• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز

استفتاء میں نے ایک عالم سے سنا ہے کہ  نبیﷺ نےفرض نماز کے فوراً بعد اسی جگہ سنت نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے بلکہ یہ کہا ہے  کہ پہلے اپنی جگہ بدل لینی چاہیے یا کسی سے بات کرلینی چاہیے یا تھوڑا ساکوئی کام کرلینا چاہیے پھر سنت ...

استفتاء اگر دوران نماز سورۃ الکوثر کی تلاوت کے دوران "شانئك"یعنی الف کی جگہ"شأنئك"ہمزہ کے  ساتھ پڑھ لیا تو نماز کا کیا حکم ہے؟ الج...

استفتاء فرض نماز ميں  لمبی سورت کا ایک رکوع پہلی رکعت میں پڑھ لیں اور آخری رکوع دوسری رکعت میں پڑھ لیں تو کیا ایسا کرنا صحیح ہے یا دوسری سورت  ہی پڑھنی چاہیے؟اور نفل میں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ الجواب :...

استفتاء کیا گاؤں میں جمعہ ادا ہوجاتا ہے؟تنقیح: گاؤں میں ہسپتال نہیں ہے صرف ایک ڈسپنسری ہے، اسکول پرائمری تک ہے، سودا سلف کی تین  دکانیں ہیں، تھانہ کچہری نہیں ہے، حجام کی دکان نہیں ہے، کپڑے کی دکان بھی  نہیں ہے، میڈیکل س...

استفتاء حضرت میں کسی مدرسہ میں  بحیثیت معلم  15 دن سے کم  قیام   کرتا ہوں اور میرے گھر اور اس مدرسہ  کے درمیان شرعی مسافت مکمل ہے تو کیا اس مدرسے میں ، میں نماز قصر کروں گا  یا مکمل پڑھوں گا ؟وضاحت مطلوب ہے کہ (1) آپ گ...

استفتاء 1۔ کیا فرماتے ہیں علماء کرام قرآن و حدیث کی روشنی میں درج ذیل مسئلے کے بارے میں کہ کیافرض نماز کی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سورت نہیں ملانی؟2۔ کیاسنتوں کی تیسری اور چوتھی (3،4) رکعت میں سورۃ ا...

استفتاء 1۔امام اگر دورانِ جماعت فوت ہوجائے تو امامت کے لیے کس کو آگے جانے کی اجازت ہے؟2۔جماعت کا ٹائم ہوگیا، مسجد  میں  امام کے علاوہ کوئی نہیں تو امام کس نیت سے نماز پڑھے گا؟ اور دوران نماز مقتدی پہنچ گیا تو امام کا طر...

استفتاء مفتی صاحب  میں گزشتہ چار سال سے حفظ کی کلاس پڑھاتا ہوں، کوئی  نہ کوئی بچہ آیت سجدہ کی تلاوت کرتا ہے کبھی سبق میں کبھی سبقی میں  اور کبھی منزل میں ۔کلاس کے بعد سجدہ کرنا بھول جاتاہوں۔ اب معلوم نہیں  کہ گزشتہ چار سالو...

استفتاء 1۔اگر امام آیت سجدہ پڑھے اور غیر مصلی سن لے تو غیر مصلی کے لیے سجدے کا کیا حکم ہوگا؟2۔اگر غیر مصلی آیت سجدہ پڑھے اور مصلی سن لے تو مصلی کے لیے سجدے کا کیا حکم ہوگا؟ الجواب :بسم اللہ حامداً...

استفتاء ایک شخص نے نماز میں "ومن ‌يكفر ‌بآيات ‌الله فإن الله سريع الحساب" کے  بجائے "ومن يغفر ‌بآيات ‌الله فإن الله سريع الحساب"پڑھ لیا تو نماز کا کیا حک...

استفتاء ہماری مسجد جو پہلے جامع مسجد کے طور پر قائم تھی،تقریباً چالیس سال سے جمعہ کی نماز موقوف ہے۔اب جبکہ مدرسہ میں بچے، اساتذہ، اور اہلِ محلہ کی تعداد بڑھی ہے،لوگوں کے اصرار اور دینی ضرورت کے پیشِ نظر ہم چاہتے ہیں کہ جمعہ...

استفتاء سنت اور نفل نماز  کے  سجدہ  میں سبحان ربي الاعلى تین مرتبہ  پڑھنے کے بعد اللهم اني اعوذبك  من عذاب جهنم ومن عذاب القبر ایک مرتبہ یا تین مرتبہ پڑھ...

استفتاء کیا دو رکعات کا ثواب آٹھ رکعات  کے برابر ہو  سکتا ہے ؟ کیونکہ  ایک آدمی کہہ رہا تھاکہ اگردورکعات نفل پڑھتے ہوئے نیت یوں باندھ لی جائے(تحیۃالوضوء   ،تحیۃ المسجد،شکرانہ ،اورحاجت)تو سب ادا ہوجائیں گے؟ ...

استفتاء امام نے خود ہی سلام پھیر دیا،اگلے ہی لمحہ اس کو خیال آیا  کہ میں نے خاموشی سے سلام پھیرلیا ہے تو اس نے مقتدیوں کو سلام پھروانے کیلئے جہراً  سلام کے الفاظ ادا کئے۔اس صورت میں مقتدیوں کی نماز ہوگئی یا دوبارہ پڑھیں؟ ...

استفتاء 1۔مسجد قبا میں کونسی نماز(فرض یا نفل) پڑھیں اور کتنی رکعتیں پڑھیں تو عمرہ کا ثواب ملتا ہے؟2۔دوسرے عمرے کے ثواب کے لیے کچھ دیر کے لئے مسجد سے باہر آئیں گے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي الْمَوَالِي ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، قَالَ:دَخَلْتُ عَلَى جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ وَهُوَ ي...

استفتاء وتر کے حوالے سے میں نے پڑھاہے کہ وتر کو مغرب کے تین فرضوں سے مختلف کر کے پڑھنا ہوتا ہے اور  اس کی تیسری رکعت میں دعاء قنوت کے لیے ہاتھ باندھنا مکروہ ہے، تو کیا یہ بات درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ...

استفتاء 1۔ نماز کی ایک ہی رکعت میں سورت فاتحہ کے بعد میں وہ سورتیں جو باہم متصل( جڑی)  نہ ہوں یعنی ان کے درمیان  ایک یا زیادہ سورتوں کا فاصلہ ہو،پڑھ سکتے ہیں ؟2۔کیا ہر سورت  کے شروع میں بسم اللہ پڑھیں گے؟ ...

استفتاء میراسوال یہ ہے کہ نماز میں جو ایک رکن کی مقدار بیان کی جاتی ہے اس  سے کیا مراد ہے؟تین مرتبہ سبحان اللہ کہنے کی مقدار مراد ہے  یا تین مرتبہ سبحان ربی العظیم کہنے کی مقدار مراد ہے؟تنقیح:اصل میں مجھے ایک عالم نے کہ...

استفتاء 1۔               باجماعت نماز میں دورانِ قیام باہر سے اذان کی آواز سن کر بھول کر  لفظِ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ) پر درود پڑھ دینے سے نماز پر کوئی فرق پڑتا ہے ؟2۔اگر کوئی اکیلا نماز پڑھ رہا ہو تو اس سے ایس...

استفتاء امام صاحب  نے سورہ فاتحہ مکمل کرنے کے بعد الحمد للہ رب العالمین پڑھا اس کے فورا بعد کوئی اور سورت ملادی  پھر نماز مکمل کی ۔اس مسئلہ میں زید اور عمر کا ختلاف ہوگیا۔ زید کا مؤقف یہ  ہے کہ  مذکورہ صورت  میں  نماز ہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دیہات میں ایک پگل بستی ہے اس بستی کے متصل دوسری بستی تھیم ہے ان دو بستیوں کے درمیان ایک ایکڑ سے بھی کم فاصلہ ہے ان دو بستیوں کی مجموعی تعداد تین ہزار سے متجاوز ہے۔ ...

استفتاء کیا سنن و نوافل میں تداخل ہو سکتا ہے؟ مثلاً مغرب کی ما بعد سنت کو ادا کرتے وقت اوابین اور سنت دونوں کی نیت کرنا اور دونوں کو دو رکعت میں جمع کرنا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اولیٰ و ...

استفتاء میں مغرب کی سنتیں پڑھ رہا تھا جو سورت  شروع کی اس میں متشابہ لگ گیا جس کی وجہ سے ایسی سورت  پڑھی جس میں سجدہ تھا سجدہ کی آیت کی  تلاوت کے بعد پانچ سے چھ آیات زیادہ پڑھ  لیں   پھر یاد آیا کہ میں نے تو دوسری سورت شروع...

استفتاء اگر آخری تشہد میں التحیات پڑھنے کے بعد غلطی سے دائیں طرف سلام پھیر دیا ،پھر یاد آ گیا  تو کیا بائیں طرف بھی سلام پھیر ے  یا درود شریف اور دعا پڑھے پھر سلام دوبارہ پھیرے؟ الجواب :بسم اللہ حامدا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved