• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء اگر باجماعت نماز میں دائیں یا بائیں کوئی شخص بے ہوش ہوکر گر جائے یا مرگی کا دورہ پڑنے کی وجہ سے گرجائے تو ایسی حالت میں ہمیں اس کو اٹھانا چاہئے یا نہیں؟وضاحت فرمادیجئے الجواب :بسم اللہ حامداًو...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص اپنے اوپراتنا کفارہ لازم کر لے  کہ بعد میں دے بھی نہ سکے تو کیا حکم ہے؟مثلا کسی نے کہا''اگر ایک نماز قضاء کروں تو پانچ سو روپے کفارہ دوں گا''اس کے ب...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک ماہ پہلے میرے والد صاحب کا انتقال ہو گیا، ان کی وصیت تھی کہ مجھے فلاں جگہ دفن کیا جائے، لیکن میری والدہ نے متبادل جگہ پر ان کی تدفین کروائی ہے، اب والد صاحب دو ...

استفتاء السلام علیکم! اگر دس پندرہ سالوں کی نمازیں قضا ہوں تو ان کو قضا کرنے کے لیے کتنی عمر سے حساب لگائیں گے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بالغ ہونے کے وقت سے حساب لگائیں...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک عالم دین کے بیان میں سنا وہ فرما رہے تھے کہ: ’’بدعتی تو تحقیر کے لائق ہے ،اس کی تو اذان کا جواب بھی نہیں دینا چاہیے۔‘‘...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ نماز کی پہلی اور تیسری رکعت کے دوسرے سجدہ کے بعد جو جلسہ استراحت ہوتا ہے اس کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہماری تحقیق کے مطابق نماز کی پہلی اور...

استفتاء (1)اگر نماز پڑھتے ہوئے شیطان کوئی برا خیال دماغ  میں ڈال دے تو کیا کرنا چاہیے ؟(2)یا کوئی ویسے ہی برا خیال مسجد میں آئے  تو کیا کرنا چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1) نماز پڑھتے...

استفتاء مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات درکار ہیں: 1.آج کل جو رواج ہے  صدقہ میں جانور ذبح کرنے کا  کیا یہ جائز ہے ؟ 2.کیا صدقہ میں جانور ذبح کرنا افضل ہے یا پیسے دینا یا فقیر کو  پانی کی کہیں سبیل لگوادینا؟یعنی فضیلت کے ا...

استفتاء ایک شخص کی عمر تقریبا 69سال ہے اسے عرصہ سے رعشہ  کی تکلیف ہے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ یہ تکلیف بڑھتی جاتی ہے اس شخص کی موجودہ صورتحال یہ ہے کہ اس کے لئے زیادہ چلنا پھرنا بھی دشوار ہے ذہن میں جو بات آتی...

استفتاء ہم*** میں کام  مزدوری کے سلسلہ میں کئی سالوں سے رہتے ہیں  اور ہم نے  الحمدللہ لاتعداد بار عمرہ بھی کیا ہے ۔ ہم نے کئی عمرے ایسے بھی کیے کہ نہ حلق کرایا نہ سر کے  بال کاٹے اور ایسے واپس آجاتے تھے ہم کو یہ علم بھی نہ...

استفتاء کیا اعوان قوم کو صدقہ یا زکوٰۃ یا فطرانہ دے سکتے ہیں یا نہیں؟ وضاحت مطلوب ہے کہ آپ کو یہ اشکال کیوں پیش آرہا ہے کہ اعوان قوم کو زکوٰۃ  اور فطرانہ اور صدقہ دے سکتے ہیں یا نہیں؟ جواب وضاحت:مجھے ایک صاحب نے کہا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان دین متین  درج ذیل  مسئلہ کے بارے میں  کہ ایک شخص کمیشن پر کام کرتا ہے اس نے کمیشن بل دے دیا ہے لیکن ابھی رقم وصول  نہیں ہوئی۔ کیا اس  رقم پر زکوۃ لگے گی۔ ا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک امام صاحب نے عصر کی نماز پڑھائی اور پہلا قاعدہ نہیں کیا  اور نہ ہی کسی مقتدی نے امام کوبھولنے کا لقمہ دیا اور امام صاحب نے چار رکعات پوری کرنے کے بعد سلام پھیر ...

استفتاء ایک مسئلہ پوچھنا ہے  کہ ایک شخص جب بیدار ہوتاہےتودوران نیند اکثر ایسے ہوتاہے،کہ عضوتناسل منتشر ہوجاتاہے جب بیدار ہوتاہے تو یہ صورتیں پیش آتی ہے۔ (1)احلیل میں تری ۔ (2)تری تو نہیں ہو تی مگر سوراخ آپس میں چپکاہو...

استفتاء 1.الحمد للہ!بدھ کو بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔سنت کے اعتبار سے کس دن بال اتارنا اور عقیقہ کرنا بہتر ہے،ساتواں دن منگل ہو گا یا بدھ؟ 2.کیا ساتویں دن سے پہلے یا بعد میں بھی عقیقہ کر سکتے ہیں؟ 3.پہلے بال ہٹانے ہیں یا ...

استفتاء مفتی صاحب اگر کسی کو چشمہ لگا ہوا ہوتو کیا نماز کے دوران چشمہ اتارنا چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر نظر کا چشمہ ہےاور اس کے بغیر زمین وغیرہ اچھی طرح نظر نہیں آتی ہے، تو چشمہ ا...

استفتاء 1۔کیااول صف کا اجر باقی صفوں سے تین گنا زیادہ ہے؟ 2۔اگر تکبیر اولی کے بعد اول صف میں جگہ مل جائے تو کیا پھر بھی اجر زیادہ ہے؟ 3۔تکبیر اولی کا اجربغیر تکبیر اولی کی بنسبت   کتنا زیادہ ہے ؟ 4۔کیا والدہ محترمہ...

استفتاء ہم مین بازار سے تقریباً 15 کلومیٹر دور پہاڑی علاقے میں رہتے ہیں گاؤں کی 5 گاڑیاں  ہیں جو گاؤں سے بازار چلتی ہیں  گاؤں میں کل تین دوکانیں ہیں   گاؤں میں ہم سے اوپر دو چھوٹے چھوٹے اور بھی گاؤں ہیں جو ہمارے ساتھ  غم و ...

استفتاء آجکل ایک نیا رواج چل نکلا ہے کہ قربانی کے گوشت پر ختم دلوایا جاتا ہے کہ جب قربانی کی جاتی ہے تب گوشت بنا کر اس پر قرآن خوانی کر کے اس کا ایصال ثواب اپنے مرحومین کو كياجاتا ہے۔کیا ایسا کرنا جائز ہے؟ حالانکہ قربانی تو...

استفتاء 1۔قیام ِ اللیل اور تراویح میں کیا فرق ہے؟ 2۔کسی سے سنا ہے کہ تراویح  کا لفظ حدیث میں نہیں آیا ہے اسلیے تراویح ثابت نہیں ہے کیا یہ بات صحیح ہے؟ برائے مہربانی شریعت کی روشنی میں راہنمائی فرمائیں۔ ...

استفتاء الزیادۃ فی الاذان مکروہۃ(البحرالرائق)سے کراہت تحریمی مراد ہے یا تنزیہی۔؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں کراہت سے کراہت ِ تحریمی مراد ہے یا تنزیہی؟ ہمیں اس کی صراحت نہیں م...

استفتاء جب عمرہ کیا  اور  سر کے بالوں  کو نہ چوتھائی کاٹا نہ حلق کرایا۔ اور اس آدمی پر دم آگیا  آدمی نے دم ادا نہ کیا اور حرم مکہ سے چلا گیا کیا اس دم والے آدمی پر بیوی حلال ہوگی یا نہیں  ؟ اگر بیوی حلال ہوگی  یا نہیں ہوگی ...

استفتاء میرے بیٹے کی عمر تقریباً16  سال ہے اس نے ایک دن کسی وجہ سے قرآن پاک پر ہاتھ رکھا کہ میں اپنی بہن کو ٹیوشن   نہیں لے کر جاؤں گا لیکن ابو کے کہنے پر وہ اپنی بہن کو ٹیوشن سے لے کر آیا ہے اب اس مسئلہ کا کوئی حل بتائیں ...

استفتاء 1۔میں دبئی  میں تین ماہ سے مقیم ہوں یہاں پر عصر کی نماز شافعی مسلک کے مطابق جلدی ہوجاتی ہے،میرا تعلق حنفی مسلک میں دیوبند سے ہے،کیا مجھے عصر کی جماعت کی پابندی کرنی چاہیے یا پھر اکیلے حنفی مسلک کے وقت کےمطابق نماز ا...

استفتاء کیا ایسے گاؤں میں جمعہ کی نماز درست  ہے جہاں ضروریات زندگی کی کوئی چیز دستیاب نہ ہو اور جمعہ بھی علماء نے نہیں بلکہ ایک سیاسی جلسے کے دوران شروع کیا گیا ۔مقامی علمائے کرام نے بھی اس کی مذمت کی ہے۔ وضاحت مطلوب ہے ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved