• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام ان مسائل  کے بارے میں کہ (1)نماز جنازہ کے بعد  دعا کرنا کیسا ہے؟(2) اکثر لوگ جب امام صاحب دفنانے کے بعد دعا مانگ لیتے ہیں تو پھر چالیس قدم ہٹ کر دعا مانگتے ہیں کیا ایسا کرنا جائز ہے؟وض...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میت کی تدفین سے پہلے میت کے اہل خانہ کے پاس تعزیت کے لیے دعاء مغفرت کر سکتے ہیں یا نہیں؟ کیونکہ بعض لوگ تدفین سے پہلے دعاء مغفرت کو معیوب سمجھتے ہیں۔ ...

استفتاء کیا میت کو قبر سے نکالنے کے بعد دوبارہ غسل اور نماز جنازہ پڑھی جائے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً میت کو قبر سے نکالنے کے بعد دوبارہ غسل اور نماز جنازہ نہیں پڑھی جائے گی۔ردالمحت...

استفتاءگاؤں چار باغ ترند، جلیل آباد، قلاع، اشاڑے، نیوکلے (نوے قلاع) ڈھیری، زرین آباد، کربوڑی، مٹہ کالونی، گیدڑی، لنڈی، لنڈی کس، میرہ، بانڈو، چنار بازار، دمہ گٹ، ٹانگی مذکورہ بالا چار باغ ترند کے محلہ جات ہیں۔...

استفتاء میرا اصل گھر ساہیوال میں ہے،  اور میں نے لاہور میں کرائے کے مکان میں کافی عرصہ بچے رکھے۔اب میں  مستقل طور پر  بچے ساہیوال لے گیا ہوں،  اور خود لاہور دفتر میں رہتا ہوں،  ہفتہ بعد میں ساہیوال چلا جاتا ہوں ۔ کیا میں لا...

استفتاء (1)اذان کی دین اسلام میں کیا حیثیت ہے؟(2)کیا اذان دینے کیلئے داڑھی کا ہونا ضروری ہے؟یا داڑھی کے بغیر بھی اذان ہو سکتی ہے؟اگر کوئی بندہ اذان دے دے اور اس کی داڑھی نہ ہو تو کیا وہ اذان ہو جائے گی یا دوبارہ دینی ہو گی؟...

استفتاء بغیر عذر کے جماعت کی نماز سے پہلے جماعت کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بغیر عذر کے جماعت سے پہلے  جماعت کرانا ناجائز ہے۔کفایت المفتی (440/9) میں ہے:...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ(1)  اگرنماز کا وقت تنگ ہے اورقضاء ہونے کاخدشہ ہے لیکن ساتھ ہی ساتھ کسی ڈاکٹر کا مریض ایسا آگیا کہ جس کی حالت بہت پیچیدہ ہے اور سینئر کی طرف سے مریض کو چھوڑ کر جانے...

استفتاء (1) تہجد کی فضیلت کیا ہے؟(2)تہجد کا افضل وقت کونسا ہے؟(3) تہجد کی  کم سے کم کتنی رکعات  ادا کرنی چاہئیں ؟(4)تہجد کی  ہر رکعت کتنی چھوٹی یا لمبی ہونی چاہیے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداً...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اللہ تعالی کے نبیﷺ زندگی کے آخری دنوں میں بغیر رفع یدین سے نماز پڑھتے تھے، اور صحابہ بھی بغیر رفع یدین کے نماز پڑھتے تھے۔ اس بارے میں حدیث بتادیں۔ ...

استفتاء اگر نماز کے دوران بچہ سجدے کی جگہ پر آکر بیٹھ جائےتو سجدہ کرنے کے لیے خود دائیں ،بائیں ہٹ جانا چاہیے یا پھر بچے کو ہٹا دینا چاہیے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دونوں طرح کر سکتے ہیں۔...

استفتاء مسبوق اگر امام کو رکوع یاسجدہ میں پالے توکیا وہ ثنا ء پڑھے گا یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ا س میں اختلاف ہے،بعض  فقہاء کے نزدیک اگر مسبوق کا غالب گمان ہو کہ وہ ثناء پڑھنے کے...

استفتاء دو شخص جماعت میں مشغول ہیں  تیسرا یا چوتھا شخص امام کو رکوع یا سجدے میں پاتے ہیں تو وہ کدھر کھڑے ہوں یا وہ امام کے قیام اور آگے جانے کا انتظار کریں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جب دو...

استفتاء مفتی صاحب آپ کے دارالافتاء سے جاری شدہ  ایک فتویٰ جس کا عنوان تھا ننگے سر نماز پڑھنا اور فتویٰ نمبر 81/25 ہے اس کے جواب  میں مجھے درج ذیل تحریر کا سامنا کرنا پڑا مہربانی فرما کر میری رہنمائی فرمائیں؟...

استفتاء سجدے میں بازو کیسے ہوں ؟(1)رسول اللہ ﷺ نے فرمایا "کہ سجدہ کرنے میں اعتدال رکھو اور کوئی شخص تم میں سے اپنے بازوؤں کو کتے کی طرح نہ پھیلائے(2) "رکوع اور سجدے میں اعتدال رکھو۔تم میں سے کوئی آدمی کتے کی طرح ا...

استفتاء ہمارے گاؤں میں اذان وقت داخل ہونے سے پہلے دی جاتی ہے،  وقت داخل ہوتا ہے 8  بجے لیکن اذان دی جاتی ہے 7:45 پر ۔ اس سے نماز پر کیا اثر پڑے گا ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً امام ابوحنیفہؒ...

استفتاء ایک شخص کی مارکیٹ  میں دکان ہے اس کے اردگرد دوسرے دوکاندار حضرات میں سے بعض مسجد میں جاکر نماز پڑھتے ہیں اور بعض مسجد میں نہیں جاتے اور نہ ہی دکان پر پڑھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ مارکیٹ میں جو جگہ خالی ہے اس میں نماز ش...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے ميں کہ جب امام  نے سلام پھیر لیا تو میں نے بھی سلام پھیر لیا حالانکہ میری ایک رکعت باقی تھی تو مجھے یاد آگیا کہ میری تو ایک رکعت باقی ہے تو ایسے میں باقی کی رکعت میں کیسے...

استفتاء حضرت ہماری مسجد میں چند دنوں سے ایک نئی بحث چل رہی ہے کہ فرض نماز کے بعد جو اذکار ہیں وہ فرض نماز کے بعد والی سنتیں ادا کرنے کے بعد کرنے چاہئیں۔ یہ بحث علماء دیوبند کے ایک مفتی صاحب کے اس بیان کے بعد کہ فرض کے بعد س...

استفتاء امام   قعدہ  کی حالت  میں ہو تو نیا آنے والا اللہ اکبر  کہہ کر  ہاتھ باندھ کر قعدہ  میں  بیٹھ جاتاہے کیا  اس  وقت  بھی  ثناء  نہیں پڑھنی چاہیئے  ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس مسئلہ...

استفتاء اگر امام  رکوع یا  سجدے  میں ہو تومسبوق وہیں سے شامل ہو جائے   یا اگلی رکعت تک  انتظار کرے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً امام جس رکن میں ہو مسبوق اسی میں امام کے ساتھ شامل ہوجائے،  اگل...

استفتاء (1)نماز کے دوران سجدہ کتنا لمبا کیا جا سکتا ہے؟(2) کیا زیادہ لمبا سجدہ کرنے سے نماز پر کوئی اثر تو نہیں ہوتا؟(3)فرض نماز کے بعدکافی لمبی دعا ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے باقی نماز میں کچھ تاخیر ہوجاتی ہے ، اس سے نماز ...

استفتاء ایک مسئلہ درکار ہے،کہ داماد اگر اپنے سسرال جائے اور سفر کی مسافت 48 میل(یعنی 78 کلو میٹرمسافت شرعی)بنتی ہوتو وہ مسافر ہے یا مقیم ؟کون سی نماز پڑھے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مساف...

استفتاء یہ کہ  ایک مسجد سے ملحقہ مکان کے مالک نے اپنے 10مرلے مکان میں سے 2مرلے زمین تقریباً 36سال قبل مسجد کو بذریعہ منتظمہ وقف کر دی ہوئی ہے۔یہ کہ مذکورہ ملحقہ مکان کے مالک نے بقیہ 8مرلے بھی فروخت کرنے کا ارا...

استفتاء سر پر ٹوپی رکھ کر نماز پڑھنا ضروری ہے یا ٹوپی کے بغیر نماز ہو جاتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بغیر عذر کے محض سستی کی وجہ سے اور سرڈھانپنے کی اہمیت نہ ہونے کی وجہ سے ننگے سر نماز...

© Copyright 2024, All Rights Reserved