امام کے ساتھ پانچویں رکعت میں شامل ہونا
استفتاء محترم مفتی صاحب!عرض ہے کہ ایک امام صاحب نے ظہر کی نماز اس طرح پڑھائی کہ چوتھی رکعت میں سجدہ کرنے کے بعد بغیر قعدہ اخیرہ میں بیٹھے پانچویں رکعت کے لیے کھڑے ہو گئے اور پھر دونوں سجدے کر کے پانچویں رکعت پوری کر لی ...
View Detailsدوران نماز کوئی چیز اٹھا کر اوپر رکھنا
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے گاؤں میں ایک چھوٹی مسجد ہے، میں عالم نہیں لیکن حافظ ہوں۔ اس لیے اکثر میں ہی نماز پڑھاتا ہوں اور چھوٹے بچوں کو ناظرہ بھی پڑھاتا ہوں۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں ای...
View Detailsنماز میں تسبیحات اور التحیات اونچی آواز سے پڑھنا
استفتاء بعض لوگ نماز میں تسبیحات اور التحیات اتنی اونچی آواز سے پڑھتے ہیں کہ ساتھ والے صاف سن رہے ہوتے ہیں۔ کیا نماز ہو جائے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر صرف قریب والوں کو سنائی دے تو ...
View Detailsعین قبلہ سے 10 ، 11 درجے کے انحراف سے بنی مسجد میں نماز اور اس فرق کو ختم کرنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ1984 میں ہماری مسجد کی بنیاد رکھی گئی اب 16۔3۔23 کو کمپاس کی مدد سے اس کا قبلہ چیک کیا گیا تو وہ 10 سے 11 ڈگری تک کا فرق نکلا ۔ اب اگر اس فرق کو ختم کر کے قبلے ک...
View Detailsتھکاوٹ یا وزن کی وجہ سے قعدہ سے اٹھتے ہوئے ’’اُہ‘‘ کی آواز کی وجہ سے نماز کا حکم
استفتاء قعدہ سے اٹھتے ہوئے اگر سینے یا گلے سے بوجہ تھکاوٹ یا وزن کے ’’اُہ‘‘ کی سی آواز نکل آئی تو نماز کا کیا حکم ہے؟ فاسد ہوئی یا باقی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر وزن یا تھکاوٹ کی وج...
View Detailsفاسد نماز کا وقت کے بعد اعادہ
استفتاء ہم گذشتہ دنوں ایک جگہ سیر کے لیے گئے وہاں مغرب کی نماز ایک مسجد میں ادا کی۔ امام صاحب تیسری رکعت کے بعد اٹھ کھڑے ہوئے مقتدیوں کے فتحہ کے بعد وہ واپس آگئے لیکن انہوں نے سجدہ سہوہ نہیں کیا۔ میرے ساتھیوں نے مجھ سے پوچھ...
View Detailsدوران نماز عورتوں کا سینے پر اور مردوں کا ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا
استفتاء حنفی طریقے سے خواتین سینے پر ہاتھ باندھتی ہیں اور مرد زیر ناف ہاتھ باندھتے ہیں۔ قرآن وحدیث سے اس کا حوالہ دیجئے گا۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً امت کے تمام فقہاء و علماء کا اس پر اتف...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved