• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء اگر شوہر بیوی کو ہمدردی میں قسم دے کہ تمہاری طبیعت  ٹھیک نہیں  تم نے مشین نہیں لگانی اور بیوی کے اصرار پہ دل سے اجازت بھی دیدے کہ لگالو۔تو قسم توڑ سکتے ہیں ؟وضاحت مطلوب ہے: قسم کے الفاظ کیا ہیں ؟جواب وضاحت :...

استفتاء 1۔اگرکوئی بندہ منت مانتاہے توکیااس کو پورا کرنا فرض ہے ؟2۔اگربندہ منت پوری نہ کرے تو کیاگنہگار ہوگا ؟وضاحت مطلوب ہے کہ کیا منت تھی ؟جواب وضاحت:میر ےدوست نے منت مانی تھی کہ کاروبار کامیاب ہوجائے تو دیگ دو...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری بیوی حاملہ تھی اور بچے کی پیدائش کا وقت تھا، میری اہلیہ کی حالت کافی خراب تھی ،  ڈاکٹر نے مجھے بلا یااورکہا کہ کافی خون چاہیے،  تو میں نے اپنی اہلیہ کو دیکھ کر...

استفتاء میں بیمارتھامیراآپریشن ہوامیں نےاپنے دل سے کہا کہ اگر میں ٹھیک ہو گیا تو میں دس ختم قرآن اور ایک بکری اور مسجد کے لیے دروازہ لونگا لیکن اب بیماری میں فرق پڑا ہے مکمل ختم نہیں ہوئی آیا میں روزہ رکھوں؟اورمیرے ذمےختم ہ...

استفتاء صورت مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے گاؤں میں تین چار گھروں کی چوری ہوئی ہے جن کی چوری ہوئی ہے ان سب نے کھوج لگانے والے کتے کو  چوری کی جگہ پر چھوڑا اور وہ کتا کسی کے گھر میں جاکر بیٹھ گیا ہےکہ  یہ چور ہے اب یہ بندہ چور ہے کہ ...

استفتاء صورت مسئلہ : ایک شخص نے منت مانی کہ اگر اللہ مجھ سے یہ مصیبت دور کرے تو ایک دیگ اتاروں گا بھیک مانگ کر اگر چہ اس کے پاس پیسے موجود ہیں جن سے دیگ اتار سکتا ہے ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء میں ایک اکیڈمی میں  پڑھتا تھا وہاں پر سر(استاد)  کو ایک لڑکے سے متعلق غلط فہمی تھی انہوں نے اس کو اکیڈمی سے نکال دیا تو انہوں نے ہم سے حلف لیا  مطلب قسم کہلوائی کہ اس کے ساتھ مل کر آپ نے سٹڈی (پڑھائی ) نہیں کرنی جبک...

استفتاءاذان کے جواب اشہد ان محمد ارسول اللہ کے ساتھ ﷺ کہنا چاہئے ؟ اگر نہیں کہنا چاہیئے  تو کیا اور لوگ جو کہ رہے ہوں ان کو نرمی کے ساتھ سمجھا دینا چاہیئے  ہے؟الج...

استفتاء میرا ایک ادارہ ہے، جو کہ مسجد کے سامنے واقع ہے، جب نمازکا وقت ہوتا ہے تومیٹرک اور انٹر کے کچھ طالب علم اور اساتذہ مسجد میں باجماعت نماز ادا کرلیتے ہیں، جن طلبہ کی کلاس ہو رہی ہوتی ہے وہ کلاس لینے کے بعد مسجد کے ساتھ...

استفتاء جس امام کی اقتداء میں ہم نماز ادا کرتے ہیں ان سے بغض و عداوت رکھنے پر نماز ہوگی یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نماز تو ہوجائے گی لیکن اگر بغض و عداوت کی کوئی شرعی وجہ ہو تو ایسی...

استفتاء میں جب نہانے کے لئے جاتا ہوں خواہ وہ جمعۃالمبارک کا دن ہو یا عام دن ہوتو          میرا طریقہ یہ ہے کہ میں پہلے صابن لگا کر اپنا جسم اور اپنے بالوں پر شیمپو لگا کر دھوتا ہوں  اس کے بعد میں سنت کے مطابق غسل کرتا ہوں، ...

استفتاء ایک امام صاحب قرآن کی آیت " انك كنت بنا بصيرا " كے بجائے "انك كنت بصيرا" پڑھا آیا اس سے نماز فاسد ہو گی یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر قراءت میں کوئی ایسا حرف حذف ہو جائ...

استفتاء جب عورت حیض سے فارغ ہوتی ہے تو کیا اگر وہ غسل نہ کرے اور اپنی شرم گاہ ا اچھے طریقے سے صاف کرکے تو کیا اس کے ساتھ ہمبستری کی جا سکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دو صورتوں میں بغیر ...

استفتاء (1)کسی بھی جانورکی ناک میں سوراخ کرکے رسی ڈالناٹھیک ہے؟(2)کیااس جانورکی قربانی جائزہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1-2جانورکوقابو کرنےکےلئےاس کی ناک میں سوراخ کرکےرسی ڈالناجائزہےا...

استفتاء سیدنا حضرت  عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے :  کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ سفر میں تھے کہ عید الاضحی  آگئی ۔تب ہم ایک گائے میں سات آدمی اور ایک اونٹ میں دس آدمی شریک ہوئے ۔ (جامع الترمذی )(1)۔اب سوال ی...

استفتاء اگر کوئی شخص وتر کی نماز پڑھنے کے دوران تیسری رکعت میں قرات کے بعد رفع الیدین کے بجائے سہواً سجدے میں چلا جائے پھر وہ نماز کے اندر ہی سجدہ سہو کر کے وتر مکمل کرنے کی بجائے چار رکعت نفل پڑھ لے تو کیا ایسا کرنا درست ہ...

استفتاء (1)میرا سوال یہ ہے کہ پانچ نمازوں کی رکعات احادیث کے حوالے کے ساتھ مجھے بھیج دیں۔(2)غسل کا مکمل طریقہ بھی  ارسال فرمادیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1)پانچوں نمازوں کی رکعات درج...

استفتاء 1 ۔اگر امام  تلاوت کر رہاہو  تو کیا  ہمیں  ثناء  پڑھنی  چا ہیئے یا  اللہ  اکبر کہہ کر  ہا تھ باندھ لیں اور  تلاوت  سننے پر  توجہ  دیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں حضر...

استفتاء بکرے کے خصیتین کٹوا کر قربانی کرنا کیسا ہے؟وضاحت مطلوب:خصیتین کٹوانے سے کیا مراد ہے؟جواب وضاحت:اس کے  خصیتین چمڑے سے نکالنا مراد  ہےیعنی جس کے خصیتین نکال دئیے گئے ہوں اس کی قربانی ہوجائے گی؟ ...

استفتاء پاکستان میں آب زمزم کھڑےہوکرپینا بہتر ہے یا بیٹھ کر؟اورمکہ مکرمہ میں کھڑےہرکرپیناسبیل کی وجہ سے جائز ہے یا وہاں کاحکم علیحدہ ہے؟بواسطہ طلحہ خالد الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً چاہے ...

استفتاء احرام کی حالت میں سینیٹائزر کا استعمال کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بغیر خوشبو کے سینیٹائزر استعمال کرسکتے ہیں،خوشبو والا نہیں کر سکتے،اگرخوشبووالےسینیٹائزر کا استعمال کی...

استفتاء (1) کیارمضان المبارک کے علاوہ اعتکاف کر سکتے ہیں؟(2)گھر میں اعتکاف کے آداب وشرائط سےبھی آگاہ فرما دیں ۔وضاحت مطلوب ہے:کیا گھر میں اعتکاف سے آپ کی مراد رمضان کا اعتکاف ہے؟جواب وضاحت:نہیں نفلی اعتکاف کا پو...

استفتاء میرا بھانجا نابینا ہے۔ حافظ قرآن ہے، 18 سال کا ہے، مدرسے کا طالب علم ہے، ماں باپ کے مالی حالات کمزور ہیں، مگر مستحق زکوٰۃ ہے  یا نہیں مجھے کنفرم پتہ نہیں۔ کیا بھانجے کو زکوٰۃ دے سکتا ہوں؟ تاکہ اس کی پڑھائی وغیرہ میں...

استفتاء میرا سوال زکوۃ کے بارے میں ہے کیا روپیوں کو پڑے سال ہونا ضروری ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً وجوب زکوة کے لیے جو سال گذرنا شرط ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ آدمی کے پاس کم از کم ن...

استفتاء گزارش ہے کہ میرازکوۃ کےبارے میں سوال ہے کہ میرے پاس سونا ہے لیکن اس کی مقدار 7.5نہیں ہے اس کے علاوہ کوئی رقم اورچاندی نہیں ہے۔کیا اس پر زکوۃ آئے گی؟اگرزکوۃ آتی ہے لیکن حالات پورے پورے ہیں اورشوہر پر بھی قرض ہے تو ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved