• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء مجھے ہواسے وضو ٹوٹنے کی بیماری ہے۔یہاں تک کہ کئی مرتبہ  شرعی معذوری کی نوبت بھی آ جاتی ہے۔جب مرض شروع ہوا اور شدید  بھی تھا اور شرعی معذوری جیسے مسئلے سے لاعلمی بھی تھی تو ایک مسلک دیوبند کے مولانا صاحب جو جاننے وال...

استفتاء عقیقہ میں جانور کی عمر سے متعلق کوئی حدیث ہے تو مہربانی کرکے بتائیں۔ کیا بکرے کی عمر ایک سال یا دوندا ہونا لازم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حدیث میں عقیقہ کے لیے "نسک" کا لفظ استع...

استفتاء 1۔عورت  پر کس وقت قربانی فرض ہے؟2۔اگر زیور ہو  تو کتنا ہو؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ جس وقت  کسی عورت کی ذاتی ملکیت میں ضروریات زندگی کے علاوہ اور اگر مقروض ہے تو قرض کے علاو...

استفتاء ایک شخص امام کے ساتھ داہنے طرف سلام پھیرتا ہے مگر لفظ کہے بغیر جبکہ بائیں طرف لفظ سلام کہا تو اس  نماز کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر اس شخص نے قبلہ سے سینہ پھیرنے اور...

استفتاء ایک آدمی حج کے لیے جارہا ہے اس کے تمام اخراجات کا بندوبست ہوگیا ہے، صرف قربانی کرنے کی اس آدمی کی گنجائش  نہیں ہے اب اگر شریعت میں  گنجائش کاکوئی راستہ ہے تو اس کے بارے میں  رہنمائی فرمائیں۔ ا...

استفتاء اگر کسی نے نماز میں آمین کی جگہ "آمّین"(ہمزہ کا مد اور میم مشدد) پڑھ لیا تو کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آمین کی جگہ آمّين  یعنی ہمزہ کے مد اور میم مشدد کیساتھ نہیں پڑھنا چ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے نذر مانی کہ اگر اللہ تعالی نے مجھے بیٹا دیا تو میں اپنے والد کو عمرہ کراؤں گا ۔بعد میں اللہ تعالی نے بیٹا دیا ۔ پھر والد صاحب بیمارے ہو گئے اور اسی اثناء...

استفتاء کیا زندہ کی طرف سے عمرہ کرسکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً زندہ کی طرف سےعمرہ ادا کیا جاسکتا ہے۔شامی(4/21) میں ہے:العشرون: ‌عدم ‌الفوات وسيأتي ...

استفتاء مفتی صاحب جو چارہ جات کسان اپنے گھریلو جانوروں /ڈیری فارم کے استعمال کے لئے کاشت کرتا ہے کیا ان پر عشر واجب ہے یا نہیں؟نوٹ: بعض علماء یہ فرماتے ہیں  کہ اس میں اختلاف ہے اس لیے کسان اس کا پابند نہیں البتہ احتیاطا...

استفتاء نماز میں امام کی اقتداء کن افعال میں کرنا ضروری ہے؟ کیا امام اگر رفع یدین نہ کررہا ہو تو پیچھے مقتدی بھی رفع یدین نہ کریں اور اس کے برعکس اگر امام رفع  یدین کررہا ہو تو مقتدی بھی رفع یدین کریں اورoverall (مجموعی طور...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نماز کے بعد  کے مسنون اذکار کس وقت کیے جائیں ؟جن نمازوں کے بعد مؤکدہ سنتیں  ہیں ان میں سنتوں  سے پہلے کیے جائیں  یا بعد میں ؟جبکہ بعض اذکار نماز کے بعد ہیئت بدلنے س...

استفتاء نماز میں ایک رکن سے دوسرے رکن میں جانے کے لیے"اللہ اکبر" کو لازم قرار دیا گیا ہے جبکہ رکوع سے قیام کی طرف جانے کے لیے"سمع اللہ لمن حمدہ" کو لازم ...

استفتاء ایک شخص شروع سے امام کے ساتھ نماز پڑھ رہا ہے، دوسری رکعت میں اس شخص نے بھول کر  درود شریف پڑھ لیا اور پھر نماز کے آخر میں جب امام نے سلام پھیرا تو اس نے ایک طرف سلام پھیرا اور سجدہ سہو کیا پھر اس کے بعد اس مقتدی نے ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام مسئلہ ہٰذا کے بارے میں کہ ہماری مسجد کے امام صاحب اپنی بیماری، بڑھاپے  اور اعذار کے باعث کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھاتے ہیں، جس میں یہ صورت پیش آتی ہے کہ قیام  اور رکوع تو باقاعدہ کر لیتے ہی...

استفتاء اين توضع ايدي الميت عندالحنفية؟   وما مدي صحة و ثبوت قوله( اجعلوا امواتكم بخلاف الكافرين فانهم يضعون يد الميت علي صدره)الوضاحة المسؤلة من السائل: (1...

استفتاء مکہ مکرمہ میں جب کوئی عمرہ کرنے کے لئے جائے تو کیا اس کے لیے مزید عمرے کرنا افضل ہے یا زیادہ طواف کرنا؟ جواب مرحمت فرمائیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عمرہ میں چونکہ عام طور پرمشقت زی...

استفتاء میرا نام *** اعوان ہے میں چکری راجگان تحصیل و ضلع جہلم سے ہوں مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ ہمارے گاؤں کی مسجد میں قبلہ کا مسئلہ بنا ہے ہماری مسجد 80 سال پرانی ہے بروز جمعرات کو سروے آف پاکستان والے آئے تھے ان سے قبل...

استفتاء اگر کوئی آدمی جوار یا گندم کی فصل کھیت میں کاٹنے سے قبل ہی بیچ دے  تو اس کا عشر کس پر ہوگا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر پکنے  سے پہلے فصل بیچ دی ہو تو  عشر خریدار پر  ہوگا اور اگر...

استفتاء (1) ایسے گاؤں کے بارے میں نماز جمعہ کا کیا حکم ہے جس کی آبادی00 22 سے 2500 تک ہے جو مرکزی شہر سے چار کلومیٹر پر واقع ہے ۔ اس گاؤں میں چار دکانیں ہیں جو کہ ایک ساتھ ہیں جن سے ضروریات زندگی کی اشیاء مل جاتی ہیں ۔ اس گ...

استفتاء قربانی کے نصاب میں ضرورت سے زائد سامان بھی شامل ہوتا ہے ۔ سوال یہ ہے کہ ضرورت سے زائد سامان سے کیا مراد ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ضرورت سے زائد سامان سے مراد وہ  سامان ہے جس کی ...

استفتاء كيا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص(صاحب نصاب) کے پاس زمین بھی ہے اور مال بھی ہے، اس شخص نے اپنی فصل پر عشر ادا کیا اور عشر ادا کرنے کے بعد اس کے پاس مثلاً دس لاکھ روپے زمین کی آمدنی میں سے بچ...

استفتاء كيا سجده میں زمین پر ناک کی ہڈی لگانا ضروری ہے؟ اگر زمین پر ناک  لگایا لیکن ناک کی ہڈی نہیں لگائی تو کیا سجدہ نہیں ہوگا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سجدے میں  زمین پر ناک کی ہڈی لگانا...

استفتاء عورتوں کے لئے جماعت کے ساتھ نماز  پڑھنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟اور کہیں سفر پر ہوں اور عورتوں کے لئےپردے میں الگ مسجد کا انتظام ہوتو کیا پھر جماعت کے ساتھ نماز پڑھ سکتی ہیں؟اسی طرح جمعہ کی نماز کے بارے میں بھی بتادی...

استفتاء اگر کوئی آدمی قعدہ اخیر ہ میں تشہدشروع کرنے سے پہلے کوئی اور کلمات پڑھ لئے جو تین دفعہ سبحان اللہ کے بقدرہوں تو کیا سجدہ سہو واجب ہوگا ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں سج...

استفتاء التحیات کے بعض کلمات کو بار بار پڑھنے سے سجدہ سہو واجب ہوگا یا نہیں؟وضاحت مطلوب ہے :التحیات  سے مراد قعدہ اولیٰ والی  التحیات ہے یاقعدہ اخیرہ والی التحیات ہے؟جواب وضاحت : التحیات سے قعدہ اخیرہ   والی التحیات...

© Copyright 2024, All Rights Reserved