• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

قسم کے الفاظ اور ان کے احکام

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس  مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے عامر سے کہا احمد کی گاڑی کا رنگ کالا ہے عامر نے کہا احمد کی گاڑی کا رنگ سلور ہے اور اس بات پر  دونوں نے اللہ کی قسم کھا لی زید نے قسم کھائی کہ اگر کالا رنگ ...

استفتاء مفتی صاحب، میں نے  قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہا تھا کہ "میں قرآن پر ہاتھ رکھتا ہوں  کہ میں آئندہ سگریٹ اور گندا نشہ نہیں کروں گا" میں نے ویپ اور شیشہ/حقہ کا نام زبان سے نہیں لیا تھا۔ البتہ دل میں یہ بات تھی کہ میں ویپ او...

استفتاء ایک استاد نے طلباء سے   قسم لی ، قسم کے الفاظ یہ ہیں "میں قسم کھاتا ہوں جب تک جامعہ میں تخصص کے لیے زیر تعلیم ہوں بغیر کسی شرعی عذر کے فجر کی نماز میں میری تکبیر اولی نہیں رہے گی اور دیگر نمازوں میں رکعت نہیں رہے گی...

استفتاء ایک شخص قسم نہیں کھاتا بلکہ یوں کہتا ہے کہ میں نے فلاں کام کیا تو میں کتے کا بچہ ہونگا یا اس کے علاوہ کوئی گالی اپنے لیے نکالتا ہے پھر بعد میں وہ کام کر دیتا ہے تو کیا کفارہ قسم ہو گا یا نہیں ؟ایسی بات کرنے سے کیا ل...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا نام حافظ محمد انیس ہے،وطن ارکان ہے،جب میں آٹھ سال کا تھا تب ہم کھیل رہے تھےاور بھی بہت سے لوگ تھے ،ان میں سے ایک نے مجھے ماراتب میں نے (اس کے سامنے) کہا کہ تم...

استفتاء 1۔ اگرکسی نے قسم  کھائی کہ میں فلاں کے ساتھ بات نہیں کروں گا اور دوسرے نے بھی اسی طرح قسم کھائی کہ میں اس کے ساتھ بات نہیں کروں گا  اگر  ان میں سے ایک نے سلام کیا اور دوسرے نے اسکا جواب دیا تو جواب دینے والا  حانث  ...

استفتاء کلمہ پڑھ کر قسم کھانا  یا قرآن مجید کی قسم کھا کر یہ کہنا کہ میں یہ کام نہیں کروں گا  اور اس کے بعد وہ کام  کر دے تو کفارہ کیا ہوگا ؟  مثلاً مجھے کلمہ کی قسم  یا قرآن   مجید  کی قسم  ہے یا کلمہ کے پورے الفاظ بول ک...

استفتاء ہمارے علاقے میں رواج ہے جب چوری ہو جاتی ہے تو جس کی چوری ہوتی ہے وہ بندہ علاقے والوں سے قرآن مجید پر گواہی لیتا ہے اور گواہی گھر کے سربراہ نے دینی ہوتی ہے ،  گھر کا سربراہ اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ ہمارے گھر والوں ...

استفتاء میرے شوہر نے  اپنی بائیک پر اپنی بھتیجی کو بٹھا یا اور گھمانے کے لیے لے گئے جس پر مجھے غصہ آیا میں نے غصے میں ان سے یوں کہہ دیا کہ" اللہ کی قسم اگر آپ   اس کو دوبارہ  بائیک پر  لے گئے  تو بس "کیا ان الفاظ سے قسم ہو ...

استفتاء ایک شخص قسم کھائے،دوسرا اس کے جواب میں کہے"آپ کی ایک قسم ہے،میری ہزار قسم ہے میں یہ کام نہیں کروں گی "تو کیا اب وہ ہزار قسموں کا کفارہ ادا کریں گی یا ایک قسم کا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء اگر کوئی شخص جھوٹی قسم کھائے اور قسم کے الفاظ یہ ہوں کہ"میں اللہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں جو کچھ بولوں  گا سچ بولوں گا، نہ جھوٹ بولوں گا اور نہ ہی کچھ چھپاؤں گا اور اگر کچھ چھپاؤں تو میرا اللہ مجھ سے ناراض ہو جائے "اگ...

استفتاء اگر كسی ماں  نے غصے میں قرآن پاک  پر ہاتھ رکھ کر قسم کھائی ہو کہ وہ اپنے بیٹے کے گھر سے کبھی کچھ نہیں کھائے گی پھر اگر بعد میں وہ  راضی  ہوجائے تو اس قسم کا  کیا کفارہ ہوگا جو ادا کرکے وہ اپنی اولاد  کے گھر کھانا پی...

استفتاء اس جملے میں کہ میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ اگر میں نے یہ پرزے کا بزنس کیا تو میں جنت میں عورت بن جاؤں گا یا اللہ مجھے جنت میں عورت بنا دے گا۔اور اللہ آپ مجھے جنت میں عورت بنا دینا۔اب وہ ان حصوں کا کاروبار کرنا چاہتے ...

استفتاء کلمہ طیبہ پڑھا ہے اور اپنی والدہ ،بیوی اور بچوں کے سر پر ہاتھ رکھا اور کہا کہ قسم کھاتا ہوں کہ میں اس گھر میں نہیں رہوں گا اور پھر وہیں پر ہی رہائش اختیار کیئےرکھی اور 15 دن کے بعد اسی گھر میں قسم اٹھانے والے کا بیٹ...

استفتاء ***کے ماموں کی لڑکی ہے بچپن میں دونوں کی نسبت بھی طے کر دی گئی لیکن عمر کی والدہ کی شادی شیعوں میں فراڈ سے ہوئی تھی پہلے فرقے کا مسئلہ نہ تھا لیکن بڑے ہونے کے بعد اس فرقے کی وجہ سے رشتہ ختم کر دیا گیا۔اب عمر دل بردا...

    © Copyright 2024, All Rights Reserved