• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء فجر کے فرضوں کے بعد  سناہے  سنتیں نہیں  پڑھنی چا ہئیں اس کے نہ  پڑھنے  کی کیاوجہ ہے  ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس کی وجہ یہ ہےکہ حدیث میں  فجر کے بعدنمازپڑھنے سے منع آیاہے ۔چن...

استفتاء 1) فاسق مُعلِن کی اذان و امامت کا کیا حکم ہے؟2) اگر کسی کی داڑھی ایک مٹھی سے بھی چھوٹی ہو مگر اس کے پاس علم ہو تو کیا وہ فاسق مُعلِن ہو گا؟ اور ایسے آدمی کے اذان و امامت  کروانے کا کیا حکم ہے؟ ...

استفتاء سجدہ تلاوت فرض ہے یا واجب ہے یا سنت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سجدہ تلاوت واجب ہے۔رد المحتار علی الدر المختار ، کتاب الصلاۃ، باب سجود التلاوة (طبع: مکتبہ رشیدیہ، جلد نمبر2 صف...

استفتاء نوافل یعنی اشراق، چاشت، اوابین اور تہجد وغیرہ میں جہراً قراءت کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دن کے نوافل میں  سراً قراءت کرنی چاہیے جہراً قراءت مکروہ ہےالبتہ رات کے نوافل م...

استفتاء (1)اذان کہتے ہوئے مؤذ ن کا ن کو پکڑ ے ؟(2) صرف ایک انگلی کان میں ہو اور باقی ہاتھ سیدھا ہو ۔(3) یا مٹھی بند کرے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاًاذان دیتے ہوئے مؤذن کا...

استفتاء کیا تحیۃ المسجد فرض ہے یا مستحب؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تحیۃ المسجد پڑھنا مسنون ہے۔درمختار(2/555) میں ہے:(ويسن تحية) ...

استفتاء ایک شخص نے عصر کی چار سنتیں غیر مؤکدہ ادا کیں  جس میں وہ قعدہ اولی کرنا بھول گیا اور بعد میں سجدہ سہو بھی نہیں کیا اور فرض نماز میں شامل ہو گیا،فرض نماز میں اس کو اپنی سنتوں کی غلطی کا احساس ہوا تو کیا وہ شخص اب نما...

استفتاء اگر امام صاحب کے چہرے پر داڑھی نہ ہو چھوٹی چھوٹی ہو نمبر مشین لگاتا ہو کیا اس کے پیچھے نماز ہوجائے گی؟اور داڑھی کی کتنی مقدار ہونی چاہئے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً داڑھی کی کم س...

استفتاء گزارش ہے کہ  مجھےیہ پوچھنا تھا کہ اگر کسی کی  قضانمازیں بہت زیادہ ہوں مکمل کرنا اس کےلئے مشکل ہو تو کیا وہ رمضان میں تراویح چھوڑ کر اپنی  قضا  نمازیں پوری کرسکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومص...

استفتاء (1)میرا  آپ سے پہلا سوال یہ ہے کہ جنابت سے پہلے وضو کرتے ہیں تو ہاتھوں کو پاک کرنے کے لیے کلمہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟(2)ہمارے کمرے میں اٹیچ باتھ روم ہے کہتے ہیں  کہ اس میں وضو اور غسل سے پہلے ہاتھوں کو پاک کرنے...

استفتاء بیاض والا قرآن پاک جس میں ایک صفحہ پر عربی کی لائن اور دوسری طرف خالی صفحہ تفسیر کےلیے ہوتا ہے کیا حالت حیض میں پاک کپڑا ہاتھ کے نیچے رکھ کر اردو میں تفسیر لکھ سکتے ہیں؟ 100% احتیاط کے ساتھ کہ نیچے ہاتھ نہ چھو پائے۔...

استفتاء میں بازار میں رہتا ہوں ۔ 10 مرلہ پلاٹ ہے اس میں بورنگ کی ہے اور کچھ فاصلے پر لیٹرین بھی ہے۔ بورنگ 32 گز ہے اور پانی 13 گز پر نکلا ہے اس پانی کا استعمال شرعی اعتبار سے کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ...

استفتاء کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ نسوار،سگریٹ،گٹکا،پان سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نسوار ،سگریٹ ،گٹکا ،پان سے وضو تو نہیں ٹوٹتا،لیکن نماز سے پہلے ...

استفتاء کیاحیض اورنفاس  کی حالت میں دعاکی نیت سے بچوں اور اپنے اوپر دم کرنے کےلیے چاروں قل پڑھ سکتے ہیں  ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آخری دو سورتیں (سورۃالفلق اور سورۃ الناس ) دعا کی نیت سے...

استفتاء اگر کسی خاتون  نے سورۃ اخلاص  کا وظیفہ شروع کیا ہو تو معذوری )حیض )کی حالت میں وہ کرسکتی ہے یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کرسکتی ہے۔ لیکن ایسی حالت میں قرآن پڑھنے کی نیت نہ کر...

استفتاء تراویح سنت مؤکدہ ہے یا نہیں اور تراویح کی نیت کیا ہے؟حوالہ دیکر جواب ارسال فرمائیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تراویح سنت مؤکدہ ہےتراویح مطلق نیت سے بھی ادا ہوجاتی ہیں البتہ احتیاط اس...

استفتاء جو میرے ذمہ زکوۃ ہے اس کو میں نے اپنی ڈائری میں لکھ کررکھا ہے مثلا ایک ہزار روپے۔کسی نے بھی مجھے وکیل بنایا ہے کہ یہ میری مثلا پانچ سو روپے زکوۃ ادا کردینا یعنی اس نے مجھے پانچ سوروپے دے دیئے ۔کیا میں اپنی ڈائری...

استفتاء كيا نماز ميں رکوع اور سجدے میں ایک ہی مقدار میں تسبیح پڑھنی چاہیے یعنی تین مرتبہ یا پانچ مرتبہ یا رکوع میں تین مرتبہ اور سجدے میں پانچ مرتبہ یا اس کے برعکس پڑھ سکتے ہیں یا تعداد ایک ہی ہونی چاہیے؟ ...

استفتاء 1۔ رمضان المبارک میں نماز تروایح میں حافظ صاحب نے پہلی دو  تراویح کھڑے ہوکر پڑھائی اور باقی تمام تراویح حافظ صاحب نےکرسی پر بیٹھ کر پڑھائی، رکوع اور سجدے اشارے سے کرتے رہے جبکہ مقتدی پورا رکوع، سجدہ کرتے رہے کیا نما...

استفتاء (1)ایک عورت جب عمرہ کرنے جاتی ہے وہ اپنا سارا چہرہ نقاب سے ڈھانپ لیتی ہے وہ اس طرح کئی عمرے کر چکی ہے کیا اس پر دم پڑتا ہے اگر دم پڑتا ہے تو پھر دم کس صورت میں ادا کریں گی؟(2)ایک عورت حاملہ ہے اس کا دیور اس کو و...

استفتاء میں سلون )حجام)میں کام کرتا ہوں کیا میں اس کی تنخواہ سے عمرہ کر سکتا ہوں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سلون (حجام)کے کام میں کچھ کام حلال ہیں (جیسے بال کاٹنا وغیرہ) اور کچھ کام حرام ہی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام درج ذیل مسائل کے بارے میں  کہ:1۔ *** نے  اپنے گھر میں اہل محلہ کے بچوں اور بچیوں کی دینی تربیت کے لیے ایک مکتب کی بنیاد رکھی چنانچہ مکتب کی بنیادی ضرورتوں  میں سے کچھ  کو اپنی ذاتی رقم ...

استفتاء مفتی صاحب میں امام مسجد ہوں میں نے ایک مرتبہ فجر کی نماز پڑھائی بعد میں ایک دو ساتھیوں نے بتایا کہ آپ نے سورہ فاتحہ کی ایک آیت چھوڑ دی تھی آیا نماز ہوگئی ؟اگر نہیں ہوئی تو اب کیا کیا  جائے؟ اس سلسلے میں راہنمائی فرم...

استفتاء نماز جنازہ میں سورۃ فاتحہ کی تلاوتمفتیان کرام وعلماء کرام ومشایخ عظام ! کیا نماز جنازہ میں سورۃ فاتحہ پڑھنا لازمی ہے؟ اگر لازمی ہے تو برا...

استفتاء وعظ یا جمعہ کے اردو بیان کے دوران تسبیح پڑھنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً وعظ یا جمعہ کے اردو بیان کے دوران تسبیح پڑھنا جائز ہے تاہم عام آدمی کے لیے بہتر یہی ہے کہ وہ توجہ سے...

© Copyright 2024, All Rights Reserved