• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء محترم مفتی صاحب ؛عورت اگر صحن یا چھت پر  آسمان تلےنماز ادا کرے تو کیا نماز ادا ہو جائے گی ؟رہنمائی فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں نماز تو ادا ہو جائے گی تاہم...

استفتاء السلام علیکم!جب آپ ﷺ کا ذکر ہو اس وقت درود پڑھنا لازمی ہے۔ کیا دوران تلاوت جب آپ ﷺ کا ذکر ہو تلاوت روک کر درود پڑھا جائے اور دوبارہ تلاوت شروع کی جائے؟میں  سنگھ پورہ میں  بلال مسجد میں  نماز پڑھتا ہوں ، عش...

استفتاء رمضان میں  عورت کا تراویح کی امامت کرنے کا کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت کے لیے امامت کروانا مکروہ تحریمی ہے ۔کما في الشامية(305/1)و...

استفتاء 1۔ عمرہ میں  سعی کے بعد شکرانہ کے طور پر نفل پڑھنا سنت ہے یا مستحب؟ بعض سعودی علماء بدعت کہتے ہیں  احناف کا فتویٰ کیا ہے؟2۔ حلق کے بجائے تھوڑا سا ٹک لگانا کیسا ہے؟ مقدار کیا ہو گی؟ افضل عمل کونسا ہے؟ ...

استفتاء 1 -حج کے دن حج کن لوگوں  پر فرض ہے؟2-فضائل کیا ہیں  ؟اور نہ کرنے پر کیا گناہ ہے؟ تفصیلی جواب دیں  ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔حج ہراس مسلمان پر فرض ہوتا ہے جو عاقل ہو، بالغ ہو...

استفتاء مفتی صاحب ! کیا ایسے شخص کو زکوۃ دی جاسکتی ہے جو کہ اپنے  آپ کو ہاشمی کہتا ہو اور یہ کہتا ہو وہ حضرت امیر حمزہ ؓکی اولاد میں سے ہے ؟عام طور پر کتب میں بنو ہاشم میںحضرت عباس ،حضرت عقیل ،حضرت حارث ،حضرت علی کا ذکر ہے ...

استفتاء بچے کے جوسات دن کے بعد بال اتارتے ہیں ان کو کہا ں رکھیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً زمین میں دفن کر دیں یا کسی صاف جگہ ڈال دیں...

استفتاء کیا ایک شخص مختلف مساجد میں  ایک نماز کی اذان کہہ سکتا ہے؟ ہماری مسجد کے ناظرہ کے قاری صاحب جو ہماری مسجد میں  ہوتے ہیں  مگر پانچوں  نمازیں  دوسری مسجد میں  پڑھاتے ہیں  تو کیا وہ فجر کی اذان ہماری مسجد میں  دے سکتے ...

استفتاء مفتی صاحب!بندہ اس وقت جماعت میں  انکاریج الاسکا میں  موجود ہے یہاں  ایک بڑی مسجد موجود ہے جو تقریباً تین ملین کی لاگت سے چند سال پہلے وجود میں  آئی ہے۔صورت حال یہ ہے کہ دن اس وقت بیس گھنٹے کا ہے ساڑھے گیارہ ...

استفتاء بالکل باریک سی چادر ،رومال جس سے بدن نظر  آئے ۔کیا ایسے رومال یا کپڑے کو بچھا کر اوپر نماز پڑھنا ٹھیک ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر وہ کپڑا پاک ہے اور جس چیز پر بچھاکر نماز پڑھ...

استفتاء مغرب کی نماز کے بعد اوابین کی نماز پڑھی جاتی ہے اس میں نیت سنت کی کریں گے یا نفل کی ؟اس پوسٹ میں مجموعہ وظائف میں مسئلہ لکھا ہوا ہے کہ دو نفل پڑھ کر چھے رکعات سنت پڑھیں ۔پھر دو نفل اس کا کیا مطلب ہے ؟ ...

استفتاء ایک مسئلہ پوچھنا ہے کہ آج کل مساجد میں  یا دفاتر میں  جماعت کے بعد اگلی صفوں  کے لوگ جب پیچھے نکلنا چاہتے ہیں  تو پچھلی صفوں  کے لوگوں  (جو لوگ امام سے رہی رکعات پوری کررہے ہوتے ہیں  یا سنتیں  وغیرہ ادا کر رہے ہوتے ...

استفتاء عشاء کی نماز میں  امام صاحب نے ’’الذین ھم عن صلاتھم ساھون‘‘ کی جگہ ’’الذین ھم علی صلاتھم ساھون‘‘ پڑھا، تو اب نماز کا کیا حکم ہے؟ سجدہ سہو نہیں  ک...

استفتاء محترم مفتی صاحب !ایک مسجد ہے اس کا کوئی مستقل امام نہیں ہے۔ کیا اس میں  کوئی بغیر داڑھی والا (داڑھی منڈانے والا) شخص جو قرآن پاک پڑھا ہوا ہو امامت کرواسکتا ہے ؟ جبکہ اس کے پیچھے نماز پڑھنے والوں  کو کو...

استفتاء بخدمت جناب حضرت مفتی صاحبالسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکیا فرماتے ہیں  اس علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں  :میری کفالت میں  میرے بھائی کی بیٹی ہے ، میرا بھائی یعنی اس بچی کا والد فوت ہوچکا ہے اور اس ب...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہمزاج گرامی!امید ہے کہ آنجناب بخیر و عافیت ہوں  گے۔مختصراً گذارش یہ ہے کہ راقم الحروف بندہ ناچیز محمد عبد الحمید تونسوی عفا اللہ عنہ کو آنجناب کے تحریر کردہ رسالہ ’’مسنو...

استفتاء فرض روزہ اگر ٹوٹ جائے اور 60 روزے رکھنے کی طاقت نہ بھی ہو تو کیا وہ 60مسکینوں کی جگہ اگر مسجد میں وہ رقم دے دی جائے تو اس پر کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کفارہ کی رقم مسجد ...

استفتاء یا میں ماہواری کی بنا پر رمضان کے چھوڑے ہوئے قضاء کے روزے شوال کے چھ (۶) روزوں کی نیت سے رکھ رسکتی ہوں ؟ایسا کرنا صحیح نہیں، اس لیے کہ شوال کے چھ (۶) روزے رمضان المبارک کے روزے مکمل کرنے کے بعد ہوتے ہیں .شیخ...

استفتاء جامعہ مدنیہ قدیم کی مسجد موجودہ پیمائش کے اعتبار سے 40گز لمبی ہے اور 17گز چوڑی ہے۔مسائل بہشتی زیور میں مسئلہ لکھاہے’’ جب چوڑائی بھی بیس گز ہو تو مسجد بڑی شمار ہوتی ہے ۔جس میں نماز ی کے  آگے سے دوصفوں کا فاصلہ رک...

استفتاء یا میں ماہواری کی بنا پر رمضان کے چھوڑے ہوئے قضاء کے روزے شوال کے چھ (۶) روزوں کی نیت سے رکھ رسکتی ہوں ؟ایسا کرنا صحیح نہیں، اس لیے کہ شوال کے چھ (۶) روزے رمضان المبارک کے روزے مکمل کرنے کے بعد ہوتے ہیں۔شیخ ...

استفتاء مارچ: ………………  شروع 17 کو ، … اور ختم 23 کو…  ٹوٹل 6 دن۔اپریل: ……………… شروع 13 کو … اور ختم 20 کو … ٹوٹل 7 دن۔مئی: ………………  سپوٹنگ 7,8,9 تاریخ کو  … 3 دن۔………………   پھر 10 مئی سے زیادہ خون  … ختم 20 کو … ٹوٹل...

استفتاء ہمارے محلے میں ایک بیوہ خاتون ہیں محلے کے بہت سارے لوگ ان کو زکوۃدیتے ہیں۔میرا سوال یہ ہے کہ کیا ان کو زکوۃدیناجائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر یہ بیوہ مستحق زکوۃ ہے تو ان کو ...

استفتاء ہیجڑوں کو کسی قسم کے صدقات وغیرہ دے سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر وہ مستحق زکوٰۃ ہوں تو دے سکتے ہیں بس یہ خیال رہے کہ وہ  آپ کے تعاون کو گناہ کے کاموں میں استعمال نہ کریں۔...

استفتاء جس خانقاہ میں...

استفتاء رمضان میں دن کے وقت اگر آدمی مستی مستی مین اپنی بیوی سے ہمبستری کرلے اور دونوں میاں بیوی روزے کی حالت میں نہ ہوں تو اس کے یے کیا وضاحت ہے؟ لکھ کر وضاحت فرمائیے۔وضاحت مطلوب ہے:میاں بیوی کوے روزہ کی حالت میں ن...

© Copyright 2024, All Rights Reserved