حالت ِ جنابت میں غسل سے پہلے زیر ناف بال صاف کرنا
استفتاء حالتِ جنابت میں غسل سے پہلے زیر ناف بال اور بغل کے بالوں کی صفائی کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حالتِ جنابت میں غسل سے پہلے زیر ناف بال اور بغل کے بالوں کو صاف کرنا مکروہ...
View Detailsدرود شریف کے ایک صیغہ کی تحقیق
استفتاء اگر کوئی شخص اس درود شریف کو قبرستان میں تین دفعہ پڑھے تو اس کی برکت سے ان مردوں سے اللہ تعالی ستر سال کیلیے عذاب اٹھالیتا ہے۔چار دفعہ پڑھنے سے قیامت تک کا عذاب اٹھالیا جاتا ہے۔چوبیس دفعہ پڑھنے سے اللہ تعالی فرشتوں...
View Detailsنماز سے متعلق مختلف فیہ مسائل کی وضاحت
استفتاء 1.رفع یدین کے حوالے سے رہنمائی فرمائیں کیا یہ درست عمل ہے؟2.نماز میں کتنے پیر پھیلانے ہیں؟3.اگر نماز سے پیر اٹھ جائیں تو کیا نماز ٹوٹ جاتی ہے؟وضاحت:آپ کا سوال سجدہ میں پ...
View Detailsمرغی ذبح کرنے سے متعلق چند سوالات
استفتاء میری مرغیوں کی دکان ہے ۔میں الحمد للہ بسم اللہ پڑھ کر مرغی ذبح کرتا ہوں اس حوالہ سے میری دکان پر مختلف لوگ آکر مختلف باتیں کرتے ہیں مثلاً کوئی کہتا ہے کہ ’’بسم اللہ اللہ اکبر ‘‘ کہنا چاہیے اور کوئی صرف بسم اللہ پڑھ...
View Detailsقرآن کا ترجمہ سننے سے آیتِ سجدہ کے وجوب کا حکم
استفتاء قرآن پاک کا ترجمہ سنتے وقت کتنے مقامات پر اور کن جگہوں پر سجدہ کرنا واجب ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قرآن پاک کے...
View Detailsعورتوں کے لیے عید کی نماز پڑھنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ایک مسجد کا امام ہوں میں عورتوں کو عید کی نماز سے روکتا ہوں اور ہمارے قریب ایک دوسری مسجد کے امام ہیں وہ عورتوں کو دعوت دیتے ہیں کہ مسجد میں آکر جماعت کے سا...
View Detailsدعا کے الفاظ کی تحقیق
استفتاء اللهم إنى أسألك من خير ما سألك منه نبيك (سيدنا) محمد صلى الله عليه وسلم وأعوذ بك من شر ما استعاذ منه نبيك (سيدنا) محمد صلى الله عليه وسلم، وأنت المستعان، وعليك البلاغ، ولا حول ولا قوة إل...
View Detailsرباعی (چار رکعت والی فرض )نماز کی آخری دو رکعات میں سورۃ فاتحہ پڑھنے کا حکم
استفتاء امام صاحب ؒ فرماتے ہیں کہ رباعی (چار رکعت والی فرض)نماز کی آخری دورکعات میں اگر سورۃ فاتحہ کے بجائےصرف تین بار تسبیح پڑھی جائے یا اتنی مقدار خاموش کھڑا ہواجائے تب بھی نماز ہوجاتی ہےاور حال یہ ہے کہ حدیث میں آتا ہے...
View Detailsپاسپورٹ سائز تصویر کارڈ میں ہو تو نماز کا حکم
استفتاء میں یونیورسٹی کا سٹوڈنٹ ہوں وہاں ہمیں سٹوڈنٹ کارڈ لگے ہوئے ہیں اس کارڈ پر پاسپورٹ سائز تصویر بھی بنی ہوئی ہے ۔ کیا وہ کارڈ سجدے والی جگہ پر رکھ کر یا گلے میں لٹکا کر نماز ہو جائے گی؟تنقیح: بعض طلباء کارڈ گلے...
View Detailsفرک منی کے مسئلہ میں اختلاف کی وضاحت
استفتاء چند دن قبل ماہنامہ دارالتقوی کے شمارہ صفر ستمبر 2022میں پڑھا کہ منی اگر خشک ہو تو کھرچنے سے کپڑا پاک ہوجائے گا جبکہ دوسری طرف امدادلفتاوی میں ہے کہ اس صور ت میں پاک نہیں ہوگا بلکہ دھونا ضروری ہے۔ان دونوں میں سے ...
View Detailsمسجد کے امام میں کیا کیا صفات ہونی چاہیے؟
استفتاء مسجد کے پیش امام کو کن کن صفات کا حامل ہونا چاہیے؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں تفصیلی جواب مرحمت فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسجد کے پیش امام کو مندرجہ ذیل صفات کا حامل ہونا چاہی...
View Detailsمیت کو ڈھیلے اور پانی سے استنجاء کروانا
استفتاء میت کو استنجاء کس طرح کرانا ہے ؟ ہمارے ہاں بعض لوگ کہتے ہیں کہ تین یا پانچ ڈھیلوں سے استنجاء کرائے ، بعض کہتے ہیں کہ صرف پانی سے ، بعض کہتے ہیں کہ پہلے ڈھیلوں سے پھر پانی سے استنجاء کرائے۔ شریعت مطہرہ کے مطابق ہ...
View Detailsحالت جنابت میں ذکراور قرآن پڑھنے کا حکم
استفتاء 1۔حالت جنابت میں ذکر و اذکار کرنا کیسا ہے؟ مثلا آیت الکرسی پڑھنا، سونے اور صبح اٹھنے کی دعا پڑھنا،کلمہ شریف پڑھنا۔2۔جو قرآن زبانی یاد ہے حالت جنابت میں اسے زبانی پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟۔ ال...
View Details(1)کن اوقات میں قضا نماز پڑھ سکتے ہیں؟(2)عصر کے بعد احرام کے دو نفل پڑھنا
استفتاء (1)کسی بھی فرض نماز کی قضا کس وقت پڑھ سکتے ہیں؟(2)کیا ہم فجر اور عصر کے بعد فرض نماز کی قضا پڑھ سکتے ہیں؟(3)اگر کسی نے عصر کے بعد مسجد عائشہ سے عمرہ کرنے جانا ہو تو عصر کے بعد مسجد عائشہ میں احرام والے نفل پڑھ سکتے...
View Detailsکتے کا پیشاب اور لعاب کپڑوں پر لگ جانے سے نماز کا حکم
استفتاء محترم میں سرکاری ملازم ہوں میری ڈیوٹی کتوں کے ساتھ ہوتی ہے میرے کچھ مسائل ہیں مہربانی کر کے رہنمائی کر دیں۔1 ۔بعض اوقات کتے ہاتھوں کو چاٹ دیتے ہیں ہاتھوں کو پاک کیسے کیا جائے؟...
View Detailsحالت حیض میں قرآن نہ پڑھنے کا حدیث سے ثبوت
استفتاء وقال إبراهيم لا بأس أن تقرأ الآية ولم ير ابن عباس بالقراءة للجنب بأسا وكان النبي صلى الله عليه وسلم يذكر الله على كل أحيانه وقالت أم عطية: كنا نؤمر أن نخرج الحيض فيكبرن بتكبيرهم ويدعون....
View Detailsنماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ
استفتاء ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنا جس طرح اہل سنت پڑھتے ہیں اور جس طرح اہل حدیث پڑھتے ہیں اور ایک ہاتھ کھول کر جس طرح اہل تشیع پڑھتے ہیں ۔ ان سب میں سے ٹھیک طریقہ کون سا ہے؟ حدیث نبوی سے کون سا طریقہ ثابت ہے؟یا سارے ہی ...
View Detailsیونیورسٹی کے اندر مصلی قائم کرنے کی شرعی حیثیت
استفتاء یونیورسٹی کے اندرمصلی (نماز کا کمرہ)قائم کرنے کے لیے عام ہدایات کیا ہیں؟درحقیقت جامعہ میں نماز کے لیے سب سے موزوں جگہ ایک دیوار کے ساتھ ہے جہاں ایک گیٹ بھی ہے جو ہر وقت بند رہتا ہے ،اس دیوار سے بالکل سڑک کے پار...
View Detailsپانی کی ٹینکی میں نجاست گرنے کی وجہ سے پانی کا حکم
استفتاء میں south Africa (ساؤتھ افریقہ) میں ہوتا ہوں ،یہ جو میں نے آپ کو پرندوں کی فوٹو بھیجی ہے یہ تقریباً عقاب کے سائز کے ہیں اور یہ گھروں کی چھت پر بیٹھ کربیٹ کرتے ہیں اور جو اوپر ایک گھر کی فوٹو سنڈ کی ہے اس میں آپ دی...
View Detailsگناہ ہوجانے پر نفل کی نذر ماننے کا حکم
استفتاء اگر کوئی شخص کسی گناہ میں مبتلا ہو اور اس کے نجات کےلیے وہ سزا کے طور پر اپنے اوپر کچھ نوافل کرلے کہ جب بھی مجھ سے فلاں گناہ ہوگا تو میں اتنے نوافل پڑھوں گا تو کیا یہ نذر کے حکم میں ہوگا اور اس کا پورا کرنا لازمی ہ...
View Detailsزنا سے توبہ کے لیے عورت سے معافی مانگنا ضروری ہے یانہیں؟
استفتاء ایک شخص نے کسی عورت سے اس کی رضامندی سے زنا کیا یا کسی مرد سے اس کی رضامندی سے بدکاری کی تو اب توبہ کے لیے اس عورت و مرد سے بھی معافی مانگنی ضروری ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیا...
View Detailsقبرستان کی گھاس کو آگ لگانا
استفتاء قبرستان کی صفائی کے لیے گھاس وغیرہ کو آگ لگانا شرعا ً کیسا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قبرستان کی صفائی کے لیے گھاس وغیرہ کو آگ لگانا درست نہیں ہے لہذاکوئی اور تدبیر اختیار کرنی...
View Detailsسونے کی زکوٰۃ کی ایک صورت
استفتاء میرے والد صاحب کی وفات ہوگئی ہے، میرے سگے بھائی نہیں ہیں،سوتیلے بھائی ہیں لیکن ہم لوگ ماموں کے ساتھ رہتے ہیں اور ہمارا ذریعہ معاش نہ ہونے کی وجہ سے کھانا ماموں کے ساتھ ہے، امی کے حصے کی زمین ہے جو ماموں لوگوں کے پ...
View Detailsجنازہ پڑھانے کا زیادہ حق دار کون ہے ؟محلے کا امام یا میت کا ولی؟
استفتاء 1۔**** کی خاندانی اور پرانی مسجد **** ہےاب **** کی شفٹنگ دوسرے محلے میں ہوئی ہےجس میں دوسری مسجد مسجد نور ہے جس میں **** پانچ وقت نماز پڑھتا تھاتو ایسی صورت میں اس کی نماز جنازہ کے حق دار کون ہونگے،**** والے یا مسج...
View Detailsسونے پر زکوۃ کے مختلف احکام
استفتاء 1۔جو گولڈ/سونا بارز کی صورت میں گھر پر save(محفوظ)کیا ہوا ہو اس پر زکوٰۃ دینی ہوگی؟2۔جو بینک میں جیولری (زیور)کے طور پر save(محفوظ) ہے اور جو جیولری (زیو...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved