سجدے میں پاؤں زمین سے اٹھانے کا حکم
استفتاء حكم رفع القدمين اثناء السجودالسوال: يشاهد على بعض المصلين انه فى اثناء سجوده يرفع احدى قدميه أو كليهما فما حكم هذا الفعل؟...
View Detailsرکوع سے قیام کی طرف جانے کے لیے سمع اللہ لمن حمدہ کہنے کی توجیہ
استفتاء نماز میں ایک رکن سے دوسرے رکن میں جانے کے لیے"اللہ اکبر" کو لازم قرار دیا گیا ہے جبکہ رکوع سے قیام کی طرف جانے کے لیے"سمع اللہ لمن حمدہ" کو لازم ...
View Detailsسجدے میں ناک کی ہڈی زمین پر لگانے کا حکم
استفتاء كيا سجده میں زمین پر ناک کی ہڈی لگانا ضروری ہے؟ اگر زمین پر ناک لگایا لیکن ناک کی ہڈی نہیں لگائی تو کیا سجدہ نہیں ہوگا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سجدے میں زمین پر ناک کی ہڈی لگانا...
View Detailsتشہد میں انگلی کو حرکت دینا
استفتاء محترم! دورانِ نماز تشہد کی انگلی کی حرکت کے بارے میں حدیث کی رو سے کیاحکم ہے؟ کیا حرکت دینی ہے یا ساکن رکھنی ہے؟ اس کے حوالے سے رہنمائی فرمائیں. الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حدیث میں ...
View Detailsنماز میں سورۃ الفاتحہ کے بعد بسم اللہ پڑھنا
استفتاء کیا نماز میں سورۂ فاتحہ اور سورت کے درمیان تسمیہ پڑھنا چاہیے یا نہیں ؟ جبکہ بہشی زیور میں ہے کہ پڑھے اور ہدایہ میں ہے کہ نہ پڑھے ۔بہشتی زیور کی عبارت :پھر اعوذ باللہ ، بسم اللہ ...
View Detailsنماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ
استفتاء ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنا جس طرح اہل سنت پڑھتے ہیں اور جس طرح اہل حدیث پڑھتے ہیں اور ایک ہاتھ کھول کر جس طرح اہل تشیع پڑھتے ہیں ۔ ان سب میں سے ٹھیک طریقہ کون سا ہے؟ حدیث نبوی سے کون سا طریقہ ثابت ہے؟یا سارے ہی ...
View Detailsجلسہ استراحت کا حکم
استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ نماز کی پہلی اور تیسری رکعت کے دوسرے سجدہ کے بعد جو جلسہ استراحت ہوتا ہے اس کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہماری تحقیق کے مطابق نماز کی پہلی اور...
View Detailsمرد اور عورت کی نماز میں فرق
استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ مرد اور عورت کی نماز میں بہت سے اختلافات ہیں کوئی کہتا ہے مرد اور عورت کی نماز میں کوئی فرق نہیںاور دلائل بھی دیتے ہیں اور کچھ علماء کہتے ہیں کہ عورت کی نماز اور مرد کی نماز میں فرق ہے ۔عورت اور م...
View Detailsتکبیر انتقال کب کہی جائیں؟
استفتاء نماز میں تکبیرات کہنے کا محل کون سا ہے ؟ مطلب کہ ایک رکن سے دوسرے رکن کی طرف منتقل ہوتے ہوئے تکبیرات کب کہنی چاہییں رکن میں جا کر یا جاتے ہوئے ؟ استفتاء تکبیرات انتقال کے کہنے کا سنت ...
View Detailsتکبیر کے لیے ہاتھ اٹھانے اور قیام میں ہاتھ باندھنے کا صحیح طریقہ
استفتاء 1۔نماز میں ہاتھ باندھنے 2۔اور تکبیر کے لیے ہاتھ اٹھانے کے کیا کیا صحیح طریقے ہیں ؟ اس حوالے سے احادیث کے متن مع حوالہ جات کی ضرورت ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔احادیث کی رو سے نم...
View Detailsحالت قعده ميں ہاتھ کس طرح رکھنا چاہیے؟
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ہذا کے بارے میں کہ نماز پڑھنے والا قعدے کی حالت میں اپنے دونوں ہاتھوں کو کس ہیئت میں رکھے ؟اور اس کی انگلیوں کا رخ کیسا ہو؟ برائے کرم وضاحت فرما دیں ۔شکریہ الج...
View Detailsکیا مسبوق اپنی نماز ادا کرنے کے لیے ثناء پڑھے گا؟
استفتاء اگر ہم جماعت کے ساتھ نماز پڑھ رہے ہوں اور پہلی رکعت چھوٹ جائے تو جب اسے پورا کرنے کے لیے کھڑے ہوں گے تو کیا ثنا پڑھیں گے یا سورت فاتحہ سے شروع کریں گے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذک...
View Detailsفرض نماز کے قعدہ میں مسنون دعائیں پڑھنا
استفتاء فرض نماز کے آخری قعدہ میں مسنون دعا پڑھ سکتے ہیں ؟مثلا قرض کی یا صحت وعافیت کی دعا یا کوئی بھی مسنون دعا فرض نماز کے آخری قعدہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھ سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...
View Detailsعصر کی نماز کے دوران مغرب کا وقت داخل ہو جائے تو کیا حکم ہے ؟
استفتاء سوال یہ ہے کہ عصر کی نماز میں تشہد کے مقام پر ہوں اور مغرب ہو جائے تو اس وقت نماز ہو جائے گی کہ نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں نماز ہو جائے گی۔...
View Detailsامام کو کن الفاظ میں لقمہ دیا جائے
استفتاء 1۔لقمہ میں اللہ اکبر کہنا درست ہے یا نہیں ؟یا سبحان اللہ کہنا درست ہے ؟2۔مقتدی کا لقمہ میں اللہ اکبر کہنے سے نماز پر کیا اثر پڑے گا ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔دونوں کہہ سکتے ...
View Detailsقبلہ کی جانب رخ کیے ہوئے آدمی کے پیچھے نماز پڑھنا
استفتاء سوال :اگر آدمی بیٹھا ہو آگے منہ کر کے تو کیا اس کے پیچھے ہم نماز پڑھ سکتے ہیں ؟یا اسے اٹھا دیں پھر نماز پڑھیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایسے آدمی کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں۔...
View Detailsمہندی لگا کر نماز پڑھنا
استفتاء مفتی صاحب کیا فرماتے ہیں :اگر کوئی عورت بازارکی بنی ہوئی کون مہندی جس میں تیز قسم کی خوشبو یا بو ہے جو نامعلوم کن کیمیکل سے تیا ر کی جاتی ہے،ہاتھوں پر لگائے ہوئے نماز پڑھ سکتی ہے؟ الجواب :...
View Detailsننگے سر نماز پڑھنے سے متعلق چند سوالات
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان دین متین اور علماء مندرجہ ذیل مسائل میں کہ1۔ اگر کوئی بغیر کسی عذر کے ننگے سر نماز پڑھتا ہے۔2۔ اگر کسی کے پاس ٹوپی اور کوئی سر ڈھانپنے والی چادر، رومال بھی ہو لیکن سر پر رکھنے سے شرماتا...
View Detailsامام کے ساتھ رکوع میں شریک ہونے کی حد
استفتاء محترم مفتی صاحب!مسئلہ یہ ہے کہ میرے ساتھ کبھی کبھی یہ ہوتا ہے کہ میں نماز میں ایسے حال میں شریک ہوتا ہوں کہ امام صاحب رکوع میں ہوتے ہیں، جب میں تکبیر تحریمہ کہہ کر رکوع میں جاتا ہوں ابھی مکمل جھکا نہیں ہوتا کہ ا...
View Detailsہوائی جہاز اور بس میں نماز پڑھنے کا حکم
استفتاء میں نے سنا ہے کہ سفر میں بھی فرض نماز کے لیے قیام فرض ہے اور اگر ہوائی جہاز یا بس کے نہ رکنے کی وجہ سے قیام ممکن نہ ہو تو بیٹھ کر نماز ادا کی جا سکتی ہے لیکن پھر اس نماز کو منزل پر پہنچ کر دہرانا چاہیے۔ کیا یہ صحیح...
View Detailsمسبوق کا دوسرے کو دیکھ کر اپنی نماز پوری کرنا
استفتاء محترم مفتی صاحب!سوال یہ ہے کہ مجھے بھولنے کی عادت ہے، میں عام طور سے جب نماز میں مسبوق ہوتا ہوں تو رکعات بھول جاتا ہوں کہ امام کے پیچھے کتنی پڑھی ہیں اور اب میں نے کتنی پڑھنی ہیں۔ تو بعض دفع میں اس طرح کرتا ہوں ...
View Detailsحجر اسود کے بالکل سیدھ میں کھڑے ہونے کی صورت میں جہت
استفتاء 2۔ امام صاحب اگر برآمدہ میں حجر اسود بالکل سیدھ میں کھڑے ہوں تو ان کی جہت کونسی کہلائے گی، شرقی یا غربی؟ کہ اس جہت میں کھڑے حنفی نماز پیچھے ہٹ جائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر ا...
View Detailsحافظہ کھو جانے کی حالت میں نمازوں کا حکم
استفتاء ایک خاتون مریضہ اپنے قریبی عزیز کی وفات پر شدتِ غم سے ایسی کیفیت کا شکار ہو گئیں کہ ان کا حافظہ فوراً اتنا متاثر ہو گیا کہ اپنی بیٹی کو بھی نہ پہچان سکیں۔ فجر کی نماز کے لیے اٹھایا تو بغیر وضو نیت باندھ لی اور عشاء ...
View Detailsامام کے ساتھ پانچویں رکعت میں شامل ہونا
استفتاء محترم مفتی صاحب!عرض ہے کہ ایک امام صاحب نے ظہر کی نماز اس طرح پڑھائی کہ چوتھی رکعت میں سجدہ کرنے کے بعد بغیر قعدہ اخیرہ میں بیٹھے پانچویں رکعت کے لیے کھڑے ہو گئے اور پھر دونوں سجدے کر کے پانچویں رکعت پوری کر لی ...
View Detailsدوران نماز کوئی چیز اٹھا کر اوپر رکھنا
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے گاؤں میں ایک چھوٹی مسجد ہے، میں عالم نہیں لیکن حافظ ہوں۔ اس لیے اکثر میں ہی نماز پڑھاتا ہوں اور چھوٹے بچوں کو ناظرہ بھی پڑھاتا ہوں۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں ای...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved