• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز

استفتاء مفتی صاحب نماز میں"فَذلِكَ الْذِىْ يَدُعُّ الْيَتِيْم" کی بجائے "يَدْعُ الْيَتِيْم"پڑھا تو نماز کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم...

استفتاء کیا وتر  میں  دعائے قنوت کے ساتھ کوئی اور دعا بھی پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پڑھ سکتے ہیں۔ہندیہ(1/ 111) میں ہے:«وليس في القنوت دعاء م...

استفتاء نماز میں "خروج بصنعہ"  کی حیثیت کیا ہے؟  تفصیل سے مدلل جواب مرحمت فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نماز میں  "خروج بصنعہ" کو بعض حضرات نے امام ابو حنیفہؒ کی طرف منسوب کرکے فرض کہا...

استفتاء اگر کفن خراب ہونے کا اندیشہ ہو تو کیا  میت کو پٹی یا  پیمپرلگا سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً میت کو غسل دینے کے بعد میت کے جسم سے  خون یا نجاست کے نکل آنے کی وجہ سے کفن کے خرا...

استفتاء کیا فرماتےہیں مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارا علاقہ*** شہر کے مضافات میں شمارہوتا ہے اور شہر سے تقریباً پانچ کلو میٹر مسافت پر ہے اور شہر سے تین راستے ہمارے گاؤں کو جاتےہیں ۔ہمارے علاقے میں تقریباً دوسوگھر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے قصبے میں عمومی طورپرنماز جمعہ کی اجازت ہے اسی قصبے کے رقبے میں ہم نے نئی مسجد تعمیر کی ہےجو قصبے سے تقریباًایک کلومیٹر  کے فاصلہ پر ہے اس مسجد سے آگے بھی اس ق...

استفتاء 1۔نماز جمعہ دو فرض کے علاوہ کتنی رکعت سنت مؤکدہ اور سنت غیر مؤکدہ  ہیں؟اور دو فرض سے قبل والی 4 رکعت سنت ہیں  یا نوافل؟2۔نماز تہجد کی کم از کم کتنی رکعتیں ہیں؟3۔ نماز تہجد نفل نماز ہے یا واجب یا سنت؟ اس کی و...

استفتاء آج کل جب کسی کے رشتہ دار کا انتقال ہوتا ہے تو میت کے رشتہ دار بوجہ دوری کے وہیں نماز جنازہ ادا کرتے ہیں،مثلا کراچی میں فوتگی ہوئی جبکہ آبائی علاقہ( کوئٹہ) میں  دوبارہ نماز جنازہ ادا کی جاتی ہے۔ اب پوچھنا یہ ہے:1...

استفتاء میں نے آپ سے پوچھا تھا کہ ایک بار نماز جنازہ ہوجانے کے بعد  دوبارہ پڑھ سکتے ہیں کہ نہیں  ؟ تو آپ نے جواب دیا تھا کہ ایک بار باقاعدہ جنازہ ہوجانے کے بعد دوبارہ نہیں پڑھ سکتے ۔ نہ تدفین سے پہلے نہ تدفین کے بعد۔اب ...

استفتاء محترم حضرت مفتی صاحب:ہم اپنی مسجد میں نماز جمعہ قائم کرنا چاہتے ہیں  اور ہم صحت جمعہ کی شرائط کے متعلقپوچھنا چاہتے ہیں آیا ہماری مسجد میں نماز جمعہ ادا کر نا جائز ہے یا نہیں؟ہماری مسجد ہنجرائے کلاں کی حدود م...

استفتاء چار رکعت والی نماز میں دو رکعت پر مسافر امام کے سلام کے بعد مقیم مقتدی حضرات بقیہ رکعتوں میں لاحق، بحکم مقتدی ہوتے ہیں اس لیے وہ بحالت قیام قراء ت نہیں کریں گے ۔واللاحق من فاتته الرکع...

استفتاء امام کے پیچھے فرض نماز کے اخری قعدہ میں التحیات نہیں پڑھی یعنی جب التحیات کے لیے امام کے ساتھ بیٹھا تو کچھ سوچنے لگ گیا یہاں تک کہ امام نے سلام پھیر دیا پھر میں نے بھی سلام پھیر دیا کیا نماز ہو گئی یہ لوٹانا ضروری ہ...

استفتاء 1۔پوچھنا یہ تھا کہ اکثر لوگ میت کو دفنانے سے پہلے  میت کی چارپائی کے  چاروں پایوں کے پاس کھڑے ہو کر سورۃ ملک پڑھتے ہیں۔ اس میں کوئی بدعت یا حرج تو نہیں؟ کیا ایسا کرنا ٹھیک ہے؟2۔ میت پر یعنی کفن پر پھول ڈالنا کیسا ہے...

استفتاء 1۔نماز جمعہ کی فرض دو رکعت  کی فضیلت کیا ہے؟2۔ جس آدمی سے جمعہ کی نماز فوت ہوجائے اور اس پر جمعہ واجب ہو تو اب وہ ظہر کی کتنی کعات پڑھے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔جمعہ کی ن...

استفتاء امرأة لم تكن تعلم بأن الضفرة بعد الجنابة لا يجيز لها الاكتفاء بتبليل أصول  شعرها دون الضفيرة فكانت فى كثير من الأحيان تضفر بعد الجنابة فما حكم صلواتها السابقة؟ وقد مرت عليها سنوات عديدة، ك...

استفتاء میر اسوال یہ ہے کہ جہاں موبائل فون پرکوئی ویڈیوز  دیکھ رہا ہو  ویڈیوز اسلامک ہوں یا فنی ہوں یا نیوز دیکھ رہا ہو  یا کوئی ڈرامہ ہو یا ٹک ٹاک پر کچھ دیکھ رہاہوتو کیا ایسے کمرے میں نماز پڑھنا جائز ہے؟ ...

استفتاء إِنَّمَا ‌الْمُؤْمِنُونَ الَّذِينَ آمَنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ وَإِذا كانُوا مَعَهُ عَلى أَمْرٍ جامِعٍ لَمْ يَذْهَبُوا حَتَّى يَسْتَأْذِنُوهُ إِنَّ الَّذِينَ يَسْتَأْذِنُونَكَ أُولئِكَ ا...

استفتاء جناب جو امام مسجد شلوار کے پانچے ٹخنوں سے نیچے رکھتا ہواس کے پیچھے نماز ہوجاتی ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ امام کے پیچھے نماز  ہوتو جاتی ہےلیکن جو لوگ اس امام کو ہٹ...

استفتاء 1.اگر کوئی شخص سنت مؤکدہ نہ پڑھے تو کیا اس  پر کوئی گناہ ہوگا یا وہ شفاعت کا حقدار ہوگا؟کیونکہ نبی کریمﷺ نے تو صرف فرض کا حکم دیا ہے ۔3.سعد بن ابی وقاصؓ نے سنت نہیں پڑھی؟4.ک...

استفتاء میں سنی اور حنفی ہوں ،پوچھنا یہ ہےکہ کیا پہلی رکعت میں سورہ اخلاص اور دوسری میں سورہ لہب کی تلاوت کرسکتے ہیں؟میں نے ایک اہل حدیث مولوی صاحب کا وائس میسج سینڈ کیا ہےاس میں وہ حدیث کے حوالے سے بتارہے ہیں کہ ایسا کرنے ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں  مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کھڑے ہوکر نماز پڑھنے کیلئے ہاتھ  باندھناسنت ہے   ، کیا بیٹھ کر نماز پڑھنے کیلئے بھی ہاتھ باندھنا سنت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء حدثنا محمد بن صالح بن هانئ، ثنا الحسن بن الفضل، ثنا مسلم بن إبراهيم، وسليمان بن حرب، قالا: ثنا جرير بن حازم، عن قيس بن سعد، عن عطاء، أنه كان «‌يوتر ‌بثلاث لا يجلس فيهن، ولا يتشهد إلا في آخ...

استفتاء جب بندہ دنیا سے گزر جائے تو دفن کرنے کے بعد ان کے قریبوں میں سے کچھ لوگ قبر کے پاس بیٹھ کر گھنٹہ آدھا گھنٹہ تلاوت قرآن پاک کرتے ہیں ان کا کہنا ہے کہ میت کے حساب کتاب ہوتے  وقت قبر کے اوپر قریبی رشتہ دار کا ہونا ضر...

استفتاء 1۔پگڑی کے لیے کتنے  گز کپڑا سنت ہے؟2۔ ہمارے گز اور شرعی گز میں کیا فرق ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔پگڑی کے لیے کتنے گز کپڑا سنت ہے اس کی صراحت کسی حدیث میں نہیں ملی  تاہم بع...

استفتاء مفتی صاحب !  نماز ِ عصر کا وقت ہے  ۔ مسجد میں نمازی جمع ہیں ۔ایک نابالغ حافظ قرآن لڑکا ہے جو کہ قرآن مجید کے معنی اور مطالب نہیں جانتا اور دیگر احکام شریعت سے بھی کما حقہ واقف نہیں ہے ۔ نماز کی امامت کراتا ہے ۔جب کہ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved