• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

طہارت

استفتاء ایک عورت کی حیض کی عادت پانچ دن کی تھی اور یہ پانچ دن شروع مہینے میں ہوتے تھے پھر ڈیٹ (تاریخْ/عادت)میں تبدیلی واقع ہوئی یعنی کبھی مہینے کے درمیان میں حیض آتااورکبھی مہینے کے آخری ایام میں۔پھرتقریبا اڑھائی ماہ   (1...

استفتاء مستحاضہ اور معذور شخص مسح علی الخفین کرسکتا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مستحاضہ اور معذور شخص بھی موزوں پر مسح کرسکتا ہے، لیکن پھر مستحاضہ اور معذور کی دو صورتیں ہیں: ا...

استفتاء مفتی احمد یار خان فرماتے ہیں  کہ : (1)محرم کی نویں اور دسویں کو روزہ رکھے تو بہت ثواب پائے گا ۔ (2)بال بچوں کیلئے دسویں محرم کو خوب اچھے اچھے کھانے پکائے تو انشاءاللہ سال بھر تک گھر میں برکت رہے گی۔ 3 بہتر ...

استفتاء ایک شخص کی عمر تقریبا 69سال ہے اسے عرصہ سے رعشہ  کی تکلیف ہے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ یہ تکلیف بڑھتی جاتی ہے اس شخص کی موجودہ صورتحال یہ ہے کہ اس کے لئے زیادہ چلنا پھرنا بھی دشوار ہے ذہن میں جو بات آتی...

استفتاء ایک مسئلہ پوچھنا ہے  کہ ایک شخص جب بیدار ہوتاہےتودوران نیند اکثر ایسے ہوتاہے،کہ عضوتناسل منتشر ہوجاتاہے جب بیدار ہوتاہے تو یہ صورتیں پیش آتی ہے۔ (1)احلیل میں تری ۔ (2)تری تو نہیں ہو تی مگر سوراخ آپس میں چپکاہو...

استفتاء اگر غسل جنابت کے بعد بھی اندر سے کچھ منی  نکلے تو کیا غسل دوبارہ کرنا فرض ہوگا؟ وضاحت مطلوب ہے کہ (1)آپ مرد کے بارے میں پوچھنا چاہ رہے ہیں یا عورت کے بارے میں ؟(2) کیا غسل سے پہلے  سونا ، پیشاب کرنا یا کم از کم ...

استفتاء جماعت کھڑی ہونے میں ابھی کچھ وقت باقی تھا کہ میں کسی چیز کے ساتھ ٹیک لگائے بغیر بیٹھے بیٹھے سوگیا کیا مجھے دوبارہ وضوء کرنا ہوگا یااسی وضوء کے ساتھ نماز ادا کرلوں؟ تنقیح:سوتے ہوئے مقعد زمین کے ساتھ لگی ہوئی تھی ۔...

استفتاء میں ساؤتھ افریقہ میں رہتا ہوں اور میں نے جرابوں کے مسح کے بارے میں پوچھنا تھا کہ کیا اونی ، سوتی یا پولیسٹر کی جرابوں پر مسح ہوگا؟ یا مسح صرف چمڑے وغیرہ کے موزے پر ہی ہو گا ؟ براہ کرم اس کے لیے قرآن وحدیث کے حوالے ...

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً استفتاء کیا حالتِ حیض میں خواتین قرآن کی آیات لکھ سکتیں ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر مجبوری ہو تو خواتین حالتِ حیض میں قر...

استفتاء 1-کیا مذی لگے کپڑوں میں نماز ادا کی جاسکتی ہے؟ 2-کیا مذی سے پاک ہو نے کے لیے وضو فرض ہے اور کیا اس وضو سے نماز ادا کر سکتے ہے؟ براۓ مہربانی راہنمائی فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۱۔ ایک مسئلہ پوچھنا تھا اگر عورت کو حیض کے دن ہیں توان میں وہ اپنے بچے کا قرآن سن کر اس کی غلطی بتا سکتی ہیں یا نہیں ؟ ۲۔ اگر مقتدی دس گیارہ سال کے بچے ہیں تو ان کو جماعت کروائ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر رشتہ داروں کے گھر جاناہو اور وہاں پانی کے برتنوں کے استعمال میں احتیاط نہ برتی جاتی ہو اگر شک ہو کہ یہ پانی صاف بھی ہے یا نہیں ؟تو وضو ،غسل کے لیے کیا کریں؟ ...

استفتاء خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے اس کے حدیث و فقہ میں کیا دلائل ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ابن ماجہ شریف میں ہے عن عائشة رضي الله عنها قالت قال رسول ا...

استفتاء شوہر کا بیوی کی وفات کے بعد بیوی کو غسل دینا ائمہ اربعہ کے نزدیک کیسا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حنفیہ کے نزدیک شوہر کا  اپنی بیوی کو غسل دینا جائز نہیں  جبکہ باقی ائمہ کے نزدیک ...

استفتاء 1۔ ایام حیض  میں آیات قرآنی کو بطور وظیفہ پڑھ سکتے ہیں ؟ 2۔ جیسے 33 آیات جو منزل کہلاتی ہیں ان کو رد سحر کے لیے پڑھنا ؟ 3۔ افحسبتم  انما خلقتم ۔۔۔۔۔ الراحمین ؛ یہ آیات بھی رد سحر و آسیب کے لیے پڑھنا جائز ہے ؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آج کل بازار میں ایسی کون مہندی (ہاتھوں پر لگانے والی) مل رہی ہے جس میں کیمیکل ملا ئے جاتے ہیں ۔مہندی کا رنگ صرف 10 منٹ ہی میں بہت زیادہ تیز ہوجاتا ہے ،ایسی کون مہندی ایمرجنسی کون م...

استفتاء بیت الخلاء کی سیٹ غلطی سے ٹھیک قبلہ کی سمت پر بن گئی ہے کیا مجبوراً استعمال کرنے کی گنجائش ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گنجائش نہیں ہے اس لیے اسے درست کروائیں اوراگردرست کروانا مشک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک عورت کا تین ماہ کا حمل ضائع ہو گیا اب اس کی بلیڈنگ حیض شمار ہو گی یا نفاس ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر اس حمل کے اعضاء بن چکے تھے تو آنے و...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر کپڑے پیشاب سے ناپاک ہو جائیں تو پیشاب خشک ہونے کی وجہ سے اندازہ سے کپڑے میں اس جگہ کو دھو لیا جائے تو کیا کپڑے پاک ہو جائیں گے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 1-کیا فرماتےہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت رات کو سوئی اور اس نے خواب دیکھا جس میں وہ اپنی فرج میں انگلی داخل کررہی ہے ،صبح اٹھی تو کپڑوں پر کوئی نشان وغیرہ موجود...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر آدمی گاڑی کی سیٹ پر بیٹھ کرسوجائے اور پیچھے ٹیک بھی لگی ہو مگر سرین ایسے جمی ہو کہ ہوا کاخروج مشکل ہو تو کیا ایسے سونے سے وضو ٹوٹ جائے گا؟ الجواب :بسم ا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۱۔کیا مرد اپنی بیوی کی شرمگاہ کو دیکھ اورہاتھ لگاسکتا ہے؟ ۲۔کیااحتلام ہوجانے کےبعد کچھ کھانا پینا جائز ہے نہانے سے پہلے؟ ۳۔اگر آپ کو سوتے وقت بستر میں احتلام ہوجائے تو یہ مع...

استفتاء طہارت کےبغیر اللہ کا ذکر مناسب  نہیں ۔ مسند احمد میں ہے عن المهاجر بن قنفذ بن عمير بن جدعان قال سلمت على النبي صلى الله عليه وسلم وهويتوضا فلم يرد علي فلما خرج من وضوئه قال لم يمنعني...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۲۔کیا سجدہ شکر کے لیے باوضو ہونا ضروری ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۲۔ سجدہ شکر کے لیے بھی باوضو ہونا ضروری ہے ۔ مراقی الفلاح (205) ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۱۔ ناپاکی کی حالت میں  کیا غیر ضروری بال اور ناخن اتار سکتے ہیں  کہ نہیں ؟ ۲۔ اوریہ کہ غسل کے وقت ان کا اتارنا ضروری ہے؟ ۳۔            اگر ہم کسی کو زکوۃ کے پیسے نہیں  دے سکت...

© Copyright 2024, All Rights Reserved