وضو کے بعد اعضاء کو خشک کرنا
استفتاء وضو کے بعد بازو اور چہرہ خشک کرنا چاہیے یا نہیں ؟کسی نے کہا خشک نہ کرو جب تک وضو کے اثرات رہتے ہیں فرشتے دعاکرتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً وضو کے بعد اعضا کو خشک کرنا جائز ہے...
View Detailsپیشاب کے قطروں اور ہوا خارج ہونے کا مسئلہ
استفتاء 1۔نماز کے دوارن پیشاب کے قطرے اور منی کے قطرے آنے کا محسوس ہوتا ہےیا واقعی آتے ہیں۔ اس کے بارے میں کیا حکم ہے بتا دیں؟2۔ ایک شخص کو گیس کی بیماری ہےجس کی وجہ سے نماز کے دوران ہوا خارج ہو جاتی ہےاور مسلسل ایسا ...
View Detailsایک معروف خطبے کے الفاظ کا حکم
استفتاء ﺛﻢ ﻧشهد ﺍﻥ ﻻ ﺍله ﺍﻻ ﺍﻟله ﻭﺣده ﻻشريك له .ﻣﻦيشرﮎ ﻓﯽ ذﺍته ﻭﺻﻔﺎته ﻭﻋﺎﺩﺍته ﻭآياته ﺍﻭيتبرك بغيره ﻣﻦ نبي ﻭﻭﻟﯽ ﻭﺗﻘﯽ ﻭﻧﻘﯽ ﻭﻧسيم ﻭﺣسين ﻭﺟميل ﻭصغيرو كبيرفعليه ﺍﻟﺨﺴﺮﺍن ﻭﺍﻟﻮﺑﺎﻝ.کیا یہ کلمات ...
View Detailsمسافروں کا بس اڈے پر جمعہ پڑھنا
استفتاء مفتی صاحب بہشتی زیور میں لکھا ہے کہ امام کے علاوہ تین افراد ہوں تو جمعہ ہو سکتا ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ بس کے اڈے پر پانچ،چھ مسافر مل کر جمعہ کرا سکتے ہیں؟ جبکہ وہاں جمعہ کی تمام شرائط موجود ہیں مثلا آبادی بھی تقر...
View Detailsجمعہ پڑھنے کی وجہ سے عورت سے ظہر کی نماز ساقط ہونے کا حکم
استفتاء جمعہ کی نماز صرف مردوں پر واجب ہے، اگر عورتیں جمعہ کی نماز پڑھ لیں، جس طرح حرمین شریفین اور فیصل مسجد میں عورتیں اس نیت سے جمعہ پڑھتی ہیں کہ ثواب کی بہت زیادہ تاکید ہے۔ تو ان کے ذمہ ظہر کی نماز باقی رہے گی یا نہیں...
View Detailsجس جانور کا نتھ والا حصہ چر جائے اس کی قربانی کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ ہم نے ایک بھینس خریدی جس کو نتھ لگی ہوئی تھی جب اس کو ٹرک سے اتارنے لگے تو وہ ڈر گئی جس کی وجہ سے بھاگنے کی کوشش کی ہم نے اس کی رسی کو مضبوطی سے پک...
View Detailsجس پر قربانی واجب نہیں ،اس کا قربانی کے دنوں سے پہلے اپنے لئے خریدنا ، پھر بجائے خود کے کسی کی طرف سے قربانی کرنا
استفتاء حضرت میرے ذہن میں یہ تھاکہ ساڑھے باون تولہ چاندی کا ریٹ 52 یا 53ہزار روپے ہے ، اس وجہ سے میں نے قربانی کے جانور میں حصہ ڈال لیا ، لیکن بعد میں معلوم ہوا کہ ساڑھے باون تولہ چاندی کا ریٹ 85 ہزار روپے ہے ، اور میری ملک...
View Detailsقربانی کےجانورکی عمر کنفر م نہ ہو اور دانت بھی نہ نکلے ہوں تو قربانی جائز ہے یانہیں؟
استفتاء قربانی کا جانورمثلاً گائے اپنے دانت گرادے اور پھر قربانی کے وقت تک دانت نہ نکالے اور اس کی عمر کا بھی کنفرم نہیں ہے کہ وہ دو سال کا ہے یا نہیں تو ایسے میں کیا حکم ہے قربانی ہوگی یا نہیں؟رہنمائی فرمائیں جزاک اللہ ...
View Detailsعقیقے میں ایک پورا بڑا جانور کرنا
استفتاء عرض یہ ہے کہ اگر بچے کا عقیقیہ کرنا ہو تو ایک بڑا جانور کرسکتے ہیں؟براہ کرم تفصیلا بتا دیجیئے گا۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جی کر سکتے ہیں۔مسائل بہشتی زیور1/478 میں ہے:...
View Detailsعورت کا بغیر محرم کے حج کرنا، زندگی میں اپنی جمع پونجی کار خیر میں لگانا
استفتاءمیں 40سال کی ایک غیر شادی شدہ عورت ہوں، میرے ماں باپ اب اس دنیا میں نہیں ہیں، میرا ایک بھائی ہے اور تین بہنیں ہیں، بھائی کے اوپر ذمہ داریاں ہیں، جس کی وجہ سے وہ نہیں جاسکتے اور کوئی چچا یا ماموں بھی نہیں...
View Detailsعورتوں کا اعتکاف
استفتاء 1۔بھائی کیاخواتین رمضان یا غیر رمضان میں گھرمیں اعتکاف کر سکتی ہیں؟2۔اوربرائےمہربانی اس بات کی دلیل دی جائے کہ امہات المومنین یا صحابیات ؓ نے مسجد میں اعتکاف کیا ہو۔ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...
View Detailsمقروض كی زکوۃ کا حکم؟
استفتاء ہم 9 بھائی ہیں ،چھ حقیقی بھائی ہیں اور تین علاتی بھائی ہیں ۔ہم سب ایک ساتھ رہتے ہیں میں تو فی الحال سبق پڑھ رہا ہوں ،اورتین علاتی بھائی فی الحال نو عمر ہیں ۔سب سے پہلے میرے والدصاحب کماتے تھے پھر جب بڑ ے بھائی کام...
View Detailsغیر ارادی انزال سے روزہ کا حکم
استفتاء ایک دوست نے روزہ رکھ لیا تھا ۔اس کی ٹانگوں میں بہت درد ہو رہا تھا ۔ اس کی بیوی اور ملازمہ اس کی ٹانگیں دبا رہی تھیں کہ اس کا انزال ہو گیا جو کہ غیر ارادی تھا۔ نیز اس نے یہ بھی بتایا کہ اس کو کمزوری کا مسئلہ بھی ہے ...
View Detailsعلم نہ ہونے کی وجہ سے روزہ توڑنے پر کفارہ کا حکم
استفتاء میرا مسئلہ یہ ہے کہ جب میرے اوپر نئے نئے روزے فرض ہوئے تو میری عمر بہت چھوٹی تھی خاص سمجھ بوجھ نہیں تھی کہ روزہ توڑنا سخت گناہ ہے یا اس طرح کفارہ لازم آتا ہے تو میں نے ایک روزے میں چھپ کر کھا لیا ، اب کیا مجھے ا...
View Detailsکفارے کا روزہ غروب شمس سے پہلے افطار کرےکا حکم
استفتاء ایک شخص قتل خطا کے کفارے کے روزے جو کہ ساٹھ روزے مسلسل بنتے ہیں کچھ روزے رکھنے کے بعد ایک دن یہ مسئلہ پیش آیا کہ روزہ افطار کا جو وقت ہے اس سے تین منٹ پہلے کسی کی غلط فہمی کی بنیاد پر اطلاع کرنے سے روزہ کھول لیا ا...
View Detailsرمضان میں سحری کے لئے اذان دی جائے یا سائرن بجایا جائے؟
استفتاء رمضان المبارک میں سحری اور افطاری کے وقت مسنون عمل کیا ہے آیا اذان دی جائے یا پھر ہارن سائرن بجایا جائے؟دلائل کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سحری اور اف...
View Detailsروزے کا فدیہ کتنا ہوگا اور کس کو دے سکتے ہیں
استفتاء میں رمضان المبارک کے فرض روزے بیماری کی وجہ سے نہیں رکھ سکتا روزے کا فدیہ(کیش)کم سے کم کتنا دینا ہوگا؟اور کب رمضان المبارک کے پہلے ہی روزے کو 30 د ن کا اکھٹا فدیہ کس مستحق کو دے سکتا ہوں؟ ...
View Detailsمرحومہ کے ترکہ میں سے نماز و روزہ کے فدیہ کی رقم مرحومہ کی بیٹی کو دینے كا حكم / بہنوں کو زکوۃ اور نفلی صدقات دینے کا حکم
استفتاء ۱۱ فروری ۲۰۲۱ء کو میری والدہ محترمہ کی وفات ہوئی۔ امی کو عرصہ دراز سے بلڈ پریشر کا عارضہ لاحق تھا۔ معدہ کی مریض تھی اور دل کا بھی مسئلہ تھا۔ دل کی دھڑکن تیز رہتی تھی اور ڈاکٹر نے تا عمر دوائی کھانے کا مشورہ دیا تھ...
View Detailsمہر کے دین کی وجہ سے صاحب نصاب پر زکوۃ کا حکم
استفتاء ایک حافظ صاحب ہیں وہ امامت کراتے ہیں۔ ان کی تنخواہ پاکستانی 9ہزار ہے۔ ان کے پاس تقریباً پاکستانی 4لاکھ روپے ہیں۔ اور یہ 4لاکھ بھی 6سال تک تدریس و امامت کرکے جمع کیے ہیں ساتھ میں معمولی سا تجارت کرکے اور ان کا بیٹا ب...
View Detailsپیشگی تھوڑی تھوڑی کرکے زکوٰۃ دینا
استفتاء ایک بندہ ہر ماہ کچھ روپے غرباء کو صدقہ دیتا ہے ، سال مکمل ہونے سے پہلے پیشگی ادائیگی کی نیت سے، کہ میرے ذمہ سال مکمل ہونے پر جو زکوٰۃ بنے گی اس میں سے ابھی ادا کرتا ہوں، اور جب سال مکمل ہو جائے گا توحساب کرکے باقی ...
View Detailsزکوٰۃ کی رقم کو بطور قرض دینا
استفتاء مسئلہ:ہمارا تعلق ایک فلاحی تنظیم سے ہے ہمارے پاس زکوۃ کی رقم موجود ہے اگر ہم اس رقم سے کسی ضرورت مند کو کوئی کاروبار دیتے ہیں اور مہینہ اس فرد سے طے کر لیتے ہیں کہ آپ ہمیں یہ ہر مہینے دیں گے وہ رقم اتنی ہو گی...
View Detailsنرسری کے پھولوں وغیرہ پر زکوۃ
استفتاء مفتی صاحب کیا نرسری کے پھولوں وغیرہ پر زکوۃ ہ یا عشر ہے؟حال یہ ہے کہ ہم زمینداروں سے پودے لیتے ہیں اور بعض چیزیں ہم خود نرسری میں گملوں میں اگاتے ہیں پھر بیچتے ہیں ۔مطلب عشر دینا لازمی ہے یا زکوۃ ؟ ...
View Detailsوراثت میں ملنے والے قرض پر زکوٰۃ کا حکم
استفتاء میری بہن نے بھائی سے 10 لاکھ روپے قرض لیا تھا۔ بھائی بعد میں فوت ہوگئے۔ بہن کے پاس جب پیسوں کا انتظام ہو جائے گا تو انشاءاللہ ساری رقم وارثوں کو دے دے گی۔ فی الحال اس رقم پر زکوۃ کے کیا احکام ہیں؟ ...
View Detailsسولر سسٹم کے ذریعے سیراب ہونے والی زمین میں عشر کاحکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے گاؤں میں لوگ سولر سسٹم، پائپ ، تار اور موٹر خریدتے ہیں پھر وہ پائپ کھیتوں میں لگا دیتے ہیں اور وہ تار سولر سسٹم کے ساتھ لگا ہوا ہوتا ہے اور سولر سسٹم...
View Detailsبچوں کےمال کی زکوۃ کا حکم
استفتاء حکومت کی طرف سے بچوں کےلیےجو وظیفہ مقررہوتا ہواور والدین اس کو اکاؤنٹ میں جمع کرتے رہیں توکیا اس پر زکوۃہو گی یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حکومت کی طرف سے بچوں کےلیے دیے گئ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved