• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

قربانی کا بیان

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہم چار بھائی اور چار بہنیں ہیں، سارے شادی شدہ ہیں ،چاروں بھائی اپنے علیحدہ علیحدہ گھروں میں رہتے ہیں، اور اپنا کماتے ہیں اور کھاتے ہیں والد صاحب کے پاس پندرہ ایکڑ زمین ملکیت تھی او...

استفتاء ایک شخص(مرد/عورت) اپنی پوری فیملی کی طرف سے قربانی کر سکتا ہے لیکن کیا اس میں صاحب نصاب بھی شامل ہیں جیسا کہ شوہراپنی اور اپنی بیوی کی طرف سے ایک ہی قربانی کر سکتا ہےیااس حصہ ڈال دےجب کہ بیوی صاحب نصاب ہو؟ ...

استفتاء اگر مسافر دوران سفر اپنے ساتھ بقدر نصاب مال رکھتا ہو تو قربانی اور استحقاق زکوۃ کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسافر پر قربانی واجب نہیں چاہے دوران سفر اس کے پاس بقدر نصاب...

استفتاء بیٹی کو جہیز دینے کے لئے جہیزخریداگیا ہوا، بیٹی کی ابھی شادی نہ کی ہو تو قربانی جہیز کی چیزوں پر واجب ہو گی؟ اگر ہوگی تو بیٹی پر واجب ہوگی؟یا والدین پر واجب ہوگی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1۔مولانا صاحب اگر آٹھ آدمی 2گائے لے کر قربانی کرتے ہیں کیا ان کو حصہ متعین کرناضروری ہے یعنی کہ چار کا اس میں حصہ ہے چار کا دوسرے میں یا پھر اتنا کافی ہے کہ بس یہ دو گائیں ہم آٹ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک مدرسے میں اجتماعی قربانی میں ایک حصہ ڈالنے والوں کوقربانی کے حصے کے ساتھ سری یا پائے نہیں دیتے لیکن اگر کوئی شخص دوحصے ڈالے تو اس کو ایک پایا دیتے ہیں۔کیا اس طرح کرنا درست ہے؟ی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ سات شرکاء میں سے ایک شریک بینک کا ملازم ہے اس کے ساتھ قربانی کرنا شرعاً کیسا ہے؟یہاں بعض حضرات کہتے ہیں اگر وہ شخص براہ راست سود میں مبتلا ہو تو پھر درست نہیں سب شر...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمالدار اگر جانور تبدیل کرے تو اس بارے میں درج ذیل باتیں دریافت طلب ہیں:1۔قربانی کے دنوں میں اگر قیمتی جانورتبدیل کرےجبکہ اس نے نذر نہ مانی ہو تو اس بارے میں معلوم کرنا تھا کہ(1...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہحضرت اس سے متعلق پوچھنا چاہتا ہوں کہ قربانی کا جانور (بیل)بھاگ جائے تو اسے گولی مار کر زخمی کرکے معیوب کیا جائے اور اس کے بعد ذبح کیا جائے تو کیا قربانی درست ہو گی ؟باحوالہ جواب در...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاس سال قربانی کے لیے Zenith والوں سے جانور خریدے ہیں۔یہ لوگ خودجانور کو ذبح کر کے،گوشت بنا کر لوگوں کو ڈلیوری دیتے ہیں۔  کھال خود اگر ہم اجازت دیں تو کسی ادارے کو دے دیتے ہیں یاپھر...

استفتاء حج میں قربانی کی شرعی حیثیت اورحج میں قربانی کےساتھ ساتھ کیا اپنے آبائی وطن پاکستان(گھر) میں بھی قربانی کرناضروری ہو گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حج میں جوقربانی کی جاتی ہے وہ دم ...

استفتاء عید قربان کے موقع پر ایک عیسائی قصائی یہ کلمات (بسم اللہ ،اللہ اکبر) پڑھ کر جانور ذبح کرتا ہے ۔کیا اس طرح قربانی صحیح ہے؟ اس کا فريضہ ادا ہوگیا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صور...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگرکوئی قربانی کرےتوکیااس کوکھال کےساتھ رسی دینابھی ضروری ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قربانی کےجانورکی کھال کےساتھ رسی کوبھی صدقہ کرناضروری تونہ...

استفتاء حج کرنے والے پر ایک قربانی لازم ہے یا دو؟کیونکہ کسی سے سنا ہے کہ حج کرنے والے پر دو قربانیاں لازم ہیں ۔کیا یہ بات ٹھیک ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حج کرنے والا اگر قربانی کے دونوں...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہايک شخص قربانی کی گائے میں ایک بیٹے اور بیٹی کاعقیقہ بھی کرنا چاہتا ہے۔اس کا کیا حکم ہے؟اور عقیقہ کے کتنے حصے ہوں گے؟شریعت کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں الجوا...

استفتاء اجتماعی قربانی میں حصہ داروں کے اعتبار سے جن مسائل سے انہیں آگاہ کرنا ضروری ہو،برائے مہربانی  وه مسائل تحریر فرماکر عنایت فرمادیں تاکہ ہم ہر آنے والے کو یہ مسائل پڑھا دیا کریں۔ الجواب :بسم ا...

استفتاء ہم بچوں کاعقیقہ کرنا چاہتے ہیں کسی نے بتایا ہے کہ بچوں کے لیے جان کاقربان ہونا لازمی ہے ۔ایک گائے میں 7حصے ہوتے ہیں اس طرح میں نے کیا ہے ۔اس معاملے میں اصلاح فرمادیں اورجو عقیقے کاگوشت ہوتا ہے وہ کون کون نہیں کھاسکت...

استفتاء سوال ۔ہمارے ہاں کچھ مذہبی حلقوں میں کہا جاتا ہے کہ قربانی کے لیے صاحب نصاب ہونا شرط ہے یعنی وہ اتنے  مال کا مالک ہو  کہ وہ زکوۃ ادا کرنے کے قابل ہو اس شرط کی شرعی طور پر کیا حیثیت ہے ؟جواب ۔اللہ تعالی نے رسول ال...

استفتاء کیا عورت مرغ ،مرغی ،یا بکرا ذبح کر سکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت مذکورہ  جانور ذبح کرسکتی ہے۔مجمع الانہر (153/4)میں ہے: وتحل ذبيحة مسلم وكتا...

استفتاء (1)کسی بھی جانورکی ناک میں سوراخ کرکے رسی ڈالناٹھیک ہے؟(2)کیااس جانورکی قربانی جائزہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1-2جانورکوقابو کرنےکےلئےاس کی ناک میں سوراخ کرکےرسی ڈالناجائزہےا...

استفتاء سیدنا حضرت  عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے :  کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ سفر میں تھے کہ عید الاضحی  آگئی ۔تب ہم ایک گائے میں سات آدمی اور ایک اونٹ میں دس آدمی شریک ہوئے ۔ (جامع الترمذی )(1)۔اب سوال ی...

استفتاء بکرے کے خصیتین کٹوا کر قربانی کرنا کیسا ہے؟وضاحت مطلوب:خصیتین کٹوانے سے کیا مراد ہے؟جواب وضاحت:اس کے  خصیتین چمڑے سے نکالنا مراد  ہےیعنی جس کے خصیتین نکال دئیے گئے ہوں اس کی قربانی ہوجائے گی؟ ...

استفتاء اس سال عید الاضحی کے موقع  پر زید و بکر نے مختلف دوستوں کی طرف سےتقریباً 80،90 بکروں کی قربانی کی اور  اس میں خریدنا ،ذبح کرنا پھر گوشت بنوانا پھر گھر تک پہنچانا یہ ساری ذمہ داریاں تھیں مگر اس میں دو جگہ گڑبڑ ہوگئی ...

استفتاء 1-اگر کسی کے ہاں لڑکی پیدا ہو تو اس کے کان میں اذان ہونی چاہیے یا نہیں ؟2- اور اگر کوئی یہ کہےکہ لڑکا ہوتا تو اچھا ہوتا لڑکی اچھی نہیں تو یہ ٹھیک کہہ رہاہے   یاغلط ؟3-عقیقہ لڑکے کیلیے ضروری ہے یا دونوں کیلیے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے منت مانی ہے کہ اگر اس کی بھینس جو کہ گابھن ہے صحیح سلامت اپنے اختتام کو پہنچی یعنی بخیر و عافیت اس نے بچہ دے دیا تو میں صدقہ کروں گا ۔ مطلقا صدقہ اس میں ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved