• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نجاستوں کا بیان

استفتاء 8۔ راستوں کے گرد وغبار کا کیا حکم ہے؟ اگر کوئی پیدل کہیں جائے اور راستے کی گرد وغبار اڑ کر ان کے کپڑوں پر بیٹھ جائے تو کیا اس سے کپڑے پاک رہیں گے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 8۔کپڑے پ...

استفتاء 6۔ ویگنوں اور بسوں میں ہر قسم کے لوگ سفر کرتے ہیں سفر کے دوران ان کے ہاتھ اور کپڑے اگر ہمارے کپڑوں سے چھو جائیں اور خود ویگنیں اور بسیں بھی  چھو جائیں۔ سوال یہ ہے کہ ویگنوں اور بسوں کا ہمارے کپڑوں سے چھوجانے پر اور ...

استفتاء 2۔ خشک چیز چاہے وہ کیسی ہی ناپاک ہو اگر ہاتھوں اور کپڑوں وغیرہ پر چھو جائے تو کیا اس سے ہاتھ اور کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔خشک نجاست خشک ہاتھ یا کپڑوں پر ل...

استفتاء ایک لڑکی کی ہر ماہ مہواری کے سلسلہ میں طریق یہ ہے کہ پہلے داغ سا نمودار ہوتاہے دھبہ سا کپڑوں پر  لگتاہے اور تین دن جب گزرجاتےہیں تو تین دن پھر تسلسل سے دم آتاہے کیا فقہی قواعد کی رو سے اس  اکیلے ایک ظاہر ہونے والے د...

استفتاء 4۔نجاست غلیظہ یا خفیفہ کی معاف مقدار کسی کپڑے پرلگی ہے اور وہ کپڑا سارے کپڑوں کے ساتھ دھل گیا تو پاک کپڑے ناپاک ہونگے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 4۔دوسرے کپڑے بھی ناپاک ہوجائ...

استفتاء 3۔اگرکپڑے دھوتے وقت کوئی نجس کپڑا کپڑوں میں دھل گیا اور کپڑوں کو تین بار پاک نہیں کیا کپڑے سوکھ گئے تواب کپڑے سوکھنے کے بعد ان کپڑوں میں نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلی...

استفتاء کیافرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  آدمی نے اپنا عضو تناسل اپنی بیوی کے منہ میں دیا۔اور انزال ہوا ۔مذکورہ صورت میں عضوتناسل کے منہ دینے اورانزال کی وجہ سے عورت پر غسل آئیگا یا صرف مرد پ...

استفتاء گزارش ہے کہ میں نے کچھ عرصہ قبل اپنے دائیں بازو پر مشین سے نام لکھوایا تھا جو بازو پر نقش کر چکا ہے اندر رس بس چکا ہے۔معلوم یہ کرنا چاہتا ہوں کہ میری نماز وضو اور غسل ہو جاتا ہے یا نہیں اور اگر نہیں تو اس کا کیا حل ...

استفتاء ہسپتال میں ہر قسم کے مریض ہوتے ہیں  تو کیا ہسپتال کی چیزوں کو ہاتھ لگانے سے اور  وہاں جا کر بیٹھنے سے ہاتھ اور کپڑے ناپاک ہو جاتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 9۔ ایسی صورت میں بھی...

استفتاء ۱۔ مجھے جب بھی بچہ پیدا ہوتا ہے تو اسکے بعد حیض کی عادت بدل جاتی ہے اور مسلسل کئی ماہ تک صرف ایک داغ لگتا رہتا ہے کبھی ایک دن کے وقفہ سے اور کبھی دو چار دن کے وقفہ سے اور کبھی ایک دن میں کئی بار بھی لگ جاتا ہے کھل ک...

استفتاء حیض کے بارے میں احناف کے مسلک میں کم از کم تین دن ہیں اگر کسی کو ڈھائی دن ہوتے ہیں تو پھر اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ اس عورت کو جب سے حیض آتا ہے اسی وقت سے اسکی ایسی عادت ہے تو کیا ان ایام کو حیض شمار کیا جائے گا ی...

استفتاء سوال:کیا فرماتے ہیں علماءو مفتیان اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک مستورہ کو مثلاً پانچ دن حیض آیا پھر ختم ہو گیا ۔ اب غسل کے بعد اس نے نمازیں ادا کیں پھر ساتویں دن پھر حیض شروع ہو گیا پھر نویں دن ختم ہو گیا ۔ اب ان دو د...

استفتاء ۱۔ بہشتی زیور کے گیارہویں حصہ میں جن صورتوں میں غسل واجب نہیں کے بیان میں مسئلہ نمبر ۸میں اسکی چھ صورتیں بیان کی ہیں جن میں پہلی یہ ہے کہ یقین ہو جائے کہ مذی ہے اور احتلام یاد نہ ہو ۔پھر آخر میں فرمایا کہ احتیاطاً پ...

استفتاء صورت مسئلہ یہ ہے کہ ***نے***سے شادی کی اور ***سے ایک لڑکی پیدا ہوئی*** اور***کی شادی خالد سے ہوئی۔ پھر *** نے دوسری شادی*** سے کی اور اس*** سے ایک لڑکی پیدا ہوئی ***۔ جب*** اڑھائی سال کی ہوئی تو اس نے اس کے بعد یعنی...

© Copyright 2024, All Rights Reserved