• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز

استفتاء جمعہ کے دن ظہر کی نماز عورت کو  کس وقت پڑھنی چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جمعہ کا  دن ہو یا کوئی اور دن ہو عورتوں کو ظہر کی نماز اس وقت پڑھنی چاہیے جب محلہ  کی مسجد میں جمعہ کی ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ میں کہ مہمند ایجنسی والوں کی یہ ترتیب ہوتی ہے کہ اگر تین بھائی ہیں  توان کے مہمند ایجنسی میں بھی  گھر اور زمین  مشترکہ  ہوتی ہے اسی طرح  لاہور میں بھی ان کے اپنے اپنے مکانات ہیں۔ ...

استفتاء اگر بچوں اور بڑوں کا نماز جنازہ  ایک ساتھ ہو تو کون سی دعا پڑھیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں افضل تو یہ ہے کہ دونوں جنازے الگ الگ پڑھے جائیں لیکن اگر اکٹھے پڑھیں تو د...

استفتاء 1- کیا اشراق گھر ادا کرنے سے بھی  حج وعمرہ کا ثواب ملے گا  یا مسجد شرط ہے؟2- اگر کوئی شخص مسجد میں نماز ادا کرکے گھر چلا جائے اورقرآن پاک کی تلاوت کرے پھر اشراق ادا کرے تو مسجد میں اشراق  ادا کرنے والا اور گھر م...

استفتاء 1۔کیا اہل تشیع کا جنازہ پڑھ سکتے ہیں  ؟اور ان کیلئے دعائیہ کلمات کہہ سکتے ہیں؟2۔اہل سنت لڑکا اہل تشیع لڑکی سےیااہل سنت لڑکی اہل تشیع لڑکے سے نکاح کرسکتے ہیں ؟3۔قبرستان میں جگہ کم ہونے کی وجہ سےپرانی قبر میں ...

استفتاء حكم رفع القدمين اثناء السجودالسوال: يشاهد على بعض المصلين انه فى اثناء سجوده يرفع احدى قدميه أو كليهما فما حكم هذا الفعل؟...

استفتاء مفتی صاحب جیا بگا شہر  کے مضافات میں ایک سوسائٹی بن رہی ہے جس کا نام سول سٹی ہےاس میں جمعہ کی نماز کے متعلق مسئلہ پوچھنا تھا کہ اس میں جمعہ کی نماز اداکرنا درست ہے یا نہیں ؟اس سوسائٹی کی ایک جانب جیا بگا شہر کے ...

استفتاء میری عمر 60 سال سے زائد ہےاور  پچھلے تیس سال کے عرصے سے انتہائی بیماری کی حالت میں زندگی بفضل الله بسر کررہا ہوں۔ آنتوں کی عدم موجودگی میں مجھے طاقت کے لیے دن میں کئی بار ڈرپ کے ذریعے سے قوت ملتی ہے، اسی طرح دیگر م...

استفتاء اگر کسی کا انتقال 29سال کی عمر میں ہو گیا اور انکے ذمے کئی سالوں کی نمازیں ہوں اور پھر مرنے سے پہلے فدیے کی وصیت بھی نہیں کی تھی اب ان کے گھر والوں کو اس کی فکر ہوئی اور انھوں نے فدیہ دینے کا سوچا مگر نمازیں اتنی زی...

استفتاء سوال:مرکزی جامع مسجد مدنی کوٹ بیربل خانیوال کے مولانا صاحب ایک سال قبل بطور خطیب مقرر ہوئے جوکہ اپنے فرائض میں غفلت کے مرتکب ہیں  مولانا صاحب کی وجہ سے مسجد میں نمازیوں میں انتہائی کمی واقع ہو گئی ہے مولانا صاحب ہر ...

استفتاء ایک آدمی کے بال آگے سے بڑے ہیں اور باقی تینوں جانب سے چھوٹے ہیں یعنی فوجی کٹنگ ہے تو کیا ایسے آدمی کے پیچھے نماز پڑھنا اور اس کو امام بنانا شریعت کی رو سے جائز  ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصل...

استفتاء یہ پوچھنا تھاکہ جمعہ کا خطبہ اور خطبے والی اذان ممبر کی بجائے مصلے پردے سکتا ہے ؟کوئی مضائقہ تو  نہیں ہے۔وضاحت مطلوب ہے: (1) مصلے سے کیا مراد ہے؟ (2) ایسا کرنے کی کیا وجہ ہے؟جواب وضاحت:مصلے سے مراد جائے نماز...

استفتاء پلے سٹور پر ایسی بے شمار ایپ موجود ہیں جو کہ نماز کے اوقات بتاتی ہیں۔  اسی طرح سے گوگل کے ذریعےبھی ہر علاقے کی نماز کے اوقات دیکھے جاسکتے ہیں۔سوال یہ ہے کہ ان میں دیے گئے وقت کے مطابق کیا کوئی عورت نماز ادا کرسک...

استفتاء نماز باجماعت میں پہلی صف میں کھڑا ہونے کے لیے کم از کم کتنی عمر ہونی چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پہلی صف میں  اگر بالغ مرد موجود ہوں تو ان بالغ مردوں کی صف میں کھڑا ہونے کے لیے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام کہ نمازی کے سامنے سے گذرنے پر حدیث میں کیا وعید ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ عند الفقہاء کتنے فاصلے  سے گزرنا چاہیے اور کیا اس کی صراحت قرآن ، احادیث مرفوع وموقوف اور اثر تابعین میں ہے اور اگر ...

استفتاء (1)اگر کوئی بندہ تشہد پڑھتے ہوئے کوئی لفظ دوبارہ پڑھ لے مطلب کہ اعادہ کرلے کسی لفظ کا تو کیا اس سے واجب  کا تکرار ہوگا یا نہیں؟(2) میں نے "بہار شریعت" میں پڑھا ہے کہ تشہد کا ہر...

استفتاء جمعہ کی فرض نماز میں غلطی ہو جائے اور سجدہ سہو بھول جائے پھر ظہر پڑھے یا جمعہ؟وضاحت مطلوب ہے کہ (1)کوئی صورت پیش آئی ہے یا ویسے ہی مسئلہ پوچھنا چاہتے ہیں ؟(2)اگر کوئی صورت پیش آئی ہے  تو غلطی کی کیا  نوعیت تھی...

استفتاء کسی دوسرے مذہب والے امام کی اقتداء میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ مثلاً حنفی مقتدی غیر حنفی امام کی اقتداء میں نماز پڑھے تو اس کی نماز مطلقاً درست ہے یا اس کے لیے کچھ اُصول وشرائط ہیں؟ تفصیل سے آگاہ فرمائیں۔ ...

استفتاء مجھے ہواسے وضو ٹوٹنے کی بیماری ہے۔یہاں تک کہ کئی مرتبہ  شرعی معذوری کی نوبت بھی آ جاتی ہے۔جب مرض شروع ہوا اور شدید  بھی تھا اور شرعی معذوری جیسے مسئلے سے لاعلمی بھی تھی تو ایک مسلک دیوبند کے مولانا صاحب جو جاننے وال...

استفتاء ایک شخص امام کے ساتھ داہنے طرف سلام پھیرتا ہے مگر لفظ کہے بغیر جبکہ بائیں طرف لفظ سلام کہا تو اس  نماز کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر اس شخص نے قبلہ سے سینہ پھیرنے اور...

استفتاء اگر کسی نے نماز میں آمین کی جگہ "آمّین"(ہمزہ کا مد اور میم مشدد) پڑھ لیا تو کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آمین کی جگہ آمّين  یعنی ہمزہ کے مد اور میم مشدد کیساتھ نہیں پڑھنا چ...

استفتاء نماز میں امام کی اقتداء کن افعال میں کرنا ضروری ہے؟ کیا امام اگر رفع یدین نہ کررہا ہو تو پیچھے مقتدی بھی رفع یدین نہ کریں اور اس کے برعکس اگر امام رفع  یدین کررہا ہو تو مقتدی بھی رفع یدین کریں اورoverall (مجموعی طور...

استفتاء نماز میں ایک رکن سے دوسرے رکن میں جانے کے لیے"اللہ اکبر" کو لازم قرار دیا گیا ہے جبکہ رکوع سے قیام کی طرف جانے کے لیے"سمع اللہ لمن حمدہ" کو لازم ...

استفتاء ایک شخص شروع سے امام کے ساتھ نماز پڑھ رہا ہے، دوسری رکعت میں اس شخص نے بھول کر  درود شریف پڑھ لیا اور پھر نماز کے آخر میں جب امام نے سلام پھیرا تو اس نے ایک طرف سلام پھیرا اور سجدہ سہو کیا پھر اس کے بعد اس مقتدی نے ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام مسئلہ ہٰذا کے بارے میں کہ ہماری مسجد کے امام صاحب اپنی بیماری، بڑھاپے  اور اعذار کے باعث کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھاتے ہیں، جس میں یہ صورت پیش آتی ہے کہ قیام  اور رکوع تو باقاعدہ کر لیتے ہی...

© Copyright 2024, All Rights Reserved