• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

طہارت

استفتاء ایک عورت جس کی عمر تقریباً 30 سال ہے اور تقریباً چھ سال سے ماہواری ہورہی ہے شروع میں تو کبھی 18 دن بعد کبھی 22 دن بعد اور کبھی 25دن بعد ماہواری ہوتی تھی ۔ اب تقریباً ایک سال سے صورت حال یہ ہے کہ کبھی 8 دن پاک تو کبھ...

استفتاء کوئی آدمی بھولے سے بغیر وضو نماز پڑھے اور بعد میں وقت کے اندر یا وقت گذرنے کے بعد یاد آجائے تو اب اس کی ذمہ میں قضا کرنا ضروری ہے یا نہیں؟ اگر ضروری ہے تو پھر کس طرح قضا کرے گا؟ وقت کی نماز سے پہلے یا بعد میں ؟ اس ط...

استفتاء اگر کوئی انسان ناپاکی کی حالت میں یا حیض  و نفاس کی حالت میں مرجائے تو میت کو غسل دینے میں منہ اور ناک میں پانی پہنچانا ضروری ہے یا نہیں؟ یا معمول کے مطابق روئی تر کر کے دانتوں اور مسوڑھوں پر اور ناک کے دونوں سوراخو...

استفتاء 2۔نیز کپڑے تبدیل کرنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا باقی رہتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔ کپڑے تبدیل کرنے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء وضو کرتے ہوئے کئی دفعہ یہ صورت حال پیش آجاتی ہے کہ آپ نے ہاتھ پاؤں منہ وغیرہ دھولیا اور صرف پاؤںں رہتے ہیں، لیکن وضو ٹوٹ گیا اب دوبارہ وضو شروع کیا۔ سوال یہ ہے کہ دوبارہ وضو کرتے ہوئے اعضاء تو پہلے سے گیلے ہوتے ہیں...

استفتاء 1۔ وضو کے دوران بازو دھونے کا سنت طریقہ تحریر فرمائیں۔2۔ کیا ہاتھ کے چلو میں پانی لے کر بازو پر ڈالنا سنت ہے؟ اگر یہ سنت طریقہ ہے تو جو شخص اس کو سنت نہ ما نے اس کا شرعاً کیا حکم ہے؟3۔ سنت مؤکدہ و غیر مؤکدہ ...

استفتاء شتر مرغ حلال جانور ہے یا حرام؟ اس کی خرید و فروخت جائز ہے یا نہیں؟ تفصیل سے جواب عنایت فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شتر مرغ حلال جانور ہے۔ اور اس کی خرید و فروخت بھی جائز ہے۔ ...

استفتاء دریافت طلب امر یہ  ہے کہ حائضہ  عورت کے لیے ترجمہ قرآن پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حائضہ عورت کے لیے زبان سے  ترجمہ قران پڑھنا بھی جائز نہیں۔ البتہ ہاتھ لگائے ب...

استفتاء 16۔ حلال جانوروں کا خشک گوبر اگر کپڑوں سے چھو جائے تو کیا اس سے کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 16۔ ناپاک نہیں ہونگے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء 4۔ایسی چارپائی یا قالین جس پر چھوٹے بچے نے پیشاب  اور پاخانہ کردیا ہو اور پاخانہ کو صرف اس جگہ سے اٹھا دیا جائے اور دھویا نہ جائے تو کیا وہ چار پائی  اور قالین خشک ہونے پر پاک ہوجائیں گے۔ اگر پاک نہ ہوں تو پھر پاک ک...

استفتاء بڑی امید کے ساتھ خط لکھ رہی ہوں کہ آپ میرے سوالات کے جوابات ضرور دیں گے اور میری صحیح سمت میں رہنمائی  کریں گے۔ میں اس کی تمام عمر  شکر گذار رہوں گی۔ میں سخت الجھن کا شکار ہوں، لوگ مجھے پاگل اور وہمی کہتے ہیں۔ کیونک...

استفتاء 15۔ کوئی عورت ہمارے گھر میں آئے تو اس سے ہاتھ ملانا، مصافحہ کرنا اور اس کے کپڑوں کا ہمارے کپڑوں سے چھو جانا کیسا ہے؟ اگرچہ ہمیں اس بات کا علم نہ ہو کہ اس کے ہاتھ اور کپڑے پاک ہیں یا ناپاک؟ اگر ناپاک ہوں تو ہمارے کپڑ...

استفتاء ایک مسئلہ دریافت طلب ہے وہ یہ کہ جو بچیاں قرآن پاک حفظ کرتی ہیں دوران حفظ ماہواری شروع ہوجائے تو وہزبان سے قرآن پاک پڑھ سکتیں ہیں یا نہیں؟ اگر نہیں تویادرکھنے کا طریقہ کیا ہوگا،اور دستانے پہن کرقرآن پاک کو پکڑ اور پ...

استفتاء چھوٹے بچے  جنہیں پاکی اور ناپاکی کا پتہ نہیں ہوتا اور اکثر عورتیں اس طرح کرتی ہیں کہ اگر بچے نے شلوار میں پیشاب کر دیا تو وہ اس شلوار کو خشک کر کے دھوئے بغیر دوبارہ بچوں کو پہنا دیتی ہیں۔ تو کیا ایسے کپڑوں کے ساتھ ب...

استفتاء ناپاک پانی سے اگر مٹی کا گارا بنایا جائے اور پھر اس سے مکان کو لیپ دیا جائے تو اس کے خشک ہونے پر مکان پاک ہو جائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پاک ہو جائے گا۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء ناپاک پانی کے چھینٹوں کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ناپاک پانی کی ایسی چھینٹیں جو سوئی کی  نوک کے برابر ہوں، معاف ہیں اس سے  زیادہ بڑی ہوں تو دوبارہ واضح کرکے پوچھیں۔ فقط...

استفتاء 17۔ پاک پانی میں اگر گندے پانی کے تین چار قطرے چلے جائیں تو کیا اس سے پاک پانی  ناپاک ہو جائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 17۔ پاک پانی کتنا ہے اور گندے پانی سے کیا مراد ہے؟ واضح ک...

استفتاء 5۔ وہ غسل خانے  جس میں ہر قسم کے لوگ نہاتے ہیں اور پائخانہ کی جگہ ان دونوں جگہوں پر ننگے پاؤں جانا کیسا ہے؟ بچے اکثر ننگے پاؤں چلے جاتے ہیں پھر آکر ہمارے بستروں یا جائے نماز پر ان پاؤں سے بیٹھ جاتے ہیں تو کیا اس سے ...

استفتاء 3۔ زمین پر اگر نجاست چلی جائے پھر وہ زمین خشک ہو جائے تو کیا خشک ہونے سے زمین پاک ہو جائے گی؟ پھر اس جگہ پر بیٹھنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 3۔زمین خشک ہو جانے سے پاک ہو جا...

استفتاء 8۔ راستوں کے گرد وغبار کا کیا حکم ہے؟ اگر کوئی پیدل کہیں جائے اور راستے کی گرد وغبار اڑ کر ان کے کپڑوں پر بیٹھ جائے تو کیا اس سے کپڑے پاک رہیں گے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 8۔کپڑے پ...

استفتاء 6۔ ویگنوں اور بسوں میں ہر قسم کے لوگ سفر کرتے ہیں سفر کے دوران ان کے ہاتھ اور کپڑے اگر ہمارے کپڑوں سے چھو جائیں اور خود ویگنیں اور بسیں بھی  چھو جائیں۔ سوال یہ ہے کہ ویگنوں اور بسوں کا ہمارے کپڑوں سے چھوجانے پر اور ...

استفتاء 2۔ خشک چیز چاہے وہ کیسی ہی ناپاک ہو اگر ہاتھوں اور کپڑوں وغیرہ پر چھو جائے تو کیا اس سے ہاتھ اور کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔خشک نجاست خشک ہاتھ یا کپڑوں پر ل...

استفتاء ہفتے میں کتنے بار کپڑے بدلنا سنت ہے ،نیز نبی علیہ الصلاة والسلام کی عادت مبارکہ کیا تھی؟جواب دیکر عنداللہ ماجور ہوں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً صاف ستھرے رہیں اور کپڑے بھی صاف رکھیں۔...

استفتاء 2۔ وضو میں گردن کا مسح درست ہے کہ نہیں۔ان لوگون کا کہنا ہے کہ گردن کا مسح نہیں کرنا چاہیے یہ غلط ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔ چند ایک احادیث میں جو ضعیف ہیں گردن کے مسح کا ذکر آ...

استفتاء 3۔ فلیش بہت چھوٹا ہے جس کی وجہ سے پیشاب کرتے وقت چند قطرے کپڑوں پر اور پاؤں پر گر جاتے ہیں۔ ویسے  پاؤں تو ہم دھو لیتے ہیں کیا شلوار بدلنا ضروری ہے نماز کے لیے۔ مہربانی فرما  کر ضروری بتا دیں۔ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved