• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

طہارت

استفتاء چھو ٹا  بچہ چونکہ قے روکنے پر قادر نہیں ہو تا ، جب قے آتی ہے کردیتا ہے  تو کیا   اس کو منہ بھر کر قے  کہیں گے ؟اور کیا  ایسی صورت میں قے ناپاک ہوگی؟ یعنی جب قے  سے منہ نہ بھرا  ہو۔ الجواب :بسم...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں ایک شخص اتنا چھوٹا کپڑا باندھ کر لوگوں کے سامنے کھلی جگہ غسل کرتا ہے جس سے اس کی ناف اور گھٹنےدونوں نہیں ڈھکتے بلکہ نظر آتے ہیں۔ کپڑا موٹا ہے لیکن چھوٹا ہونے کی وجہ سے...

استفتاء 1.اگر بندے کو احتلام ہو جائے اور بندہ نہانے سے پہلے اسی شلوار کی دھلائی کر لے اور بعد میں نہا لے تو کیا وہ شلوار پاک ہو جاتی ہے؟اگر بندہ ناپاک کپڑے کو پاک کرنے کے لیے دھلائی کرے اورغلاظت والی...

استفتاءکیا واش روم میں ننگے بدن نہایا جا سکتا ہے؟ اور کیا غسل بھی کیا جا سکتا ہے؟الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاًنہایا جا سکتا ہے۔ کی...

استفتاء حضرت مفتی صاحب ! ایک مسئلہ کے بارے میں رہنمائی فرمادیں کہ زید جب اپنی بیوی سے صحبت کر کے فارغ ہوتا ہے تو ایک گھنٹہ بعدتک زید کو وقتا فوقتا قطرے نکلتے رہتے ہیں جبکہ زید پندرہ بیس منٹ  کے بعد غسل کرلیتاہے  اور غسل کے ...

استفتاء غسل سے پہلے جووضو کرتے ہیں وہ ننگے بدن کیا جا سکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کیا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی ا علم...

استفتاء 1۔خواتین کے لئے وضو میں مسح کا طریقہ بتا دیں؟2۔بالوں کی چٹیا پر مسح ہوگا یا نہیں؟3۔خواتین کی نماز کا طریقہ دلائل کی روشنی میں بتا دیں؟4۔عورتیں گردن کا مسح بال اٹھاکرکریں گی یا اوپر سے؟ الجواب ...

استفتاء 1-کیا غسل کے بعد نماز کا وضو لازمی ہے ؟میں روزانہ نہاتے وقت پہلے استنجا کر کے دونوں ہاتھ دھو کر تین بار کلی کر کے تین بار ناک میں پانی ڈال کر تین بار  منہ ،کہنیاں دھو کر مسح کر کے پھر پاؤں دھوتا ہوں  کیا پھر بھی نما...

استفتاء میری عمر تقریباً 60 سال ہے، پیشاب کا مسئلہ بھی ہے اس لیے ٹشو رکھ لیتی ہوں۔ اب کچھ دنوں سے ایسا ہے کہ خون لگا رہتا ہے۔ ہلکا ہلکا سا سرخ رنگ کا، ہر وقت نہیں بس کبھی کبھی۔ لیکن اگر ٹشو نہ رکھوں تو کپڑے پر کوئی نشان نہی...

استفتاء مذی  کسے کہتے ہیں؟کیا اس پر غسل فرض ہے؟ منی کسے کہتے ہیں اس پر غسل کب فرض ہوتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1.بیوی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے سے یا کوئی شہوانی منظر دیکھنےیا سوچنے سے ج...

استفتاء نماز کے لئے وضو کی فضیلت قابل فہم ہےلیکن میرا سوال ہے کہ ہمبستری،احتلام یاعورت کے خاص دنوں کے بعد غسل مسنون کے واجب ہونے کے حکم کو برائے مہربانی قرآن و سنت کی روشنی میں واضح کریں کہ ایسا کیوں ضروری ہے؟ اور کیوں ہم غ...

استفتاء حضرت مفتی صاحب !مجھے لیکوریا کی بیماری ہے یہ عورتوں  کی ایک بیماری ہوتی ہے     میں جب وضوکرکے نماز والی جگہ پر پہنچتی ہوں تو وہ لیکوریا پھر آیا ہوتا  ہے ۔اب میر اوضو ہوا کہ نہیں ؟ نماز کا کیا حکم ہوگا ؟کس طرح وضو او...

استفتاء 1۔ ثوب قاء فيه رضيع هل يطهر بمجرد غسله بالماء؟ام لابد من استعمال الصابون او التراب او غيره من الغسولات؟واذا غسل فزالت النجاسة ولکن بقيت عليه دسومة فما الحكم؟...

استفتاء میں جب نہانے کے لئے جاتا ہوں خواہ وہ جمعۃالمبارک کا دن ہو یا عام دن ہوتو          میرا طریقہ یہ ہے کہ میں پہلے صابن لگا کر اپنا جسم اور اپنے بالوں پر شیمپو لگا کر دھوتا ہوں  اس کے بعد میں سنت کے مطابق غسل کرتا ہوں، ...

استفتاء کیا لپ گلوس لگا کر وضو ہوجاتاہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہم نے اپنے دارالافتاء میں لپ گلوس کے بارے میں تجربہ کیا کہ  کیا یہ پانی کے  دوسری جانب سرایت   کرنےسے مانع ہے یا نہیں ؟ چ...

استفتاء اس حدیث مبارکہ کا مطلب علمائے کرام بیان فرمادیں کہ یہ کنواں کیوں ناپاک نہیں ہوا؟ابوسعید  خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ عرض کیا گیا کہ اے  اللہ کے رسول! کیا ہم بضاعہ نامی کنویں سے وضو کریں جبکہ  اور حال یہ ہے کہ ...

استفتاء مارکیٹ میں آج کل ایک نیل پالش، حلال نیل پالش کے نام سے دستیاب ہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ اس کو لگا کر اس کے اوپر سے وضو درست ہوجاتا ہے۔ کیا یہ بات درست ہے؟سیمپل کے طور پر ساتھ ایک نیل پالش ارسال کر رہے ہیں۔ ...

استفتاء 2سال پہلے نومبر میں میری چھوٹی بہن ( جس کی عمر تقریباً 20سال ہے)  سیڑھیوں سے گر گئی تھی اس کی ریڑھ کی ہڈی متاثر ہوئی تھی۔ اس کے تین آپریشن ہوئے ہیں اور ابھی وہ خود سے چل نہیں سکتی۔ اس کی ایک ٹانگ میں پاور (طاقت) بہت...

استفتاء مفتی صاحب ہر وقت تو لیہ،رومال پاس نہیں ہوتا اس وجہ سے مجبورا وضوکرنے کے بعد بازو اور چہرے سے ہاتھوں کی مدد سے پانی کو صاف کرتا ہوں یعنی منہ اوربازوسے پانی پونچھ کر ہاتھوں کو مجبورا جھٹکنا پڑتا ہے تاکہ پانی نیچے گر ج...

استفتاء نجاست سے آلودہ شلوار پر پاک شلوار لٹکادی آلودہ حصہ پاک کپڑوں سے بالکل لگ گیا ۔پاک کپڑے پر گیلا پن تو نہیں آیا مگر نجاست سے اتصال کی بنا پر اتنے حصہ پر نجاست کی بو آگئی ۔کیا یہ کپڑا پاک ہے یا اس کو پاک کرنا پڑے گ...

استفتاء کیا خاوند حالت حیض میں اپنا ذکر بیوی کی شرمگاہ سے کپڑے کے اوپر سے اس طرح رگڑ سکتا ہے کہ بیوی کو بھی مکمل لذت حاصل ہو جائے؟سائل: سلیم راشد الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حالت حیض میں ...

استفتاء حضرت پوچھنا یہ تھا کہ پاک پانی کی بالٹی میں اگر کوئی اپنا پاک ہاتھ داخل کردے تو کیا بالٹی کاساراپانی مستعمل کےحکم میں ہوجاتا ہے ؟یعنی اس سے وضو اورغسل درست نہیں ہوتا ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًو...

استفتاء اگر بدن پر کسی جگہ ایلفی لگ جائے اور ایلفی ہٹانے کے لیے کوئی اسباب نہ ہوں تو اب وضو کا کیا حکم ہے؟ بعض لوگ ریگمال بدن پر مل کر ایلفی تو ہٹا لیتے ہیں لیکن  ساتھ میں جلد بھی خراب کر لیتے ہیں۔ ال...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ اگر پانی میں نجاست  خفیفہ گرجائےتو کیا  اس پانی سے وضو یا غسل کرسکتے ہیں ؟وضاحت مطلوب ہے:         پانی کتنا ہے ؟اور کہاں ہے ؟اور نجاست کی نوعیت اور مقدار کیا ہے؟جواب وضاحت :  ایک بالٹی پان...

استفتاء چوہے کاجھوٹاپاک ہےیاناپاک؟اس کواستعمال کرنے کاکیا حکم ہے؟حافظ محمداویس ۔راوی لاہور الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جب متبادل موجودہوتو مکروہ تنزیہی ہے ورنہ بلاکراہت جائزہے۔...

© Copyright 2024, All Rights Reserved