• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء آپ سے ایک سوال پوچھنا تھا کیا نماز ہماری طرح ہر امت پر فرض رہی یا ان کے لیے عبادت تھی ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہر امت کے اندر نماز کی حیثیت کیا تھی یہ تو معلوم نہیں البتہ بعض امت...

استفتاء محترم میرا ایک سوال ہے اگر کوئی عمرے کے لیے جاتا ہے اور نیت ائیرپورٹ سے کرے احرام باندھے مگر بوٹ نہ اتارے مطلب کمرہ پہنچنے تک بوٹ پاوں میں ہو تو کیا دم لازم ہوتا ہے کہ نہیں ؟اور اگر ہوتا ہے تو دم کیسے ادار کرناہے مط...

استفتاء نماز جنازہ کے بعد دعا مانگنی چاہیے یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نماز جنازہ کے بعد دعامانگنا  آپ ﷺ ،صحابہؓ سے ثابت نہیں اسی وجہ سے حضرات فقہاء کرام جنازہ کے بعد دعا مانگنے سے ...

استفتاء آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ننگے سر نماز پڑھی ہے یا نہیں اور ننگے سر نماز ہو جاتی ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حالتِ احرام کے علاوہ کسی حدیث میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ننگے ...

استفتاء ایک دوست نیچے دیا گیا مسئلہ جاننا چاہتے ہیں:اگرکسی کے پاس ایک پلاٹ رہائش کے علاوہ موجودہے تو کیا نیچے دی گئی صورت میں اس پر زکوۃ واجب ہوئی ہے یا نہیں ؟۱۔ تعمیر کر کے رینٹ پر دینے کا ارادہ ہو۔۲۔ یا پھر جب...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگر منت مانی جائے کہ عمرہ ادا کرونگا 2018میں   ۔اب بیوی دوسرے ملک میں   ہے وہ پڑھائی کی وجہ سے ان دنوں   میں   نہیں   آسکتی جب میں   جاسکتا ہوں   اور اکیلے مجھے حکومت جانے نہیں   ...

استفتاء اگر کوئی رجب کے روزے کے ساتھ اپنے قضاء روزہ کی نیت کرلے تو کیا یہ درست ہے ؟مطلب دونیت ہو گئیں تو کیا اس طرح کرنے سے نفلی روزے کا ثواب بھی ملے گا اور قضاء بھی اداء ہو جائے گا؟اس کے ساتھ کوئی تیسری نیت بھی معتبر ہو گی...

استفتاء طواف کے دوران کوشش کی جاتی ہے لیکن رش بہت ہوتا ہے تو کوئی مرد ساتھ لگ جائے تو کیا ثواب میں کمی ہوتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کوشش کے باوجود اگر کسی مرد کے ساتھ جسم لگ جائے تو ا...

استفتاء مجھے اپنی زکوۃ کے حساب کتا ب کے لیے  آپ کی تھوڑی راہنمائی کی ضرورت ہے برائے مہربانی میری مدد کریں ۔صورت حال :میں اپنی فیملی کیساتھ عرصہ تقریبا تیس سال سے کرایہ کے گھر میں رہتا ہوں ۔شادی شدہ ہوں اوردو چھوٹے ب...

استفتاء 1- کیا بریلوی کے پیچھے نماز ہو جاتی ہے یا نہیں ؟اگر نماز پڑھ لی بعد میں اس کو دہرانا ہے یا نہیں؟2۔اہلسنت والجماعت حنفی دیوبندی مسلک کی مسجد ہو لیکن بریلوی مسجد سے تھوڑے سے فاصلے پر ہو تو کس مسجد میں نماز ادا کرے...

استفتاء عورتوں کے لیے شریعت کیا کہتی ہے؟ارٹیفیشل جیولری پہننے سے نماز ہوتی ہے یا نہیں؟ سونا چاندی کے علاوہ لوہا پیتل تانبا وغیرہ کی ہو تو نماز ہوتی ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سون...

استفتاء روزے  کی حالت میں ناک صاف کرتے ہوئے اگر خون نکل آئے تو روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا باقی رہتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً روزہ اندر جانے والی چیز سے ٹوٹتا ہے باہر نکلنے والی چیز سے نہیں ٹو...

استفتاء اگر ہم جماعت کے ساتھ نماز پڑھ رہے ہوں اور پہلی رکعت چھوٹ جائے تو جب اسے پورا کرنے کے لیے کھڑے ہوں گے تو کیا ثنا پڑھیں گے یا سورت فاتحہ سے شروع کریں گے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذک...

استفتاء گزارش ہے یہ وضاحت فرما دیں کہ اگر کوئی نماز پڑھ رہا ہو اور نماز کے دوران کوئی دوسرا شخص اس کمرے میں تصویر لے آئے تو کیا اس صورت میں نماز دوبارہ پڑھنی ہو گی؟ اور اگر کوئی تصویر والے کمرے میں نماز پڑھ لے تو کیا  اسے د...

استفتاء مفتی صاحب :نماز جنازہ کی وصیت پر عمل کرنا ضروری ہے کہ نہیں ؟یہاں ایک دوست کہتے ہیں کہ اس پر عمل کرنا واجب ہے۔ تلاش کے باوجود وجوب کا حوالہ کتب فقہ میں نہیں ملا ۔رہنمائی فرمائیں نوازش ہو گی ۔وضاحت مطلوب ہے کہ : ...

استفتاء اگر قصرنماز پڑھ لیں اور اسی نماز کے وقت میں گھر پہنچ جائیں تو وہ پوری نماز دوہرانی پڑے گی یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر اپنے شہر یا گائوں کی  آبادی میں داخل ہونے سے پہلے پڑ...

استفتاء میں جس لڑکی سے پیار کرتا ہوں اس سے شادی بھی کرنا چاہتا ہوں وہ لڑکی غریب بھی ہے کیا میں زکوٰۃ نکال کر اس کو دے سکتا ہوں؟ اس پر زکوٰۃ ہوتی ہے۔ (اس کو زکوٰۃ لگتی ہے۔ طلحہ خالد) الجواب :بسم اللہ ح...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاونٹ کو ذبح کرتے وقت کتنی دفعہ چھری مارنی چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایک دفعہ ہی مارنی چاہیے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کہ بارے میں کہ جانور کو ذبح کرنے سے پہلے مخصوص قسم کا انجکشن لگا کر بے حس کر دیا جاتا ہے بعد میں اس کو ذبح کیا جاتا ہے۔ کیا اس سے اس جانور کے گوشت کو نقصان پہنچتا ہے یعنی اس کا گو...

استفتاء ایک شخص کے لئے بیماری کی شدت میں رمضان کا روزہ توڑ کر دوائی کھانے کا جواز پیدا ہو چکا تھا لیکن اس نے احتیاط کی بناپر روزہ توڑنے کے لئے ایسا طریقہ استعمال کرنے کا سوچا جس سے عا م حالت میں بھی صرف قضا لازم آتی ہو (مثل...

استفتاء اگر ایک شخص اپنی بیوی کی طرف سے صدقہ کرتا ہے اور اس پر اس بات سے اظہار کرتا ہے تاکہ اس دل خوش ہو اور محبت بڑھے تو کیا اس سے صدقے کا ثواب ضائع ہونے کا اندیشہ تو نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...

استفتاء 1۔سوال امام کے پیچھے جماعت سے نماز اداکی جائے اور امام تیسری رکعت میں بیٹھ جائے اور پیچھے سے دوسے زائد مقتدی لقمہ دیں اور ساتھ ہی امام چوتھی رکعت کے لیے کھڑا ہو جائے تو کیا سجدہ سہو ضروری ہے یا نہیں ؟کیونکہ نماز کی ...

استفتاء ۔ آج کل یہ بہت عام ہو گیا ہے کہ موبائل سے قر آن پاک بغیر وضو کے پڑھ سکتے ہیں اور کسی بھی حال میں پڑھ سکتے ہیں چاہے لیٹے ہوئے ہو یا حیض کی حالت میں ۔کیا اس طرح قر آن پاک پڑھنا جائز ہے؟2۔اور دوسرا یہ کہ اگر قر آن ...

استفتاء کیا والدہ اپنی غریب بیٹی کو یا بہن اپنی غریب بہن کو نفل یا واجب صدقہ دے سکتی ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ماں اپنی اولاد کو واجب صدقہ اور زکوۃنہیں دے سکتی ۔البتہ نفلی صدقہ دے سکت...

استفتاء 1۔ایسا شخص جو لاہور میں نوکری کرتا ہے لیکن ہر ہفتے کے بعد اسلام  آباد چھٹی پر گھر جاتا ہے دو دن رہ کر واپس  آجاتا ہے اب کیا یہ مسافر ہی رہے گا یا پھر لاہو رمیں مقیم رہے گا کیونکہ اس کی نوکری مستقل وہاں ہے بالتفصیل ج...

© Copyright 2024, All Rights Reserved