• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء ۱۔عمرے پر جاتے وقت میقات پر احرام باندھنے کے بعد دو رکعت نماز نفل احرام کی نیت سے پڑھنا بدعت ہے یا سنت ہے یا جائز ہے؟۲۔ اگر احرام کے بعد تحیۃ الوضو اور تحیۃ المسجد پڑھے تو کیسا ہے؟ الجواب ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہجناب مفتی صاحب  !  ہمارا حال ہی میں  پشاور اور ہری پور سینڑل جیل جانے کا اتفاق ہوا۔ وہاں  پر قیدیوں  سے پوچھ گچھ کی، اور جیل انتظامیہ سے بھی معلومات حاصل کیں ۔ سُن کر کافی حیرانگی ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان کرام فجر کی سنتوں کے بارے میں کہ نماز فجر کی جماعت شروع ہو چکی ہے، پہلی یا دوسری رکعت میں مقتدی مقیم آیا اس نے سنتیں پڑھنی ہیں تو مقتدی کے لیے کیا حکم ہے ؟جماعت میں شامل ہو جائے یا...

استفتاء 1۔   احرام کی حالت میں بیوی کا بوسہ لینے پر آدمی پر دم لازم آتا ہے یا نہیں ؟۲۔ طواف کے دوران کھانا پینا شرعا کیسا ہے؟۳۔            حج کی عملی مشق کی غرض سے کعبہ کا ماڈل بنانا اور اس کا طواف کرنا شرعا کیسا ...

استفتاء گھروں کی دیواروں پر لگے ہوئے ماربل پر تیمم جائز ہے؟ جبکہ ان کو لگانے کے بعد پالش بھی کیا جاتا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ماربل چونکہ زمین کی جنس میں سے ہے ، اور ہماری معلومات کے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہحضرت ایک مسئلہ میں رہنمائی فرمادیں کہ ایک امام چار رکعت والی نماز پڑھا رہا تھا وہ تیسری رکعت میں قعدہ آخیرہ کے لیے بیٹھ گیا بقول اس کے وہ فورا کھڑا ہو گیا ۔کیا اس پرسجدہ سہو واجب ...

استفتاء سوال یہ ہے بندہ اپنی بستی میں جمعہ پڑھانے کے بارے میں کچھ رہنمائی لینا چاہتا ہے ،قرآن و حدیث کی روشنی میں ہماری رہنمائی فرمائیں۔ہماری بستی میں تقریبا سوگھر ہیں اور تقریبا دو سو پچاس بالغ، عاقل افراد ہوں گے،اور ش...

استفتاء میری عمر 47 سال ہے ۔شادی نہیں ہوئی ۔کیا میں محرم کے بغیر اپنی پھوپھی زاد بہن  کے ساتھ عمرے پہ جا سکتی ہوں ؟ برائے مہربانی ہاں یا ناں میں جواب دیں ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کسی محر...

استفتاء امام جماعت کروانے سے پہلے نیت کیسے کرے گا؟الفاظ کی صورت کیا ہوگی ؟دل میں نیت کیا ہوگی؟مقتدیوں کے متعلق ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً امامت کے صحیح ہونے کے لیے امامت کی نیت کرنا ضروری ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہپندرہ شعبان کے بعد روزے رکھنے کا کیا حکم ہے ؟ہوسکے تو حوالہ کے ساتھ جواب مرحمت فرمادیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً احادیث میں پندرہ شعبان کے بعدنفلی...

استفتاء کیا جو آدمی فوت ہو جائے اس کے نام پر قربانی ہو سکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جو آدمی فوت ہو جائے اس کوثواب پہنچانے کے لیے اس  کی طرف سے  قربانی کی جا سکتی ہے ۔فتاوی شامی 9/...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ ایک سال ہو گیا ہے کہ میرے والد صاحب وفات پاگئے ہیں وفات سے دو مہینے پہلے مجھ سے یہ غلطی ہوگئی کہ میرے والد صاحب لیٹے ہوئے تھے میں نے لیٹے ہوئے ان کے ناخن کاٹ دیئے ۔ناخن کاٹتے ہو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک صاحب نے حج کے بعد احرام کھولنے سے پہلے کسی دوسرے کی حجامت کی ہے اور اس کے بعد اپنے بال کٹوائے ۔آیا اس کا حج ٹھیک ہو گیا ہے یا اسے دم دینا چاہیے؟ اب وہ مکہ مکرمہ سے چلاآیا اب ...

استفتاء مجھے 26 جولائی  2017 کو ایک فلیٹ الاٹ ہوا.... اس فلیٹ کی قیمت 1 کڑوڑ 20 لاکھ والد صاحب سے قرض لے کر ادا کی۔6 ماہ بعد فروری  2018 میں فلیٹ  بیچنے کا معاہدہ ہوا جس سے  رقم یوں وصول ہوئی ۔یکم فروری  : 80 لاکھ ...

استفتاء دیکھنے میں آیا ہے کہ پیشہ ورقصاب بعض دفعہ وقت بچانے کےلیے جانور کو ذبح کرنے کے بعد اس کے مکمل ٹھنڈا اورساکن ہونے سے پہلے ہی اععضاء مثلاپائے وغیرہ کاٹنا شروع کردیتے ہیں ۔کیا ایسا کرنا جائز ہے اوراس طرح سے اگر کوئی ع...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ خاتون اپنے میکے کے گھر جاکر قصر نماز پڑھے یا چار رکعت ؟۲۔ نماز جنازہ میں  مسبوق کے لیے کیا حکم ہے ؟بعد میں  شامل ہونے والا نماز جنازہ میں شرکت کرکے کہاں  سے پڑھے گا ؟نیز رہ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہنماز کے دوران سپیکر خراب ہو کر شور کرنے لگے تو امام صاحب اس کو اتار کر رکھ سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سپیکر کو اتارنے میں عموماً ایک ہات...

استفتاء اگر کسی وجہ سے ظہر کی نماز میں تاخیر ہو جائے تو مثل ثانی تک ظہر کی نماز پڑھ سکتے ہیں ؟یا مثل اول تک ظہر کی نماز کا وقت ختم ہو جاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مثل ثانی کے ختم ہونے...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ1۔ کیا فرماتے ہیں   علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں   کہ ایک شخص کسی کو رقم قرض دے، اب مقروض کچھ سال بعد وہ رقم واپس کر دے تو اس رقم کی زکوٰۃ مقروض ادا کرے گا یا جس نے قرض دیا تھ...

استفتاء چھ اگست کو پاکستان سے مکہ کے لیے روانگی تھی، 2 اگست کو دوائی شروع کی، صبح دوپہر شام(1+1+1)۔ حج کے ایام شروع ہونے پر منٰی کے لیے روانگی ہوئی، مزدلفہ کی رات یعنی 21 اگست کو spotting شروع ہو گئی، دوائی بڑھا دی (2+2+2+2...

استفتاء محترم مفتی صاحب!السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہفی زمانہ مختلف وں   کو کثیر زکوۃ دی جارہی ہے بعض ہسپتال والے چاہتے ہیں   کہ زکوۃ کا نظام شریعت کے موافق ہو جائے اس کے لیے مختلف نظام تجویز کئے گئے ہیں  ۔اس سلسلے می...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ محراب میں کھڑے ہو کر نماز پڑھانا کیساہے؟۲۔ بھیجی گئی تصویر میں محراب کی حد کہاں تک ہے ۔گولڈن پٹی کی حدسے باہر تک یا جہاں تک انتظامیہ مسجد کی حدمقرر کردے اندر تک ۔کیا امام کی...

استفتاء نماز میں تکبیرات کہنے کا محل کون سا ہے ؟  مطلب کہ ایک رکن سے دوسرے رکن  کی طرف منتقل ہوتے ہوئے تکبیرات کب کہنی چاہییں  رکن میں جا کر یا جاتے ہوئے ؟ استفتاء تکبیرات انتقال کے کہنے کا  سنت ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہقربانی کے لیے بکرا خریدا تھا۔ کل سے اسے نمونیا ہو گیا ہے، اینٹی بائیٹک انجکشن بھی لگائے ہیں لیکن ابھی تک کچھ فرق نہیں پڑا۔ اگر صبح تک زندہ رہے تو اس کی قربانی جائز ہے؟ اگر جائز ہے ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہبڑی قربانی میں   کتنے لوگ شامل ہو سکتے ہیں  ؟ ایک سے سات سنا تھا لیکن ابھی کچھ لوگ کہتے ہیں   کہ تین یا پانچ حصے نہیں   ہو سکتے، ایک یا سات حصے ہو سکتے ہیں  ۔ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved