• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء مسئلہ یہ درپیش ہے کہ ہمارا ایک پرائیویٹ ادارہ محمڈن ماڈل ہائی سکول پتوکی کے نام سے ہے ۔ہم نے بچوں کو صدقہ کے فضائل سنائے اور سکول میں مختلف جگہ پر بکس (Box)رکھ دیئے ۔ بچوں نے روزانہ اس میں صدقہ ایک دو روپے یا زائد ڈ...

استفتاء کیا ایک وتر پڑھنا جائز ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً خالی ایک وتر پڑھنا جائز نہیں ۔...

استفتاء اہل تشیع کے قبر ستان میں السلام علیکم یا اہل الدیار الخ والی دعا مانگ سکتے ہیں ؟اور خالصتا اہل تشیع کے اہل قبور کے لیے ایصال ثواب اور مغفرت کی دعا کر سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء حضرت نماز جنازہ ادا کرنے کی نیت کیسے کرتے ہیں اردو میں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً زبان سے نیت کرنا ضروری نہیں ،دل میں اتنی نیت کافی ہے کہ میں جنازہ پڑھ رہا ہوں ،اتنی بات زبان سے کہ...

استفتاء ۔نماز کے دوران اگر ہنسی آجائے تو کیا وضو بھی ٹوٹ جا تا ہے ؟2۔کھل کھلا کر ہنسنے سے نماز بھی ٹوٹ جاتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1اور2صورت کا جواب یہ ہے کہ ہنسی اگر اتنی اونچی ...

استفتاء کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے گائوں میں دو مسجدیں ہیں اور دونوں میں تقریبا تیس چالیس سال سے جمعہ ہو رہا ہے اور گائوں میں تقریبا ڈیڑھ سو گھر ہیں اور تقریبا چار سے پانچ ہزار  آبادی ہے اور گائ...

استفتاء گزارش ہے کہ مسجد حرام اور مسجد نبوی میں جمعہ کا خطبہ عربی زبان میں دیا جاتا ہے ۔ساتھ ساتھ اس کا مختلف زبانوں میں ترجمہ بھی نشر کیا جاتا ہے جو کہ ریڈیو پر آرہا ہو تا ہے اور اسے اپنے موبائل پر یا کسی بھی ریڈیو پر سنا ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمعلوم کرنا تھا میرے بھائی نے مجھ سے چھ تولہ سونا ادھار لیا اور اپنے کاروبار میں لگایا ۔ایک سال ہو گیا ہے اور اس نے ابھی تک واپس نہیں کیا اور ایک دو سال تک بھی اس کا دینے کا ارادہ ن...

استفتاء مفتی صاحب جائے نماز اور قرآن پاک کے غلاف کو دھوکر اس کا پانی کسی پاک جگہ پر گرانا چاہیے ایسے کوئی مسئلہ ہے ؟ایسے نہ کرنے پر گناہ تو نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نہ تو ایسا کوئی ...

استفتاء میں ایک مسئلہ پوچھ رہا ہوں ۔ایک آدمی رات کو جنابت کی حالت میں ہو گیا لیکن کپڑے تو کم گیلے ہوئے تو کیا غسل واجب ہوتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں بھی غسل واجب ہو جات...

استفتاء قاری صاحب گذارش ہے کہ جب میں حج کے لیے گئی تھی پاکستان سے ہم روانہ ہوئے عمرہ ادا کرنے کے لیے تو مجھے حرم جانے سے پہلے ماہ واری ہوگئی اور میں نے اس حالت میں عمرہ ادا کیا مجھے معلوم نہ تھا اور ہوٹل آکر میں نے اپنے بال...

استفتاء جناب مفتیان کرام کی خدمت میں عرض ہے کہ ایک مسئلہ درپیش ہے اس مسئلے کی وضاحت تحریرا فرمائیں۔1۔سوال یہ ہے کہ قیام سے رکوع میں جانے کے لیے تکبیر کو پہلے کہا جائے یا رکوع میں جانے کے بعد کہا جائے یا رکوع میں جاتے ہو...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہداڑھی کے متعلق پوچھنا ہے کہ داڑھی کا رکھنا واجب ہے یا سنت؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً داڑھی کا رکھنا واجب ہے۔1.ابن...

استفتاء ۱۔ کیا قبر پر نام والی پلیٹ لگانا جائز ہے ؟۲۔ اور مٹی سے ہی کچھ عرصے بعد لیپ کرسکتے ہیں  ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۱۔ جائز ہے۔۲۔ کرسکتے ہیں  ۔...

استفتاء ایک بندہ بائیک چلاتے ہوئے گانا گاتا ہے اچانک یاد آنے پر وہ اللہ کا کلام پڑھنا شروع کر دیتا ہے۔ یہ کیسا عمل ہے؟ میرا مطلب گانے کے بعد اللہ کا کلام کہیں گناہ کا مرتکب تو نہیں ہو رہا؟ الجواب :بسم...

استفتاء ایک آدمی مثلاً****  کا رہنے والا ہے اور وہ ملازمت کے سلسلے میں **رہائش پذیر ہے۔ (**سے**تک کا سفر اتنا بنتا ہے جس سے آدمی مسافر بن جاتا ہے)** کی روٹین یہ ہے کہ وہ ہر دوسری اتوار کو اپنے گھر** جاتا ہے (اس کی یہ صورت...

استفتاء سوال یہ ہے کہ ایک عورت نے نذر مانی کہ اگر میرا بیٹا ٹھیک ہوگیا تو میں اللہ کے لیے سات دن لگا تار روزے رکھوں گی اللہ کی توفیق سے اس کے بیٹے کو شفا مل گئی اور اس عورت نے روزے رکھنے شروع کر دیئے ۔ابھی چار روزے رکھے تھے...

استفتاء کیا باتھ روم میں وضو کے دوران دعائیں پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً باتھ روم میں وضو کے دوران زبان سے دعائیں پڑھنا صحیح نہیں۔ البتہ دل ہی دل میں پڑھ سکتے ہیں۔چنانچہ امد...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ شوہر رمضان میں روزہ کی حالت میں اپنی بیوی کے ساتھ زبردستی اور مارپیٹ کر کے جماع کرے تو عورت پر قضا لازم ہو گی یا کفارہ؟ الجواب :بسم اللہ حامد...

استفتاء برائے مہربانی بتا دیں کہ کیا عرق والی مہندی ناخنوں پر لگانے کے علاوہ ہاتھ پر لگ جائے تو کیا اس سے وضو ہو جاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عرق والی مہندی ناخنوں پر لگانے کے علاوہ ہ...

استفتاء برائے مہربانی بتا دیں کہ کیا عرق والی مہندی ناخنوں پر لگانے کے علاوہ ہاتھ پر لگ جائے تو کیا اس سے وضو ہو جاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عرق والی مہندی ناخنوں پر لگانے کے علاوہ ہ...

استفتاء محترم المقام جناب مفتی صاحب!السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہعرض ہے کہ ہم نے کاروباری معاملات میں کسی کو کچھ مال ادھار فروخت کیا، اب خریدار نے وہ مال خرید کر آگے کسی اور کو فروخت کر دیا (ادھار یا نقد یہ معلو...

استفتاء اگر رات تہجد کی نفل نماز میں سورہ بقرہ پڑھنا چاہیں تو قرآن پاک کھول کر صفحے پلٹ کر نماز کے دوران پڑھ سکتے ہیں؟ یا موبائلفون سے صفحے کھول کر پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء ایک شخص اپنے والدین کے ساتھ عمرہ پر گیا۔ اس کے والدین بوڑھے ہیں پیدل سعی و طواف نہیں کر سکتے۔ وہ شخص اپنے والدین کو لے کر رات دو بجے مسجد حرام پہنچا تھا اس لیے خود بھی تھکا ہوا تھا، جب وہ اپنے والدین کو طواف و سعی ک...

استفتاء میں جمعہ کی جماعت 1:15 پر کھڑی کرتا ہوں۔ جمعہ کی اول اذان 12:55 پر دیں، پھر سنتیں ادا کریں، پھر دوسری اذان دیں، پھر خطبہ ہو۔ کیا لوگوں کو گناہ سے بچانے کے لیے یہ طریقہ صحیح ہے؟ کیونکہ بتانے کے باوجود بھی لوگ نہیں آپ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved