• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز

استفتاء 1۔کیااول صف کا اجر باقی صفوں سے تین گنا زیادہ ہے؟2۔اگر تکبیر اولی کے بعد اول صف میں جگہ مل جائے تو کیا پھر بھی اجر زیادہ ہے؟3۔تکبیر اولی کا اجربغیر تکبیر اولی کی بنسبت   کتنا زیادہ ہے ؟4۔کیا والدہ محترمہ...

استفتاء ہم مین بازار سے تقریباً 15 کلومیٹر دور پہاڑی علاقے میں رہتے ہیں گاؤں کی 5 گاڑیاں  ہیں جو گاؤں سے بازار چلتی ہیں  گاؤں میں کل تین دوکانیں ہیں   گاؤں میں ہم سے اوپر دو چھوٹے چھوٹے اور بھی گاؤں ہیں جو ہمارے ساتھ  غم و ...

استفتاء 1۔قیام ِ اللیل اور تراویح میں کیا فرق ہے؟ 2۔کسی سے سنا ہے کہ تراویح  کا لفظ حدیث میں نہیں آیا ہے اسلیے تراویح ثابت نہیں ہے کیا یہ بات صحیح ہے؟ برائے مہربانی شریعت کی روشنی میں راہنمائی فرمائیں۔ ...

استفتاء الزیادۃ فی الاذان مکروہۃ(البحرالرائق)سے کراہت تحریمی مراد ہے یا تنزیہی۔؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں کراہت سے کراہت ِ تحریمی مراد ہے یا تنزیہی؟ ہمیں اس کی صراحت نہیں م...

استفتاء 1۔میں دبئی  میں تین ماہ سے مقیم ہوں یہاں پر عصر کی نماز شافعی مسلک کے مطابق جلدی ہوجاتی ہے،میرا تعلق حنفی مسلک میں دیوبند سے ہے،کیا مجھے عصر کی جماعت کی پابندی کرنی چاہیے یا پھر اکیلے حنفی مسلک کے وقت کےمطابق نماز ا...

استفتاء کیا ایسے گاؤں میں جمعہ کی نماز درست  ہے جہاں ضروریات زندگی کی کوئی چیز دستیاب نہ ہو اور جمعہ بھی علماء نے نہیں بلکہ ایک سیاسی جلسے کے دوران شروع کیا گیا ۔مقامی علمائے کرام نے بھی اس کی مذمت کی ہے۔وضاحت مطلوب ہے ...

استفتاء **ایسے وقت میں طواف سے فارغ ہوا کہ عصر کی نماز کھڑی ہوئی تو اب**واجب طواف نفل مغرب کے بعد پڑھے گا تو ** یہ نفل مغرب کی سنت سے پہلے پڑھے گا یا بعد میں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مغرب...

استفتاء ہم جہاں جمعہ پڑھتے تھے وہاں کی  مسجد  کی انتظامیہ نے عالم کو تبدیل کر دیا لیکن عالم مسجد نہیں چھوڑنا چاہتا تھا اور بات پولیس تک جا پہنچی  اب عالم نے ضد میں آکر اس مسجد کے ساتھ ہی دوسری مسجد بنانا شروع کر دی ۔اب سوا...

استفتاء اگر کسی شخص کا انتقال اپنے شہر سے دور ہو جائے تو اس کی میت کو اپنے شہر میں لے کر آنا مکروہ تحریمی ہے یا مکروہ تنزیہی؟ ملک کے ایک مشہور دارالافتاء والے لکھتے ہے "شرعی عذر کے بغیر ایک جگہ سے دوسری جگہ یا دو میل سے زی...

استفتاء جمعہ کے دن خطیب کا ہاتھ میں عصا پکڑنا ،کیا یہ سنت ہے یا افضل ہے اس  کے بارے میں وضاحت فرمادیں۔؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جمعہ کے دن خطیب کا ہاتھ میں عصا پکڑ کر خطبہ پڑھنا سنت ہے  ت...

استفتاء ایک عورت  ہے اس کے  بیٹے مختلف علاقوں میں رہتے ہیں ،دونوں بیٹوں کے درمیان شرعی سفر بنتا  ہے یہ  عورت کبھی ایک بیٹے کے ساتھ اور کبھی  دوسرے بیٹے کے ساتھ رہتی ہے،مستقل کسی کے ساتھ بھی نہیں رہتی تو اس عورت سے متعلق  نم...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص اپنے آبائی علاقے سے دوسری جگہ منتقل ہو گیا اور اس علاقے میں کاروبار شروع کر دیااور تقریباً تیس سال سے اپنے اہل و عیال کے ساتھ اسی میں مقیم ہے اور اپنے آبائی...

استفتاء بندہ ایک پلازہ کی مسجد میں بطور خطیب وامام کے فرائض سر انجام دے رہا ہے ۔جبکہ عالم نہیں ہے لیکن پلازہ انتظامیہ کی طرف سے نماز جمعہ پڑھانے کا حکم ہے اور جمعہ بھی پڑھا رہا ہے جس مسجد میں بندہ امامت کے فرئض انجام دے رہا...

استفتاء مفتی صاحب بہشتی زیور میں لکھا ہے کہ امام کے علاوہ تین افراد ہوں تو جمعہ ہو سکتا ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ  بس کے اڈے پر  پانچ،چھ مسافر مل کر جمعہ کرا سکتے ہیں؟ جبکہ وہاں جمعہ کی تمام شرائط موجود ہیں  مثلا آبادی بھی تقر...

استفتاء 1۔ نماز جنازہ میں کونسی ثناء پڑھنا بہتر ہے؟ اور درود کونسا افضل ہے؟2۔ جنازہ کی نماز میں ہاتھ کب چھوڑنے چاہئیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔نماز جنازہ میں "وجل ثناؤک" کے اضافے وا...

استفتاء 1۔تعزیت کا شرعی طریقہ کیا ہے؟2۔نماز جنازہ کا سلام پھیرتے ہی لوگ تعزیت کرنے لگتے ہیں جس سے دفن میں تاخیر ہوتی ہے تو کیا اس موقع پر تعزیت کرنا درست ہوگا؟3۔تعزیت کی مدت کب تک ہے؟ اور تعزیت کتنی مرتبہ کی جائے؟ ت...

استفتاء جمعہ کی نماز صرف مردوں پر واجب ہے، اگر عورتیں جمعہ کی نماز پڑھ لیں، جس طرح حرمین شریفین اور فیصل مسجد میں عورتیں اس نیت سے جمعہ پڑھتی ہیں کہ  ثواب کی بہت زیادہ تاکید ہے۔  تو ان کے ذمہ ظہر کی نماز باقی رہے گی یا نہیں...

استفتاء حضرت: آج کل  سعودی عرب جانے کی تر تیب یہ ہے کہ پہلے  دبئی  یا ابوظہبی میں 16-15دن سٹے (قیام) کرنا  پڑے  گا پھر سعودیہ جانا ہو گا  اب مسافر سٹے (قیا م) کے دوران نماز قصر  کریں گے یااتمام ؟وضاحت  دوبئی  میں ان احب...

استفتاء میرا اصل گھر ساہیوال میں ہے،  اور میں نے لاہور میں کرائے کے مکان میں کافی عرصہ بچے رکھے۔اب میں  مستقل طور پر  بچے ساہیوال لے گیا ہوں،  اور خود لاہور دفتر میں رہتا ہوں،  ہفتہ بعد میں ساہیوال چلا جاتا ہوں ۔ کیا میں لا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام ان مسائل  کے بارے میں کہ(1)نماز جنازہ کے بعد  دعا کرنا کیسا ہے؟(2) اکثر لوگ جب امام صاحب دفنانے کے بعد دعا مانگ لیتے ہیں تو پھر چالیس قدم ہٹ کر دعا مانگتے ہیں کیا ایسا کرنا جائز ہے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میت کی تدفین سے پہلے میت کے اہل خانہ کے پاس تعزیت کے لیے دعاء مغفرت کر سکتے ہیں یا نہیں؟ کیونکہ بعض لوگ تدفین سے پہلے دعاء مغفرت کو معیوب سمجھتے ہیں۔ ...

استفتاء کیا میت کو قبر سے نکالنے کے بعد دوبارہ غسل اور نماز جنازہ پڑھی جائے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً میت کو قبر سے نکالنے کے بعد دوبارہ غسل اور نماز جنازہ نہیں پڑھی جائے گی۔ردالمحت...

استفتاء حضرت نماز جنازہ میں پڑھی جانے والی ثناء کو ن سی ثابت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نماز جنازہ میں دونوں طرح کی ثناء ثابت ہے یعنی  جس میں "وجل ثناءك...

استفتاء حضرت گزارش ہے کہ ہمارے گاؤں میں وفات /فوتگی اور نمازِ جنازہ کے بعد ایک رسم زوروں پر ہے کہ چالیس(40 ) دن تک اور رمضان جو وفات ہونے کے بعد گزرا اس کی عید پرتعزیت کی جاتی ہے اور ہاتھ اٹھا کر دعا کی جاتی ہے ۔ گزارش ہے ک...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہاگر عورت کے ٹخنے ننگے ہوں   تو کیا نماز ہو جاتی ہے؟ اور اگر وہ اکیلی نماز پڑھ رہی ہو یا اس کے پاس دوسری عورتیں   ہوں   اور اس کے ٹخنے ننگے ہوں   تو کیا حکم ہے؟ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved