• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء جب میں نماز کے لئے وضو کرتا ہوں تو کچھ دیر بعد پیٹ میں گڑ بڑ پیدا ہوجاتی ہے۔جس کو میں کنٹرول نہیں کرسکتا اور ساتھ ہی جماعت کا وقت ہوچکا ہوتا ہے ۔مجھے بتائیں کہ کیا کروں اسی وضو کے ساتھ نماز پڑھ لوں یا دوبارہ وضو کرو...

استفتاء سوال یہ ہے کہ جس طرح خون اور پیپ کے ناقض وضو ہونے کے لئے اپنی جگہ سے بہنا  ضروری ہے کیا اسی طرح چھوٹے پیشاب کے لیے بھی اپنی جگہ سے بہنا ضروری ہے؟یعنی ایک شخص  نےاپنے چھوٹے پیشاب کے سوراخ میں ایک تری سی دیکھی اور اس ...

استفتاء کسی کے ہاتھ پر (whitener) وائٹنر لگ جائے اور بہت کوشش کے بعد بھی مکمل طور پر نہ اترے تو اس بارے میں وضو اور نماز کا کیا حکم ہے؟کیا بعد میں نماز قضاء  کرنی ہوگی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء میری ماہواری کی عام عادت دس (10) دن کی ہے اور پاکی کبھی چار مہینے کی ہوتی ہے اور کبھی پانچ مہینے کی ہوتی ہے، میرے غالب گمان کے مطابق مجھے پانچ ماہ بعد 4رمضان کو خون جاری ہوا جو اگلے مہینے (شوال)  کی 10تاریخ تک رہا۔ ...

استفتاء وضو کے بعد  بازو اور  چہرہ خشک کرنا چاہیے یا نہیں ؟کسی نے کہا خشک نہ کرو جب تک وضو کے اثرات رہتے ہیں فرشتے دعاکرتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً وضو کے بعد اعضا کو خشک کرنا جائز ہے...

استفتاء 1۔نماز کے دوارن پیشاب کے قطرے اور منی کے قطرے آنے کا محسوس ہوتا ہےیا واقعی آتے ہیں۔ اس کے بارے میں کیا حکم ہے بتا دیں؟2۔ ایک شخص کو گیس کی بیماری ہےجس کی وجہ سے نماز کے دوران ہوا خارج ہو جاتی ہےاور مسلسل ایسا ...

استفتاء ﺛﻢ ﻧشهد ﺍﻥ ﻻ ﺍله ﺍﻻ ﺍﻟله ﻭﺣده ﻻشريك له .ﻣﻦيشرﮎ ﻓﯽ ذﺍته ﻭﺻﻔﺎته ﻭﻋﺎﺩﺍته ﻭآياته ﺍﻭيتبرك بغيره ﻣﻦ نبي ﻭﻭﻟﯽ ﻭﺗﻘﯽ ﻭﻧﻘﯽ ﻭﻧسيم ﻭﺣسين ﻭﺟميل ﻭصغيرو كبيرفعليه ﺍﻟﺨﺴﺮﺍن ﻭﺍﻟﻮﺑﺎﻝ.کیا یہ کلمات ...

استفتاء مفتی صاحب بہشتی زیور میں لکھا ہے کہ امام کے علاوہ تین افراد ہوں تو جمعہ ہو سکتا ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ  بس کے اڈے پر  پانچ،چھ مسافر مل کر جمعہ کرا سکتے ہیں؟ جبکہ وہاں جمعہ کی تمام شرائط موجود ہیں  مثلا آبادی بھی تقر...

استفتاء جمعہ کی نماز صرف مردوں پر واجب ہے، اگر عورتیں جمعہ کی نماز پڑھ لیں، جس طرح حرمین شریفین اور فیصل مسجد میں عورتیں اس نیت سے جمعہ پڑھتی ہیں کہ  ثواب کی بہت زیادہ تاکید ہے۔  تو ان کے ذمہ ظہر کی نماز باقی رہے گی یا نہیں...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ ہم نے ایک  بھینس خریدی جس کو نتھ لگی ہوئی تھی جب اس کو ٹرک  سے اتارنے لگے تو وہ ڈر گئی جس کی وجہ سے بھاگنے کی کوشش کی ہم نے اس کی رسی  کو مضبوطی سے پک...

استفتاء حضرت میرے ذہن میں یہ تھاکہ ساڑھے باون تولہ چاندی کا ریٹ 52 یا 53ہزار روپے ہے ، اس وجہ سے میں نے قربانی کے جانور میں حصہ ڈال لیا ، لیکن بعد میں معلوم ہوا کہ ساڑھے باون تولہ چاندی کا ریٹ 85 ہزار روپے ہے ، اور میری ملک...

استفتاء قربانی کا جانورمثلاً گائے    اپنے دانت گرادے اور پھر قربانی کے وقت تک دانت نہ نکالے اور اس کی عمر کا بھی کنفرم نہیں ہے کہ وہ دو سال کا ہے یا نہیں تو ایسے میں کیا حکم ہے قربانی ہوگی یا نہیں؟رہنمائی فرمائیں جزاک اللہ ...

استفتاء عرض یہ ہے کہ اگر بچے کا عقیقیہ کرنا  ہو تو ایک بڑا جانور کرسکتے ہیں؟براہ کرم تفصیلا بتا دیجیئے گا۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جی کر سکتے ہیں۔مسائل بہشتی زیور1/478 میں ہے:...

استفتاءمیں 40سال کی ایک غیر شادی شدہ عورت ہوں، میرے ماں باپ اب اس دنیا میں نہیں ہیں، میرا ایک بھائی ہے اور تین بہنیں ہیں، بھائی کے اوپر ذمہ داریاں ہیں، جس کی وجہ سے وہ نہیں جاسکتے اور کوئی چچا یا ماموں بھی نہیں...

استفتاء 1۔بھائی کیاخواتین رمضان یا غیر رمضان میں گھرمیں اعتکاف کر سکتی  ہیں؟2۔اوربرائےمہربانی اس بات کی دلیل دی جائے کہ امہات المومنین یا صحابیات ؓ نے مسجد میں اعتکاف کیا ہو۔ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...

استفتاء ہم 9 بھائی  ہیں ،چھ حقیقی بھائی ہیں اور تین علاتی بھائی ہیں ۔ہم سب ایک ساتھ رہتے ہیں میں تو فی الحال سبق پڑھ رہا ہوں ،اورتین علاتی بھائی فی الحال نو عمر ہیں ۔سب سے پہلے میرے والدصاحب کماتے تھے پھر جب بڑ ے بھائی  کام...

استفتاء ایک دوست  نے روزہ رکھ لیا تھا ۔اس کی ٹانگوں میں بہت درد ہو رہا تھا ۔ اس کی بیوی اور ملازمہ اس کی ٹانگیں دبا رہی تھیں کہ اس کا انزال ہو گیا جو کہ غیر ارادی تھا۔ نیز اس نے یہ بھی بتایا کہ اس کو کمزوری کا مسئلہ بھی ہے ...

استفتاء میرا مسئلہ یہ ہے کہ جب میرے اوپر نئے نئے روزے فرض ہوئے تو میری عمر بہت چھوٹی تھی خاص سمجھ بوجھ نہیں تھی کہ روزہ توڑنا سخت گناہ ہے یا اس طرح کفارہ لازم آتا ہے تو میں  نے ایک روزے میں چھپ کر   کھا لیا ، اب کیا مجھے ا...

استفتاء ایک شخص قتل خطا کے کفارے کے روزے جو کہ ساٹھ روزے  مسلسل بنتے ہیں کچھ روزے رکھنے کے بعد ایک دن یہ مسئلہ پیش آیا کہ روزہ افطار کا جو وقت ہے اس سے تین منٹ پہلے کسی کی غلط فہمی کی بنیاد پر اطلاع کرنے سے روزہ کھول لیا ا...

استفتاء رمضان المبارک میں سحری اور افطاری کے وقت مسنون عمل کیا ہے آیا اذان دی جائے یا پھر ہارن سائرن بجایا جائے؟دلائل کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سحری اور اف...

استفتاء میں رمضان المبارک کے فرض  روزے بیماری کی وجہ سے نہیں رکھ سکتا  روزے کا فدیہ(کیش)کم سے کم کتنا دینا ہوگا؟اور کب  رمضان المبارک کے پہلے    ہی روزے  کو 30 د ن کا اکھٹا فدیہ کس مستحق کو دے سکتا ہوں؟ ...

استفتاء ۱۱ فروری ؁۲۰۲۱ء کو میری والدہ محترمہ کی وفات ہوئی۔ امی کو عرصہ دراز سے بلڈ پریشر کا عارضہ لاحق تھا۔ معدہ کی مریض تھی اور دل کا بھی مسئلہ تھا۔  دل کی دھڑکن تیز رہتی تھی اور ڈاکٹر نے تا عمر دوائی کھانے کا مشورہ دیا تھ...

استفتاء ایک حافظ صاحب ہیں وہ امامت کراتے ہیں۔ ان کی تنخواہ پاکستانی 9ہزار ہے۔ ان کے پاس تقریباً پاکستانی 4لاکھ روپے ہیں۔ اور یہ 4لاکھ بھی 6سال تک تدریس و امامت کرکے جمع کیے ہیں ساتھ میں معمولی سا تجارت کرکے اور ان کا بیٹا ب...

استفتاء ایک بندہ ہر ماہ کچھ روپے غرباء کو صدقہ دیتا ہے ، سال مکمل ہونے سے پہلے پیشگی ادائیگی کی نیت سے، کہ میرے ذمہ سال مکمل ہونے پر جو زکوٰۃ بنے گی اس میں سے ابھی ادا کرتا ہوں،  اور جب سال مکمل ہو جائے گا توحساب کرکے باقی ...

استفتاء مسئلہ:ہمارا تعلق ایک فلاحی  تنظیم سے ہے ہمارے  پاس زکوۃ کی رقم موجود ہے اگر ہم اس رقم سے کسی ضرورت مند کو کوئی کاروبار دیتے ہیں  اور مہینہ اس فرد سے  طے کر لیتے ہیں کہ آپ  ہمیں یہ ہر مہینے دیں  گے وہ رقم اتنی ہو گی...

© Copyright 2024, All Rights Reserved