• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء 1۔ہمارے امام مسجد جمعہ کے دن فجر میں تھوڑی بہت سورت کہف پڑھتے ہیں تو کیا اس طرح وہ فضیلت جو جمعہ کے دن سورت کہف پڑھنے کی ہے حاصل ہوجائے گی ؟2۔جبکہ سورت"سجدہ" اور"دھر" نہیں پڑھتے تو کیا سورت"کہف"پڑھنا ان دو سورتو...

استفتاء ایک بندہ کے دو گھر ہیں جن کے درمیان 80 کلومیٹر کا فاصلہ ہے ایک گھر میں بیٹے رہتے ہیں جو اپنے والد کی کفالت میں ہیں اگر انکا والد انکے پاس دو یا تین  دن ٹھرنے کے بعد دوسرے گھر جاتا ہے  جہاں وہ اکثر رہتا ہےتو ان دو یا...

استفتاء ہمارا ایک چھوٹا گاؤں ہے، جس میں  35 مکان ہیں، تقریباً 80 بالغ مرد ہیں، ایک مسجد ہے، کبھی کبھی مسجد میں پوری پانچ وقت کی نمازیں جماعت سے ادا نہیں ہوتیں۔ سہولیات میں صرف ایک کریانہ کی دکان ہے، جس میں چینی، دال وغیرہ چ...

استفتاء حضور صلی اللہ علیہ وسلم فتح مکہ کے موقع پر کتنے دن مکہ میں رہے ہیں ؟اور نماز قصر پڑھی تھی یا پوری؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حضور صلی اللہ علیہ وسلم فتح مکہ کے موقع پر مکہ مکرمہ میں...

استفتاءمسافر پوری نماز بھی پڑھ سکتا ہے یا قصر ضروری ہے؟میں ملتان سے آ کر چار سال سے پتوکی میں ملازمت کرتا ہوں مگر 14 دن قیام نہیں ہوتا کیا میں نماز پوری پڑھ سکتا ہوں؟ الجواب...

استفتاء کیا لپ گلوس لگا کر وضو ہوجاتاہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہم نے اپنے دارالافتاء میں لپ گلوس کے بارے میں تجربہ کیا کہ  کیا یہ پانی کے  دوسری جانب سرایت   کرنےسے مانع ہے یا نہیں ؟ چ...

استفتاء ایک آدمی اپنے گھر کے قریب مدرسہ سے 24 گھنٹے کی نیت سے سفر کرتا ہے۔سفر 90 میل کا کیا ہے،24 گھنٹے کے بعد واپس مدرسہ آتا ہے اب یہ آدمی مدرسہ میں مقیم ہے یا مسافر ؟وضاحت مطلوب:کیا مدرسہ اور گھر ایک ہی بستی میں ہیں ی...

استفتاء مندرجہ ذیل مسائل میں رہنمائی فرمائیں1۔شرعی مسافت کتنے کلومیٹرہے؟2۔ایک آدمی گھرسے سفر کاارادہ کرکے نکلا وہ کس مقام سے نماز قصر کرے گا؟گھرسے نکلتےہی یا آبادی کی حدود سے نکل کر اورواپسی پرکس مقام سے مقیم ہوگا...

استفتاء جہری اور سری نمازوں میں امام صاحب کے پیچھے کون کون سے کلمات اتنےاونچا کہنے  ضروری ہیں کہ اپنے کانوں تک آواز آئے تاکہ نماز ہوجائے؟راہنمائی فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً امام کے ...

استفتاء بعض اوقات گھر والوں کی ساتھ بازار میں جاتے ہیں تو جماعت کا وقت ہوجاتا ہے گھر والوں کو دکان پر بتھا کر جماعت میں شامل ہونا افضل ہے یا گھر آکر جماعت کروانا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء (1)         نوافل بیٹھ کر پڑھیں یا کھڑے ہوکر ؟ (2) اور کون کون سے نوافل بیٹھ کر پڑھیں قرآن اور احادیث کی روشنی میں وضاحت فرما دیجیئے گا۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1-نوافل کوئی بھی ...

استفتاء عن أبى أيوب الأنصارى قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم« الوتر حق على كل مسلم فمن أحب أن يوتر بخمس فليفعل ومن أحب أن يوتر بثلاث فليفعل ومن أحب أن يوتر بواحدة فليفعل ».رواه ابوداؤد والنسا...

استفتاء 1-نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنے سے پہلے اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم اور بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھتے ہیں کیا یہ ضروری ہے؟2-اس کے بعد جو سورتیں پڑ...

استفتاء کیا نماز میں گردن موڑے بغیر اِدھر اُدھر دیکھنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گردن موڑے بغیر  نماز میں اِدھر اُدھر دیکھنے سے نماز نہیں ٹوٹتی تاہم ایسا کرنا خلاف اولی...

استفتاء (1)۔ کیانماز  کےپہلے   قاعدہ   میں  درود شریف "اللهم صل علي محمد"جملہ کے پورا ہونے پر سجدہ  سہو واجب ہوجاتا ہے ؟(2)۔ایسے ہی سورت فاتحہ جہری  نمازمیں سراً اور سری  نمازمیں جہراً کس حد تک پڑھنے سے سجدہ سہو واجب ہو...

استفتاء فجر میں لمبی قراءت کرنا مستحب ہے تو  کیا اگر آدمی اکیلا نماز پڑھے  تو  اس کے لیے بھی لمبی قراءت مستحب ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نماز فجر میں جس طرح امام کے لیے لمبی قرأت کرنا (ط...

استفتاء سوال یہ ہے کہ نوافل اورسنتوں کی تمام رکعات میں ایک ہی سورت پڑھنا افضل ہےیاہررکعت میں الگ الگ سورت پڑھنا جیسےظہرکی چار سنتوں میں صرف ایک ہی  سورت"قل ھواللہ احد"تمام رکعات میں پڑھ لوں،یاہررکعت میں مختلف سورتیں پڑھناجی...

استفتاء (1)چست پاجامہ  میں نماز مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی؟(2)آدھے بازو والی شرٹ میں نماز مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی ؟(3)ٹخنوں سے نیچے شلوار میں نماز مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی؟ الجواب :بسم اللہ ...

استفتاء آج کل عام رواج ہے جب جماعت کھڑی  ہوتی ہے تو امام صاحب مائیک لگا کر قرأت کرتے ہیں جبکہ صف میں نمازیوں کی تعداد بھی دس یا تھوڑی سی زائد بھی ہوسکتی ہے اس کے پیچھے کیا عمل کار فرما ہے؟  کیا مائیک لگا کر ہی قرأت کرنا جائ...

استفتاء ایک امام مسجد، مسجد کے گلے سے پیسے نکالتا رہا ہے کسی نے اس کو پیسے نکالتے پکڑ لیا ہے، اب وہ امامت کا مستحق ہے یا نہیں ؟ اور امام نے اس بات کا اقرار کیا ہے کہ میں مسجد کے گلے سے پیسے نکالتا رہا ہوں، اب وہ اللہ تعالیٰ...

استفتاء اگر کسی بندے کی جماعت سے کچھ رکعتیں رہ جائیں اور مسبوق امام کے سلام کے ساتھ ہی یہ سمجھ کر کہ امام کی نماز ختم ہوگئی ہے کھڑا ہوجائے اور ادھر امام سجدہ سہو میں چلا جائے۔ تو اب اس مسبوق (جو کہ کھڑا ہو گیا ہے اور ابھی ق...

استفتاء ہمارے محلے کی مسجد میں جو کے ماشاء اللہ کافی بڑی ہے ، میں کچھ نمازی حضرات خاص طور پر بزرگ نمازی جو کرسی پر نماز پڑھتے ہیں، نے اپنی جگہ مخصوص کر رکھی ہے، پہلی صف  کے بائیں اور دائیں جانب جو جہاں بیٹھتا ہے، اپنے ساتھ ...

استفتاء تشہد میں"اشهدان لا"پر شہادت کی انگلی اٹھانااورنیچےگراناکس حدیث سےثابت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تشہد میں"اشہدان لا...

استفتاء (1)ایک صاحب ترتیب آدمی کی دس نمازیں قضاہوگئیں گویاکہ ترتیب اس سےساقط ہو گئی لیکن بعد میں اس نےان دس نمازوں کی قضا پڑھ لی توکیااب یہ آدمی پھرصاحب ترتیب شمارہوگایانہیں؟(2)ایک صاحب ترتیب آدمی کی نماز قضا ہوگئی جب ی...

استفتاء اس سال عید الاضحی کے موقع  پر زید و بکر نے مختلف دوستوں کی طرف سےتقریباً 80،90 بکروں کی قربانی کی اور  اس میں خریدنا ،ذبح کرنا پھر گوشت بنوانا پھر گھر تک پہنچانا یہ ساری ذمہ داریاں تھیں مگر اس میں دو جگہ گڑبڑ ہوگئی ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved