• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہاگر مسافر آدمی بھول کر پوری نماز پڑھا دے اور پیچھے مقتدی کچھ مقیم ہوں اور کچھ مسافر اور عشاء کی نماز ہو۔ اور یہ وتروں کے بارے میں بھی بتا دیں کیونکہ وتر بھی پڑھائی ہے۔ ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ1۔ جیسا کہ نماز کے بارے میں حکم ہے کہ کسی بھی حالت میں معاف نہیں۔ اگر انسان ہاتھ یا آنکھ کے اشارے سے بھی ادا نہیں کر سکتا تو دل میں ہی نیت کر کے ادا کرے۔ اگر کوئی انسان کوما کی ح...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہاگر فجر کی دو سنت جماعت سے پہلے نہ پڑھ سکیں اور غالب گمان ہو کہ سورج نکلنے کے بعد کسی مشغولیت کی وجہ سے نہ پڑھ سکوں گا، تو کیا طلوع آفتاب سے پہلے پڑھنا جائز ہے؟ سعودی عرب میں لوگ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کا کاروبار چمڑے پر سلوشن لگانا ہے (جس چمڑے سے جوتے بنتے ہیں) بعض اوقات سلوشن ہاتھوں وغیر پر لگا رہتا ہے، بسیار کوشش کے اترتا نہیں تو کیا ایسی حالت میں نماز ...

استفتاء ۱۔ضرورت اصلیہ میں کون کون سی اشیاء شامل ہیں ،مرغی جو مہمان کی ضرورت کے لیے یا انڈوں وغیرہ کے لیے ہوںیا بکریاں،بھیڑجودودھ کے لیے ہوں یا اس لیے ہوں کہ بوقت ضرورت بیچ دونگا یا عید کی قربانی کے وقت ضرورت پڑے گی تو قربان...

استفتاء سورہ توبہ کے اندر زکوٰۃ کے جو آٹھ مصارف بیان ہوئے ہیں ان میں جو پہلے دو مصارف یعنی فقیر اور مسکین بیان ہوئے ہیں ان کی وضاحت فرما دیں کہ فقیر کون ہے ؟اور مسکین کون؟ شریعت کی اصطلاح میں فقیر اور مسکین میں کیا فرق ہے؟ ...

استفتاء 1۔ ایام حیض  میں آیات قرآنی کو بطور وظیفہ پڑھ سکتے ہیں ؟2۔ جیسے 33 آیات جو منزل کہلاتی ہیں ان کو رد سحر کے لیے پڑھنا ؟3۔ افحسبتم  انما خلقتم ۔۔۔۔۔ الراحمین ؛ یہ آیات بھی رد سحر و آسیب کے لیے پڑھنا جائز ہے ؟ ...

استفتاء مردوں کی جماعت کے بارے میں مسئلہ پوچھنا ہے کہ جیسے آج کل تراویح ہوتی ہیں تو عشاء کی جماعت گھر میں کروائی جاتی ہے تو کیا یہ غیر شرعی ہے؟ ایسا نہیں کرنا چاہیے؟ جواب واضح دلیل کے ساتھ جلد مطلوب ہے ۔ ...

استفتاء 1۔ مفتی صاحب مسئلہ معلوم کرنا ہے کہ اشراق اور چاشت کا وقت شروع ہونے کے بعد کب تک رہتا ہے؟2۔ دوسرا یہ مسئلہ معلوم کرنا ہے کہ اگر چار رکعت نفل نماز میں دو رکعت اشراق اور دو رکعت چاشت کی نیت کر لیں کیا اس طرح نماز ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہمفتی صاحب! اس مسئلہ کے بارے میں پوچھنا ہے کہ کیا بغیر داڑھی والا اذان دے سکتا ہے جبکہ داڑھی والے بھی موجود ہوں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بغیر د...

استفتاء تراویح میں عورتوں کی جماعتسوال: تراویح میں عورتوں کی جماعت کیسی ہے؟ جب کہ امام بھی عورت ہو اور مقتدی بھی عورت ہو؟ اس طرح جو عورت حافظ قرآ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایک آدمی کاپہلی صف میں وضو ٹوٹ گیا اوروہ دوران نماز وضو کرنے چلاگیا:1۔اب کیا پیچھے والے نمازی کے لیے صف کی خالی جگہ پرکرناضروری ہے یا آگے والے نمازیوں کاساتھ م...

استفتاء 2۔ تراویح میں عمر رسیدہ/ جسم میں درد/ خوب تھکاوٹ کی حالت میں خوب تکلف سے کھڑا ہو سکتا ہے کیا بیٹھنے کی گنجائش ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔ گنجائش ہے...

استفتاء السلام عليكم و رحمة الله و بركاته1۔ أرجو أن تكونوا في كامل الصحة و العافية. أنا محمد الجزائري حنفي المذهب ببركة جهد الدعوة و التبليغ و إباضي الأصل. ع...

استفتاء 2۔ ناک میں زخم ہو، دوران وضو جان بوجھ کر یا نجانے میں اسے چھیڑنے پر اگر تھوڑی بلیڈنگ  ہو جائے تو روزے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔ خون نکلنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمحترم جناب مفتی صاحب !گذارش ہے کہ چند سوالات کے جوابات مطلوب ہیں   ۔1۔ کیا بے وضو سجدہ کرنے سے ایمان جاتا رہتا ہے ؟2۔ اگر نماز میں  قرأت کرتے ہوئے یا تشہدپڑھتے ہوئے یا تسب...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیاغیر اللہ کی قسم کھانا شرک ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً غیراللہ کی قسم کھانے کو حدیث میں شرک کہا گیا ہے ۔چنانچہ حدیث میں ہے :...

استفتاء ایک شخص کے بارے میں مجھے اندازہ ہے کہ اسے زکوۃ لگتی ہے، کیونکہ وہ اپنے گھر کا خرچ لوگوں سے ادھار مانگ کر گزارہ کررہا ہے۔ اس کے پاس صرف ایک گاڑی ہے جو اس کے اپنے استعمال میں ہے وہ ادھار مانگ رہا ہے کہ چھ ماہ میں واپس...

استفتاء 20رکعت تراویح سنت رسول ؐ یا سنت خلفائے راشدین یا نفل ،کس نیت سے  پڑھنی چاہیئے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تراویح کی نیت میں سنتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم یا سنت خلفائے راشدین کی نیت ک...

استفتاء محترم مفتیان کرام! ایک ساتھی جیل میں قید تھا، قید کے دوران اس نے نمازیں تقریباً چھ مہینےتیمم سے پڑھی ہیں بوجہ قید خانہ والوں کی طرف سے پانی جبراً نہ دینا۔ تو اب یہ دوبارہ اعادہ کرے گا یا ٹھیک ہے؟فقہاء کرام نے اس...

استفتاء آج کل بازار میں ایسی کون مہندی (ہاتھوں پر لگانے والی) مل رہی ہے جس میں کیمیکل ملا ئے جاتے ہیں ۔مہندی کا رنگ صرف 10 منٹ ہی میں بہت زیادہ تیز ہوجاتا ہے ،ایسی کون مہندی ایمرجنسی کون مہندی کہلاتی ہے، اس مہندی کا رنگ اسی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک مسجد کی صفیں  قبلہ سے اکتیس درجہ انحراف پر بچھائی گئی ہیں  انہیں  درست درجہ پر بچھایا جائے یا یونہی رہنے دیا جائے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء جو امام اور مقتدی حی علی الصلاۃ پر کھڑے ہوتے ہیں ان کا یہ عمل کیسا ہے ؟ کیا یہ حدیث سے ثابت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ یہ عمل فی نفسہ جائز ہے لیکن اہل بدعت کے اس عمل پر اصرار ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب !عشاء کی  نماز سے پہلے  لوگ جو چار سنت پڑھتے ہیں اس کا ثبوت حدیث پاک میں ہے؟ اور ان کے پڑھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء بیت الخلاء کی سیٹ غلطی سے ٹھیک قبلہ کی سمت پر بن گئی ہے کیا مجبوراً استعمال کرنے کی گنجائش ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گنجائش نہیں ہے اس لیے اسے درست کروائیں اوراگردرست کروانا مشک...

© Copyright 2024, All Rights Reserved