• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء السلام علیکم ! قبلہ کی طرف چہرہ کر کے ننگے بدن کپڑے بدلنے کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ننگے ہونے  کی حالت میں قبلہ کی طرف منہ کرنا مکروہ تنزیہی ہے  اس لیے اس س...

استفتاء ایک شخص پانی پی رہاہےتو اگر اس کی مونچھیں  پانی میں لگ رہی ہوں تو اس کے متعلق بتادیں  کیا وہ پانی ہم پی سکتےہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً وہ پانی آپ پی سکتے ہیں تاہم اپنی طبعی کراہ...

استفتاء حكم رفع القدمين اثناء السجودالسوال: يشاهد على بعض المصلين انه فى اثناء سجوده يرفع احدى قدميه أو كليهما فما حكم هذا الفعل؟...

استفتاء مفتی صاحب جیا بگا شہر  کے مضافات میں ایک سوسائٹی بن رہی ہے جس کا نام سول سٹی ہےاس میں جمعہ کی نماز کے متعلق مسئلہ پوچھنا تھا کہ اس میں جمعہ کی نماز اداکرنا درست ہے یا نہیں ؟اس سوسائٹی کی ایک جانب جیا بگا شہر کے ...

استفتاء میری عمر 60 سال سے زائد ہےاور  پچھلے تیس سال کے عرصے سے انتہائی بیماری کی حالت میں زندگی بفضل الله بسر کررہا ہوں۔ آنتوں کی عدم موجودگی میں مجھے طاقت کے لیے دن میں کئی بار ڈرپ کے ذریعے سے قوت ملتی ہے، اسی طرح دیگر م...

استفتاء (1)  ایک آدمی کی شادی ہوئی ، اس کو جہیز میں کچھ  سامان ملا تھا لیکن وہ سامان کئی سالوں سے استعمال نہیں ہوا، لیکن کبھی کبھی خوشی و غمی میں استعمال ہوتا تھا، کیا اس سامان پر زکوۃ ہو گی ؟(2) ایک آدمی لاہور میں رہتا...

استفتاء اگر کسی کا انتقال 29سال کی عمر میں ہو گیا اور انکے ذمے کئی سالوں کی نمازیں ہوں اور پھر مرنے سے پہلے فدیے کی وصیت بھی نہیں کی تھی اب ان کے گھر والوں کو اس کی فکر ہوئی اور انھوں نے فدیہ دینے کا سوچا مگر نمازیں اتنی زی...

استفتاء حاجی احرام باندھنے کے بعد مرگیا ، اب پوچھنا یہ ہے کہ اس حاجی سے فریضہ حج ساقط ہوگا یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں اگر مرنے والے پر اسی سال حج فرض ہوا تھا تو اس س...

استفتاء سوال:مرکزی جامع مسجد مدنی کوٹ بیربل خانیوال کے مولانا صاحب ایک سال قبل بطور خطیب مقرر ہوئے جوکہ اپنے فرائض میں غفلت کے مرتکب ہیں  مولانا صاحب کی وجہ سے مسجد میں نمازیوں میں انتہائی کمی واقع ہو گئی ہے مولانا صاحب ہر ...

استفتاء ایک آدمی کے بال آگے سے بڑے ہیں اور باقی تینوں جانب سے چھوٹے ہیں یعنی فوجی کٹنگ ہے تو کیا ایسے آدمی کے پیچھے نماز پڑھنا اور اس کو امام بنانا شریعت کی رو سے جائز  ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصل...

استفتاء یہ پوچھنا تھاکہ جمعہ کا خطبہ اور خطبے والی اذان ممبر کی بجائے مصلے پردے سکتا ہے ؟کوئی مضائقہ تو  نہیں ہے۔وضاحت مطلوب ہے: (1) مصلے سے کیا مراد ہے؟ (2) ایسا کرنے کی کیا وجہ ہے؟جواب وضاحت:مصلے سے مراد جائے نماز...

استفتاء پلے سٹور پر ایسی بے شمار ایپ موجود ہیں جو کہ نماز کے اوقات بتاتی ہیں۔  اسی طرح سے گوگل کے ذریعےبھی ہر علاقے کی نماز کے اوقات دیکھے جاسکتے ہیں۔سوال یہ ہے کہ ان میں دیے گئے وقت کے مطابق کیا کوئی عورت نماز ادا کرسک...

استفتاء (1)عرف کیا ہے؟عرف کی وضاحت  بتائیں۔(2) آج کے عر ف کا اعتبار ہے یا نہیں؟(3) ہمارے علاقے میں یہ رواج ہے کہ امام کے لیے کچھ تنخواہ مقرر کرتے ہیں باقی زکوٰۃ دیتے ہیں یہ رواج کے زمرے میں آتا ہے یا نہیں؟ ...

استفتاء نماز باجماعت میں پہلی صف میں کھڑا ہونے کے لیے کم از کم کتنی عمر ہونی چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پہلی صف میں  اگر بالغ مرد موجود ہوں تو ان بالغ مردوں کی صف میں کھڑا ہونے کے لیے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام کہ نمازی کے سامنے سے گذرنے پر حدیث میں کیا وعید ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ عند الفقہاء کتنے فاصلے  سے گزرنا چاہیے اور کیا اس کی صراحت قرآن ، احادیث مرفوع وموقوف اور اثر تابعین میں ہے اور اگر ...

استفتاء (1)اگر کوئی بندہ تشہد پڑھتے ہوئے کوئی لفظ دوبارہ پڑھ لے مطلب کہ اعادہ کرلے کسی لفظ کا تو کیا اس سے واجب  کا تکرار ہوگا یا نہیں؟(2) میں نے "بہار شریعت" میں پڑھا ہے کہ تشہد کا ہر...

استفتاء جمعہ کی فرض نماز میں غلطی ہو جائے اور سجدہ سہو بھول جائے پھر ظہر پڑھے یا جمعہ؟وضاحت مطلوب ہے کہ (1)کوئی صورت پیش آئی ہے یا ویسے ہی مسئلہ پوچھنا چاہتے ہیں ؟(2)اگر کوئی صورت پیش آئی ہے  تو غلطی کی کیا  نوعیت تھی...

استفتاء کسی دوسرے مذہب والے امام کی اقتداء میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ مثلاً حنفی مقتدی غیر حنفی امام کی اقتداء میں نماز پڑھے تو اس کی نماز مطلقاً درست ہے یا اس کے لیے کچھ اُصول وشرائط ہیں؟ تفصیل سے آگاہ فرمائیں۔ ...

استفتاء مجھے ہواسے وضو ٹوٹنے کی بیماری ہے۔یہاں تک کہ کئی مرتبہ  شرعی معذوری کی نوبت بھی آ جاتی ہے۔جب مرض شروع ہوا اور شدید  بھی تھا اور شرعی معذوری جیسے مسئلے سے لاعلمی بھی تھی تو ایک مسلک دیوبند کے مولانا صاحب جو جاننے وال...

استفتاء عقیقہ میں جانور کی عمر سے متعلق کوئی حدیث ہے تو مہربانی کرکے بتائیں۔ کیا بکرے کی عمر ایک سال یا دوندا ہونا لازم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حدیث میں عقیقہ کے لیے "نسک" کا لفظ استع...

استفتاء 1۔عورت  پر کس وقت قربانی فرض ہے؟2۔اگر زیور ہو  تو کتنا ہو؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ جس وقت  کسی عورت کی ذاتی ملکیت میں ضروریات زندگی کے علاوہ اور اگر مقروض ہے تو قرض کے علاو...

استفتاء ایک شخص امام کے ساتھ داہنے طرف سلام پھیرتا ہے مگر لفظ کہے بغیر جبکہ بائیں طرف لفظ سلام کہا تو اس  نماز کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر اس شخص نے قبلہ سے سینہ پھیرنے اور...

استفتاء ایک آدمی حج کے لیے جارہا ہے اس کے تمام اخراجات کا بندوبست ہوگیا ہے، صرف قربانی کرنے کی اس آدمی کی گنجائش  نہیں ہے اب اگر شریعت میں  گنجائش کاکوئی راستہ ہے تو اس کے بارے میں  رہنمائی فرمائیں۔ ا...

استفتاء اگر کسی نے نماز میں آمین کی جگہ "آمّین"(ہمزہ کا مد اور میم مشدد) پڑھ لیا تو کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آمین کی جگہ آمّين  یعنی ہمزہ کے مد اور میم مشدد کیساتھ نہیں پڑھنا چ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے نذر مانی کہ اگر اللہ تعالی نے مجھے بیٹا دیا تو میں اپنے والد کو عمرہ کراؤں گا ۔بعد میں اللہ تعالی نے بیٹا دیا ۔ پھر والد صاحب بیمارے ہو گئے اور اسی اثناء...

© Copyright 2024, All Rights Reserved