• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ گھر میں جو جائے نماز پرانا ہوجائے اورپھٹ جائے اس کاکیا کرنا چاہیے میرے سسرال میں ایک جائے نماز کو انہوں نے میٹ بنایاہواہے مجھے دل میں غلط لگتا ہے پر میں ابھی نئی نئی گئی ہوں ادھر، ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیابیوی کے مرنے کے بعدشوہر اس کےلیے غیرمحرم ہوجاتاہےکہ نہیں؟اوروہ اس کاچہرہ دیکھ سکتا ہےکہ نہیں؟شوہر اس کی تدفین کرسکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آج ایک جنازےمیں شرکت کی انہوں نےمائیک میں سب سےپہلےسورت فاتحہ اورسورت عصرکی تلاوت کےبعددرودابراہیمی اوراس کےبعدنمازجنازہ کی دعائیں مانگیں مقتدی خاموشی اختیارکیےہوئےتھے۔ کیاحدیث ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ ایک امام صاحب  نے نماز جنازہ اس طرح پڑھائی کہ مسجد سے باہر میت، اس کے بعد ایک صف پھر محراب میں امام صاحب پھر امام صاحب کے پیچھے بقی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ ایک امام صاحب  نے نماز جنازہ اس طرح پڑھائی کہ مسجد سے باہر میت، اس کے بعد ایک صف پھر محراب میں امام صاحب پھر امام صاحب کے پیچھے بقی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیاعورتوں کو عید کی نمازپڑھنی چاہیے ؟اگر ہاں تو کہاں گھرمیں یا عیدگاہ میں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورتوں کے ذمے عیدکی نمازنہیں...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیافرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع اس مسئلہ کے بارے میں!کہ میں کشمیر کارہنے والا ہوں اور میں اپنے بیوی بچوں سمیت شیخوپورہ مقیم ہوں،بچے پڑھ کریہیں پرملازمت کررہےہیں،شیخوپورہ میرا ا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر امام مسافر ہو اور اس کی اقتدا کرنے والامقیم ایک رکعت کے بعداقتداء کرے تو یہ مسبوق مقیم باقی نماز کس طرح پوری کرے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ زید کا تعلق ضلع کوہاٹ سے ہے اور ملازمت پشاور شہر میں ہے، جب کوہاٹ سے پشاور جاتا ہے تو جہاں سے پشاور شہر کی حدود(یعنی بلدیاتی حدود) شروع ہوتی ہیں تو وہ زید کے علاقے سے 70 کلومیٹر بن...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ منسلکہ دونوں فتووں میں سےکون سا فتوی قابل عمل ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دونوں فتوےقابل عمل ہیں۔ ان دونوں میں کوئی تعارض (یعنی ٹکراؤ) نہیں ۔ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب کچھ اشکال جواب طلب ہیں۔ رہنمائی فرمائیں۔ اعمال / فقہ: 1- اگر باوضو ہو کر شرم گاہ کو ہاتھ لگ جائے (جیسے کپڑے بدلتے وقت) تو کیا وضو ٹوٹ جائے گا؟ 2- غسل کرتے وقت تو...

استفتاء 1۔نماز میں خشوع پیدا کرنے کےلیے وقفے وقفے سے نماز میں آنکھیں بند کرنا،کیا یہ ٹھیک ہے؟جبکہ بندہ کی یہ حالت ہے کہ اگر نماز میں آنکھیں کھولے رکھے تو اس کا ذہن ادھر ادھر بھٹکتا پھرتاہے۔برائے کرم شرعی طور پر رہنمائی فر...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر کسی شخص کی بڑھاپے اور بیماری کی وجہ سے کچھ نمازیں قضا ہو جائیں تو ایک نماز قضا ہونے پر کیا فدیہ ہوتا ہے وضاحت مطلوب ہے: کیا قضا نماز وں کو ادا کرنے کی طاقت نہیں؟ جواب وضا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر نماز میں کوئی شخص قرآن مجید کی قرأت کے علاوہ کوئی حدیث کی تلاوت کرلے بھول کر تو نماز ہوجائے گی۔مثلا: لاتسبوا الديک فانه يوقظ لصلوة ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مقتدی کے لیے ضروری ہے کہ وہ امام کی اتباع کرے جب امام سلام پھیرے اس کے ساتھ ہی سلام پھیرے۔یہ امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ کے نزدیک ہے۔لیکن کچھ لوگ کہتے ہیں کہ جب امام سلام پھیرلے اس کے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ’’نیت کرتا ہوں میں اس نماز کی ،چار رکعت فرض نماز عشاء اللہ تعالی کی عبادت منہ قبلہ شریف طرف اللہ اکبر‘‘ یہ میڈ ان انڈیا، پاکستان نیت ہے، میرے نبی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جب کوئی جماعت کروا رہا ہو تو وہ امام نیت کیسے کرے گا نماز کی؟یہ بتا دیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جس طرح اکیلے نماز پڑھنے کی حالت میں نیت کرتا ہے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 1۔سحری کاوقت ختم ہونے کےبعد نوافل پڑھ سکتے ہیں یعنی فجر کی نماز سے پہلے؟ 2۔ظہر کی پہلی سنتوں کی قضافرض کےبعدوقت کےاندرضروری ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومص...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 1۔امام کے پیچھے سری اور جہری نمازوں میں سورۃ فاتحہ اور دیگر سورتیں پڑھنا درست ہے،پڑھ بھی لیں تو قرآن ہی پڑھ رہے ہیں ،ثواب ہوگا؟(کيا يہ بات درست ہے؟) 2: امام کے پیچھے رکوع اور سج...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہت سے پینٹ شرٹ والوں کے پیچھے کا مقام  جب وہ سجدہ کرتے ہیں تو کھل جاتا ہے تو اس صورت میں ستر کھلنے کی وجہ سے نماز ہوتی ہے یا نہیں؟ کتنا ستر کا کھلنا جائز ہے جس سے نماز فاسد نہ ہوت...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال:اگر کسی نے بھولے سے نفل نماز میں رکوع سے قبل دعاء قنوت پڑھ لی تو کیا سجدہ سہو آئے گا؟ 2۔نماز میں قرات کرتے ہوئے کسی آیت پر خوف خشیت کی وجہ سے اس کو بار بار پڑھا جا سکتا ہے؟...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال : نماز میں قرات کرتے ہوئے ظ کی جگہ ض پڑھ دیا تو نماز فاسد تو نہیں ہوگی؟جیسے سورۃ مرسلٰت میں انطلقوا الی ظل ذی ثلث شعب  میں ضل اور لا ظلیل ولا یغنی میں ضلیل پڑھ دیا ، اور سورۃ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 1۔سوال: ایک مریض جس کو فالج کا مرض لاحق ہوگیا ہے جس کی وجہ سے وہ چل پھر نہیں سکتا اور کروٹ وغیرہ  بھی نہیں بدل سکتا ہے۔نیز اس مریض کو پیشاب کی نالی اور بکس بھی لگا ہوا ہے جس کی وجہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سجدہ سہو کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سجدہ سہو کرنے کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ آخری رکعت میں التحیات پڑھ کر ایک طرف سلام پھیر ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر ایک شخص امام کے ساتھ ایک دو رکعت قضاء ہونے کے بعد آکر شریک ہوا۔ امام سے سہو ہونے کی وجہ سے امام نے آخر میں سجدہ سہو کیا۔اب جو شخص دو رکعت بعد میں شریک ہوا ہے کیا وہ بھی امام کے...

© Copyright 2024, All Rights Reserved