں لیکن...

استفتاء جناب میرا سوال ہے کہ ایک آدمی ہے اس نے قرآن حفظ کیا ہے لیکن وہ نماز کی پرواہ نہیں کرتا اور صبح کی نماز نہیں پڑھتا کبھی کبھار مسجد آتا ہے اور اسی مسجد میں ایسا شخص بھی موجود ہے جو پانچ وقت کی نماز کا پابند ہے اور اس ...

استفتاء حضرت مفتی صاحب یہ مسئلہ پوچھنا تھا کہ اگر ظہر کی پہلی چار سنت موکدہ رہ جائیں تو فرائض کے فوراً بعد پڑھنی چاہیے یا دو سنت کے بعد افضل طریقہ کون سا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکور...

استفتاءاذان کے جواب اشہد ان محمد ارسول اللہ کے ساتھ ﷺ کہنا چاہئے ؟ اگر نہیں کہنا چاہیئے  تو کیا اور لوگ جو کہ رہے ہوں ان کو نرمی کے ساتھ سمجھا دینا چاہیئے  ہے؟الج...

استفتاء میرا ایک ادارہ ہے، جو کہ مسجد کے سامنے واقع ہے، جب نمازکا وقت ہوتا ہے تومیٹرک اور انٹر کے کچھ طالب علم اور اساتذہ مسجد میں باجماعت نماز ادا کرلیتے ہیں، جن طلبہ کی کلاس ہو رہی ہوتی ہے وہ کلاس لینے کے بعد مسجد کے ساتھ...

استفتاء جس امام کی اقتداء میں ہم نماز ادا کرتے ہیں ان سے بغض و عداوت رکھنے پر نماز ہوگی یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نماز تو ہوجائے گی لیکن اگر بغض و عداوت کی کوئی شرعی وجہ ہو تو ایسی...

استفتاء ایک امام صاحب قرآن کی آیت " انك كنت بنا بصيرا " كے بجائے "انك كنت بصيرا" پڑھا آیا اس سے نماز فاسد ہو گی یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر قراءت میں کوئی ایسا حرف حذف ہو جائ...

استفتاء اگر کوئی شخص وتر کی نماز پڑھنے کے دوران تیسری رکعت میں قرات کے بعد رفع الیدین کے بجائے سہواً سجدے میں چلا جائے پھر وہ نماز کے اندر ہی سجدہ سہو کر کے وتر مکمل کرنے کی بجائے چار رکعت نفل پڑھ لے تو کیا ایسا کرنا درست ہ...

استفتاء (1)میرا سوال یہ ہے کہ پانچ نمازوں کی رکعات احادیث کے حوالے کے ساتھ مجھے بھیج دیں۔(2)غسل کا مکمل طریقہ بھی  ارسال فرمادیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1)پانچوں نمازوں کی رکعات درج...

استفتاء 1 ۔اگر امام  تلاوت کر رہاہو  تو کیا  ہمیں  ثناء  پڑھنی  چا ہیئے یا  اللہ  اکبر کہہ کر  ہا تھ باندھ لیں اور  تلاوت  سننے پر  توجہ  دیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں حضر...

استفتاء اگر احتلام یا اپنی مرضی سے پانی نکلے اور پھر  اس ناپاکی کی حالت میں مر جائے توکیسے غسل دیا جائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ناپاکی کی حالت میں فوت ہونے والے کے دانتوں اورمسوڑھوں  ...

استفتاء تقریبا 5دنوں تک انتہائی علیل رہنے کےبعد بفصل تعالی صحت یاب ہواہوں،نمازیں رہ گئی ہیں ۔اب فوت شدہ نمازوں کی ادائیگی کیسے کروں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً صرف فرائض اوروترکی قضاء کرنی ہ...

استفتاء (1)کیا قبر کو  چو منا  جائز  ہے  ؟ (2)تعظیما قبر کو سجدہ کرنے کاکیا حکم ہے؟ دلیل کے ساتھ جواب مطلو ب ہے ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1-2قبرکوچومنااورتعظیماسجدہ کرناجائزنہیں۔شرح ا...

استفتاء آدمی جب فوت ہوجاتا ہے تو اس کا ایک دانت نقلی ہوتا ہے، وہ اتارا جائے گا کہ نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر میت کے منہ سےمصنوعی دانت بآسانی نکل سکتا  ہو تو نکال لینا چاہیے اور اگر...

استفتاء 1۔کیانماز جنازہ میں سورہ فاتحہ پڑھنا جائز ہے؟2۔وترکی قضاء کرتے ہوئے قنوت سے پہلے ہاتھ نہ اٹھائے کیونکہ قضانماز مختلف طور پر اداکرنی چاہیے ۔کیا اس طرح کرنے سے وتر اداہوجائیں گے؟3۔سجدہ تلاوت واجب ہونے کےبعدفور...

© Copyright 2024, All Rights Reserved