• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہعرض یہ ہے کہ مجھے گردے کی تکلیف تھی تو میں نے اللہ تعالی سے منت مانی کہ اگر میری بیماری ٹھیک ہو جائے تو میں دیگ اللہ کے نام پردوں گا اللہ کاشکر ہے میری درد ٹھیک ہوگئی اور میں نے دی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہقربانی کے جانور کی ٹانگ ٹوٹ گئی اس پرپٹی باندھ دی پھر وہ ہلکا ہلکا زمین پر ٹانگ لگا کرچلنے لگا کیا اس کی قربانی ہو گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ل...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہپوچھنا یہ تھا کہ میرے ایک عزیز ہیں ان میاں بیوی میں اختلاف ہوا وجہ یہ بنی کہ بیوی نے مرد کو کہا کہ آپ کے فلاں عورت سے ناجائز تعلقات ہیں ۔میں آپ کے پاس تب رہوں گی اگر آپ قرآن پر...

استفتاء ہر نماز کے بعد سورہ قریش سات بار وظیفے کے طور پر پڑھتے ہیں  ۔ناپاکی کی حالت میں  بھی پڑھ سکتے ہیں  ؟اور کیا وضو کرنا ضروری ہے؟ناپاکی سے مراد ماہواری کی ناپاکی مراد ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1-والدین کے لئے ہر ہر نماز کے سجدے میں رحمت اور مغفرت کی دعا مانگ سکتے ہیں؟2-فرض ،نفل کے سجدوں میں دعا مانگ سکتے ہیں تو ہر قسم کی دعا مانگ سکتے ہیں ؟پلیز جلدی جواب دیں ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ لاؤڈ سپیکر میں نماز پڑھانے کا کیا حکم ہے ؟مراد وہ لاؤڈسپیکر ہے جن میں عام طور پر مسجدوں میں نماز پڑھائی جاتی ہے ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصل...

استفتاء جس پر غسل واجب نہیں صبح اٹھ کر ہاتھ دھونے سے پہلے ہاتھ پانی کی بالٹی میں ڈال دے تو کیا پانی مستعمل ہو جاتا ہے ؟ یعنی اس بالٹی والے پانی سے پھر وضو نہیں ہو سکتا کیا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصل...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں یہ مسئلہ جاننا چاہتی ہوں کہ میرے والد صاحب کی مستقل رہائش لاہو کی ہے ۔ان کا ایک گھر مری میں بھی ہے جہاں وہ سال دو سال بعد کچھ دنوں کے لیے جاتے ہیں ۔میں اور میرے بچے جب وہاں جائ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ یہ بتائیں کہ کسی پر حج فرض ہونے کی کیا شرائط ہیں ؟۲۔ کسی کے پاس حج کے لیے رقم تو موجود ہے لیکن ابھی اس کا ذاتی گھر نہ ہو تو کیا پھربھی پہلے وہ حج کرے ؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہعورت ایام کی حالت میں  حدود حرم میں  کیسے داخل ہو ؟مراد احرام باندھے یا نہیں ؟مدینہ سے مکہ آنا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں  اگر...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ اگر کوئی معذوری نہ ہو صرف تھکن یا ٹانگوں میں درد کی وجہ سے بیٹھ کر نماز (کوئی سی بھی نماز)پڑھ سکتے ہیں ؟۲۔ اللہ کے نام والے کاغذات(مراد کاغذات سے جیسے کسی کتاب وغیرہ کا پھٹا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں   حضرات مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں   کہ :۱۔ چند خواتین نے ملکر ایک چھوٹا جانور قربانی کایا ایک حصہ قربانی کا اس ارادہ سے کیا کہ اس کا ثواب جناب نبی کریم ﷺ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہعمرہ کی نیت مسجد عائشہ سے کرنا کیسا ہے ؟دوبارہ عمرہ کے لیے مسجد عائشہ سے احرام باندھنا کیسا ہے؟بعض علماء سے سنا ہے کہ مسجد عائشہ سے احرام باندھنے کا حکم صرف حضرت عائشہؓ کے ساتھ خاص...

استفتاء 1۔ صرف دس محرم کا روزہ رکھنا ناجائز تو نہیں ؟2۔ عورت کو خون کے چھوٹے چھوٹے لوتھڑے نما تین چار ٹکڑے آتے ہیں ، پھر سارا دن کچھ نہیں ہوتا اگلے دن ہلکا سا داغ شلوار پر نظر آتا ہے مگر کھل کر کچھ نہیں ہوتا۔ کیا یہ عور...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہآپ سے پوچھنا تھا کہ اگر انسان اللہ رب العزت سے یوں وعدہ کرے کہ اللہ تعالی میں آپ سے وعدہ کرتی ہوں کہ میں ایسا کام نہیں کرونگی اور اس کے بعد ہم وہ کام کرلیں تو انسان پہ کیا لازم ا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرا م اس مسئلے کے بارے میں کہ جس شخص پر حج فرض ہو اور اس کے پاس کے اخراجات موجود نہ ہوں تو کیا ایسے شخص کو زکوۃ دینا جائز ہے یا نہیں؟زیدکا مؤقف ہے کہ ایسے شخص کو زکوۃ دینا جائز ہے کیونکہ یہ...

استفتاء اگرعورت کوآگےکےراستےسےہواآئےمطلب رحم میں سےتوکیاوضوءٹوٹتاہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت کےآگےکےراستےسےہواخارج ہونےسےوضوءنہیں ٹوٹتا۔شامی ج 1ص287میں ہے:...

استفتاء کیا میت پر رونے یا چیخ وپکار کرنے یا دفنانے میں دیر کرنے کی وجہ سے میت کو تکلیف یا عذاب دیا جاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً میت پر رونے کی وجہ سے میت کو عذاب اس وقت دیا جاتا ہے ج...

استفتاء میرا بھائی محمد کلیم جو ایشیاء گھی ملز میں بطور کلرک ملازم ہے ۔ ڈاکخانہ میں  بھی ڈاک تقسیم کرنے کا کام لیا ہوا ہے ۔نکاح خواں بھی ہے ۔ ہر مہینے دو چار نکاح پڑھا لیتا ہے ۔ اس کے علاوہ مظفر گڑھ میں ایک الیکٹرونک دکان م...

استفتاء 1۔  کیا فرماتے ہیں علمائے حق و مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دودھ والی گائے جو اپنی ضرورت کے لیے ہو یعنی گھر والے اس سے دودھ استعمال کرتے ہیں یہ حاجت اصلیہ میں سے ہے یا نہیں؟ اگر کسی کے پاس دودھ والی گائے ہو ج...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب ! مکہ معظمہ میں وہ خاص خاص مقامات کو ن سے ہیں جس پر خصوصی طور پر دعا قبول ہوتی ہے ؟اگر تعین ہو جائے تو نوازش ہو گی۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء 1۔ایام حیض میں معارف القرآن کو پکڑ سکتے ہیں ؟2۔ اور پڑھ سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔معارف القرآن میں چونکہ تفسیر قرآن سے زیادہ ہے اس لیے حالت حیض میں اسے پکڑنے کی گنج...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکسی غیر مسلم عورت یا مرد کے ہاتھ کا پکا ہوا کھانا جائز ہے یا نہیں ؟اصل میں میں نے اپنے گھر کے کام کاج کے لیے ایک عورت رکھی ہے جو کہ مذہباعیسائی ہے اور یہ کھانا بھی بناکے دیتی ہ...

استفتاء من بھاگ بھری باہو بیوہ اور بوڑھی ہوں ۔مجھے  مہربان عزیزوں نے  زکوۃ کی رقم دی۔ جس سے میں نے ٹانگ کا علاج کروایا ۔ اب میں بہتر ہوں لیکن زکاۃ کی رقم  میرے پاس باقی ہے۔ میں چاہتی ہوں کہ وہ باقی رقم مدرسہ کے کاموں میں اس...

استفتاء سوال1۔عورت عمرہ کے لیے احرام کی نیت کر لے اور ماہواری شروع ہو جائے تو اس وقت عورت کے لیے کیا احکامات ہیں ؟سوال2۔ اگر عمرہ کے لیے روانہ ہونے سے قبل ہی عورتے حالت حیض میں ہو تو تب کس طرح روانہ ہو ؟سوال 3۔ کیا ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved