عورت کابغیر محرم کے عمرہ کرنے کا حکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب کیا عورت محرم کے بغیر عمرہ پر جا سکتی ہے؟ اگر چلی گئی تو کیا عمرہ ہو جائے گا؟ آج کل ٹریول گروپ والے یہ کہہ رہے ہیں کہ 45 سال کی خاتون جا سکتی ہے اور یہ پینتالیس سال سے زا...
View Detailsجس شخص پر حج فرض ہو اور اس نے حج نہ کیا ہو اس سے حج بدل کروانا
استفتاء ایک شخص پر حج اس کی مالیت کی وجہ سے فرض ہوا، وہ پیسے جائیداد میں ملے تھے کہ چند ماہ میں وہ پیسے الیگزر میں انویسٹ کروائے ،تین ماہ بعد سب ضائع ہو گئے، الیگزر والوں نے نہیں دیئے پھر ادھار پر کاروبار شروع کیا لیکن مناف...
View Detailsتھکاوٹ کی وجہ سے وہیل چئیرپر صفاومروہ کی سعی کرنا جائز نہیں
استفتاء تھکاوٹ کی وجہ سے وہیل چئیر پر صفا ومروہ کی سعی کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً محض تھکاوٹ کی وجہ سے وہیل چیئر پر صفا ومروہ کی سعی کرنا جائز نہیں ،اگر کسی نے ایسا کیا تو اس پ...
View Detailsحج بدل میں قربانی کا ثواب کس کو ہو گا؟
استفتاء اگر کوئی حاجی اپنے کسی مرحوم کی طرف سے حج کرے پھرجب وہ قربانی کرے تو اس قربانی کا ثواب مرحوم کو ملے گا ؟یا حج بدل کرنے والے کو؟یادونوں کو؟ نوٹ: مرحوم پر حج فرض تھا لیکن زندگی میں حج نہیں کر سکے اور نہ ہی وصیت کی ...
View Detailsمحرم کا کسی محرم کا بال کاٹنا
استفتاء ایک خاتون اپنےعمرےکی سعی کررہی تھی تین چکرپورےہوئےتھےکہ ایک دوسری خاتون نےاس سےپوچھاکہ بہن قینچی ہے؟کیونکہ اس کی سعی پوری ہوچکی تھی انہوں نےکہاکہ ہے چنانچہ انہوں نےازخوداس خاتون کےبال پورےکےبقدرکاٹ دیےاب اس خاتون کے...
View Detailsحج فرض ہونے کےبعد حج میں تاخیر کاحکم
استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ گذشتہ دور حکومت میں ایک آدمی نے دو بار حج کے واسطے پیسے جمع کروائے۔ سرکاری قرعہ اندازی میں اس کا نام نہیں نکلا۔ اس حکومت نے حج کے پیسے بڑھا دیے، اب اتنے پیسے نہیں ہیں کہ وہ قرعہ ...
View Detailsایک پورے سے کم بالوں والی عورت کے لیے عمرہ کے بعد بال کاٹنے کاحکم
استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اگر کسی عورت کے بال انگلی کے ایک پورے سے کم ہوں تو وہ عمرہ کرنے کے بعد بالوں کو کیسے کاٹے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں بھی عورت...
View Detailsحالت احرام میں گردوغبار سے بچنے کےلیے ناک پر ماسک لگانے کا حکم
استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ احرام کی حالت میں دمہ کی مریضہ اپنی ناک کو مروجہ کاغذ یا ایک مخصوص کپڑے کا فلٹر والا ماسک لگا سکتی ہے۔ جواب مرحمت فرما کر عند اللہ ماجور ہوں۔ وضاحت مطلوب ہے کہ مروجہ کاغذ سے...
View Details(۱)حالت احرام میں پن لگانے کاحکم(۲)سرمنڈانے سے پہلے احرام کھولنے کاحکم(۳)دوران طواف نمازیوں کےسامنے سے گزرنے کاحکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ 1۔ اگر کسی نے احرام پر اس نیت سے سیفٹی پِن باندھا کہ احرام نہ گر جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ یہ عمل مکروہ تو نہیں؟ 2۔ عمرے کے دوران اگر ایک شخص حال...
View Detailsدوران طواف عورت کے چہرہ کھولنے کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 1۔کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ہم ایک ادارے میں ملازم ہیں ۔نماز کے اوقات میں دفتر کے اندر ہی باجماعت نماز کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ ایسی صورت ...
View Detailsحکمران طبقے کا عمرے میں سرنہ منڈوانا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے ملک کے حکمران جب عمرہ کرتے ہیں تو سر نہیں منڈواتے۔ کیا ایسے عمرہ ہو جاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداً...
View Details1حاجی کےلیے عید کی قربانی کاحکم(2)کسی کو شروع سے نفل حج کرنےکی نیت تھی بعد میں اس کو تبدیل کرنا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے حج پیکج میں عرفات مزدلفہ منی اور حج کے بعد مکہ میں قیام شامل کر کے پندرہ ایام سے زیادہ کا قیام ہے اس صورت میں رہنمائی فرمائیں کہ عید کی واجب قربانی کا کیا حکم ہوگا۔شکریہ دو...
View Detailsاشہر حج میں عمرہ کرنے کےبعد مدینہ میں رہنے والے کا مدینہ واپس آنے کی صورت میں حج تمتع کی نیت سے حج کرنا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال : ایک شخص جو مدینہ منورہ کا رہنے والا ہے ۔ اس نے اشہر حج شروع ہونے کے بعد عمرہ کیا پھر دوبارہ مدینہ لوٹ آیا تو کیا وہ حج تمتع کی نیت سے حج کر سکتا ہ...
View Detailsاعتکاف میں کریم لگانے اورغسل کاحکم
استفتاء 1۔ اعتکاف میں کریم لگا سکتے ہیں؟ 2۔ اعتکاف میں دو یا تین دن بعد نہا سکتے ہیں گرمی کی وجہ سے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ اعتکاف میں کریم لگا سکتے ہیں۔ 2۔ مسجد کی شرعی حدود کے...
View Detailsموبائل لوڈ کاکام کرنے والے کا دوران اعتکاف لوڈ کرنے کاحکم
استفتاء میں موبائل لوڈ کا کام کرتا ہوں۔ اعتکاف کرنا چاہتا ہوں۔ کیا اس دوران لوڈ کر سکتا ہوں؟ کمپنی زیادہ ناغہ سے منع کرتی ہے، صرف ایک لوڈ روزانہ سے کمپنی کا تقاضا پورا ہو جاتا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حام...
View Detailsاعتکاف کی قضاء کی صورت
استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ مفتی صاحب! میں کچھ سال پہلے اعتکاف میں بیٹھی تھی اور میری نانی جان کا انتقال ہو گیا، جس کی وجہ سے میں اعتکاف سے باہر آگئی تھی اور مجھے کسی نے روکا بھی نہیں۔ اب میں پریشان ہوں اس ...
View Detailsروزے کی حالت میں انجکشن کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میری کہنی میں دو تین ماہ سے درد ہے ڈاکٹر نے انجکشن لگانا ہے اور دس مئی کو ٹائم دیا ہے تب تو رمضان ہو گا ،کیا میرا روزہ ٹوٹ جائے گا انجکشن لگوانے سے ؟مہربانی فرماکررہنمائی فرمائیں ...
View Detailsروزے کی حالت میں خون ٹیسٹ کروانا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ روزه کی حالت میں بلڈ ٹیسٹ کروایا جاسکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً روزه کی حالت میں بلڈ (خون) ٹیسٹ کرواسکتے ہیں۔ ...
View Detailsفطرانہ کے متعلق سوال
استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ 1۔ اس سال فطرانہ کتنا مقرر کیا گیا ہے؟ 2۔ اور جن جن اشیاء سے فطرانہ ادا کیا جا سکتا ہے وہ بھی مقدار کے ساتھ بتا دیں گے تو نوازش ہو گی۔ الجواب :بسم اللہ ...
View Details: شوگر کے مریض کے لیے روزے اور فدیہ کا حکم
استفتاء شوگر کا مریض کے لیے روزہ رکھنا مشکل ہو اسی طرح گردوں میں تکلیف دہ مریض جن کے لیے روزہ رکھنا مشکل ہو کیا ایسا مریض روزہ نہ رکھے اور روزے کا فدیہ دے دے،شرعا کیا حکم ہے؟ وضاحت مطلوب ہےکہ روزہ رکھنے میں کیا دشواری ہے...
View Detailsبچوں کونماز روزے کےبارے میں کیاحکم ہے
استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ نماز کے بارے میں تو حکم ہے کہ جب بچہ سات سال کا ہو جائے تو اسے نماز کا کہو اور جب دس سال کاہو جائے تو اس کو زبردستی نماز پڑھاؤ۔ کیا روزہ کے بارے میں ایسی کوئی حدیث یا حکم ہے؟ ...
View Detailsجرمنی والوں کاسعودی رؤیت ہلال کااعتبار اورکسی شخص کااس دن روزہ نہ رکھنا
استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ محترم مفتی صاحب برائے کرم درجہ ذیل مسئلہ پر روشنی فرمائیں۔ 1۔ یہاں جرمنی میں شروع رمضان کے لیے یا تو حسابات سے کام لیتے ہیں یا سعودی کی رؤیت کا اعتبار کرتے ہیں۔ میں نے سنا ہے ...
View Detailsرمضان میں غیر روزے دار کو پانی پلانا اور غیر مسلم کوپانی پلانا
استفتاء کیا ہم رمضان میں کسی پیاسے مسلمان جس کا روزہ نہ ہو یا کسی غیر مسلم کو پانی پلا سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسلمان نے اگر کسی شرعی عذر کی وجہ سے روزہ نہ رکھا ہو تو اسے پانی پ...
View Detailsروزے کافدیہ غیرروزےدار کودینا
استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ 1۔ روزے کا فدیہ کسی ایسے بندے کو دینا ضروری ہے جو روزہ رکھے یا کسی کو بھی دے سکتے ہیں جو غریب ہو؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ روزے کا فدیہ کسی ...
View Detailsرمضان سے پہلے روزوں کا فدیہ دینے کاحکم
استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ سوال: میں ذیابیطس اور گردوں کی تبدیلی کی وجہ سے مستقل طور پر روزہ رکھنے سے معذور ہوں اور ڈاکٹر نے بھی روزہ رکھنے سے منع کیا ہے۔ کیا میں ہر سال رمضان کی آمد سے کچھ دن پہلے ہی تمام...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved
