• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب ! مکہ معظمہ میں وہ خاص خاص مقامات کو ن سے ہیں جس پر خصوصی طور پر دعا قبول ہوتی ہے ؟اگر تعین ہو جائے تو نوازش ہو گی۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء حضرت میرے دوست کی والدہ عمرے پہ جانا چاہتی ہیں اور ان کے والد کا انتقال ہو چکا ہے ۔ اس کی والدہ کی عمر تقریبا 60 سال ہے ۔اب وہ یہ پوچھ رہا ہے کہ کیا ان کا عمرہ بغیر محرم کے ہو جائے گا ؟ الجواب...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہگذارش ہے کہ میں سید گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں، میں ایک متوسط کاروباری شخص ہوں، میرے بہت سے عزیز و اقارب سید ہیں لیکن وہ غریب ہیں اور مالی اعتبار سے دیکھا جائے تو مستحق زکوٰۃ ہیں، ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک عورت مستحق زکوۃ ہے اور اس نے راولپنڈی جانا ہے ۔کیا اس کو لاہو ر سے راولپنڈی کی ٹکٹ زکوۃ کے پیسوں  سے لے کردی جاسکتی ہے یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمسجد کی ٹینکی میں چوہاگرگیا اب کیا ہو گانمازوں کا؟اورٹینکی کی پاکی کا؟ مسجد کی ٹینکی میں ہی گل گیا تھا اب نمازوں کا کیا حکم ہے؟وضاحت مطلوب ہے:(۱)پانی میں بو محسوس ہو رہی تھ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں   مفتیان دین بیچ اس مسئلہ کے ۔ہمارے گاؤں   کی مسجد میں   نماز جمعہ نہیں   ہوتی، ہمارے گاؤں   کے اکثر لوگوں  کا اصرار ہے کہ جمعہ ہوناچاہیے لیکن جمعہ کی جوشرائط ہیں   ان میں   سے ایک شرط بھی ہمارے گ...

استفتاء ابو السمح سے روایت ہے کہ رسول ﷺ نے فرمایا !لڑکی کے پیشاب سے کپڑا دھویا جائے اور لڑکے کے پیشاب  سے پانی چھڑکا جائے۔مسائل...

استفتاء ایک  مسئلہ پوچھنا  چاہتا ہوں کہ گردن کا مسح کرنا سنت سے ثابت ہے یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً وضو میں گردن کا مسح کرنا مستحب ہے ۔جیسا کہالتلخیص الحبیر 1/93 میں ہے...

استفتاء میں درجہ سادسہ کا طالب علم ہوں اور میری ٹانگ کا آپریشن ہوا ہے میں واکر سہارے سے چلتا ہوں ۔اور ٹانگ پر راڈ لگے ہوئے ہیں ۔میں صبح جب کلاس میں جاتا ہو تو وضو کر کے جاتا ہوں ۔لیکن ایک دوسبق کے کے بعد وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ او...

استفتاء حالت جنابت اور حیض وغیرہ میں کون کون سی چیزیں پڑھی جاسکتی ہیں ؟قرآنی دعائیں ،مسنون دعائیں ،مناجات مقبول ، الحزب الاعظم ،حزب البحر وغیرہ اور آیات حفاظت اورحضرت شیخ الحدیث مولانا زکریاصاحب ؒکی ترتیب دی ہوئی منزل۔ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہحضرت میری بیوی کے پاس دوتولہ اور ساڑھے چاررتی سونا ہے جس پر اس مہینے سال پورا ہونا تھا پر اس سے پہلے ہی گروی رکھوادیا ہے،تو کیا اس پہ بھی زکوۃ دینی پڑے گی ؟ اور اگر دینی پڑے گی تو ...

استفتاء اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،آشوب چشم سے جو پانی نکلتا ہے وہ نجس بنجاستِ غلیظہ ہوتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آشوب چشم (آنکھ دکھنے کی بیماری )کی وجہ سے آنکھ سے جو پانی نکل...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہبھائی جان پوچھنا تھا دوران اذان کسی بھی شخص کا کسی بھی قسم کی گفتگو کرنا جائز ہے ؟اگر جائز ہے تو کون سے موضوع ایسے ہیں جن پر گفتگو کی جائے تو کوئی حرج نہیں اور کن شخصیات کو اجازت ہ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ1۔ سر کے مسح کا مسنون طریقہ بتا دیں  ؟2۔ کیا گردن کا مسح بدعت ہے؟3۔ وضو کے بعد آسمان کی طرف کلمہ کی انگلی اٹھانا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...

استفتاء میں ایک میڈیسن کی فیکٹری میں کام کرتا ہوں وہاں سیرپ اور ڈراپ بنتے ہیں جن  میں الکوحل استعمال ہوتا ہے۔ میرا کام جو مال ایکسپائر ہو جائے، اس کو ضائع کرنا ہے ۔اس کی وجہ سے وہ  ڈراپ وغیرہ کپڑوں پر گر جاتا ہے تو کیا کپڑے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہآج کے دور میں منی اور مکہ مکرمہ دونوں دومستقل مقامات ہیں یا منی مکہ مکرمہ کا محلہ بن گیا ہے ؟ہمارے ہاں بعض علمائے کرام کا کہنا ہے کہ منی اور مکہ مکرمہ حسب سابق اب بھی دو الگ الگ م...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہبھائی کو کمپنی کی طرف سے جولائی 2016کو پشاور ڈی ایچ اے میں ایک پلاٹ ملا ہے ۔دسمبر 2017میں بالوٹنگ میں پلاٹ کا نمبر ایشو ہو گیا لیکن ابھی تک اس علاقے کا نقشہ نہیں بنا یعنی نشاندہی ن...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہزید نے سال بھر کی زکوۃ دی لیکن کسی کو اس نے قرضہ دیا تھا جو اسے یاد نہیں تھا لہذا اس  کو زکوۃ میں شمار نہیں کیا۔کافی عرصہ بعد جب مال واپس ملاتو اب اس مال کی زکوۃ دینے کی کیا صورت ہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ ایک ہسپتال جس میں لوگ اپنی زکوۃ بھی جمع کرواتے ہیں اور اس ہسپتال میں غریب امیر سب کو 50 روپے میں چیک بھی کیا جاتا ہے اور اسی میں دوائی بھی...

استفتاء (۱)میری بیوی فوت ہوگئی ہیں بیماری کی وجہ سے ان کی آخری عمر کی نمازیں ادا نہیں ہو سکیں ،فدیہ دینا چاہتا ہوں میرا ہوٹل کاکام ہے اگر میں کھانا پکا کر مساکین کو کھلادیا کروں کیا مناسب ہے ؟(۲)اگر کوئی اور صورت بہتر ہے ت...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہعرض یہ ہے کہ مجھے گردے کی تکلیف تھی تو میں نے اللہ تعالی سے منت مانی کہ اگر میری بیماری ٹھیک ہو جائے تو میں دیگ اللہ کے نام پردوں گا اللہ کاشکر ہے میری درد ٹھیک ہوگئی اور میں نے دی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہقربانی کے جانور کی ٹانگ ٹوٹ گئی اس پرپٹی باندھ دی پھر وہ ہلکا ہلکا زمین پر ٹانگ لگا کرچلنے لگا کیا اس کی قربانی ہو گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ل...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہپوچھنا یہ تھا کہ میرے ایک عزیز ہیں ان میاں بیوی میں اختلاف ہوا وجہ یہ بنی کہ بیوی نے مرد کو کہا کہ آپ کے فلاں عورت سے ناجائز تعلقات ہیں ۔میں آپ کے پاس تب رہوں گی اگر آپ قرآن پر...

استفتاء ہر نماز کے بعد سورہ قریش سات بار وظیفے کے طور پر پڑھتے ہیں  ۔ناپاکی کی حالت میں  بھی پڑھ سکتے ہیں  ؟اور کیا وضو کرنا ضروری ہے؟ناپاکی سے مراد ماہواری کی ناپاکی مراد ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1-والدین کے لئے ہر ہر نماز کے سجدے میں رحمت اور مغفرت کی دعا مانگ سکتے ہیں؟2-فرض ،نفل کے سجدوں میں دعا مانگ سکتے ہیں تو ہر قسم کی دعا مانگ سکتے ہیں ؟پلیز جلدی جواب دیں ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved