سرکاری پانی کی سپلائی میں اگر نجاست سے رنگ بو بدل گیا تو ناپاک ورنہ پاک ہے؟
استفتاء ہمارے گھر پرسرکاری پائپ لائن کاپانی آتاہے تو اس میں کبھی کبھی بوآنے لگتی ہے تو اس کاکیاحکم ہے؟اورکبھی تھوڑا تھوڑاسارنگ بدلا ہوتاہےتوشرعا کیاحکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگرمذ...
View Detailsسڑکوں پر بارش کے پانی کا حکم جب وہ کپڑوں کو لگ جائے
استفتاء بارش کے کھڑے پانی میں کپڑے بھیگنے کا کیا حکم ہے، جبکہ پانی سڑک پر بہت زیادہ ہو، اس سے بچنا ناممکن ہو۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بارش کے کھڑے پانی میں اگر نجاست کا ملنا یقینی نہ ہو ی...
View Detailsکپڑے کے جس حصے کو نجاست لگی ہو اس کو دھونا ضروری ہے باقی کو نہیں
استفتاء عام طور پر لوگ رات کو سیکس کرتے ہیں ہیں،سیکس کے بعد میں اپنے نائٹ ڈ ریس پہنتا ہوں شلوار ، قمیض اور بنیان،ان تینوں چیزوں کو الگ سے دھونا ہے؟یا صرف شلوارکےاس حصےکو جو میرے نجی حصے کو چھوتا ہےاور مائع سے گندہ ہو جاتا ...
View Detailsبچے کامنہ بھر کر قے کرنےکا معیار
استفتاء چھو ٹا بچہ چونکہ قے روکنے پر قادر نہیں ہو تا ، جب قے آتی ہے کردیتا ہے تو کیا اس کو منہ بھر کر قے کہیں گے ؟اور کیا ایسی صورت میں قے ناپاک ہوگی؟ یعنی جب قے سے منہ نہ بھرا ہو۔ الجواب :بسم...
View Details(1)احتلام والی جگہ کو دھونے سے شلوار پاک جاتی ہے(2)غلاظت کو ہاتھ لگنے سے صرف ہاتھ ناپاک ہوگا ،پورا جسم ناپاک نہیں ہوگا
استفتاء 1.اگر بندے کو احتلام ہو جائے اور بندہ نہانے سے پہلے اسی شلوار کی دھلائی کر لے اور بعد میں نہا لے تو کیا وہ شلوار پاک ہو جاتی ہے؟اگر بندہ ناپاک کپڑے کو پاک کرنے کے لیے دھلائی کرے اورغلاظت والی...
View Details(۱)کیا غسل کے بعد نماز کیلئے وضو لازمی ہے؟
استفتاء 1-کیا غسل کے بعد نماز کا وضو لازمی ہے ؟میں روزانہ نہاتے وقت پہلے استنجا کر کے دونوں ہاتھ دھو کر تین بار کلی کر کے تین بار ناک میں پانی ڈال کر تین بار منہ ،کہنیاں دھو کر مسح کر کے پھر پاؤں دھوتا ہوں کیا پھر بھی نما...
View Detailsعورت کو ساٹھ سال کی عمر میں خون کے دھبے لگنے کا حکم
استفتاء میری عمر تقریباً 60 سال ہے، پیشاب کا مسئلہ بھی ہے اس لیے ٹشو رکھ لیتی ہوں۔ اب کچھ دنوں سے ایسا ہے کہ خون لگا رہتا ہے۔ ہلکا ہلکا سا سرخ رنگ کا، ہر وقت نہیں بس کبھی کبھی۔ لیکن اگر ٹشو نہ رکھوں تو کپڑے پر کوئی نشان نہی...
View Detailsمذی اورمنی کیاہے؟اوران پرغسل کاحکم کیاہے؟
استفتاء مذی کسے کہتے ہیں؟کیا اس پر غسل فرض ہے؟ منی کسے کہتے ہیں اس پر غسل کب فرض ہوتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1.بیوی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے سے یا کوئی شہوانی منظر دیکھنےیا سوچنے سے ج...
View Detailsحیض،احتلام اورصحبت کےبعدفرض غسل کی دلیل اوروجہ کیاہے؟
استفتاء نماز کے لئے وضو کی فضیلت قابل فہم ہےلیکن میرا سوال ہے کہ ہمبستری،احتلام یاعورت کے خاص دنوں کے بعد غسل مسنون کے واجب ہونے کے حکم کو برائے مہربانی قرآن و سنت کی روشنی میں واضح کریں کہ ایسا کیوں ضروری ہے؟ اور کیوں ہم غ...
View Detailsلیکوریا آنے کی صورت میں وضو،نماز کا حکم
استفتاء حضرت مفتی صاحب !مجھے لیکوریا کی بیماری ہے یہ عورتوں کی ایک بیماری ہوتی ہے میں جب وضوکرکے نماز والی جگہ پر پہنچتی ہوں تو وہ لیکوریا پھر آیا ہوتا ہے ۔اب میر اوضو ہوا کہ نہیں ؟ نماز کا کیا حکم ہوگا ؟کس طرح وضو او...
View Detailsبیر بضاعۃ کی طہارت کے متعلق حدیث کا مفہوم
استفتاء اس حدیث مبارکہ کا مطلب علمائے کرام بیان فرمادیں کہ یہ کنواں کیوں ناپاک نہیں ہوا؟ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ عرض کیا گیا کہ اے اللہ کے رسول! کیا ہم بضاعہ نامی کنویں سے وضو کریں جبکہ اور حال یہ ہے کہ ...
View Detailsپاک کپڑوں کا ناپاک کپڑوں سے مل جانا
استفتاء نجاست سے آلودہ شلوار پر پاک شلوار لٹکادی آلودہ حصہ پاک کپڑوں سے بالکل لگ گیا ۔پاک کپڑے پر گیلا پن تو نہیں آیا مگر نجاست سے اتصال کی بنا پر اتنے حصہ پر نجاست کی بو آگئی ۔کیا یہ کپڑا پاک ہے یا اس کو پاک کرنا پڑے گ...
View Detailsبالٹی میں ہاتھ ڈالنے سے پانی کا مستعمل نہ ہونا
استفتاء حضرت پوچھنا یہ تھا کہ پاک پانی کی بالٹی میں اگر کوئی اپنا پاک ہاتھ داخل کردے تو کیا بالٹی کاساراپانی مستعمل کےحکم میں ہوجاتا ہے ؟یعنی اس سے وضو اورغسل درست نہیں ہوتا ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًو...
View Detailsایک بالٹی پانی میں بھینس کے پیشاب کےایک دو قطرے گرجائیں تو کیا حکم ہے؟
استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ اگر پانی میں نجاست خفیفہ گرجائےتو کیا اس پانی سے وضو یا غسل کرسکتے ہیں ؟وضاحت مطلوب ہے: پانی کتنا ہے ؟اور کہاں ہے ؟اور نجاست کی نوعیت اور مقدار کیا ہے؟جواب وضاحت : ایک بالٹی پان...
View Detailsچوہے کےجھوٹے کاحکم
استفتاء چوہے کاجھوٹاپاک ہےیاناپاک؟اس کواستعمال کرنے کاکیا حکم ہے؟حافظ محمداویس ۔راوی لاہور الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جب متبادل موجودہوتو مکروہ تنزیہی ہے ورنہ بلاکراہت جائزہے۔...
View Detailsبیت المقدس کی طرف پیشاب کرتے وقت منہ کرنا
استفتاء قضائے حاجت کے وقت منہ اور کمر قبلہ اول(بیت المقدس) کی طرف شریعت میں کیسا عمل ہے؟ نیز بیت اللہ شریف کے متعلق حکم کی وضاحت فرمائیں! الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بیت اللہ کی طرف نہ منہ کر...
View Detailsپیشاب کی وجہ سے وضو کیا بعد میں عذر جاری ہوگیا تو وضوء کا حکم
استفتاء ایسا معذور جس کو نکسیر وغیرہ کا مسئلہ ہے اُس کو قضائے حاجت کی ضرورت پیش آگئی اس کے بعد اس نے وضوء کیا جب وضو کر رہی تھی تو اس وقت خون بند تھا جب اس نے وضو کیا تھا تونکسیر کی وجہ سے نہیں بلکہ...
View Detailsکیا کپڑے کو تین مرتبہ دھونا ضروری ہے؟
استفتاء کپڑوں کو تین مرتبہ پانی سے دھونا واجب ہے؟اگر نلکا چالو ہو اورپانی بالٹی میں جمع ہورہا ہے اسی سے ایک بار کپڑا نکالا پانی کا نلکا مسلسل بہہ رہا ہے تو کپڑے پاک ہوجاتے ہیں یا نہیں؟ الجواب :بسم ال...
View Detailsپیشاب کے قطروں اور ہوا خارج ہونے کا مسئلہ
استفتاء 1۔نماز کے دوارن پیشاب کے قطرے اور منی کے قطرے آنے کا محسوس ہوتا ہےیا واقعی آتے ہیں۔ اس کے بارے میں کیا حکم ہے بتا دیں؟2۔ ایک شخص کو گیس کی بیماری ہےجس کی وجہ سے نماز کے دوران ہوا خارج ہو جاتی ہےاور مسلسل ایسا ...
View Detailsبیت الخلاء سے کچھ فاصلے پر بورنگ کے پانی کا حکم
استفتاء میں بازار میں رہتا ہوں ۔ 10 مرلہ پلاٹ ہے اس میں بورنگ کی ہے اور کچھ فاصلے پر لیٹرین بھی ہے۔ بورنگ 32 گز ہے اور پانی 13 گز پر نکلا ہے اس پانی کا استعمال شرعی اعتبار سے کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ...
View Detailsناپاکی کی حالت میں تفسیر چھونے کا حکم
استفتاء 1۔ جب شرعی عذر ہو تو کیا ترجمے والے قرآن کریم کو ہاتھ لگا سکتے ہیں ؟2۔ اور حالت عذر میں قرآن پاک کی کتنی آیات پڑھ سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ ترجمہ والے قرآن کو نا...
View Detailsپکے فرش کو پاک کرنے کا طریقہ
استفتاء ٹائل والا فرش خشک ہوکر پاک ہوجاتا ہے۔ بنوری ٹاؤن اور دار العلوم دیوبند انڈیا والے کہتے ہیں کہ پاک نہیں ہوتا۔ اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔فتویٰ کی عبارت درج ذیل ہے:دارالعلوم دیوبند کےفتویٰ کی عبارت:س...
View Detailsکپڑے پر تری دیکھے مگر احتلام یاد نہیں تو غسل کا حکم
استفتاء اگر احتلام یاد نہ ہو مگر کپڑے پر تری نظر آئے تو کیا اس سے غسل فرض ہوجاتا ہے ؟تنقیح : سونے سے قبل کوئی شہوت نہ تھی ۔ اس تری کے مذی ہونے کا غالب گمان ہے ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsکپڑوں پر مرغی کی بیٹ لگی ہو تو نماز کا حکم
استفتاء میرے کچھ دوست پولٹری فارم میں کام کرتے ہیں ان کا سوال ہے کہ اگر مرغی کی بیٹ کپڑوں پر لگ جائے تو اس کا کیا حکم ہے ؟ کتنی مقدار لگی ہو تو دھونا ضروری ہے اور کتنی مقدار میں نماز ادا کی جاسکتی ہے ؟ ...
View Detailsمقعد میں لگی ٹیوب کے دھبے شلوار پر ظاہر ہوں تو شلوار کا حکم
استفتاء مجھے بواسیر کا مرض ہے جسکی وجہ سے مقعد میں ٹیوب لگانی ہوتی ہے ۔ٹیوب لگانے کے تھوڑی دیر بعد شلوار پر ٹیوب کا اثر اور دھبے معلوم ہوتے ہیں ۔اب پوچھنا یہ ہے کہ وہ شلوار پاک ہے اور ان کپڑوں میں نماز ادا کر سکتے ہیں ؟ ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved