• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء (وآخره مصيرظل الشيء مثله سوى فيئ الزول وهو أول وقت العصر)اور اس کا آخری وقت  زوال کے سائے کے علاوہ ہر چیز کا سایہ اس کی مثل ہوجانے تک ہے اور یہی عصر کا ابتدائی وقت ہے1-حضرت ...

استفتاء معجم الکبیر، العشرۃ المبشرین بالجنۃ، نسبۃ عبد الرحمن بن عوفؓ ، حدیث نمبر: 282  ہے:"282 - حدثنا المقدام بن داود ثنا ذؤيب ثنا سليمان بن سالم عن عبد الرحمن بن حميد عن أبيه عن جده أن رسول ...

استفتاء فجر کی نماز میں  ’’الم‘‘  سے شروع ہو کر چار آیات پڑھ کر ایک رکعت مکمل کرنے کے بعد ددوسری رکعت میں چاروں قل ایک ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ طریقہ سنت کے خلاف ...

استفتاء نماز میں امام کے دوسرا  سجدہ بھولنے پر ایک آدمی نے لفظ"سجدہ"بول کر یاد کرادیا پھر امام کو سمجھ آئی کہ سجدہ رہ گیا ہے،اب مقتدی کے ایسے لقمہ دینے اور امام کےلینے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ ...

استفتاء ایک جماعت ہوچکی ہو تو اکثر دوست جماعت سے رہ جاتے ہیں اور پھر دوبارہ جماعت کروائی جاتی ہے تو جو آگے نمازی سنت و نوافل ادا کررہے ہوتے ہیں جب وہ فارغ ہوتے ہیں تو جماعت کے آگے سے کیسے گزریں گے؟جبکہ مقتدیوں کے آگے ستر...

استفتاء (1)اگر کوئی فحش کتا ب یا کچھ اور پڑھنے سے مرد کی شرمگاہ سے پانی نکل آئے تو کیا اس پر غسل واجب ہو جائے گا ؟(2)اگر احتلام یا اپنی مرضی  سے پانی نکالے تو وہ اس ناپاکی کی حالت میں مرجائےتو اس کے متعق کیا حکم ہے؟ ...

استفتاء اگر امام سنت کے مطابق بیٹھ نہ سکتا ہو یعنی ایک ٹانگ آگےنکال کر بیٹھتا ہو، اور متبادل بھی موجود ہو تو کیا اس امام کی اقتدا درست ہے؟وضاحت مطلوب ہے:کیا مذکورہ امام سجدہ زمین پر کرتا ہے یا اشارہ سے کرتا ہے؟جواب ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک امام صاحب چار رکعات پوری کرنے کے بعد بیٹھنے کے بجائے سیدھے کھڑے ہو گئے اور پھر مقتدیوں کے لقمہ دینے کی وجہ سے واپس بیٹھ گئے،پانچویں رکعت نہیں پڑھی اور آخر میں س...

استفتاء مفتی صاحب ایک بندہ نے ظہر کی نماز پڑھی جب نماز سے فارغ ہوا تو ساتھ میں بیٹھے ہوئے ایک آدمی نے کہا کہ بھائی آپ نے تین رکعات پڑھی ہیں اور اس کی اس بات سے اس نمازی کو بھی شک ہوا کہ پتہ نہیں یہ سچا ہوگا یا اس کو ویسے ہی...

استفتاء مفتی صاحب دن کے اوقات میں نفل نماز میں جہری قرات کرسکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نہیں۔مراقی الفلاح (ص: 130)میں ہے:(و)يجب(الإسرار ).....في(نف...

استفتاء مفتی صاحب میں نے ظہر کی نماز پڑھائی نماز پڑھانے کے بعد بعض لوگوں نے کہا کہ آپ نے تین رکعات پڑھائی ہیں حالانکہ مجھے پکا یقین ہے کہ میں نے پوری چار رکعات ہی پڑھائی ہیں اور بعض لوگ بھی میری بات کی تائید کرتے ہیں ان کو ...

استفتاء چار رکعت والی نماز میں اگر امام قعدہ اخیرہ کر کے غلطی سے پانچویں رکعت کے لئے کھڑا ہو جائے اور دو رکعت اور ملا لے تو ان دو رکعتوں میں مسبوق امام کی اقتدا کر سکتا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حا...

استفتاء اگر ایک  آدمی مسجد جاتا ہے یہ گاؤں کی مسجد ہے  وہاں کبھی کوئی ہوتا ہے کبھی کوئی نہیں ہوتا توکیا اس آدمی کو وہیں مسجد میں اکیلے نماز پڑھنی چاہیے یا واپس گھر آکر جماعت کے ساتھ نماز پڑھنی چاہیے ؟ ...

استفتاء اگر نماز میں یہ وسوسہ آجائے کہ رکعت میں سجدے دو ہی کئے تھے یا غلطی سے ایک تو نہیں کردیا تب بھی سجدہ سہو کرنا ضروری ہے؟سائل کومستقل وسوسےکی بیماری ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ص...

استفتاء (1)۔مسائل بیان کرتے ہوئے یہ کہا جاتا ہے   کہ" نماز میں دونوں ہاتھوں سے کوئی کام کرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے مثلادونوں ہاتھوں سے قمیص آگے یا پیچھے کرنا" حالانکہ   بڑے بڑے علماء اس  میں  احتیاط نہیں کرتے۔(2)۔کوئی بند...

استفتاء مسافر وقت  ہونے کے باوجود سنتیں،نوافل نہ پڑھے تو کیا گناہ ہو گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسافر  ہونے کی حالت میں سنتیں اور نوافل چھوڑ دینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔اگر اطمینان کی حالت...

استفتاء 1-جمعہ کی دونوں اذانوں کا کیا حکم ہے سنت ہیں  یا واجب ؟اور دو اذانوں  کا کیا مقصد ہے ؟2-اور عام نمازوں کی اذان کا کیا حکم ہے؟ اگر وقت داخل ہوگیا لیکن اذان نہیں دی اور مسجد میں نماز ادا کر لی تو کیا حکم ہے؟ ...

استفتاء ہم نماز شروع کرنے سے پہلے نیت کرتے ہیں اور تکبیر تحریمہ کے بعد ثناء ،تعوذ اور تسمیہ پڑھتے ہیں پھر سورہ فاتحہ پڑھتے  ہیں مجھے نیت تعوذ اور تسمیہ اور دعائے قنوت کے متعلق حدیث کے حوالہ جات چاہئیں؟ ...

استفتاء کیا فرماتے علماءکرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ یہ جونماز سے پہلے صفیں سیدھی کرنے کےلیے کہا جاتا ہے کہ کندھے  کے ساتھ کندھا ملائیں اور ٹخنوں کے ساتھ ٹخنہ ملائیں تو کندھے ملانے کی تو احادیث آئی ہیں(1)۔ تو کیا ٹخنہ م...

استفتاء مفتی صاحب کیا سجدوں میں پڑھی جانے والی اس دعا"سبحان ربی الاعلیٰ"کے علاوہ کوئی اور دعائیں بھی حدیث میں آئیں ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً فرض نماز...

استفتاء فرض نمازوں کی سنت موکدہ،غیر موکدہ،یا نفل نماز کی ادائیگی میں اگر کسی واجب کے چھوٹ جانے سے ان کا اعادہ ذمہ میں واجب ہوا ہو،یا اگر ان کو شروع کرنے کے بعد سلام سے پہلے توڑ دیا ہو اور اعادہ کا وجوب ذمہ میں آیا ہو، تو کی...

استفتاء 1۔ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ تکرار دعائے قنوت سے سجدہ سہو لازم ہوتا ہے یا نہیں؟2۔ ایک شخص نے امام کے ساتھ دو رکعت وتر پڑھنے کے بعد آخر میں باقی ماندہ رکعت پوری کرتے ہوئے آخر میں پھر دوبا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان  کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ نماز میں حرف "ض" کو "ظ" یا "ذ" پڑھنے کی شرعاحیثیت کیا ہے؟ کیا اس سے نماز پر کوئی فرق پڑ سکتا ہےیا نہیں؟الجواب باسمہ تعالی...

استفتاء ہمارا ایک کارخانہ ہے اور اُس میں ہمارے تقریباً 7 یا 8 ملازم ہیں۔ تو مسئلہ یہ  ہے کہ جب نماز کا وقت آتا ہے تو 3یا 4لوگ نماز پڑھنے جاتے ہیں، باقی نہیں جاتے اور جو جاتے ہیں وہ پھر کافی دیر لگاتے ہیں کوئی کہیں کوئی کہیں...

استفتاء ایک شخص گاڑیوں کی سروس کا کام کرتا ہے اور اس کے کپڑے خراب ہوتے ہیں جبکہ ان کے پاس دوسرے کپڑے بھی نہیں ہوتے تو کیا انہی کپڑوں میں نماز ہو جائے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صو...

© Copyright 2024, All Rights Reserved