• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء ہمارے گھر پرسرکاری پائپ لائن کاپانی آتاہے تو اس میں کبھی کبھی بوآنے لگتی ہے تو اس کاکیاحکم ہے؟اورکبھی تھوڑا تھوڑاسارنگ بدلا ہوتاہےتوشرعا کیاحکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگرمذ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے حیض عام طور پر پاکی کے 19 یا 20 دن گزرنے کے بعد آتا ہے ،اگر ایک مہینے دس تاریخ کو آیاتو اگلے مہینے 7یا 8 تاریخ کو آئے گا اور ایام حیض 8 سے 9 تک ہوتے ہیں۔پچھلے ...

استفتاء اگربیوی سے ہمبستری کرنے کےبعد یا رات کو احتلام ہونے کے بعد یا اپنے ہاتھ سے خواہش پوری کرنے کےبعد جب غسل فرض ہوجاتا ہے تو غسل سے پہلے پیشاب کرنا فرض ہے یا پیشاب کرنے سے پہلے غسل کرسکتے ہیں؟ الج...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہسوال یہ ہے کہ میرے ناخن پر ایلفی گر گئی جو ایک مکھی سے بھی کم مقدار میں تھی اور مجھے پتہ نہیں چلا، آٹھ دس دن تک اسی طرح نماز پڑھتا رہا۔  آج ہی معلوم ہوا تو کیا اس طرح میرا وضو او...

استفتاء ایک شخص وضو کرتے وقت برتن مثلا ٹب یا برتن میں ہاتھ ڈال کر وضو کے اعضاء پر پانی ڈالتا ہے تو کیا ٹب میں ہاتھ ڈال کر اعضاء وضو پر  پانی ڈالنے سے ٹب یا برتن کا پانی مستعمل ہو جائے گا یا نہیں؟ الجو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ2۔ہاتھ کی پشت پر پھولوں وغیرہ کے نقوش بنے ہوئے ہوں تو کیا وضو و غسل ہو جاتا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔ہاتھ کی پشت پر مہندی کے ذریعے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب میرے ناخنوں کی ہئیت ایسی ہے کہ جب وہ بڑھ جاتے ہیں تو ان کے نیچے پانی نہیں پہنچتا تو کیا بڑھے ہوئے ناخنوں کے نیچے والا حصہ دھونا فرض ہے۔ الجواب :بسم...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر شرعی تالاب بنانا ہو تو اس کا طول وعرض تو دہ در دہ (10×10) ہوگا لیکن اس کی گہرائی کتنی ہوگی؟ مدلل جواب دے کر عنداللہ ماجور ہوں الجواب :بسم...

استفتاء بارش کے کھڑے پانی میں کپڑے بھیگنے کا کیا حکم ہے، جبکہ پانی سڑک پر بہت زیادہ ہو، اس سے بچنا ناممکن ہو۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بارش کے کھڑے پانی میں اگر نجاست کا ملنا یقینی نہ ہو ی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہآنکھوں میں جو کاجل لگاتے ہیں، اس سے وضو ہو جاتاہےیا اتارنا ضروری ہے؟شیٹل کاجل سرمے کی طرح ہی ہوتا ہے لیکن کچھ لوگوں کا کہنا ہے اس سے وضو نہیں ہوتا. صحیح بات کی رہنمائی فرمائیں. ...

استفتاء حیض کی عادت 9 دن کی ہے کبھی کبھی 10 دن ہو جاتی ہے۔ اب عادت کونسی شمار ہو گی 9 دن یا 10 دن؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جب تک حیض کا خون دس سے اوپر نہ چلا جائے اس وقت تک اگر کسی مہینے ...

استفتاء عام طور پر لوگ رات کو سیکس کرتے ہیں ہیں،سیکس کے بعد میں اپنے نائٹ ڈ ریس پہنتا ہوں شلوار ، قمیض  اور بنیان،ان تینوں چیزوں کو الگ سے دھونا ہے؟یا صرف شلوارکےاس حصےکو جو میرے نجی حصے کو چھوتا ہےاور مائع سے گندہ ہو جاتا ...

استفتاء کیا فرماتے مفتیان  کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر امام یا استاذ وسائل کے اعتبار سے غریب ہوں  تو ان کو قربانی کی کھالیں دینا بطور ہدیہ یا صدقہ کے جائز ہے یا ناجائز؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومص...

استفتاء ایک صاحب ڈیمینشیا کے مریض ہیں  اس  مرض میں آدمی کی دماغی حالت تو درست ہوتی ہے البتہ اپنی یادداشت زمانہ حال سےکھونا شروع کردیتا ہے  اول یہ ہوتا ہے کہ ھر چند منٹ  کے بعد پہلی بات بھول جاتا ہے اور پھر آہستہ آہستہ حال س...

استفتاء بیس تراویح کی روایت چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بیس رکعات تراویح کے بارے میں متعدد روایات ہیں جن میں سے چند درج ذیل ہے:مؤطا امام مالک (142)میں ہے:...

استفتاء عید قربان کے موقع پر ایک عیسائی قصائی یہ کلمات (بسم اللہ ،اللہ اکبر) پڑھ کر جانور ذبح کرتا ہے ۔کیا اس طرح قربانی صحیح ہے؟ اس کا فريضہ ادا ہوگیا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صور...

استفتاء سنت مؤکدہ فرض کے قریب ہے اور غیر مؤکدہ نفل کے قریب ہے لہٰذا سنت مؤکدہ  کی درمیانی التحیات…… عبدہ و رسولہ…… تک پڑھی جائے گی اور تیسری رکعت فاتحہ سے شروع کی جائے گی جبکہ سنت غیر مؤکدہ کی درمیانی التحیات……… یوم یقو...

استفتاء اگر قسم ٹوٹ جائے جس کے بدلے 10لوگوں کو کھانا کھلانا ہے تو ایک ادارہ ہے جو روزانہ کئی غریب لوگوں کو کھانا کھلاتا ہے اور ہر بندے سے 50روپے لیتا ہے ۔ تو اگر ہم 50روپے کے حساب سے 10لوگوں کے کھانے کے پیسے اس ادارے میں دے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے  بارے میں کہ میرے سر میں شدید درد تھا تو  میں نے یہ کہا کہ اگر یہ درد ہٹ جائے تو میں روزانہ ایک درود شریف کی تسبیح کیا کروں گی۔ وہ درد میرے سر سے ہٹ گیا ہے مگر میرے دوسرے کچھ ا...

استفتاء زید نے یہ نذر مانی تھی کہ اگر میری یہ کار فروخت ہوگئی تو میں پانچ ہزار روپے صدقہ کروں گا کچھ دنوں بعد وہ گاڑی فروخت ہوگئی  لیکن تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے زید کے اس صدقے میں تاخیر ہوگئی، ایک ماہ بعد مشتری نے زید کو گا...

استفتاء ایک خاتون نے  منت مانی تھی کہ دوسورہ یٰس   کے ختم اور سو رکعت نفل پڑھوں گی اب  وہ سخت بیمار ہے فالج ہواہے کیا وہ اپنی منت  کافدیہ  اپنی زندگی میں دے سکتی ہے ؟وضاحت مطلوب : منت  مانتے وقت الفاظ کیا بولے تھے ،اورك...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکیا زمزم کے علاوہ کوئی اور پانی کھڑے ہو کر پینا جائز ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً زمزم کے علاوہ وضو کا بچا ہوا پانی کھڑے ہو کر پینا جائز ہے۔ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہقبلہ کی طرف پاؤں کرنے کا کیا حکم ہے؟مکروہ ہےیاناجائز؟اور کیا مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی یا مباح ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قبلہ کی طرف پاؤں پھیل...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک خاتون جس کی عمر 60سے65سال کے درمیان ہے اس کانام حج قرعہ میں نکل آیا ہے ۔ سوال یہ ہے کہ کیایہ عورت حج پر جا سکتی ہے بغیر محرم کے؟ الجواب :بسم اللہ حامداً...

استفتاء میرے بھائی کو الرجی کی بیماری تھی اور اس کی بیماری بڑھتی جا رہی تھی میرے والد نے بھائی کی صحت یابی کے لیے منت مانی تھی کہ اگر اس کو آرام آجائے تو وہ جون،جولائی یا اگست کے مہینوں میں سے کسی ایک مہینے کے لگاتار روزے...

© Copyright 2024, All Rights Reserved