• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کےبارے میں کہ معتمر شخص نے حالت احرام میں ایک پورے سے کم اور چوتھائی حصہ کے برابر سرکے بال کتروائے ہیں توا س پر شرعا کیا حکم ہے؟ اس...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک عورت کا تین ماہ کا حمل ضائع ہو گیا اب اس کی بلیڈنگ حیض شمار ہو گی یا نفاس ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر اس حمل کے اعضاء بن چکے تھے تو آنے و...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے والد صاحب کی عمر تقریباً 85 سال ہے۔1995 میں ایک حادثہ میں کمر کے مہرےکو نقصان ہوا  زیادہ دیربیٹھ نہیں سکتے نہ سفر کرسکتے ہیں 20منٹ بھی بیٹھنا مشکل ہوتا ہے بس ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ امام صاحب جماعت کی نماز پڑھا رہے تھے اور قراءت کرتے ہوئے بھول گئے، دو تین بار لقمہ ملنے پر چل پڑے، پھر نماز کے آخر میں سجدہ سہو کیا اور سہو کا ایک ہی سجدہ کیا۔ نیز ...

استفتاء مفتی صاحب ،اگر اذان کے بعد کسی عورت کو حیض آ جائے تو کیا اس وقت کی نماز کو پاک ہونے کے بعد قضا کرے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اذا ن کے بعد اگر کسی عورت کو حیض آ جائے تو اس نماز ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ہذا کے بارے میں کہ ہمارے محلہ کی مسجد کی دوسری منزل پر خواتین کے لیے باجماعت تراویح کا انتظام کیا گیا ہے۔ آیا شریعت میں اس کی گنجائش ہے؟ جب اہل مسجد کو اس کے عدم جواز کا کہا جاتا ...

استفتاء اس نماز سے آپ کو تنگ دستی غربت افلاس چھوڑ جائے گا، قرض پاس بھی نہیں آئے گا، دن بدن زندگی خوشحالی کی طرف گامزن ہو گی، صرف کچھ دنوں کے بعد اللہ رب العزت آپ کے لیے رزق کے دروازے کھول دے گا، اور...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صدقہ کے پیسوں  کو بڑے نوٹ میں  بدل سکتے ہیں  ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً صدقہ کے پیسوں  کو بڑے نوٹوں  میں  بدل سکتے ہیں...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کےبارے میں کہ ہماری مسجد زمین سے تین چار فٹ اونچی بنی ہوئی ہے اور مسجد کے نیچے تہ خانہ بھی ہے ،مسجد کے مشرقی سمت زمین پر چمن بنا ہوا ہے اور اس چمن اور مسجد کی عمارت کے درمیان شمال...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بیوہ شرعی لحاظ سے مستحق زکوۃ ہے؟مگر شوہر مرحوم کے ترکہ میں سے صرف پلاٹ کا کچھ حصہ آتا ہے جس کی قیمت دو لاکھ روپے بنتی ہے ۔کیا اس بیوہ کو زکوۃ کی رقم دی جاسکتی ہے؟ جبکہ ابھی تک ترک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جوبھائی پینٹ وشرٹ پہن کرنمازپڑھتےہیں سجدہ یارکوع کےوقت ان کی شرٹ اوپر ہوجاتی ہےچند لمحےکےلیےناف سےنیچےوالاحصہ جوستر میں شمارہوتاہےوہ ظاہر ہوجاتاہےاس کی متعلق کیا حکم ہے؟ ...

استفتاء موٹروے پر جو سروس ایریاز ہیں ،کیا ان کی مساجد میں اپنی جماعت کروائی جاسکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جو مساجد موٹروے پر قیام وظعام کی جگہ بنی ہوئی ہیں ان میں جماعت ثانی جائز ہے۔...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس مسئلہ کی وضاحت کردیں کسی سےسنا ہے کہ اگر کسی طرف سے موذی جانور جیسے سانپ وغیرہ کے آنے کا خطرہ ہو(گھر ہو یا صحرا)تو نماز قبلہ سے ہٹ کراس طرف منہ کرکے پڑھ سکتے ہیں۔اس کی کیا حقیق...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر قمیص کی آستین فولڈ ہو تو کیا یہ مکروہ ہے اور بغیر آستین کے شرٹ میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قمیص کی آستین کو فولڈ کرکے...

استفتاء مسئلہ: ایسے ہی معذور نے پیشاب یا پاخانے کی وجہ سے وضو کیا اور جس وقت وضو کیا تھا اس وقت زخم یا نکسیر کا خون بند تھا جب وضو کر چکا تھاتب خون آیا تو اس خون کے نکلنے سے وضو ٹوٹ جائے گا البتہ ج...

استفتاء کسی مسجد میں ایک مرتبہ جماعت کی نماز ہوچکی ہوتو کیا دوسری مرتبہ سفر کی حالت میں اس مسجد کی حدود میں دوبارہ جماعت کراسکتے ہیں یا نہیں؟مسجد راستہ کی ہے؟یا محلے کی اور دوسری جماعت کروانے والے سب مسافر ہیں یا مقیم ؟محلے...

استفتاء مفتی صاحب میرا مسئلہ یہ ہےکہ منی کےعلاوہ جوپانی نکلتاہےوہ کپڑوں پرلگ کرخشک ہوگیااورپتہ نہیں چل رہاکس جگہ لگاہے،اس حالت میں وضوکرکےنمازپڑھ لی تھی۔ اب کیامجھےوہ نمازیں پھرپڑھناہوگی؟میری رہنمائی کردیں جزاک اللہ خیرا ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر کپڑے پیشاب سے ناپاک ہو جائیں تو پیشاب خشک ہونے کی وجہ سے اندازہ سے کپڑے میں اس جگہ کو دھو لیا جائے تو کیا کپڑے پاک ہو جائیں گے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...

استفتاء اس سوال کا جواب مطلوب ہے کہ ایک امام مسجد فرائض وسنن ونوافل کی دوسری رکعت میں بھی ثناء پڑھنے کا عادی تھا اب بعد میں پتہ چلا کہ ثناء فقط پہلی رکعت میں ہی پڑھتے ہیں اور سجدہ سہو بھی نہیں کیا تو گزشتہ نمازوں کا کیا حکم...

استفتاء کیا فرماتےہیں مفتیان کرام بیچ اس مسئلے کے کہ فرائض ِ نماز میں سے ایک فرض قراء ت پڑھنا ہے ۔اس کی مکمل تفصیل درکار ہے قراءت سے کیا مراد ہے ؟اور کتنی قراءت فرض ہے ؟اور کتنی قراءت واجب ہے ؟ الجواب...

استفتاء مفتی صاحب !نماز کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا( جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 85 پر) لکھا ہے کہ: اگر پہلی دفعہ جماعت کی نماز میں واجب ترک ہونے کی وجہ سے دوبارہ جماعت کا اعادہ کر رہے ہیں تو ایسی صورت م...

استفتاء ۱-ایک مسجد میں امام مقرر ہے جو کہ حافظ ہے اور عالم ہے لیکن ایک صاحب جن کے مسجد انتظامیہ کے ساتھ تعلقات ہیں اور اس کا بیٹا حافظ قرآن ہے اس کی خواہش ہے کہ اس کا بیٹا نماز فجر میں بالترتیب قرآن پاک پڑھے امام صاحب نے ...

استفتاء مسجد کی جماعت سے اگر کوئی رہ جائے تو کیا گھر میں عورت کو پیچھے کھڑاکرکے جماعت کرواناجائز ہے ؟اگر جائز ہے تو اقامت اور صف بنانے کا طریقہ کیا ہوگا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر کوئی ...

استفتاء 1-کیا فرماتےہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت رات کو سوئی اور اس نے خواب دیکھا جس میں وہ اپنی فرج میں انگلی داخل کررہی ہے ،صبح اٹھی تو کپڑوں پر کوئی نشان وغیرہ موجود نہ تھا ۔کیا ایسی عورت پر غسل فرض ہ...

استفتاء اگر آدمی گاڑی کی سیٹ پر بیٹھ کرسوجائے اور پیچھے ٹیک بھی لگی ہو مگر سرین ایسے جمی ہو کہ ہوا کاخروج مشکل ہو تو کیا ایسے سونے سے وضو ٹوٹ جائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایک قول کے ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved