• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

سجدہ سہو کا بیان

استفتاء (1)اگر التحیات میں کچھ بھول جائے اور دوبارہ  التحیات پڑھ لیں تو کیا حکم ہے؟کیا دوبارہ پڑھنے کی صورت میں سجدہ سہو واجب ہو جائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1)پہلے قعدہ میں التحیات ...

استفتاء 1۔حضرت امام قراءت میں پہلی آیت ہی میں بھول جائے اور اس کو چھوڑ کر اگلی کسی آیت سے شروع کردے ، یا یہ سورۃچھوڑ کر نئی سورۃسے پڑھنا شروع کر دے تو کیا سجدہ سہو کرے گا ؟2۔اگر امام پہلی رکعت میں سجدوں کے بعد بیٹھ جائے...

استفتاء (1)اگر نماز میں سجدہ سہو کرنے کے بعد قعدہ اخیرہ میں پھر سورت فاتحہ شروع کردی تو کیا سجدہ سہو پھر سے کرنا ہوگا یا یاد آنے پر تشہد پڑھنا شروع کردیں؟(2) مغرب میں مسبوق مقتدی جس کی دو رکعتیں چھوٹ گئی ہوں  وہ امام کے...

استفتاء مقتدی امام صاحب کے پیچھے تیسری رکعت کے اندر ملتا ہے امام صاحب کے سلام پھیرنے کے بعد اب وہ اپنی تیسری اور چوتھی رکعت میں صرف سورہ فاتحہ پڑھتا رہا ہے ساتھ سورت نہ ملائی اور کافی عرصہ سے یہی معمول رہا۔(1)اسکے لیے ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے ميں کہ جب امام  نے سلام پھیر لیا تو میں نے بھی سلام پھیر لیا حالانکہ میری ایک رکعت باقی تھی تو مجھے یاد آگیا کہ میری تو ایک رکعت باقی ہے تو ایسے میں باقی کی رکعت میں کیسے...

استفتاء اگر کوئی شخص وتر کی نماز پڑھنے کے دوران تیسری رکعت میں قرات کے بعد رفع الیدین کے بجائے سہواً سجدے میں چلا جائے پھر وہ نماز کے اندر ہی سجدہ سہو کر کے وتر مکمل کرنے کی بجائے چار رکعت نفل پڑھ لے تو کیا ایسا کرنا درست ہ...

استفتاء (1)۔ کیانماز  کےپہلے   قاعدہ   میں  درود شریف "اللهم صل علي محمد"جملہ کے پورا ہونے پر سجدہ  سہو واجب ہوجاتا ہے ؟(2)۔ایسے ہی سورت فاتحہ جہری  نمازمیں سراً اور سری  نمازمیں جہراً کس حد تک پڑھنے سے سجدہ سہو واجب ہو...

استفتاء اگر کسی بندے کی جماعت سے کچھ رکعتیں رہ جائیں اور مسبوق امام کے سلام کے ساتھ ہی یہ سمجھ کر کہ امام کی نماز ختم ہوگئی ہے کھڑا ہوجائے اور ادھر امام سجدہ سہو میں چلا جائے۔ تو اب اس مسبوق (جو کہ کھڑا ہو گیا ہے اور ابھی ق...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی نے سجدے میں تشہد پڑھ دیا تو کیا سجدہ سہو واجب ہوگا ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت  میں سجدہ سہو واجب نہیں ۔حاش...

استفتاء (1)۔ نماز میں قومہ اورجلسہ  کرنا بھی واجب ہے ؟ تو کیا اس کو ٹھیک سے ادا نہ کرنے کی وجہ سجدہ سہوواجب ہوگا؟(2)۔  تعدیل ارکان کے بارے میں بھی وضاحت فرمادیں کہ اس میں کمی    کیوجہ سے بھی سجدہ سہوہوگا یا نہیں        ...

استفتاء (1)ایک شخص نماز میں ایک سجدہ کرنا بھول گیا تو کیا حکم ہے؟سجدہ سہو کرنا ہوگا یا نماز کا اعادہ کرنا ہوگا ؟(2)ایک شخص نے التحیات کے بعد تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہونا تھا لیکن وہ بھول کر درود شریف اور دعائیں بھی پڑھ گ...

استفتاء کیا اگر چار رکعت کی نماز میں بندہ دوسری رکعت میں جماعت میں شامل ہو ا تو امام کی چوتھی رکعت میں  تشہد پڑھنے کے بعد درود ابراہمی پڑھناشروع کردے تو کیا وہ امام کے سلام کرنے کے بعد اپنی ایک رکعت میں سجدہ سہو کرےگا ؟ ...

استفتاءاگر کوئی شخص جس کی فجر کی نماز کی سنت رہ گئی اس ڈر سے کہ اگر سنت پڑھے گا تو اس کی فرض نماز جماعت سے رہ جائے گی تو ان سنت کو فرض نماز کے بعد کیوں نہیں پڑھ سکتا اشراق کے وقت کیوں پڑھے گا؟ اگر ک...

استفتاء سجدہ تلاوت فرض ہے یا واجب ہے یا سنت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سجدہ تلاوت واجب ہے۔رد المحتار علی الدر المختار ، کتاب الصلاۃ، باب سجود التلاوة (طبع: مکتبہ رشیدیہ، جلد نمبر2 صف...

استفتاء مفتی صاحب میں امام مسجد ہوں میں نے ایک مرتبہ فجر کی نماز پڑھائی بعد میں ایک دو ساتھیوں نے بتایا کہ آپ نے سورہ فاتحہ کی ایک آیت چھوڑ دی تھی آیا نماز ہوگئی ؟اگر نہیں ہوئی تو اب کیا کیا  جائے؟ اس سلسلے میں راہنمائی فرم...

استفتاء امام اگر قعدہ اولیٰ میں التحیات پڑھ کر کچھ دیر بیٹھا رہے تاکہ مقتدی پڑھ لیں تو سجدہ سہو ہوگا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً امام کا قعدہ اولیٰ میں التحیات پڑھنے کے بعد کچھ دیر بیٹھے  رہ...

استفتاء (1)اگر کوئی بندہ تشہد پڑھتے ہوئے کوئی لفظ دوبارہ پڑھ لے مطلب کہ اعادہ کرلے کسی لفظ کا تو کیا اس سے واجب  کا تکرار ہوگا یا نہیں؟(2) میں نے "بہار شریعت" میں پڑھا ہے کہ تشہد کا ہر...

استفتاء جمعہ کی فرض نماز میں غلطی ہو جائے اور سجدہ سہو بھول جائے پھر ظہر پڑھے یا جمعہ؟وضاحت مطلوب ہے کہ (1)کوئی صورت پیش آئی ہے یا ویسے ہی مسئلہ پوچھنا چاہتے ہیں ؟(2)اگر کوئی صورت پیش آئی ہے  تو غلطی کی کیا  نوعیت تھی...

استفتاء ایک شخص شروع سے امام کے ساتھ نماز پڑھ رہا ہے، دوسری رکعت میں اس شخص نے بھول کر  درود شریف پڑھ لیا اور پھر نماز کے آخر میں جب امام نے سلام پھیرا تو اس نے ایک طرف سلام پھیرا اور سجدہ سہو کیا پھر اس کے بعد اس مقتدی نے ...

استفتاء اگر کوئی آدمی قعدہ اخیر ہ میں تشہدشروع کرنے سے پہلے کوئی اور کلمات پڑھ لئے جو تین دفعہ سبحان اللہ کے بقدرہوں تو کیا سجدہ سہو واجب ہوگا ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں سج...

استفتاء التحیات کے بعض کلمات کو بار بار پڑھنے سے سجدہ سہو واجب ہوگا یا نہیں؟وضاحت مطلوب ہے :التحیات  سے مراد قعدہ اولیٰ والی  التحیات ہے یاقعدہ اخیرہ والی التحیات ہے؟جواب وضاحت : التحیات سے قعدہ اخیرہ   والی التحیات...

استفتاء سوال یہ ہے کہ اگر کسی وجہ سےسجدہ سہو واجب ہوگیا تو اس نے سجدہ سہو تو کیا لیکن سلام پھیرے بغیر کیا تو کیا اس طرح سجدہ سہو کرنا ٹھیک ہے اور یہ آخری سلام سے پہلے والا سلام مراد ہے یعنی کہ سوال سجدہ سہو والے سلام کے بار...

استفتاء سوال یہ ہے کہ ایک رکعت میں ایک سورت پڑھی پھر دوسری رکعت میں ایک یا دو سورتیں چھوڑ کر تلاوت کی آیا اس سے سجدہ سہو واجب ہوگا یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں سجدہ سہ...

استفتاء سوال یہ ہے کہ پہلی رکعت میں ایک سورت پڑھی مثلاسورۃ اللہب پھر دوسری رکعت میں سورۃ العصر پڑھی  تو کیا اس سےسجدہ سہو واجب ہوگا ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ  صورت مکروہ ہے مگر سجدہ سہ...

استفتاء السلام عليكم! ميرا مسئلہ یہ ہے کہ فرض نماز کی پہلی رکعت میں ثناء، تعوذ اور تسمیہ کے بعد کبھی مجھے شبہ لگ جاتا ہے کہ شاید میں نے سورہ فاتحہ پڑھے بغیر ہی کوئی سورت شروع کر دی ہے۔ سوال یہ ہے کہ ایسی غلطی ہو جائے تو کیا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved