• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء اگر نماز میں یہ وسوسہ آجائے کہ رکعت میں سجدے دو ہی کئے تھے یا غلطی سے ایک تو نہیں کردیا تب بھی سجدہ سہو کرنا ضروری ہے؟سائل کومستقل وسوسےکی بیماری ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ص...

استفتاء (1)۔مسائل بیان کرتے ہوئے یہ کہا جاتا ہے   کہ" نماز میں دونوں ہاتھوں سے کوئی کام کرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے مثلادونوں ہاتھوں سے قمیص آگے یا پیچھے کرنا" حالانکہ   بڑے بڑے علماء اس  میں  احتیاط نہیں کرتے۔(2)۔کوئی بند...

استفتاء مسافر وقت  ہونے کے باوجود سنتیں،نوافل نہ پڑھے تو کیا گناہ ہو گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسافر  ہونے کی حالت میں سنتیں اور نوافل چھوڑ دینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔اگر اطمینان کی حالت...

استفتاء 1-جمعہ کی دونوں اذانوں کا کیا حکم ہے سنت ہیں  یا واجب ؟اور دو اذانوں  کا کیا مقصد ہے ؟2-اور عام نمازوں کی اذان کا کیا حکم ہے؟ اگر وقت داخل ہوگیا لیکن اذان نہیں دی اور مسجد میں نماز ادا کر لی تو کیا حکم ہے؟ ...

استفتاء ہم نماز شروع کرنے سے پہلے نیت کرتے ہیں اور تکبیر تحریمہ کے بعد ثناء ،تعوذ اور تسمیہ پڑھتے ہیں پھر سورہ فاتحہ پڑھتے  ہیں مجھے نیت تعوذ اور تسمیہ اور دعائے قنوت کے متعلق حدیث کے حوالہ جات چاہئیں؟ ...

استفتاء کیا فرماتے علماءکرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ یہ جونماز سے پہلے صفیں سیدھی کرنے کےلیے کہا جاتا ہے کہ کندھے  کے ساتھ کندھا ملائیں اور ٹخنوں کے ساتھ ٹخنہ ملائیں تو کندھے ملانے کی تو احادیث آئی ہیں(1)۔ تو کیا ٹخنہ م...

استفتاء مفتی صاحب کیا سجدوں میں پڑھی جانے والی اس دعا"سبحان ربی الاعلیٰ"کے علاوہ کوئی اور دعائیں بھی حدیث میں آئیں ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً فرض نماز...

استفتاء فرض نمازوں کی سنت موکدہ،غیر موکدہ،یا نفل نماز کی ادائیگی میں اگر کسی واجب کے چھوٹ جانے سے ان کا اعادہ ذمہ میں واجب ہوا ہو،یا اگر ان کو شروع کرنے کے بعد سلام سے پہلے توڑ دیا ہو اور اعادہ کا وجوب ذمہ میں آیا ہو، تو کی...

استفتاء 1۔ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ تکرار دعائے قنوت سے سجدہ سہو لازم ہوتا ہے یا نہیں؟2۔ ایک شخص نے امام کے ساتھ دو رکعت وتر پڑھنے کے بعد آخر میں باقی ماندہ رکعت پوری کرتے ہوئے آخر میں پھر دوبا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان  کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ نماز میں حرف "ض" کو "ظ" یا "ذ" پڑھنے کی شرعاحیثیت کیا ہے؟ کیا اس سے نماز پر کوئی فرق پڑ سکتا ہےیا نہیں؟الجواب باسمہ تعالی...

استفتاء ہمارا ایک کارخانہ ہے اور اُس میں ہمارے تقریباً 7 یا 8 ملازم ہیں۔ تو مسئلہ یہ  ہے کہ جب نماز کا وقت آتا ہے تو 3یا 4لوگ نماز پڑھنے جاتے ہیں، باقی نہیں جاتے اور جو جاتے ہیں وہ پھر کافی دیر لگاتے ہیں کوئی کہیں کوئی کہیں...

استفتاء ایک شخص گاڑیوں کی سروس کا کام کرتا ہے اور اس کے کپڑے خراب ہوتے ہیں جبکہ ان کے پاس دوسرے کپڑے بھی نہیں ہوتے تو کیا انہی کپڑوں میں نماز ہو جائے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صو...

استفتاء مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات مطلوب ہیں :1- کیامنفرد  نوافل اور فرض  نمازوں میں جہراقراءت کر سکتا ہے؟2-کتنی اونچی آواز سے پڑھنا جہر کہلائے گا اور کتنی نیچی آواز سے پڑھنا سر کہلائے گا ؟3- اگرپہلی رکعت میں ج...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ نماز میں جو ہم تشہد پڑھتے ہیں اس میں اخیر میں دوسرا کلمہ پورا پڑھنا چاہیے یا جیسا کہ نماز کی کتابوں میں لکھا ہوتا ہےاتنا ہی پڑھنا چاہئے؟یعنی(وحدہ لاشریک لہٗ)یہ حصہ بھی پڑھنا چاہیے یا نہیں کیون...

استفتاء مفتی  صاحب  کل  یو ٹیوب پہ  ایک  سوال تھا  کہ ساری  نمازپڑھنا فرض ہے یا پھر صرف فرض ادا کرنے سے نماز ہو جاتی ہے؟اس سوال  کے جواب میں  انجنیئر  محمّد علی مرزا  کا یہ کہنا  تھا  کہ صرف فرض نماز  ادا کرنے سے نماز ہو جا...

استفتاء 1۔ نماز عید سے پہلے اور بعد میں اور 2۔ عرفات میں ظہر اور عصر کے درمیان اور بعد میں اور مزدلفہ میں عشاء اور مغرب کے درمیان میں نفل پڑھنا مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومص...

استفتاء ایک صاحب سنت مؤکدہ اور نوافل میں اتنی اونچی تلاوت کرتے ہیں کہ ساتھ والے کو واضح سنائی دیتی ہے سورت اخلاص اور تشہد کی قراءت وغیرہ۔ کیا اس طرح کرنے سے نماز ہو جائے گی؟ کیا سجدہ سہو لازم ہو گا؟ ا...

استفتاء امام مسافر  ہو اور مقتدی  مقیم ہو اور مقتدی التحیات  یعنی آخر میں شامل ہو تو مقتدی باقی نماز کس طرح ادا کرے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں مقتدی کھڑا ہونے کے بعد پہل...

استفتاء ہم ایئر فورس میں ہیں بعض اوقات ڈیوٹی ایسی جگہ لگ جاتی ہے کہ جہاں سے ہمیں اتنی مہلت بھی نہیں ملتی کہ وقت پر نماز ادا کر سکیں جیسے پبلک پلیس(عوامی جگہوں) وغیرہ اور نہ ہی کوئی ایسا بندہ ہوتا ہے جو ہمیں اتنی دیر کے لئے ...

استفتاء میں جب نماز پڑھتا ہوں تو مجھے طرح طرح کے وسوسے آتے ہیں جس کی وجہ سے نماز صحیح نہیں پڑھی  جاتی۔ اس کا کوئی حل بتا دیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً وسوسہ کوئی ایسا مسئلہ نہیں ہے جس سے پ...

استفتاء فجر اور عصر کی نماز کے بعد سجدہ تلاوت اورقضا نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً فجر اور عصر کی نماز کے بعد سجدہ تلاوت اور قضا نمازپڑھ سکتے ہیں البتہ عصر کے  بعد س...

استفتاء ہمارے ہاں ایک گاؤں کے امام صاحب کے متعلق مقتدیوں کو علم ہوا کہ وہ افیون کھاتے ہیں ان کا کیا کیا جائے مقتدی پریشان ہیں وہ اپنی عادت چھوڑ بھی نہیں سکتے کوئی حل بتا دیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...

استفتاء ميرا  نام  ****ہے  اور میں  ملازمت  کرتاہوں   جہاں  ہم  سب دوست  رہتے  ہیں    آج  معمولی   سی  وجہ  سے عشاء کی نماز  جماعت    سے ادا  نہیں   کر سکے  جماعت  کے تقریباً    آدھے  گھنٹے  بعد  جب  مسجد  گئے  تو ہم  پا نچ...

استفتاء (1)۔ نماز میں قومہ اورجلسہ  کرنا بھی واجب ہے ؟ تو کیا اس کو ٹھیک سے ادا نہ کرنے کی وجہ سجدہ سہوواجب ہوگا؟(2)۔  تعدیل ارکان کے بارے میں بھی وضاحت فرمادیں کہ اس میں کمی    کیوجہ سے بھی سجدہ سہوہوگا یا نہیں        ...

استفتاء داڑھی منڈے شخص کے اذان دینے کے بارے میں ہمارے علم میں جو مسئلہ ہے وہ یہ کہ اس کا اذان دینا مکروہ ہے ہمیں کتب فقہ قرآن و حدیث سے اردو میں اس کے  دلائل مطلوب ہیںوضاحت مطلوب ہے: سوال کا مقصد کیا  ہے محض معلومات میں...

© Copyright 2024, All Rights Reserved